Book Gallery

Book Gallery

You may also like

Quetta Views
Quetta Views
Wash Wink
Wash Wink

All kind of book shops in one place

10/04/2023

Bus Station with Book library 😍

Photos from Book Gallery's post 10/04/2023
09/04/2023

قرانی عربی سیکھنے اور عربی عبارات کا ترجمہ اور صحیح اعراب و ترکیب نحوی سیکھانے کیلیے 4 کتب کا سیٹ
1) صرف کی قرآنی مثالیں
مولف: مولانا غیاث احمد رشادی صاحب
اس کتاب میں ثلاثی مجرد اور ثلاثی مزیدفیہ وغیرہ کے جن جن ابواب سے فعل ماضی،فعل مضارع،اسمِ فاعل اور فعل نہی کے جتنے صیغے قرآنِ مجید میں مستعمل ہوئے ہیں ان کی سینکڑوں مثالیں تقریباً 900 سوالات و جوابات کی شکل میں موجود ہیں۔
2) ترجمہ اور ترکیب سیکھیں
مولف: واصف احمد مالیگانوی
یہ کتاب فن نحو کے قواعد کو جمع کر کے انکے استعمال اور عربی عبارات کے ترجمے و ترکیب کو موضوع بناتے ھوئے صحیح ترجمہ کرنے کا عادی بنائے گی ۔ اس سے طالب علم نحوی غلطیوں سے محفوظ رھے گا اور با محاورہ ترجمہ کرنے میں بھرپور مدد ملے گی
3) نحو کی قرآنی مثالیں
مولف:مولانا غیاث احمد رشادی صاحب
اس کتاب میں حروفِ جارہ،حروف مشبہ بفعل،حروفِ ناصبہ،حروفِ جازمہ،حروفِ استفہام،حروفِ شرط،حروفِ ایجاب،حروفِ استدراک اور حروفِ تشبیہ کے علاوہ افعالِ ناقصہ،افعال مدح و ذم،اسمأ اشارہ،ضمائر اور اسمأِ موصولہ اور ان سے متعلقہ مختلف صیغوں،نیز نحو کے چند بنیادی قواعد کی قرآنی مثالیں ایک ہزار سے زائد سوالات و جوابات کی شکل میں موجود ہیں۔
4) آپ ترکیب نحوی کیسے کریں
مصنف: حضرت مولانا حسین احمد صاحب ہردواری
اس کتاب کا بغور مطالعہ کرنے سے ترکیب نحوی کرنا اور عبارت پر صحیح اعراب پڑھنا آسان ھو جائے گا۔
قیمت کتب سیٹ بمع ڈاک خرچ 1000 روپے
کتاب حاصل حاصل کرنے کےلیے ابھی آرڈر کریں. ان باکس کریں یا واٹس ایپ کریں۔
Whatsapp 📞: 03040859899

Photos from Book Gallery's post 09/04/2023

نام کتاب: اسلام اور دور حاضر کے شبہات و مغالطے

(از شیخ الاسلام جسٹس -ر- حضرت مولانا مفتی محمد تقی ع‍ثمانی صاحب مدظلہم)

صفحات:476 بڑا سائز

کتاب حاصل کرنے کےلیے ابھی آرڈر کریں. ان باکس کریں یا واٹس ایپ کریں.

Whatsapp 📞: 03040859899

Photos from Book Gallery's post 09/04/2023

علماء ہند کا شاندار ماضی مکمل چار حصے

ہندوستان کی چار سو سالہ سیاست، علماء ملت کی چار صد سالہ سیاسی علمی اور تبلیغی خدمات، سیاسی نظریات، جذبات ایثار اور قربانیاں جو آج تک پردہ خفا میں تھیں۔

اس کتاب نے مستند تاریخی حوالجات کے ذریعہ سے ان کابے نقاب مرقع عزیزان ملت اور نونہالان وطن کے سامنے پیش کیا ہے۔

حصہ اول: حضرت مجدد الف ثانی قدس سرہ العزیز۔ آپ کے معاصرین کرام، خلفاء عظام نیز سلطنت مغلیہ کے عظیم الشان چار تاجداروں کے حالات۔
اس ڈھائی صد سالہ دور کے سیاسی و معاشی رجحانات و مقتضیات، علماء ملت کی مجاہدانہ اصلاحی سرگرمیاں اور ان کے نتائج وغیرہ وغیرہ۔

حصہ دوم: حجۃ الاسلام شاہ ولی اللہ، شاہ عبد العزیز دہلوی ، سید احمد شہید اور مولانا اسمٰعیل شہید رحمۃ اللہ علیھم کے انقلابات انگیز حالات۔

حصہ سوم: حضرت امام شاہ ولی اللہ قدس اللہ سرہ العزیز کی سیاسی اور انقلابی تحریک کا دوسرا دور

حصہ چہارم: تحریک آزادی ؁۱۸۵۷ اور جانبازانِ حریت۔
۱۔ تحریک کی حیثیت، اس کے وجوہ اور اسباب، اور اس کے متعلق اعتراضات کے جوابات۔
۲۔ تحریک کے مراکز اور مجاہدین حریت کی جد و جہد، پھر انتقامی کاروائیاں۔
۳۔ تحریک کے زعماء اور رہنماء اور ان کی خدمات

از: حضرت مولانا سید محمد میاں صاحب رحمت اللہ علیہ

صفحات: 1048

کتاب حاصل کرنے کےلیے ابھی آرڈر کریں. ان باکس کریں یا واٹس ایپ کریں۔

Whatsapp 📞: 03040859899

Photos from Book Gallery's post 09/04/2023

نام کتاب: عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور علماء دیوبند

پسند فرمودہ: حضرت اقدس خواجہ خواجگان مولانا خواجہ خان محمد صاحب نور اللّٰہ مرقدہ

مولف: ابو طلحہ محمد اظہار الحسن محمود صاحب

صفحات:408

کتاب حاصل کرنے کےلیے ابھی آرڈر کریں. ان باکس کریں یا واٹس ایپ کریں۔

Whatsapp 📞: 03040859899

07/04/2023

وفاق المدارس کا مکمل کورس ۔
بنین اور بنات کی کتابیں
مکمل درجہ اولیٰ
ثانویہ سے لے کر اخیر تک ۔ ان شاء اللہ

23/03/2023
21/03/2023

نیکیوں کے موسم بہار رمضان المبارک کی آمد ۔
اللہ تعالیٰ اس ماہ مبارک کی ہم سب کو قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین !

22/01/2023

حاشیہ ابن عابدین (جدید و محقق نسخہ)
=====================
حاشیہ ابن عابدین کی اہمیت اہل علم پر مخفی نہیں ہے۔ اس سے متعلق ایک مختصر سی تحریر ہم نے پہلے لکھی ہے۔ شیخ حسام الدین فرفور نے حاشیہ ابن عابدین پر تحقیقی کام کیا ہے جس کی اٹھارہ جلدیں منظر عام پر آچکی تھیں، اب کی بار مکمل چھپ گئی ہے۔ یہ ان کا پی ایچ ڈی مقالہ ہے۔
اس محققانہ نسخہ کی چند خصوصیات یہ ہیں:
1= یہ نسخہ تین مخطوطات کا تقابل کرکے تیار کیا گیا ہے۔
2= اس میں مصادر اصلیہ سے بھی تقابل کیا گیا ہے۔
3= مسائل پر نمبر لگاکر اسے دفعہ وار مرتب کیا گیا ہے۔
4= علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ نے جن کتابوں کا حوالہ دیا ہے، ان کا حاشیہ میں تعارف کیا گیا ہے۔
5= جہاں مسائل کسی کتاب سے نقل کئے ہیں وہاں اصل کتاب کا حوالہ دیا گیا ہے۔
6= ہر صفحہ کے آخر میں تقریرات رافعی کو بھی شامل کیا ہے۔
7= جہاں جہاں علامہ شامی رح نے اپنے سابقہ کلام کی طرف اشارہ کیا ہے (مثلا: کما قلتُ/ یا کما ذکرنا/ یا کما سبق وغیرہ) اس کی اور اسی طرح جہاں آنے والے کلام کی طرف اشارہ کیا ہے (مثلا: کما سیاتی وغیرہ) اس کی تعیین مع جلد و صفحہ اسی جگہ حاشیہ میں کی گئی ہے۔
8= اس کی پہلی جلد میں مقدمہ، منہج، در مختار اور رد المحتار کے شروح و حواشی، علامہ تمرتاشی، علامہ خصکفی، علامہ ابن عابدین، اور علامہ رافعی کے تراجم، علامہ ابن عابدین کا منہج، علامہ ابن عابدین اور چند مطبوعات پر استدراکات، اور کتاب کے چند علمی مقدمات جیسی ابحاث شامل ہیں۔
اہل علم، خصوصا مفتیان کرام اور متخصصین کے لیے بڑا اہم نسخہ ہے۔
دارالسلام سے شاید پہلی بار مکمل چھپ گیا ہے اور عام قیمت تقریبا پاکستانی ایک لاکھ سے زیادہ ہے۔
م. شادمحمد شاد

Want your business to be the top-listed Shop in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Category

Telephone

Address


Umar Tower Haq Street Urdu Bazar Lahore
Lahore
54000

Other Book Stores in Lahore (show all)
Naat Academy نعت اکیڈمی Naat Academy نعت اکیڈمی
1st Floor, 938-C-Faisal Town
Lahore

ہم اہل نعت فروعات میں الجھتے نہیں ہمیں تو ان کی محبت کو عام کرنا ہے

Hamza Book Center Hamza Book Center
Al Farakh Market 83 G. T Road Shahdara Lahore
Lahore, 54950

Hamza Book and Gift Centre

Jumhoori Publications Jumhoori Publications
130-D, Street 2, Upper Mall Scheme
Lahore, 54000

Independent and Progressive Publisher

KIds Story Time KIds Story Time
28 Nisbat Road
Lahore, 54000

Children's Bookstore

HONG KONG  gift and stationary HONG KONG gift and stationary
Habib Educational Center Near Kitabistan Public House
Lahore, 54000

fancy stationary

رائمہ ٹریڈرز رائمہ ٹریڈرز
الوہاب سنٹر پرانے برف خانے کے سامنے، حق اسٹریٹ، اردو بازار،
Lahore, لاہور

this page is about to sell books and stationery items.

Lords Law Book House Lords Law Book House
AL-QADAR CENTRE, OPPOSITE A. G. OFFICE CHOWK, 1-MOZANG Road
Lahore, 54000

Lords Law Book House

BYB.BOOKYOURBOOK BYB.BOOKYOURBOOK
Lahore

GET THE RIGHT BOOK FOR YOU!

Al Hadi Books & Stationery Al Hadi Books & Stationery
Lahore

Books & Stationery at your Doorstep

IQRA BOOKS IQRA BOOKS
192 1 B2 Township
Lahore, 05499

Aslam o Alikum ! We are publishing books of IQRA (trust) Follow page for product review .

Urdu Kitab Mela Urdu Kitab Mela
Mian Chambers 3-temple Road
Lahore, 54000