Maqbool Foundation

Maqbool Foundation
Relief for Poor

For any information
Syed Naqie Abbas +923234175640
Syed Taja

Mobile uploads 21/03/2023

الحمدللہ مقبول فاونڈیشن(MF) کے زیرِ اہتمام 35 خاندانوں میں نہ صدقہ ، نہ خیرات بلکہ اللہ پاک کی خوشنودی کی خاطر راشن بیگ تقسیم کر دئیے گئے ہیں۔

جن بھائیوں نے تعاون کیا ہے اللہ پاک ان کے جان، مال اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔🤲🤲

📢 📢 اگر آپ کے گھر میں بھی ایسا کوئی سامان موجود ہے جو آپ کے استعمال میں نہیں
مثلا ؛ کپڑے، جوتے، فرنیچر، کمبل/لحاف، الیکٹرونس وغیرہ تو وہ سامان پھینکنے کے بجائے " " کو دے تاکہ مستحقین لوگوں تک پہنچا سکیں۔
آپ ایڈریس بتائیں گے ہمارا نمائندہ آپ کے گھرسے آکر سامان وصول کرلے گا۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
Contact
📲03034045423 📲03234175640
📬03004028554 WhatsApp

Photos from Maqbool Foundation's post 21/03/2023

Photos from Maqbool Foundation's post 24/01/2023

الحمدللہ مقبول فاونڈیشن(MF) کے زیرِ اہتمام 14 خاندانوں میں نہ صدقہ ، نہ خیرات بلکہ اللہ پاک کی خوشنودی کی خاطر راشن بیگ تقسیم کر دئیے گئے ہیں۔

جن بھائیوں نے تعاون کیا ہے اللہ پاک ان کے جان، مال اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔🤲🤲

📢 📢 اگر آپ کے گھر میں بھی ایسا کوئی سامان موجود ہے جو آپ کے استعمال میں نہیں
مثلا ؛ کپڑے، جوتے، فرنیچر، کمبل/لحاف، الیکٹرونس وغیرہ تو وہ سامان پھینکنے کے بجائے " " کو دے تاکہ مستحقین لوگوں تک پہنچا سکیں۔
آپ ایڈریس بتائیں گے ہمارا نمائندہ آپ کے گھرسے آکر سامان وصول کرلے گا۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
Contact
📲03034045423 📲03234175640
📬03004028554 WhatsApp

Photos from Maqbool Foundation's post 04/01/2023

یخ سردی میں دیہاڑی دار مزدوروں میں مفلر، ٹوپیاں، جرابیں تقسیم۔
اللہ پاک تجمل، وسیم، ندیم، نقی اور نویان سب کی توفیقات خیر میں بے پناہ اضافہ کرئے۔ آمین 🤲
04-01-2023
اللہ پاک تمام مزدوروں کے رزق، جان اور مال میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲

Photos from Maqbool Foundation's post 16/10/2022

مقبول فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آج غازی روڈ لاہور چوک میں نہ کوئی صدقہ اور نہ کوئی خیرات بلکہ اللہ پاک کی خوشنودی کیلئے مزدو بھائیوں میں دودھ تقسیم کیا گیا۔🌺
عزت نفس کی خاطر لوگوں کی تصویروں پر سٹیکر لگایا گیا ہے 🙏
جن بھائیوں نے تعاون کیا ہے اللہ پاک ان کے رزق جان اور مال میں برکت عطا فرمائے آمین 🤲

Photos from Maqbool Foundation's post 12/08/2022

مقبول فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام لاہور جنرل ہسپتال کے باہر مریضوں کے لواحقین کیلئے نہ کوئی صدقہ اور نہ کوئی خیرات بلکہ اللہ پاک کی خوشنودی کیلئے چاول تقسم کیے۔🌺
جن بھائیوں نے تعاون کیا ہے اللہ پاک ان کے رزق جان اور مال میں برکت عطا فرمائے آمین 🤲

Photos from Maqbool Foundation's post 06/08/2022

مقبول فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آج غازی روڈ لاہور چوک میں نہ کوئی صدقہ اور نہ کوئی خیرات بلکہ اللہ پاک کی خوشنودی کیلئے حلیم چاول تقسم کیے۔🌺
جن بھائیوں نے تعاون کیا ہے اللہ پاک ان کے رزق جان اور مال میں برکت عطا فرمائے آمین 🤲

Photos from Maqbool Foundation's post 15/07/2022

مقبول فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آج غازی روڈ لاہور چوک میں نہ کوئی صدقہ اور نہ کوئی خیرات بلکہ اللہ پاک کی خوشنودی کیلئے نان حلیم تقسم کیے۔🌺
عزت نفس کی خاطر لوگوں کی تصویروں پر سٹیکر لگایا گیا ہے 🙏
جن بھائیوں نے تعاون کیا ہے اللہ پاک ان کے رزق جان اور مال میں برکت عطا فرمائے آمین 🤲

Photos from Maqbool Foundation's post 16/06/2022

الحمدللہ مقبول فاونڈیشن(MF) کے زیرِ اہتمام 12 مستحق خاندانوں میں نہ صدقہ ، نہ خیرات بلکہ اللہ پاک کی خوشنودی کی خاطر راشن بیگ تقسیم کر دئیے گئے ہیں۔

جن بھائیوں نے تعاون کیا ہے اللہ پاک ان کے جان، مال اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔🤲🤲

📢 📢 اگر آپ کے گھر میں بھی ایسا کوئی سامان موجود ہے جو آپ کے استعمال میں نہیں
مثلا ؛ کپڑے، جوتے، فرنیچر، کمبل/لحاف، الیکٹرونس وغیرہ تو وہ سامان پھینکنے کے بجائے " " کو دے تاکہ مستحقین لوگوں تک پہنچا سکیں۔
آپ ایڈریس بتائیں گے ہمارا نمائندہ آپ کے گھرسے آکر سامان وصول کرلے گا۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
Contact
📲03034045423 📲03234175640
📬03004028554 WhatsApp

Photos from Maqbool Foundation's post 24/04/2022

الحمدللہ مقبول فاونڈیشن کے زیرِ اہتمام 6 مستحق خاندانوں میں نہ صدقہ ، نہ خیرات بلکہ اللہ پاک کی خوشنودی کی خاطر راشن بیگ تقسیم کر دئیے گئے ہیں۔

جن بھائیوں نے تعاون کیا ہے اللہ پاک ان کے جان، مال اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔🤲🤲

📢 📢 اگر آپ کے گھر میں بھی ایسا کوئی سامان موجود ہے جو آپ کے استعمال میں نہیں
مثلا ؛ کپڑے، جوتے، فرنیچر، کمبل/لحاف، الیکٹرونس وغیرہ تو وہ سامان پھینکنے کے بجائے " " کو دے تاکہ مستحقین لوگوں تک پہنچا سکیں۔
آپ ایڈریس بتائیں گے ہمارا نمائندہ آپ کے گھرسے آکر سامان وصول کرلے گا۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
Contact
📲03034045423 📲03234175640
📬03004028554 WhatsApp

Photos from Maqbool Foundation's post 09/04/2022

الحمدللہ مقبول فاونڈیشن کے زیرِ اہتمام 36 مستحق خاندانوں میں نہ صدقہ ، نہ خیرات بلکہ اللہ پاک کی خوشنودی کی خاطر راشن بیگ تقسیم کر دئیے گئے ہیں۔

جن بھائیوں نے تعاون کیا ہے اللہ پاک ان کے جان، مال اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔🤲🤲

📢 📢 اگر آپ کے گھر میں بھی ایسا کوئی سامان موجود ہے جو آپ کے استعمال میں نہیں
مثلا ؛ کپڑے، جوتے، فرنیچر، کمبل/لحاف، الیکٹرونس وغیرہ تو وہ سامان پھینکنے کے بجائے " " کو دے تاکہ مستحقین لوگوں تک پہنچا سکیں۔
آپ ایڈریس بتائیں گے ہمارا نمائندہ آپ کے گھرسے آکر سامان وصول کرلے گا۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
Contact
📲03034045423 📲03234175640
📬03004028554 WhatsApp

29/03/2022

انشاءاللہ تعالٰی رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں راشن بیگ تقسیم کر دیجئے جائے گئے۔
آپ سب حضرات سے تعاون کی اپیل ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق خاندانوں میں تقسیم کیے جائے۔

رحمت اور برکت کے مہینے رمضان المبارک میں اللہ پاک کی خوشنودی کی خاطر اللہ کے غریب بندوں کا بھی خیال رکھے۔

دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو مقبول فاونڈیشن کے ذریعے مستحق خاندانوں کی زیادہ سے زیادہ مدد کرنے کی توفیق عطا فرما اور قیامت تک یہ سلسلہ جاری و ساری رہیے۔

جو لوگ بھی فاونڈیشن کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں اللہ پاک ان کے جان، مال اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔🤲🤲

📢 📢 اگر آپ کے گھر میں بھی ایسا کوئی سامان موجود ہے جو آپ کے استعمال میں نہیں
مثلا ؛ کپڑے، جوتے، فرنیچر، کمبل/لحاف، الیکٹرونس وغیرہ تو وہ سامان پھینکنے کے بجائے " " کو دے تاکہ مستحقین لوگوں تک پہنچا سکیں۔
آپ ایڈریس بتائیں گے ہمارا نمائندہ آپ کے گھرسے آکر سامان وصول کرلے گا۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
Contact
📲03034045423 📲03234175640
📬03004028554 WhatsApp

11/03/2022

Photos from Maqbool Foundation's post 11/03/2022

الحمدللہ مقبول فاونڈیشن کے زیرِ اہتمام 14 مستحق خاندانوں میں نہ صدقہ ، نہ خیرات بلکہ اللہ پاک کی خوشنودی کی خاطر راشن بیگ تقسیم کر دئیے گئے ہیں۔

اللہ پاک حاجی محمد رفیق کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے آمین یا رب العالمین۔

جن بھائیوں نے تعاون کیا ہے اللہ پاک ان کے جان، مال اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔🤲🤲

📢 📢 اگر آپ کے گھر میں بھی ایسا کوئی سامان موجود ہے جو آپ کے استعمال میں نہیں
مثلا ؛ کپڑے، جوتے، فرنیچر، کمبل/لحاف، الیکٹرونس وغیرہ تو وہ سامان پھینکنے کے بجائے " " کو دے تاکہ مستحقین لوگوں تک پہنچا سکیں۔
آپ ایڈریس بتائیں گے ہمارا نمائندہ آپ کے گھرسے آکر سامان وصول کرلے گا۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
Contact
📲03034045423 📲03234175640
📬03004028554 WhatsApp

Photos from Maqbool Foundation's post 28/12/2021

الحمدللہ مقبول فاونڈیشن کے زیرِ اہتمام 17 مستحق خاندانوں میں نہ صدقہ ، نہ خیرات بلکہ اللہ پاک کی خوشنودی کی خاطر راشن بیگ تقسیم کر دئیے گئے ہیں۔

اللہ پاک حاجی محمد رفیق کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے آمین یا رب العالمین۔

جن بھائیوں نے تعاون کیا ہے اللہ پاک ان کے جان، مال اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔🤲🤲

📢 📢 اگر آپ کے گھر میں بھی ایسا کوئی سامان موجود ہے جو آپ کے استعمال میں نہیں
مثلا ؛ کپڑے، جوتے، فرنیچر، کمبل/لحاف، الیکٹرونس وغیرہ تو وہ سامان پھینکنے کے بجائے " " کو دے تاکہ مستحقین لوگوں تک پہنچا سکیں۔
آپ ایڈریس بتائیں گے ہمارا نمائندہ آپ کے گھرسے آکر سامان وصول کرلے گا۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
Contact
📲03034045423 📲03234175640
📬03004028554 WhatsApp

Photos from Maqbool Foundation's post 25/04/2021

الحمدللہ مقبول فاونڈیشن کے زیرِ اہتمام 13 مستحق خاندانوں میں نہ صدقہ ، نہ خیرات بلکہ اللہ پاک کی خوشنودی کی خاطر راشن بیگ تقسیم کر دئیے گئے ہیں۔

جن بھائیوں نے تعاون کیا ہے اللہ پاک ان کے جان، مال اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔🤲🤲

👈ابھی بھی بہت سے خاندان امداد کے منتظر ہیں آپ ہم سے ایڈریس لے لے اور خود جا کر حسب توفیق ان کی امداد کر سکتے ہیں🙏

📢 📢 اگر آپ کے گھر میں بھی ایسا کوئی سامان موجود ہے جو آپ کے استعمال میں نہیں
مثلا ؛ کپڑے، جوتے، فرنیچر، کمبل/لحاف، الیکٹرونس وغیرہ تو وہ سامان پھینکنے کے بجائے " " کو دے تاکہ مستحقین لوگوں تک پہنچا سکیں۔
آپ ایڈریس بتائیں گے ہمارا نمائندہ آپ کے گھرسے آکر سامان وصول کرلے گا۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
Contact
📲03034045423 📲03234175640
📬03004028554 WhatsApp

16/04/2021

مقبول فاونڈیشن لاہور کی طرف سے اپیل 🙏🏼
اگر آپ کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے سبب رمضان المبارک میں اپنے گھر یا مساجد میں روزہ داروں کو افطار نہیں کرواسکتے تو اس سال مقبول فاونڈیشن کا ساتھ دے تاکہ اُن گھروں میں سحرو افطار کا انتظام کرئیں جن کی روزی لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثر ہوئی۔

16/04/2021

رحمت اور برکت کے اس مہینے میں اللہ کی خوشنودی کیلئے اللّٰہ کے غریب بندوں کا بھی خیال رکھے۔

1=مشکل کے وقت اس مشن میں ہمارا ساتھ دے۔
2=خود مستحق خاندانوں تک اپنے ہاتھوں سے امداد پہنچائے

21/12/2020

13/12/2020

مقبول فاؤنڈیشن کی درخواست پر چند بھائیوں نے ملکر 2 یتیم بچیوں کی شادی کیلئے مقبول فاؤنڈیشن کو -/55000 جمع کروایا تھا جو اُن بچیوں کی ماں تک پہنچا دیا گیا ہے۔
الحمدللہ
دعا ہے کہ اللہ پاک اُن بھائیوں کے رزق، جان اور مال میں برکت عطا فرمائے اور مزید ترقیاں نصیب کرئے۔آمین

Contact
+923234175640
+923034045423
+923004028554 Whatsapp only

Photos from Maqbool Foundation's post 10/12/2020

Salute to ⁦👮
بڑھتے ہوئے رش کو کنٹرول کرنے اور بھیڑ کو منظم رکھنے کیلئے یہ پولیس والے بھائی جنہوں ہماری مدد کی مجھے انکے نام کا تو نہیں پتہ لیکن دعا ہے کہ اللہ پاک ان کو مزید ترقیاں عطا کرئے۔امین

یخ سردی میں دیہاڑی دار مزدوروں میں مفلر، ٹوپیاں، جرابیں تقسیم۔
اللہ پاک تمام مزدوروں کے رزق، جان اور مال میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲

Photos from Maqbool Foundation's post 10/12/2020

یخ سردی میں دیہاڑی دار مزدوروں میں مفلر، ٹوپیاں، جرابیں تقسیم۔
اللہ پاک تمام مزدوروں کے رزق، جان اور مال میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲

Photos from Maqbool Foundation's post 08/12/2020

سڑک کنارے کام کرنے والے دیہاڑی دار مزدوروں کیلئے مفلر، ٹوپیاں، دستانے اور جرابوں کی اشد ضرورت ہے
درد دل رکھنے والوں سے تعاون کی اپیل ہے۔
ایک بھائی نے تعاون کیا ہے اللّٰہ پاک اس کے رزق جان اور مال میں برکت عطا فرمائے۔آمین
ان شاءاللہ تعالیٰ بہت جلد تقسیم کی جائے گئی۔

Photos from Maqbool Foundation's post 18/11/2020

الحمدللہ مقبول فاونڈیشن کے زیرِ اہتمام مزید 7 مستحق خاندانوں میں راشن بیگ تقسیم کر دئیے گئے ہیں۔
جس بھائی نے تعاون کیا ہے اللہ پاک اس کے جان، مال اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔

Photos from Maqbool Foundation's post 13/10/2020

مقبول فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آج غازی روڈ لاہور چوک میں مزدوروں میں نہ کوئی صدقہ اور نہ کوئی خیرات بلکہ اللہ پاک کی خوشنودی کیلئے سید ذاکر شاہ نے دوپہر کے کھانے کیلئے چاول تقسم کیے۔
اللہ پاک سید ذاکر شاہ کے رزق جان اور مال میں برکت عطا فرمائے آمین 🤲

04/10/2020

مقبول فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آج غازی روڈ لاہور چوک میں مزدوروں میں نہ کوئی صدقہ اور نہ کوئی خیرات بلکہ اللہ پاک کی خوشنودی کیلئے سید ساجد شاہ نے نان حلیم تقسم کیے۔
اللہ پاک رزق جان اور مال میں برکت عطا فرمائے آمین 🤲

Photos from Maqbool Foundation's post 01/08/2020

الحمدللہ مقبول فاونڈیشن کے زیرِ اہتمام مزید 10 مستحق خاندانوں میں راشن بیگ تقسیم کر دیا گیا۔
جس بھائی نے تعاون کیا ہے اللہ پاک اس کے جان، مال اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔

Photos from Maqbool Foundation's post 06/05/2020

الحمدللہ چوتھے مرحلے میں مزید 27 گھروں میں راشن تقسیم ہو چکا ہے

رحمت اور برکت کے اس مہینے میں اللہ کی خوشنودی کیلئے اللّٰہ کے غریب بندوں کا بھی خیال رکھے۔

1=مشکل کے وقت اس مشن میں ہمارا ساتھ دے۔
2=خود مستحق خاندانوں تک اپنے ہاتھوں سے امداد پہنچائے

ان شاءاللہ رمضان المبارک میں بھی اس کار خیر کو جاری رکھنے کا عزم ہے اور آپ سب دوستوں اور بھائیوں سے تعاون کی اپیل ہے۔

الحمدللہ ابھی تک 183 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم ہو چکا ہے

Photos from Maqbool Foundation's post 06/05/2020

الحمدللہ مزید 20 گھروں میں راشن تقسیم ہو چکا ہے
اللہ پاک اس مومن مخصوص کے رزق جان اور مال میں برکت اور وسعت عطا فرمائے۔امین

رحمت اور برکت کے اس مہینے میں اللہ کی خوشنودی کیلئے اللّٰہ کے غریب بندوں کا بھی خیال رکھے۔

1=مشکل کے وقت اس مشن میں ہمارا ساتھ دے۔
2=خود مستحق خاندانوں تک اپنے ہاتھوں سے امداد پہنچائے

ان شاءاللہ رمضان المبارک میں بھی اس کار خیر کو جاری رکھنے کا عزم ہے اور آپ سب دوستوں اور بھائیوں سے تعاون کی اپیل ہے۔

28/04/2020

مقبول فاونڈیشن لاہور کی طرف سے اپیل 🙏🏼
اگر آپ کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے سبب رمضان المبارک میں اپنے گھر یا مساجد میں روزہ داروں کو افطار نہیں کرواسکتے تو اس سال مقبول فاونڈیشن کا ساتھ دے تاکہ اُن گھروں میں سحرو افطار کا انتظام کرئیں جن کی روزی لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثر ہوئی۔
الحمدللہ 24 اپریل تک 136 خاندانوں کی راشن پیک کے ذریعے معاونت کی جا چُکی ہے۔

Photos from Maqbool Foundation's post 24/04/2020

الحمدللہ آج 2020-04-24 مقبول فاونڈیشن کے زیرِ اہتمام مزید 28 مستحق خاندانوں میں راشن بیگ تقسیم کر دیا گیا۔
ان شاءاللہ رمضان المبارک میں بھی اس کار خیر کو جاری رکھنے کا عزم ہے اور آپ سب دوستوں اور بھائیوں سے تعاون کی اپیل ہے۔
جس بھائی نے تعاون کیا ہے اللہ پاک اس کے جان، مال اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔

18/04/2020

الحمدللہ مقبول فاونڈیشن کے زیرِ اہتمام مزید 8 مستحق خاندانوں میں راشن بیگ تقسیم کر دیا گیا۔
جس بھائی نے تعاون کیا ہے اللہ پاک اس کے جان، مال اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔

14/04/2020

ایک بھائی نے مقبول فاؤنڈیشن پر اعتماد کرتے ہوئے پیسے بھجوائے جس سے مزید دو گھروں میں راشن پہنچا دیا گیا ہے۔الحمدللہ
اللہ پاک اس بھائی کے رزق؛ جان اور مال میں برکت عطا فرمائے۔

13/04/2020

نیکی کے اس کام میں ہمارا ساتھ دے🙏🏼
تمام صاحب حیثیت لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنے آس پاس ان غریبوں پہ نظر رکھے جو سفید پوشی میں فاقوں پر مجبور ہے اور کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتے اور جہاں تک ممکن ہو ان کی مدد کرئے۔
ہمارے پاس مستحق خاندانوں کی تفصیل موجود ہے آپ اپنے طور پر خود ان کی مدد کر سکتے ہیں۔

Photos from Maqbool Foundation's post 07/04/2020

کرونا وائرس کی وجہ سے ملکی حالات کے پیش نظر مقبول فاؤنڈیشن نے دوسرے مرحلے میں 22 مستحق خاندانوں کا انتخاب کیا ہے جن کو راشن بیگ 2020-04-08 تقسیم کیے جائے گئے۔ (ان شاء اللہ)

حالات کے پیش نظر تمام بھائیوں اور دوستوں سے مزید تعاون کی استدعا ہے۔

07/04/2020

جو لوگ فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں دعا ہے کہ اللہ پاک ان کے رزق؛ جان اور مال میں برکت عطا فرمائے۔امین

کرونا وائرس کی وجہ سے ملکی حالات کے پیش نظر مقبول فاؤنڈیشن نے دوسرے مرحلے میں 22 مستحق خاندانوں کا انتخاب کیا ہے جن کو راشن بیگ 2020-04-08 تقسیم کیے جائے گئے۔ (ان شاء اللہ)

حالات کے پیش نظر تمام بھائیوں اور دوستوں سے مزید تعاون کی استدعا ہے۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Lahore
54000

Other Lahore non profit organizations (show all)
RAM Foundation RAM Foundation
Lahore, 54000

The vision of RAM is to establish schools, education centers and shelters to empower women in Pakista

PAKISTAN WILDLIFE CONSERVATION GROUP PAKISTAN WILDLIFE CONSERVATION GROUP
Lahore, 54000

LOVE NATURE SAVE NATURE

Support Your Elders - Help Them By Improving Their Life Support Your Elders - Help Them By Improving Their Life
Lahore

we provide financial & emotional CARE for needy parents. Donations of any size are gratefully accepted. All contributions through online transaction (Standard Chartered Bank Accou...

Message Welfare Trust Message Welfare Trust
Lahore, 54000

Hope for those who just dream....

"WE WANT PEACE" "WE WANT PEACE"
Lahore

We want this awareness to be created that no Muslim can be a terrorist nor can promote terrorism or protect a terrorist and at the same time we want to the build a positive image o...

Old Students Association of FAST NU - OSAF Old Students Association of FAST NU - OSAF
FAST-National University, Faisal Town
Lahore, 54000

Old Students Association of FAST-NU. www.osaf.org.pk

Pace2Life Welfare Foundation Pace2Life Welfare Foundation
Behind Al-yousaf Hotel, Anarkali Food Street
Lahore

A Unique Charity Organization, Managed by Disabled Persons Working for Disability, Disaster Relief,

Blood Bank - Pakistan Blood Bank - Pakistan
Lahore, 54000

Blood Donation community

Blood Donors Society, UET Lahore Blood Donors Society, UET Lahore
University Of Engineering & Technology Lahore
Lahore, 54890

=>We serve humanity by arranging bloods without any discrimination. =>To contact our Team Members, Ki

Green & White Campaign Green & White Campaign
191-C. Askari X, Airport Road
Lahore, 54810

"Green & White Campaign" is a Non-profit Org to create harmony amongst all the religions of Pakistan. And to let the world the know that we are one. PAKISTAN ZINDABAD http://www....

DocMentors DocMentors
Lahore

Helping Others ...! Helping Your self