Setup Minds

Learn Most Demanding Digital Skills Courses And Start Your Freelancing Career. LEARN SKILLS-THINK Different
we boost your business in cheap prices

14/02/2023

AL-Nawaz super stores Hiring Manager.

Eligibility Criteria:
●Minimum 2 years’ experience in ecommerce, web development , seo, digital marketing , management

The candidate must possess:
●Creative and Communicative Able to Work With Team
●Positive attitude
●Highly motivated and Strong leadership
● 2 years’ sales experience with a reputed organization.
● Minimum Qualification Bachelor’s.
● Strong communication and interpersonal skills.
● Excellent management, decision-making,
and problem-solving skills.
● Confident and Goal oriented.

Gender:
Male / Female.

Salary:
Rs 20, 000/- per month during probation.
Will be increased to 50, 000 +/- per month upon successful completion of the probation period.

Last Date to Apply: 18 Feb 2023
Apply Here:
[email protected]

04/11/2022

آپ کے کاروبار کو ایک ویب سائٹ کی ضرورت کیوں ہے!
ویب سائٹس کام کرتی ہیں۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کا کاروبار یا پیشہ کچھ بھی ہے، ویب سائٹ کاروبار پیدا کر سکتی ہے، گاہکوں اور امکانات کے درمیان خیر سگالی کو فروغ دے سکتی ہے، اور مضبوط مارکیٹنگ کے پیغامات فراہم کر سکتی ہے - چاہے آپ کا کاروبار چھوٹا ہو، بڑا ہو یا درمیانہ، اچھی طرح سے سیٹ ہو یا بالکل نیا۔
ہم ہی ویب سائٹ بنائںگے اور ہم ہی پروموٹ کرینگے
پہلے آئیے پہلے پائیے
انتہائی کم ریٹس پر 70% off
Not waste much time inbox us

31/10/2022

AUTSOFT INTERNATIONAL
اآوٹ سافٹ مارکیٹنگ ایجنسی🔹
آوٹ سافٹ النواز ٹریڈرز کا اک ذیلی ادارہ ھے
النوازٹریڈرز آن لاٸن مارکیٹ میں مختلف
پروڈکٹس سیل کرتا ھے جس میں فیبرک
اور الیکٹرک گیجٹ شامل ہیں
ہم فیس بک مارکیٹنگ سکھاتے ہیں
کم سرماٸے سے زیادہ منافع کیسےممکن
ھے اور آف لاٸن کاروبار کو کس طرح آن
لاٸن کر کے اپنے کسٹمرز کی تعداد میں
نمایاں اضافہ کیا جا سکتا ھے🔹

فواٸد 💠
زوم پر لیکچرز لائف ٹائم ریکارڈڈ لنکس اویل
روزانہ ہوم ورک اور مکمل جانچ پڑتال
ہر سٹوڈنٹ کے لیے الگ پریکٹس کلاس
اک سکِل میں تین اضافی اسکلز سیکھو
محدود تعداد میں نشستیں فوری رابطہ👇

26/10/2022

25/10/2022

If you want to build your own store on shopify.
If you want to build website like business,ecommerce,blogs on wordpress.
If you want to create social pages or advance SEO for your pages.
If you want grow your businesses on digital platforms
we are here for you with hardworker and qualified team.
don't waste much time
inbox us our team contact you as soon as posible 😍

25/10/2022
24/10/2022

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بزنس دنوں میں ترقی کرے؟ ✅

کیا آپ چاہتے ہیں کہ جو چیز آپ بیچنا چاہتے ہیں اسی سے متعلق لوگوں تک آپ کے اشتہارات پہنچیں؟✅

کیا آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کے بزنس کے اشتہارات دیکھ کر آپ تک رسائی حاصل کر نے پر مجبور ہو جائیں ؟✅

کیا آپ اپنے فیس بک پیج کے فالورز بڑھانا چاہتے ہیں؟ ✅

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی پوسٹ کی reach ہزاروں میں ہو؟✅

کیا آپ سوشل میڈیا پر اپنے بزنس کو پروموٹ تو کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کا کوئی فیس بک پیج نہیں ہے؟ ✅

اگر ہاں تو پریشان مت ہوں کیونکہ ہم آپ کے لیے لاۓ ہیں۔

ایک زبردست آفر 🎉

ہم 10 دن کے لیئے آپ کا بزنس پیج ہینڈل کریں گے اور پہنچائیں گے آپ کا ایڈ آپ کے بزنس سے متعلقہ لوگوں تک اور وہ بھی بہت ہی کم فیس میں 🤩🤩 🤩

جی ہاں اور ایڈ کے چارجز ادا کرنے ہوں گے - اس کے علاوہ آپ سے کوئی معاوضہ نہیں لیا جائے گا 🙂

آپ کے بزنس سے متعلق دلچسپ اور زبردست سی پوسٹ ڈیزائن کرنے اور ایڈ چلا کر کسٹمرز کو آپ کے بزنس کی دہلیز تک لے کر آنے کی ذمہ داری ہماری - - - -

ہے ناں زبردست آفر ۔۔

یقیناً اپنے بزنس کو پروموٹ کرنے کا اس سے بہتر موقع آپ کو دوبارہ نہیں ملے گا

تو زیادہ سوچیے مت اور ابھی ہم سے رابطہ بنائیے ۔

(نوٹ: جو لوگ سوشل میڈیا پر بزنس پروموٹ کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کا کوئی پیج نہیں ہے - ان کا پیج بنانے سے لے کر ایڈ چلانے تک کا سارا کام ہم کریں گے)

اور اپنی آفر کے لیے تو ہم یہی کہیں گے

پہلے آئیے ، پہلے پائیے

24/10/2022

Setup mind is here to boost your business. Find the 𝐩𝐞𝐫𝐟𝐞𝐜𝐭 𝐛𝐮𝐲𝐞𝐫 𝐟𝐨𝐫 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐛𝐮𝐬𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 at the click of a button!

24/10/2022

We offering most demanding digital courses
come and join us
limited seats avaiable

06/12/2021

یا اللہ اس ہوٹل پر رش لگا دے

ھماری فیکٹری کے قریب ایک ناشتہ پوائنٹ ھے
اکثر وھاں ناشتہ کرنے جاتے ھیں.. کافی رش ھوتا ھے ناشتے والے کے پاس
میں نے کافی دفعہ مشاھدہ کیا کہ ایک شخص آتا ھے اور کھانا کھا کر بھیڑ کا فائدہ اُٹھا کر چُپکے سے پیسے دئیے بغیر ھی نکل جاتا ھے جھانسہ دے کر
ایک دن جب وہ کھانا کھا رھا تھا تو میں نے چُپکے سے ناشتہ پوائنٹ کے مالک کو بتا دیا کہ وہ والا بھائی ناشتہ کر کے بغیر بِل دئیے رش کا فائدہ اُٹھا کر نکل جاتا ھے.. آج یہ جانے نہ پائے.. اس کو رنگے ھاتھوں پکڑنا ھے آج
میری بات سُن کر ناشتے والا مالک مُسکرانے لگ گیا اور کہنے لگا کہ اسے نکلنے دو.. کُچھ نہیں کہنا اس کو.. بعد میں بات کرتے ھیں.
حسبِ معمول وہ بھائی ناشتہ کرنے کے بعد ادھر اُدھر دیکھتا ھوا جھانسہ دے کر چُپکے سے نکل گیا.
میں نے ناشتے والے مالک سے پُوچھا کہ اب بتاؤ اُسے کیوں جانے دیا.. کیوں اُس کی اس حرکت کو نظر انداز کیا؟؟؟
جو جواب اُس ناشتے والے مالک نے دیا وہ جواب میرے چودہ طبق روشن کر گیا.
کہنے لگا کہ اکیلے تُم نہیں بہت سے بندوں نے اس کو نوٹ کیا اور مجھے بتایا.. نہ بھی کوئی بتاتا تو مجھے خُود بھی پتہ ھے اس کی اس حرکت کا ھمیشہ سے
کہنے لگا کہ یہ سامنے بیٹھا رھتا ھے اور جب دیکھتا ھے کہ میری دوکان پر رش ھو گیا ھے تو چُپکے سے آ کر کھانا کھا کر نِکل جاتا ھے.
میں ھمیشہ اس کو نظر انداز کر دیتا ھوں اور کبھی نہیں روکا.. نہ پکڑا نہ کبھی بے عزت کرنے کی کوشش کی
کیونکہ مجھے لگتا ھے کہ میری دوکان پر رش ھی اس بندے کی دُعا سے لگتا ھے.. یہ سامنے بیٹھ کر دُعا کرتا ھو گا کہ یا اللہ اس ہوٹل پر رش لگا دے تاکہ میں اپنی کاروائی ڈال سکوں.......... اور سچ میں رش ھو جاتا ھے ھمیشہ جب یہ آتا ھے.....
میں اس کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان اس دُعا اور قبُولیت کے معاملے میں ٹانگ اڑا کر اپنی بدبختی کو دعوت نہیں دینا چاھتا... یہ میری طرف سے نظر انداز ھی ھوتا رھے گا اور ھمیشہ ایسے کھانا کھاتا رھے گا تو بھی میں کبھی اس کو پکڑ کر بے عزت نہیں کروں گا ۔
منقول

04/12/2021

ماں ہوں تیری بیٹا منہ دھونگی تو ماں ہی نکلونگی 😂😂😂
just for fun🙏

03/12/2021

خزاں کی رُت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ دیا جلانا جلا کے رکھنا کمال یہ ہے

ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا کمال یہ ہے

کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دکھ بچھڑنے کا بھول جائے
اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا کمال یہ ہے

خیال اپنا، مزاج اپنا، پسند اپنی، کمال کیا ہے؟
جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا کمال یہ ہے

کسی کی رہ سے خدا کی خاطر اٹھا کے کانٹے ہٹا کے پتھر
پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا کمال یہ ہے

وہ جس کو دیکھے تو دکھ کا لشکر بھی لڑکھڑائے شکست کھائے
لبوں پہ اپنے وہ مسکراہٹ سجا کے رکھنا کمال یہ ہے

01/12/2021

*🔥خلوت کے گناہ🔥*

آج ہمارا ایمان بالغیب انٹرنیٹ اور موبائیل کے ذریعے آزمایا گیا ہے، جہاں ایک کلک آپ کو وہ کچھ دکھا سکتا ھے جو ہمارے باپ دادا دیکھے بغیر اللہ کو پیارے ہو گئے ،،
ہم نے خفیہ گروپ بنا کر اپنے اپنے گٹر کھول رکھے ھیں ،
(یستخفون من الناس) لوگوں سے تو چھپا لیتے ھیں (ولا یستخفون من اللہ و ھو معھم) مگر اللہ سے نہیں چھپا سکتے کیونکہ وہ ان کے ساتھ ھے ،
ہمارا لکھا اور دیکھا ہوا سب ہمارے نامہ اعمال میں محفوظ ہو رہا ھے جہاں سے صرف اسے سچی توبہ ہی مٹا سکتی ہے

یہ سب امتحان اس لئے ہیں تاکہ (لیعلم اللہ من یخافه بالغیب) اللہ تعالی جاننا چاہتا ہے کہ کون کون اللہ تعالی سے غائبانہ ڈرتا ہے۔

یہ لکھنے والے ہاتھ اور پڑھنے والی آنکھیں ، سب ایک دن بول بول کر گواہی دیں گے ،،
: { الْيَوْم نَخْتِم عَلَى أَفْوَاههمْ وَتُكَلِّمنَا أَيْدِيهمْ وَتَشْهَد أَرْجُلهمْ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ) (یسن – 65)
” آج ہم انکے منہ پر مہر لگا دیں گے اور ان کے ہاتھ ھم سے بات کریں گے اور ان کے پیر ان کے اعمال کی گواہی دیں گے۔‘

’’ گناہ کے دوران ہمارا کوئی بیوی بچہ یہاں تک کہ بلی یا ہوا کا جھونکا بھی دروازہ ہلا دے تو ہماری پوری ہستی ہل کر رہ جاتی ھے ،، کیوں ؟ رسوائی کا ڈر ،، امیج خراب ہونے کا ڈر ،،

اس دن کیا ہو گا جب ہماری بیوی بچے اور والدین بھی سامنے دیکھ رہے ہونگے اور دوست واحباب بھی موجود ہونگے ،، زمانہ دیکھ رہا ہو گا اور تھرڈ ایمپائر کی طرح کلپ روک روک کر اور ریورس کر کے دکھایا جا رہا ہو گا ،، ہائے رسوائی ،،،،،،،،،،

آج بھی صرف توبہ کے چند لفظ اور آئندہ سے پرہیز کا عزم ہمارے پچھلے کیئے ہوئے کو صاف کر سکتا ہے. اور ہمیں اس رسوائی سے بچا سکتا ھے ،،

اللہ کے رسول صلي الله عليه وسلم دعا مانگا کرتے تھے کہ اے اللہ میرے باطن کو میرے ظاھر سے اچھا کر دے ،،

خلوت کے گناہ انسان کے عزم و ارادے کو متزلزل کر کے رکھ دیتے ہیں. یوں ان میں خود اعتمادی اور معاملات میں شفافیت سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتا ھے.
(اِتَّقِ الله حيث ما كنت) جہاں کہیں بھی ہو اللہ سے ڈرو.
اللّہ تعالٰی ہم سب کی حفاظت فرمائے.
آمِین..."

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Lahore, D. H. A. Main Boulevard, Ghazi Chowk Bus Station Sector B Dha Phase 1, Pakistan
Lahore
54792

Other Educational Consultants in Lahore (show all)
AusPak International AusPak International
12/A, New Muslim Town
Lahore, 38000

AusPak International is the largest educational consultant in Pakistan.

Student Counseling Services (SCS) Student Counseling Services (SCS)
ICD House 107 Mamdot Block Mustafa Town Wahdet Road
Lahore, 54600

Study Abroad consultancy

Admission Advisors Admission Advisors
43 DD DHA Phase 4 Commercial Area
Lahore, 54000

Your Canadian Education Partner 🎓🌟 | Strategic Guidance at Every Stage

FES Consultants FES Consultants
FES, Head Office, First Floor, CB Plaza, Tufail Road, Cantt
Lahore, 54000

Study In UK, USA, Australia, Canada, Malaysia, Türkiye, UAE & Europe

LUMS: SDSB Placement Office LUMS: SDSB Placement Office
Lahore University Of Management & Sciences
Lahore

The SPO aims to provide its recruiting partners with an exclusive platform to target, identify, and

Essay And Assignment Writing service Essay And Assignment Writing service
Lahore

Expert Essay Writer

IELTS with Qareeha IELTS with Qareeha
Lahore, 54000

We teach IELTS virtually worldwide to those seeking a perfect platform to get their desired scores.

Edezell Education Edezell Education
Office No. 02, 29-D, Quickoffice, Main Gulberg
Lahore, 54000

Providing Strategic guidance to students in finding most suitable university placement opportunity!

Vision Academy Valencia Campus Vision Academy Valencia Campus
15 D Commercial Area Valencia
Lahore, 54000

O/A Level IGCSE SAT IELTS Grade 3-8 Aitchison Preparatory Study Visas

STUDY MBBS STUDY MBBS
Lahore

Code Together Code Together
Cannal Bank Lahore Near PSO Petrol Pump
Lahore, 54000

"Code Together is a leading institute that specializes in offering comprehensive courses in SEO, web design, and programming. Our institute is dedicated to providing high-quality e...

Superior College Canal Campus Superior College Canal Campus
10-A New Muslim Town
Lahore, 54000

Superior College Muslim Town - Canal Campus 10-A New Muslim Town Lahore