APNA PARA Abdulnabi
Is page � par ap ko milla ga Punjabi Tabsra ta village ka rang
funny � video � Yani ka prank
Meme today
.
Corrupt Mafia Mepco proof ka sath
اسرائیلی اور بھارتی لابی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کےخلاف ایک منظم منصوبے کے تحت گھناؤنی مہم چلارہے ہیں.
محب وطن پاکستانیوں کا فرض ہے کہ مشکل ترین حالات میں دنیا کی واحد اسلامی ایٹمی قوت کےآرمی چیف کےساتھ مضبوطی سےکھڑے ہوں۔
My village
Slap prank funny videos 🤣😂 Happy
love you
آگر آپ کے گھر گیس نہیں آ رہی تو اس کا حل میرے پاس
127 ارب ڈالر کے مقروض ملک کا ایک اسسٹنٹ کمشنر 1 کروڑ کے ویگو ڈالے میں بیٹھ کر پیاز ٹماٹر کا ریٹ چیک کرتا ہے😰😰
کسان یوریا کھاد سے پریشان
#کسان اتحاد
کسانوں کے لیے
ہسپانوی شاعری ۔۔۔۔چک150tda خوبصورت مناظر
میں اورزیادہ طلوع ِآفتاب دیکھوں گا
خورخے لوئیس بورخیس
نثری ترجمہ ؛ قیصر نذیر خاورؔ
گر مجھے دوبارہ زندگی ملی تو
اس اگلی حیات میں ۔۔۔ میں کوشش کروں گا
کہ اور بھی زیادہ غلطیاں کروں
میں کامل بننے کی کوشش نہیں کروں گا
میں زیادہ آرام سے رہوں گا ۔۔۔
میں کم اشیاء ہی کو سنجیدگی سے لوں گا
میں اور زیادہ مہم جوئی کروں گا
میں اور زیادہ تفریح کروں گا
میں اور زیادہ غروب ِ آفتاب دیکھوں گا
میں اور زیادہ پہاڑ سر کروں گا
میں اور زیادہ دریا پار کروں گا
میں اور زیادہ جائوں گا ، ان جگہوں پر ، جو میں نے کبھی نہیں دیکھیں
میں اور پالا جھیلوں گا۔۔۔ میں زیادہ حقیقی مسائل کا سامنا کروں گا اور خیالی کو رد کروں گا
میں گر دوبارہ زندہ رہ سکا۔۔۔ میں سفر میں زاد ِ راہ کم کم رکھوں گا
میں گر دوبارہ زندہ رہ سکا۔۔۔ میں آغاز ِ بہار سے اختتام ِخزاں تک ننگے پائوں کام کروں گا
میں اور زیادہ طلوع آفتاب دیکھوں گا۔۔۔ گر میرے پاس جینے کو ایک اور زندگی ہوئی
خورخے لوئیس بورخیس (Jorge Luis Borges )
یاد رہے کہ بورخیس ۵۵ برس کی عمر میں نابینا ہو گیا تھا ۔
Pakistan Qualify Sami final
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Address
Lahore
05499
Lahore
Lahore
Assalam O Alaikum Guys! Welcome to "THE SAJU RAPPER SHOW" Official page.