Board of Revenue Punjab Info
Digitized revenue services are available to pple at their doorsteps. DMM's Karor are Fully Functional
سسر نے نکاح کے وقت پراپرٹی اپنی بہو کو دینے کا اعلان کیا۔ اس بابت اس نے بیٹے کے نکاح نامہ میں یہ پراپرٹی بہو کو بطور حق مہر لکھ دی۔ لیکن بعد میں مکر گیا اور وہی پراپرٹی اپنی بیٹی کو گفٹ کر دی اور کاغذات میں بھی اس کے نام ٹرانسفر کروا دی۔ بہو نے کیس دائر کیا۔ عدالت نے بیٹی کے نام ہوئی جائیداد غلط قرار دی۔ کہا کہا سسر یہ پراپرٹی بہو کے نکاح نامہ میں اسے دے چکا ہے۔ بعد میں ہونے والی ٹرانزیکشن درست نہیں۔
Punjab embarks on groundbreaking initiative to modernise, streamline process of land deed registration
-Registration
Punjab embarks on groundbreaking initiative to modernise, streamline process of land deed registration LAHORE - The Government of Punjab has embarked on a groundbreaking initiative to modernize and streamline the process of land deed registration
تقسیم کے انتقال پر عائد سرکاری فیس ختم کردی گئی
سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کا احسن اقدام
زمین کے کھاتوں میں کھیوٹ، کھتونی، خسرہ نمبر اور دیگر اصلاحات کیا ہیں؟ جانیے اس تحریر میں۔
1- موضع :
یہ ایک بڑا یونٹ ہوتا ہے جو عموماَ ایک بڑے گاؤں یا ایک سے زیادہ چھوٹے گاؤں کو ملا کر بنایا جاتا ہے۔ موضع کا نام اس گاؤں یا ایریا کے نام پر ہی درج ہوتا ہے ۔
2- کھیوٹ نمبر:
جب موضع بن جاتا ہے تو اس میں بہت سارے لوگوں اور خاندانوں کی زمین شامل ہوتی ہے اس کی تقسیم مزید آسان بنانے کے لیے کھیوٹ نمبر دے دیے جاتے ہیں، مثلا یہ ایک سو ایکڑ ایک خاندان کے پاس ہے اسے ایک نمبر دے دیا کہ فلاں موضع کا یہ کھیوٹ نمبر ہے جو فلاں خاندان کے ان ان حصہ داروں کے پاس ہے۔ یا مختلف خاندانوں یا لوگوں کی زمین کو ملا کر بھی ایک کھیوٹ بنایا جاتا ہے۔ اس کا نمبر تبدیل ہو سکتا ہے جب کوئی زمین فروخت کرتا ہے یا ایسی کوئی تبدیلی ہوتی ہے تو آپ کے کھیوٹ کا نمبر بدل جاتا ہے۔
3- کھتونی نمبر:
موضع بھی بن گیا، اس میں کھیوٹ نمبر بھی لگ گئے اب کھیوٹ میں بہت سارے مالکان ہیں کسی کے پاس پانچ ایکڑ ہے کسی کے پاس دس اور کسی کے پاس دو ایکڑ تو ان کو کیسے پہچانے گے کہ اس کھیوٹ میں کونسے بندے کی کتنی زمین ہے تو اس کے لیے ہر حصہ دار کو ایک کھتونی نمبر لگا دیا جاتا ہے۔ مثلا کھیوٹ نمبر 1 میں دس ایکڑ زمین ہے اور دو مالک ہیں پانچ پانچ ایکڑ کے تو ان دونوں کو الگ الگ نمبر دے دیا جائے گا پانچ پانچ ایکڑ کا جسے کھتونی نمبر کہتے ہیں۔ یہ نمبر بھی تبدیل ہوتا رہتا ہے جب کوئی اپنے حصے سے فروخت کر دے کسی کو یا ایسی کوئی دوسری تبدیلی ہو۔
4- خسرہ نمبر:
اب ایک کھتونی میں جو پانچ ایکڑ تھے (جو ہم نے مثال میں لیے پانچ ایکڑ، حقیقت میں ان کی تعداد جو بھی ہو گی) ہر ایکڑ کو ایک خاص نمبر دیا جاتا ہے جو خسرہ نمبر کہلا تا ہے۔ یہ نمبر کبھی تبدیل نہیں ہوتا چاہے کوئی فروخت کرے مگر کھیت کا خسرہ نمبر ایک ہی رہے گا۔ اور اس میں کھیت کی چاروں طرف سے پیمائش بھی لکھی ہوتی ہے کہ اس خسرہ نمبر کا جو کھیت ہے اس کی لمبائی چوڑائی وغیرہ کیا ہے۔
5- مساوی: (شجرہ)
یہ موضع کا نقشہ ہوتا ہے، کہاں کس کا کھیت ہے کہاں راستہ ہے کہاں کیا ہے سب اس میں ہوتا ہے۔ پٹواری کے پاس یہ نقشہ ایک کپڑے پر بنا ہوتا ہے جسے لٹھا بھی کہا جاتا ہے۔
6- جمعبندی:
اس میں ایک موضع کے کسی کھیوٹ کی کسی کھتونی کے کس خسرہ میں کتنے مالک ہیں سب کی تفصیل درج ہوتی ہے۔ اس میں یہ بھی درج ہوتا ہے کہ مالک کون ہے اور زمین کاشت کون کر رہا ہے ٹھیکہ پر یا کیسے۔ زمین کی فرد بھی اسی رجسٹر کی تفصیل کی بنیاد پر جاری ہوتی ہے۔
7- گردوری:
آپ جس رقبہ کے مالک ہیں یا مزارع ہیں اس رقبہ میں کیا کاشت ہوتا ہے یا کیا کاشت کیا ہوا ہے اس کی تفصیل بھی پٹواری درج کرتا ہے اسے گردوری کہتے ہیں۔
اہم نوٹ: زمین خریدتے وقت ہمیشہ خسرہ نمبر کی فرد کی بنیاد پر زمین خریدیں۔ مثلا فرض کریں ایک بندہ دو ایکڑ کا مالک ہے اس کا کھیوٹ نمبر 1 اور اس کے دو ایکڑ کھیوٹ نمبر 1 کی الگ الگ کھتونی نمبر 5 خسرہ نمبر 50 اوردوسرا ایکڑ کھتونی نمبر 10 میں خسرہ نمبر 100 ہیں۔ آپ اس سے ایک ایکڑ خریدنا چاہتے ہیں اور وہ آپ جو پسند کرتے ہیں اس کا خسرہ نمبر 50 ہے مگر اسے فرد اس 50 نمبر خسرہ کی نہیں بلکہ پوری رقبے کی کھیوٹ سے ملتی ہے جس میں وہ آپ کے نام ایک ایکڑ کروا دیتا ہے تو اب قانوناَ آپ اس کے دونوں ایک میں خسرہ نمبر 50 اور خسرہ نمبر 100 میں آدھے آدھے ایکڑ کے مالک بن جائیں گے اور اگر خسرہ نمبر 50فرد ہی آپ کو دے گا تو اس کی بنیاد پر وہی ایکڑ پورا آپ کے نام لگے گا۔ بیشک وہ آپ کو آپ کا پسند کیا ہوا خسرہ نمبر 50 ہی کاشت کے لیے دے رہا ہو مگر مستقبل میں آپ کے بچوں میں جھگڑا ہو سکتا ہے کہ آپ کے یا اس کے بچے کہیں آپ کا آدھا ایکڑ یہاں بول رہا ہے یہاں جاؤ ہمارا وہاں ہے ہم وہاں جائیں گے وغیرہ۔ یہ تو دو ایکڑ کی مثال تھی اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کسی زیادہ ایکڑ کے مالک سے زمین خرید لیں تو بعد میں وہ کہتا ہے کہ میں نے یہ ایکڑ نہیں بلکہ کوئی دوسرا دیا تھا لہذا اسے کاشت کرو جا کر وہ چاہے بنجر ہو۔ اس لیے زمین لینے سے پہلے تسلی کر لیا کریں۔
چوکیدارا نظام کی بحالی کے بعد چوکیداروں کی تنخواہوں میں اضافی کی منظوری
بورڈ آف ریونیو پنجاب نے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیا
پنجاب حکومت نے 15 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن
22-12-2023
آبیانہ بل جمع کروانے کی آخری 2023-12-31
سینیئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کی جانب ہدایت پر صارفین کی سہولت کے لیے سکسیشن سرٹیفکیٹ کے ذریعے وراثتی انتقال کی اجازت دے دے دی گئی۔ سیکسیشن سرٹیفکیٹ کی بدولت زیر التواء وراثتی انتقال فوری تصدیق ہو سکیں گے اور وارثتی انتقال کی تصدیق کا دورانیہ بھی واضح طور پر کم ہو جائے گا۔ اس ضمن میں صوبہ بھر کے ریونیو افسران کو ہدایت جاری کردی گئیں ہیں۔
Skill needs time to develop.
One day you will do the the best than the past.
Do not give up!
مقابلے کے امتحانات میں کامیاب ہونا بڑے اعزاز کی بات ہے مگر اپ زندگی میں اور بڑے اعزاز حاصل کر سکتے ہیں اللہ کی ذات پر کامل یقین رکھیں۔
نہ پاس ہونے والے کو پتہ کے وہ کیسے پاس ہوا نہ فیل ہونے والے کو اندازہ کے کیا بہانہ بنا اور کیوں بنا۔ اللہ کی ذات نے بس اک کنبے کا رزق لگانا ہے۔
میں خوش ہوں
کیونکہ میں جانتا ہوں
کہ میں نہیں جانتا ❤️
اور اسی وجہ سے مجھے معلوم ہے کہ مجھے ہمیشہ سیکھتے رہنے کی ضرورت ہے۔
اور میں نے یہ بھی سیکھا ہے کہ کچھ کرنے کے لئے آپکو سب سے ذیادہ جس چیز کی ضرورت ہے وہ ہمت اور سچا جذبہ ہے جو کہ نیت کی صفائی اور اللہ کریم پر سچے یقین سے ملتے ہیں۔
اسکے بعد آپکا کام صرف اپنی پوری کوشش کرنا ہے، اللہ کریم خود آپکو منزل تک پہنچنے کے لئے ہمراہی، سکلز، علم، حکمت اور جو بھی چاہئے عطا فرما دیتے ہیں۔
اللہ کریم ہم سب پر اپنا فضل فرمائیں ۔ آمین
931 کینال پٹواری بھرتی کیلئے 72 ہزار امیدوار ; تحریری امتحان مکمل ہوگئے ۔
اہم ترین معلومات
اگر کامیاب ہونا چاہتے ہو تو اپنے اوپر باتیں سننے اور سن کر نظر انداز کرنے کی عادت ڈال لیں اپنے اوپر کہے جانے والے چٹکلے اور مذاق کو انجوائے کرنا سیکھ لیں بہت ترقی کرو گے.
پٹوار سے متعلق معلومات کے لیے میرا فیس بک پیج لائک کریں
لوگ کہتے ہیں وقت بڑا بدل گیا ہے۔
لیکن یہ غریب کی غربت تو وہیں کی وہیں ہے۔
اہم اعلان یتیم بچے بچیاں
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے یتیم بچے بچیوں کے لیے میٹرک سے بیچلر لیول تک فری تعلیم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اگر آپ کے اردگرد کوئی یتیم بچہ بچی ہے جو تعلیم حاصل کرنا چاہے تو انکو لازمی اطلاع دیں کہ وہ اپنے علاقے کے ریجنل آفس رابطہ کریں تا کہ وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔ داخلے کی آخری تاریخ 16 دسمبر ہے۔
منجانب:
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد.
قسم ہے زمانے کی پوری انسانیت ہی گھاٹے میں ہے
سواۓ ان کے جو ایمان لے آئے اور نیک عمال کرتے ہیں اور حق بات کرتے ہیں اور صبر اختیار کیا 🌸
القرآن ♥
دوسروں کی زندگیوں میں بے جا مداخلت سے آپ کو کچھ نہیں ملنے والا غور کریں تو آپ کی اپنی زندگی میں بہت کچھ ایسا ہے جو آپ کی توجہ کا محتاج ہے!!
جائیداد کے متعلق کچھ اہم باتیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Head Office, 10-B, Block E II, Main Boulevard, Gulberg III
Lahore
Established in 1989, in pursuance of The Bank of Punjab Act 1989 and was given the status of scheduled bank in 1994. The Bank of Punjab is working as a scheduled commercial bank wi...
4th Floor, 3rd Building, Aiwan-e-Iqbal, Egerton Road
Lahore, 54000
Small and Medium Enterprises Development Authority (SMEDA) Government of Pakistan
19-Aibak Block, New Garden Town
Lahore, 54000
Objective •Enhance disaster & climate resilience through restoring key flood protection infrastructure that would reduce impact of future hazards. •To provide support towards stren...
Lahore
PPSC/SPSC/KPPSC/BPSC/AJK-PSC/NTS Test and Interview Guidelines for Pharmacists
Lahore
MPA 2002 MNA 2008 Provincial Minister 2013 MPA 2018 Provincia Minister 2022
Chungi Amarsadhu
Lahore
I respect and love you all friends and hope respect. Purpose of this page is to create permanent connect with friends and family
Near Camp Jail Gate No. 03 Ferozpur Road
Lahore, 54000
Professional training to all the Prison staff / Reclamation (Probation & Parole Officers)
Punjab Rangers
Lahore
لڑو گے ھم سے تو خاک ہو جاؤ گے اے دشمن ھماری رگوں میں دوڑتا ہے
Tufail Road Cantt Courts Lahore
Lahore
Stop Corruption...! Official Email [email protected] Official No. 042.99223051
Lower Mall، Road، Islampura, Punjab
Lahore, 54000
Implementation & Coordination Wing S&GAD