Dairy Fans

Dairy Fans

You may also like

Iqbal badgami
Iqbal badgami

Fans for Dairy Farms, Dairy Shed for cooling and cow comfort

13/07/2024

*NIOX GENETICS (PRIVATE) LIMITED*

ڈیری فارمنگ کیلئے ترکی و چائنہ سے درآمد شدہ مشینری کی وسیع رینج دستیاب ہے:

🔘 ترکش *ملکنگ مشین* و پارلر
🔘 *ملک کولنگ ٹینک/ملک چلر*
🔘 دودھ سے *کریم الگ کرنیوالی مشین*

🔘 ڈیری شیڈ *فین*
🔘 شاور اینڈ مسٹ *کولنگ سسٹم*
🔘 گائیوں کیلئے *ربڑ میٹ*

🔘 *کیٹل ٹیگز* بمع لیزر پرنٹنگ
🔘 *فیڈنگ بوتل* بچھڑوں کیلئے
🔘 *سیمن سٹوریج کنٹینر*
🔘 *ٹیٹ ڈپ سلوشن*
🔘 *ایسڈ و الکلی ڈٹرجنٹ*

🔘 *ویکیوم آئل* برائے ملکنگ مشینز
🔘 ملکنگ مشین کے *سپئر پارٹس*
🔘 گائیوں کیلئے *کمفرٹ/مساج برش*

*نیوکس جنیٹکس (پرائیویٹ) لیمیٹڈ*
واٹس اپ: *03336724081*
ویب سائٹ: *www.niox.pk*
فیس بک:
https://www.facebook.com/NIOXGEN/
ہیڈ آفس: *لاھور، پنجاب*

13/07/2024

💥 ڈیری فین ☎️03336724081 ☎️03104787841

💢 ھمارے پاس 06 بلیڈ، 04 بلیڈ، تھری فیز، سنگل فیز، ڈائریکٹ اور بیلٹ ڈرائیو ٹیکنالوجی میں شیڈ کولنگ ڈیری فین موجود ہیں

💢 زنک کوٹڈ فریم کی وجہ سے زنگ لگنے کا کوئی چانس نہیں

💢 اسکے علاوہ فرنٹ اور بیک سائڈ پر جستی جالی کا حفاظتی جنگلہ اسے استعمال کے لیے اور بھی محفوظ بنا دیتا ہے

💢 انتہائی کم بجلی خرچ کر کے بجلی کی سالانہ بچت میں بھی فارمر کا مددگار ہے

💢 جدید ٹیکنالوجی کی بدولت، شیڈ میں تازہ ہوا کوایک خاص رفتار سے یکساں پھییلا کرشیڈ کا درجہ حرارت کم کرتا ہے

💢 گائیوں کے لیے دباو سے پاک آرام دہ اور پر سکون ماحول پیدا کرتا ہے، جسکی وجہ سے گائے اپنی خوراک کم نہیں کرتی اورشدید گرمی میں بھی دودھ کی پیداواربرقرار رکھتی ہے

📢 اگر پنکھے کے حوالے سے آپ کا کوئی سوال ہے یا مزید معلومات درکار ہیں, تو اوپر دیئے گئے موبائل نمبر پر بلا جھجھک, ابھی کال یا واٹس اپ کریں

Photos from Dairy Fans's post 13/07/2024

💥 ڈیری فین چائنہ سے درآمد شدہ ☎️03336724081 ☎️03104787841

Photos from Dairy Fans's post 10/10/2023

🎯 ملکنگ مشین کے پارٹس 🇹🇷ترکی سے درامدشدہ ☎️03336724081

📢 اگر مشین کے حوالے سے آپ کا کوئی سوال ہے یا مزید معلومات درکار ہیں, تو اوپر دیئے گئے موبائل نمبر پر بلا جھجھک, ابھی کال یا واٹس اپ کریں

10/10/2023

📢 ہمارے پاس گاۓ🐄 اور بھینس🐃 کے لیے چائنا🇨🇳 سے درآمد شدہ, ٹیگز موجود ہیں
⭕ Cattle Tags
⭕ Anti Aging
⭕ Good Flexibility & Durability
⭕ Customized Laser Printing
⭕ Guaranteed Readability for the life of the animal
⭕ High Visibility in marking & laser engraving
⭕ No minimum quantity or minimum order charge
☎️ 03336724081

Photos from Dairy Fans's post 10/10/2023

📢 ہمارے پاس گاۓ🐄 اور بھینس🐃 کے لیے چائنا🇨🇳 سے درآمد شدہ, ٹیگز موجود ہیں
⭕ Cattle Tags
⭕ Anti Aging
⭕ Good Flexibility & Durability
⭕ Customized Laser Printing
⭕ Guaranteed Readability for the life of the animal
⭕ High Visibility in marking & laser engraving
⭕ No minimum quantity or minimum order charge
☎️ 03336724081

10/10/2023

💥 Cow Rubber Mat 🐄 گائیوں کیلئے ربڑ میٹ💥
+92 333 6724081
☎️ 0310 4787841

☑️اپنے قیمتی جانوروں کو سخت اور سرد فرش سے بچاِیئں، ہمارا ربڑ میٹ گائے کو نہ صرف لنگڑا پن اور گھٹنوں کے درد سے محفوظ رکھتا ہے، بلکہ اسے انتہائی سرد موسم سے بچاو میں بھی مدد فراہم کرکے تناو کا شکار نہِیں ہونے دیتا جو کہ دودھ میں اضافے کا باعث بنتا ہے

☑️یہ ربڑ میٹ وزنی گائے جسکا وزن 500 کلو یا زیادہ ہے کو بڑے آرام سے برداشت کر سکتا ہے۔ ایک سال کی ربڑ میٹ کی وارنٹی، جبکہ پانچ سال کی کارآمد لائف ہے

☑️ ہمارے ربڑ میٹ نہ صرف واٹر پروف ہیں بلکہ انکی بیرونی سطح کو ٹیکسچر کے ذریعے اینٹی سلپری بھی کیا گیا ہے تاکہ گائے کے پھسل کر گرنے کا اندیشہ بلکل نہ رہے

📢مزید تفصیلات کے لیئے واٹس اپ یا کال پر رابطہ کیجیئے
💥For Details & delivery, please contact us at +92 333 6724081💥

10/10/2023

💥 دودھ🥛سے کریم نکالنے والی مشین 🐄🐃🐂
+92 333 6724081

💝 MILK CREAM SEPARATOR 🐄
⚙️ Manufactured by CREMIX - Türkiye🇹🇷
🔌Automatic⚡️Electric, Disc Type, Centrifugal

🔘 مارکیٹ🏤میں دستیاب، دوسری لوکل اور دستی یعنی مینول مشینوں کے برعکس یہ ایک آٹومیٹک مشین ہے👍، جو بجلی سے خودکار آپریٹ ہوتی ہے

🔘 یہ مشین سینٹری فیوگل فورس☢کے اصول کے تحت دودھ سے کریم کو الگ کرتی ہے

🔘 ایک گھنٹے میں 💯 لیٹر دودھ🥛سے کریم نکال سکتی ہے

🔘 ایک سال پرفارمنس وارنٹی 🎯 اور پورے پاکستان 🇵🇰میں فری ڈیلیوری 🚛

☎️ For questions & Queries, please contact us at +92 333 6724081

Photos from Dairy Fans's post 26/01/2023

💥 Cow Comfort Brush | Cow Massage Brush🐄 +92 333 6724081 ✈ From Türkiye🇹🇷

☑️ Softer Nylon Bristles 👍Swing Arm
☑️ Motion Sensor 👍360 Degree Motion
☑️ Motor: 220 V, 50 Hz, 1400RPM, 0.18KW

⭕️️ کاوُ کمفرٹ برش کا مقصد گائے کو مساج کے زریعے مختلف قسم کے اندرونی اور بیرونی دباوُ سے نجات دلا کر آرام دہ اور پرسکون کرنا ہے تاکہ اسکی پروڈکشن اور ری پروڈکشن میں مستقل بہتری رہے - اسکے علاوہ بھی برش کے استعمال کے بہت سے زیلی فوائد ہیں

🔺 ️عمومی طور پر 50 گائیوں کیلیئے ایک برش کافی رہتا ہے - اگر مناسب جگہ پر انسٹال کیا جائے توبرش کو ایک وقت میں 2 یا 3 جانور 🐄اکٹھے بھی استعمال کر سکتے ہیں
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

⚜ کاوُ🐄 کمفرٹ برش کی چند نمایاں خصوصیات: ⚜

✔ یہ برش آٹومیٹک ہے اوربجلی🔌 سے چلتا ہے - اسکے اندر موشن سنسرز☢ انسٹالڈ ہیں اور جیسے ہی گائے اسکے نیچے آتی ہے یہ خودکار اصول کے تحت گائے کا مساج شروع کر دیتا ہے

✔ جیسے ہی گائے برش سے تھوڑا دور ہوتی ہے یا برش 🔟سیکنڈ تک استعمال نہیں ہوتا توبرش خود بخود بند ہو جاتا ہے- اس طرح غیر ضروری طور پر بجلی کا ضیاع نہِیں ہوتا اور الیکٹریسٹی⚡ بل کی مد میں فارمر کو کافی بچت💰بھی ہو جاتی ہے

✔ اسکے ساتھ سونگ آرم لگا ہے جسکی وجہ سے یہ گائے کے اوپر⬆️، نیچے⬇️ یا دائیں بایئں↔️ آزادانہ گھوم♻️سکتا ہے اور گائے کے ہر حصے کا مساج آرام سے ہو جاتا ہے- گائے کو حرکت نہیں کرنا پڑتی

✔ یہ ایک ہیوی ڈیوٹی برش ہے اور لگاتار استعمال میں رہے تو بھی اسکی موٹر زیادہ گرم ♨️نہیں ہوتی- گائے کی طرف سے کسی بھی روکاوٹ یا مزاحمت ⚠️کی صورت میں آٹومیٹکلی بند 🚫ہو جاتا ہے اور گائے کیلیئے کسی بھی نقصان کا باعث نہیں بنتا

✔ اس برش کے برسٹلز نائیلون کے ہیں، جو کہ نرم لیکن انتہائی مضبوط💪، پایئدار اور دیرپا ہیں - لمبے عرصے استعمال کیبعد اگر ضروری ہوا تو صرف اسکا برسٹلز سیٹ تبدیل 🛠کرنے کی ضرورت پیش آئے گی

✔ مارکیٹ میں مہنگے اور ہلکی کوالٹی کے برش موجود ہیں جن کے برسٹلز نوکدار اور تیز ہونیکی وجہ سے گائے کیلیئے آرام و سکون کی بجائے، تکلیف کا باعث بن کر اسکے سٹریس یعنی دباوُ میں مزید اضافہ کرتے ہیں- گھٹیا میعار کے یہ برش گائے کی جلد پر سکریچز ڈال کر زخمی بھی کردیتے ہیں اور گائے دوبارہ برش کے نزدیک جانا پسند نہیں کرتی

✔ کاوُ برش، گائے کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے انتہائِ اعلی میعار کا ہونا چاہیئے جس سے گائے نہ صرف مستفید بلکہ لطف اندوز بھی ہو- ایسا کاوُ برش جسے گائے استعمال کرنا پسند نہ کرے اسکا فارمر کو کوئی فائدہ نہیں، بلکہ صرف پیسے، وقت اور بجلی کا ضیاع ہے
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

🔘 ایک سال پرفارمنس وارنٹی 🎯 اور پورے پاکستان 🇵🇰میں فری ڈیلیوری 🚛

☎️ For questions & Queries, please contact us at +92 333 6724081

26/01/2023

🎯 ملکنگ مشین 🇹🇷ترکی سے درامدشدہ ☎️03336724081

📢 اگر مشین کے حوالے سے آپ کا کوئی سوال ہے یا مزید معلومات درکار ہیں, تو اوپر دیئے گئے موبائل نمبر پر بلا جھجھک, ابھی کال یا واٹس اپ کریں

Photos from Dairy Fans's post 25/10/2022

💥ملکنگ مشین 🇹🇷ترکی سے درامدشدہ ☎️03336724081

📢 ملکنگ مشین خریدنے کے لیئے اب آپ کولاھور جانے کی ضرورت نہیں, اب گھر بیٹھے ملکنگ مشین خریدیں، نہایت سہولت اور آسانی کے ساتھ

❤️ ڈیلیوری ایک دن میں اور قیمت مشین وصولی پر

Photos from Dairy Fans's post 19/10/2022

🎯 ملکنگ مشین 🇹🇷ترکی سے درامدشدہ ☎️03336724081

📢 اگر مشین کے حوالے سے آپ کا کوئی سوال ہے یا مزید معلومات درکار ہیں, تو اوپر دیئے گئے موبائل نمبر پر بلا جھجھک, ابھی کال یا واٹس اپ کریں

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

DHA Phase VIII
Lahore
54000

Other Dairy Farms in Lahore (show all)
Shoaib Cattle and Dairy Farm Shoaib Cattle and Dairy Farm
Lahore, 54792

aap ko yahn sahiwal nasal kay qurbani kay janwer milain gay or jis kisi ko doodh ki zarorat ha woh bhi (03223210050 ) is number per rabta kary.

Ghumman Dairy Farm Ghumman Dairy Farm
Canal Road, Chak 37/3R, Bahawalnagar, Punjab
Lahore, 54000

GHUMMAN DAIRY AND FRUIT FARM, FRESH MILK IS AVAILABLE ,FRESH FRUITS ARE ALSO AVAILABLE, FATTENING WAN

Sheer e Khaas Sheer e Khaas
Lahore, 54600

Daily Fresh & Organic Milk. Delivered Straight from Farm to Your Table Daily. Free Home Delivery for FAISAL TOWN.

The Punjab Dairy Milk The Punjab Dairy Milk
DHA Phase 3
Lahore

'The Punjab Dairy' is a family owned farm that supplies fresh organic milk in Lahore. The farm was s

Sheer-e-Khaalis Sheer-e-Khaalis
Jahmun, Off Bedian Road
Lahore, 54810

The embodiment of our vision to provide pure and chemical free milk is SHEER-E-KHAALIS, pure goodness as intended by nature!

Asli desi ghee Asli desi ghee
Mein Bazar Qasur Pura Near Lal Masque Ravi Road Lahore
Lahore

organic desi ghee 1kg Rs 1600 rupees

Tastewright Tastewright
257FF CCA
Lahore

Tastewright Dairy Milk is a 100% natural milk (Unpasteurized). It is free from preservatives, and additives. High-hygiene standards have been followed and maintained at our farm. O...

Mohid Dairy Farms Mohid Dairy Farms
Lahore, 54000

We are a team of highly qualified professionals continuous research, the use of carefully selected materials, after several quality controls and the use of components from leading ...

Doodh Ghar Doodh Ghar
88 E1, Phase 1, Main Boulevard WAPDA Town
Lahore

Doodh Ghar is a one-stop shop for all the dairy products you use in your daily life.

سید ڈیری فارم / Syed Dairy Farm سید ڈیری فارم / Syed Dairy Farm
Near Model Town
Lahore

People of Pakistan likes to drink Buffalo's Milk more than any substitute available in the market but

Yashfeen Dairy Yashfeen Dairy
Lahore, 54780

This page is a little effort to let our community know about hundreds of health benefits of camel milk; The Miraculous creation and help people get hands to pure samples of this G...

Ravi Dairy Ravi Dairy
Lahore

Farm Fresh, Organic, Unadulterated, No-preservative added -- Cow / Buffalo Milk.