Al-Huda groups Pvt. Ltd.
Nearby realtors & realty services
Commercial Defence Housing Authority Phase
Dha Lahore Phase
Commercial Dha Lahore
Dha Phase
54000
Sector Cca 34Mb Block B Commercial Area Phase 6 Dha
Dha Phase 6 Commercial Area Lhr Cantt
Main Jinnah Avenue Bahria Town Karachi
Cca Phase 6 Dha
DHA Plots and Ready Homes at Low price & JV projects all over Pakistan.
اگر آپ کے پاس تین لاکھ روپے کیش یا کسی اور شکل میں موجود ہیں جنہیں آپ ایک دن کے نوٹس پر استعمال کرسکتے ہیں تو پھر سب سے پہلے الحمدللہ کہیں ۔ ۔ ۔ الحمد للہ کہیں کیونکہ آپ کا تعلق سات ارب آبادی کی دنیا کے پانچ فیصد امیر ترین طبقے سے ہے۔
اگر آپ کو پیاس لگے اور دس منٹ کے اندر اندر تازہ یا فریج کے پانی کا گلاس آپ کو مل سکتا ہے تو پھر سب سے پہلے الحمد للہ کہیں۔ ۔ ۔ الحمدللہ کہیں کیونکہ آپ کا تعلق دنیا کے اس بیس فیصد طبقے سے ہے جسے اللہ نے یہ سہولت دے رکھی ہے۔
اگر دسمبر کی یخ بستہ صبح سو کر اس طرح اٹھتے ہیں کہ آپ کے نیچے نرم بستر اور اوپر گرم لحاف تھی تو سب سے پہلے الحمدللہ کہیں۔ ۔ ۔ الحمدللہ کہیں کیونکہ آپ کا تعلق دنیا کے اس تیس فیصد طبقے سے ہے جسے یہ سہولت میسر ہے۔
اگر آپ اسی یخ بستہ صبح اپنے بستر سے نکل کر باتھ روم جاتے ہیں، نہانے کیلئے شاور کھولتے ہیں اور گرم پانی آپ کے جسم پر گرتا ہے جس سے آپ تروتازہ ہوجاتے ہیں تو سب سے پہلے الحمد للہ کہیں۔ ۔ ۔ الحمدللہ کہیں کیونکہ شام، فلسطین، کشمیر، افغانستان سے لے کر افریقہ کے بہت سے پسماندہ ممالک تک، کروڑوں لوگوں کو یہ سہولت میسر نہیں۔
اگر آپ کے بچے دن میں تین وقت کھانا کھاتے ہیں اور بھرے پیٹ کے ساتھ رات کو بستر پر چلے جاتے ہیں تو پھر سب سے پہلے الحمدللہ کہیں۔ ۔ ۔ الحمدللہ کہیں کیونکہ دنیا کی 80 فیصد آبادی کے بچوں کو تین وقت پیٹ بھر کر کھانا نصیب نہیں ہوتا۔
اگر آپ جب چاہیں اپنے ہاتھ پاؤں ہلا سکتے ہیں، بازو اور گھٹنے موڑ سکتے ہیں اور اپنے ہاتھ بغیر تکلیف کے گھٹنوں تک پہنچا سکتے ہیں تو سب سے پہلے الحمدللہ کہیں۔ ۔ ۔ الحمدللہ کہیں کیونکہ دنیا کی چالیس فیصد سے زائد آبادی ان میں سے کوئی ایک کام بغیر تکلیف کے نہیں کرسکتی۔
اگر آپ کے سامنے گھی سے تر بتر پراٹھے یا فرائیڈ چکن یا پیزا موجود ہے لیکن آپ اس وجہ سے نہیں کھاتے کہ کہیں آپ کا وزن نہ بڑھ جائے تو سب سے پہلے الحمدللہ کہیں۔ ۔ ۔ الحمد للہ کہیں کیونکہ آپ کا تعلق دنیا کے اس سات فیصد خوش نصیب طبقے سے ہے جسے اللہ نے یہ سب سہولیات دے رکھی ہیں اور وہ اپنی مرضی سے یہ نہیں کھاتے۔
اگر آپ گھر سے اپنی سواری پر نکلتے ہیں تو سب سے پہلے الحمدللہ کہیں۔ ۔ ۔ الحمدللہ کہیں کیونکہ دنیا کی اسی فیصد سے زائد آبادی کو یہ سہولت میسر نہیں۔
اگر آپ بآسانی سانس لیتے ہوئے آکسیجن اندر لے جاسکتے ہیں اور کاربن ڈائی آکسائیڈ باہر پھینک سکتے ہیں تو سب سے پہلے الحمدللہ کہیں ۔ ۔ ۔ الحمدللہ کہیں کیونکہ دنیا کی بیس فیصد سے زائد آبادی کو سانس کے مسائل کا سامنا ہے۔
اگر آپ یہ پوسٹ پڑھنے کے بعد غور و فکر میں مبتلا ہوتے ہیں اور اللہ تعالی کے ان گنت احسانات کو محسوس کرتے ہوئے اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں تو الحمد للہ کہیں ۔ ۔ ۔ الحمدللہ کہیں کہ اس نے آپ کو اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائی، ورنہ اس دنیا میں اربوں انسان ایسے بھی آئے جنہیں یہ توفیق نہ مل سکی اور وہ اسی حالت میں قبروں میں جا پہنچے۔
الحمد للہ کہیں ۔ ۔ ۔ جب تکہ کہ آپ کی آخری سانس نہ آجائے ۔ ۔ ۔ کیونکہ یہ زندگی اللہ تعالی کا ہم پر ایک احسان عظیم ہے اگر ہم اسے اللہ تعالی کی مرضی کے مطابق گزار لیں!!!!
لورا لائی میں یہ بند دکان ایک ہندو کی ہے جو تقسیمِ ہند کی وقت بہت افسوس کے ساتھ
یہ دکان چھوڑ کر ہندوستان چلا گیا
لیکن جاتے وقت بہت رویا اور گاؤں کے لوگوں کو کہا
کہ میں واپس اپ لوگوں کے پاس لوٹ آؤں گا۔ لورا لائی میں موجود
اس دکان کو ابھی تک وہی تالہ لگا ہے جو ہندو کاکڑ جاتے وقت لگا کر
چابی اپنے ساتھ لے کر گیا تھا
۔ 73 سال سے یہ دکان بند پڑی ہے۔ مالک مکان جو کہ ایک پٹھان تھا
اب فوت ہو چکا ہے،اس نے اپنے بچوں کو وصیت کی ہے کہ اس دکان کا تالہ توڑنا نہیں،
یہ ایک ہندو کی امانت ہے جو اس نے ایک مسلمان کے پاس رکھوائی تھی اور مَیں نے اس کاکڑ ہندو کو زبان دی ہے
کہ یہ دکان تمارے آنے تک بند رہے گی
۔ مالک مکان کی اولاد آج بھی اس تالے کو ہاتھ نہیں لگاتی
حالانکہ انہیں معلوم ہے کہ ہندو کاکڑ اب اس دنیا میں نہیں رہا
لیکن وفا کی یادگار کے طور پر اب تک یہ دکان اس ہندو کے ساتھ ایک پٹھان کے وعدے کی یادگار ہے۔۔
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful. We construct your house with high-quality +A materials at a very affordable price of Rs. 3000 per square foot for the grey structure and only Rs. 7000 for finishing. Contact us at 03008321742. We offer luxury with finishing options ranging from Rs. 5000 to Rs. 7000.
1 Kanal Very Beautiful Spanish House
DHA Lahore Phase 6
Sector F
Decorated with beautiful marble tiles and glass
Luxury lifestyle
5 bedrooms
2 TV Lounge
3 kitchen
2 servant rooms in basement
Dining hall Drawing room
Luxury bathrooms
11 crore
For more info whatsapp # 03008321742
RUDA APPROVAL| NEW DEAL JADE EXTENSION| PARK VIEW CITY LAHORE 03032068023 PARK VIEW CITY IS GOING TO APPROVED.For more info +923032068023 Prof. Dr. NAEEM HAIDERhttps://www.instagram.com/naeemhaider.haiderhttps://twitter.com/igmhaid...
RUDA APPROVAL| NEW DEAL JADE EXTENSION| PARK VIEW CITY LAHORE 03032068023 PARK VIEW CITY IS GOING TO APPROVED.For more info +923032068023 Prof. Dr. NAEEM HAIDERhttps://www.instagram.com/naeemhaider.haiderhttps://twitter.com/igmhaid...
WHY PROPERTY IS DOWN ? | WHEN RATES WILL INCREASE? | Best Buying Selling Time ? 03032068023 For more info +923032068023 Prof. Dr. NAEEM HAIDERhttps://www.instagram.com/naeemhaider.haiderhttps://twitter.com/igmhaider102https://facebook.com/naeemhaide...
ساٹھ ایکڑ زرعی رقبہ
نہری پانی چھ ماہ کا
لنک روڈ سے پانچ ایکڑ دور
قصور شہر سے پچیس کلومیٹر دور واقع دریائی رقبہ ہے
بجلی کی سہولت موجود ایک موٹر بجلی کی اور ایک سولر پینل کی
بہترین لوکیشن سرکاری راستہ
ڈیمانڈ
14 لاکھ روپے فی ایکڑ
تحصیل و ضلع قصور
97 ایکڑ زرعی رقبہ
ڈیمانڈ 25 لاکھ روپے فی ایکڑ
موضع منڈیکی
تحصیل چونیاں ضلع قصور
سالانہ پانی
بجلی کی سہولت موجود ہے
لنک روڈ کا فرنٹ چار ایکڑ
کچا راستہ درمیان میں سے گزرتا ہے
تین عدد ٹیوب ویل لگے ہوئے ہیں
110 ایکڑ زرعی رقبہ
ڈیمانڈ 40 لاکھ روپے فی ایکڑ
موضع منڈیکی
تحصیل چونیاں ضلع قصور
سالانہ نہری پانی نیچے والا پانی میٹھا ڈیرہ بھی موجود
بجلی کی سہولت موجود ہے
لنک روڈ کا فرنٹ 10 ایکڑ نہر کا فرنٹ 20 ایکڑ
135 ایکڑ زرعی رقبہ
ہر قسم کی فصل کے لیے موزوں
ذاتی ٹرانسفارمر ڈیرہ
ٹھیکہ 70 ہزار فی ایکڑ
9 کنال 13 مرلے کی ظریف
انویسٹر ریٹ پر
14 لاکھ روپے فی ایکڑ
*Best package's for investment*
*3 کنال 14 مرلہ پلاٹ*
*مین بلیوارڈ ڈی ایچ اے لاہور*
*1 کروڑ 60 لاکھ پر مرلہ*
*38 ایکڑ زرعی رقبہ*
*15 لاکھ فی ایکڑ*
*چونیاں*
*30 ایکڑ زرعی رقبہ*
*127 ایکڑ زرعی رقبہ*
*مکمل آباد نہری پانی فش فارم باغ ڈیرہ وغیرہ بمع زرعی آلات*
*27 لاکھ پر ایکڑ*
*چونیاں ضلع قصور*
*137 ایکڑ رقبہ*
*مکمل آباد نہری پانی فش فارم باغ ڈیرہ وغیرہ*
*25 لاکھ پر ایکڑ*
*چونیاں ضلع قصور*
*Contact*
*Hafiz Saleem Haider*
*03008321742*
*03424467528*
*Most suitable land for building agricultural farmhouse or dairy farm*
*Nearest area of Kot Radhakshan and Raiwind*
*With very reasonable rates*
*14 ایکڑ 4 کنال رقبہ*
*زیر زمین پانی میٹھا نہری پانی بھی موجود*
*2 ایکڑ سے زیادہ قصور رائیونڈ لنک روڈ پر فرنٹ*
*موضع متا تحصیل کوٹ رادھاکشن ضلع قصور*
*45 لاکھ پر ایکڑ*
*27 کنال*
*180 فٹ فرنٹ تقریباً*
*نیر کوٹ رادھاکشن ڈرائی پورٹ*
*50 لاکھ فی کنال*
*کمی بیشی ممکن ہے*
*Contact*
*Hafiz Saleem Haider*
*03008321742*
*03424467528*
ڈی ایچ اے لاہور کے بالکل ساتھ
فارم ہاؤسز پلاٹ کیلئے ابھی رابطہ کریں
Hafiz Saleem Haider
03424467528
03008321742
لاہور میں کمرشل پراپرٹیز ہاؤسنگ اسکیم کے لیے رقبہ کی خرید و فروخت اور کہیں بھی زرعی اراضی خریدنے یا بیچنے کے لیے رابطہ کریں شکریہ
Hafiz Saleem Haider
Lahore DHA
03424467528
03008321742
گلبرگ ، گارڈن ٹاؤن، مال روڈ، جیل روڈ، ڈیوس روڈ، کینال بینک روڈ، پی آئی اے روڈ، رائیونڈ روڈ، غازی روڈ، ڈیفینس روڈ، ایئرپورٹ روڈ اور ان کے علاوہ بھی
لاہور کے بہترین روڈز پر کمرشل پلاٹس موجود ہیں
2 کنال 4 کنال 10 کنال 28 کنال 36 کنال
کمرشل پروجیکٹس کے لیے بہترین
بلڈرز اور انویسٹرز رابطہ کریں شکریہ
Hafiz Saleem Haider
Lahore DHA
03424467528
03008321742
An excellent piece of land for sale at an investor rate
located in a very hot location
Best plot for a university or townhouses project
Very close to Ring Road Lahore and before Beacon House National University
176 کنال رقبہ
580 فٹ فرنٹ
تروگل روڈ لاہور
ڈیمانڈ
1 کروڑ 75 لاکھ پر کنال
Completely net and clean property free from all kinds of legal issues
The deal will be with direct owners.
Please contact those who really want to buy
Everyone else, save your time and mine. Thank you very much
Contact
Hafiz Saleem Haider
03008321742
03424467528
for more info
+923032068023
*•̩̩͙✩•̩̩͙ ⋇⋆✦⋆⋇ •̩̩͙✩•̩̩͙˚*
・::・(✿◕3◕)(´︶`*)♡
Thanks
NAEEM HAIDER
https://www.instagram.com/naeemhaider.haider
https://twitter.com/igmhaider102
https://facebook.com/naeemhaider.naeem
https://www.linkedin.com/in/naeem-haider-232312205
Overseas Block is going to be balloted.
PARK VIEW CITY LAHORE is now a days best for investment. The most beautiful ever Blocks .
Too much vast Roads. Luxurious Lifestyle facilities and Before time Possession. Development is in progress. A lucky chance to earn Money or Build your dream Home.
for more info
+923032068023
*•̩̩͙✩•̩̩͙ ⋇⋆✦⋆⋇ •̩̩͙✩•̩̩͙˚*
・::・(✿◕3◕)(´︶`*)♡
Thanks
NAEEM HAIDER
https://www.instagram.com/naeemhaider.haider
https://twitter.com/igmhaider102
https://facebook.com/naeemhaider.naeem
https://www.linkedin.com/in/naeem-haider-232312205
THE SPRINGS APARTMENT HOMES.
Whether you wish to live by yourself or you are looking for lucrative investment. Springs Apartment Homes is a perfect choice for you. An aesthetically build designer building with State-of-the-art Facilities combining with resort living lifestyle gives you a life time experience.
A lucky chance to earn Money or Build your dream Home.
for more info
+923032068023
Thanks
NAEEM HAIDER
https://www.instagram.com/naeemhaider.haider
https://twitter.com/igmhaider102
https://facebook.com/naeemhaider.naeem
https://www.linkedin.com/in/naeem-haider-232312205
PARKVIEWCITY LAHORE | OVERSEAS BLOCK| Clint’s Views Overseas block is now a days best for investment. The most beautiful ever Block.Too much vast Roads. Luxurious Lifestyle facilities and Before time Possessio...
𝓒𝓸𝓶𝓲𝓷𝓰 𝓢𝓸𝓸𝓷
PARK VIEW CITY LAHORE SILVER BLOCK FILES AVAILABLE 03032068023
*5 Acres (40 Kanal) Land For Sale*
*The best way to make a profit with a small investment*
*Suitable for Colony Best location for small project*
*5 ایکڑ (40 کنال)*
*350 فٹ فرنٹ*
*مین قصور دیپالپور روڈ (کیلو خورد)*
*ڈیمانڈ*
*1 کروڑ 70لاکھ / ایکڑ*
*All friends are requested not to ask for video and pin location*
*If you are interested in this, please visit with a little effort*
*We will be happy to serve you Thank you*
*Contact*
*Hafiz Saleem Haider*
*03008321742*
*03424467528*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
103 Sector A Near Main Complex DHA Lahore Phase 6
Lahore
Ferozepur Road, Opposite Metro Bus Station, Gajju Matta
Lahore, 54000
Safe & Happy Living Place. This housing scheme is approved by Lahore Development Authority.
18-CCA-1, 3rd Floor Phase-6 DHA
Lahore, 54600
A Tradition of Excellence, Integrity, Knowledge and Service for over 25 years.
Gajumatta Ahlu Rode New Green City Kahna Nu Lahore
Lahore, 53100
the proprty Channels
Phase VI, Dha Lahore
Lahore, 54000
This page describes real estate to buy/sell houses, plots and farm houses, agricultural land or even relevant to any gated housing society across Pakistan. We are providing service...
Eden Villas One
Lahore
Asslam O Alaikum ❣️❣️ property 3.marla se 10.marla tak ha Buying / Selling and Rent krta ha .👆👆
Ferozpur Road, Ichhra
Lahore
Wall & Floor Tiles Ceramics Sanitary Ware Pipe & fitting
31°19'18. 2"N 74°06'22. 3"E
Lahore, 54000
Pioneering Pakistan's real estate. 3+ decades of trust, versatile projects, cost-effectiveness, on-time delivery, client satisfaction.
Al Rehman Garden Ph2 . Main Sharqpur Road
Lahore
Plot.house.fail.for sale.AL Rehman Garden ph2.Sherqpur roed,Lahor