Muhammad Nouman Shafiq

محمد نعمان شفیق

My Official Account
plz Support me
Video Like Comment and Share me
thanks all Friends �

01/01/2024

میرے والد گرامی قاری محمد شفیق صاحب کے ختم چہلم پر نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پیش کی
ابو جان کے ہوتے دل مضبوط کر کے میں نعت پڑتا تھا۔لیکن
کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ اپنے ہی والد محترم کے چہلم پر نعت کا شرف حاصل ہوگا۔دل اندر سے چور و چور ہو گیا ۔
اولادِ کے لیے اُس کے گھر میں صرف مخلص اور بہدور باپ کا ساتھ ہی ہوتا ہے۔جو اپنی اولاد کے ساتھ ہر دُکھ ہر تکلیف میں ساتھ کھڑا رہتا ہے۔باپ کے بعد جتنے مرضی لوگ اپ کو کہیں کہ ہم آپ کے باپ کی جگہ ہے۔تو وہ جھوٹ ہے۔ماں باپ کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔
ابو جی آپ کی بُہت یاد آتی ہے۔😭🙏
بس دعا فرمائیں کہ اللہ کریم ابو جان کی کامل بخشش فرمائے ان کی اخرت کی منزلوں کو اسان بنائیں اور ان کی
قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے۔
آمین


Muhammad Nouman Shafiq

14/08/2023
Photos from Muhammad Nouman Shafiq's post 09/12/2022

💗جمعہ کریم مبارک💗

Muhammad Nouman Shafiq

Naat Sharif || Aye Ishq e nabi mere Dil mein bhi sama Jana || by Muhammad Nouman Shafiq 25/10/2022

Video ko Full watch Karen

Naat Sharif || Aye Ishq e nabi mere Dil mein bhi sama Jana || by Muhammad Nouman Shafiq video ko full watch Karen aur subscribe Karenlike comment aur share lazmi Karen #2022

09/10/2022

تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی صلی علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو ❤️❤️❤️❤️حضور آ گئے ہیں🙏

03/10/2022

399 واں سالانہ عُرسِ مُبارک
ناٸبِ غوثُ الثقلینؓ
حضرت الشیخ میاں میر بالاپیر قادریؒ
6 ربیع الاول 1444 ہجری بمطابق 3 اکتوبر 2022

27/09/2022

اسلامُ علیکم
میری طرف سے آپ سب کو ربیع الاول کی بہت بہت مبارک باد .

06/09/2022

اللہ پاک میجر عزیز بھٹی کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین۔ 6 ستمبر 1965 انھوں نے سیسہ پلائ دیوار بن کر لاہور کا دفاع کیا۔ جنگ ستمبر میں مصطفی آباد دھرمپورہ عوام چھتوں سے ہوائ جہازوں کے مقابلے دیکھا کرتی تھی۔ توپوں کی گھن گرج پورے علاقے میں سنائ دیتی تھی۔ کچھ بزرگ بتاتے ہیں کہ کچھ توپ کے گولے تاجپورہ تک آکر گرے۔ بھارتی ہوائ جہازوں نے میاں میر کالونی سے ملحقہ بیس پارک کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔ جوانوں کیلئے کھانے کی دیگیں مصطفی آباد سے پک کر اکثر جاتی تھی۔ چوبچہ کے پاس نہر کے ساتھ کچے علاقے میں اور لوگوں نے گھروں میں مورچے بناۓ ہوۓ تھے۔ سائرن بجتے ہی لوگ مورچوں میں چلے جاتے تھے۔ ہمارے علاقے کے نوجوان خون دینے بھی بارڈر پر جاتے تھے۔
دعاگو۔ محمد نعمان شفیق

26/08/2022

حسن ،حسین سے لے کر امامِ مہدی تک
بڑا ہی پاک ہے شجرہ علی کے بیٹوں کا 💚

22/08/2022

❤️❤️خدایا عشق محمدﷺ میں وہ مقام آئے. ❤️ ❤️
❤️❤️کہ سانس بعد میں پہلے نبیﷺ کا نام آئے. 💞 💕
💕 💕
💖 محمد نعمان شفیق 💖

18/08/2022

انسان آگاہِ راز نہیں ہو سکتا آگاہِ راز بنانے والی نگاہِ یار ہے۔ وہ کسی علم سے ہی، نصیب سے میسّر آتی ہے 🙏💝💝

14/08/2022

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*

_💚تمام اہل اسلام کو میری طرف سے جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو💚_

*پیغــــام :-:-🇵🇰*👇🏻

ﷲ رب العزت سے دعا ہے کہ ﷲ کریم ہمارے وطن ملک پاکستان کو ہر طرح کے اندرونی و بیرونی خطرات سے، ملک دشمن عناصر سے، غداروں، چوروں، لٹیروں،ہر طرح کے برے فتنوں سے ہمیشہ محفوظ رکھے اور ملک پاکستان کو ایک اچھا مخلص لیڈر عطا فرمائے اور ملک پاکستان پر اپنی خصوصی رحمتوں اور نعمتوں کا نزول فرمائے اور ایک ذمے دار محب الوطن ہونے کے ناطے ہمیں بھی اپنے ملک سے وفا کرنے اور اس پر مر مٹنے کا جذبہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
*💚طـــــالـــب دعــــــا🤲🏻*
*✍️ محمد نعمان شفیق صاحب 🇵🇰*

13/07/2022

اللہ تعالی ابو جان کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین۔

12/07/2022

تمام دوستوں کو عید کا آخری دن مبارک ہو

Photos from Muhammad Nouman Shafiq's post 09/07/2022

تمام عالم اسلام کو عید مبارک

03/07/2022

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
اور ہمارے آفیشل فیس بک پیج کو فالو کر لیں۔
فل ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔👇👇👇
https://youtu.be/Rlx_eXa5h1A
Full watch video
👆👆👆👆

Jahan bhi ho wahi se do sada sarkar sunte Hain | Naat By Muhammad Nouman Shafiq 01/07/2022

https://youtu.be/Rlx_eXa5h1A

Jahan bhi ho wahi se do sada sarkar sunte Hain | Naat By Muhammad Nouman Shafiq video full watch plzchannel ko subscribe kar lenNaat Khuwan Muhammad Nouman ShafiqAll Social Media Link Follow MeInstagramhttps://instagram.com/muh_amma...

28/06/2022

Naat Ya nabi sab Karam hai tumhara




Follow Me Official accounts


Tik Tok I'd link https://vt.tiktok.com/ZSdp7jV1d/
Instagram I'd link https://www.instagram.com/p/Ceaoc6qqUI9/?utm_source=ig_web_copy_link
Snack video link This vlogger makes great videos! Come watch!
https://sck.io/u/bz4jCg8G

26/06/2022

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
اور ہمارے آفیشل فیس بک پیج کو فالو کر لیں۔
فل ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔👇👇👇
https://youtu.be/QTKkhQqL150
Full watch video
👆👆👆👆

Milta hai Kya madine mein ek Baar jake dekh | Naat By Muhammad Nouman Shafiq 25/06/2022

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
اور ہمارے آفیشل فیس بک پیج کو فالو کر لیں۔

https://youtu.be/QTKkhQqL150
Full watch video
👆👆👆👆

Milta hai Kya madine mein ek Baar jake dekh | Naat By Muhammad Nouman Shafiq video full watch plzchannel ko subscribe kar lenNaat Khuwan Muhammad Nouman ShafiqAll Social Media Link Follow MeInstagramhttps://instagram.com/muh_amma...

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

میرے والد گرامی قاری محمد شفیق صاحب کے ختم چہلم  پر نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پیش کی ابو جان کے ہوتے دل مضب...
Muhammad Nouman Shafiq 03258099587
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کر لیں۔اور ہمارے آفیشل فیس بک پیج کو فالو کر لیں۔فل ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کر...
Naat Ya nabi sab Karam hai tumhara#Asslam_O_Alaikum #AllMuslims #NaatKhuwan #muhammadnumanshafiq #Pakistan #LahoreFollow...
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کر لیں۔اور ہمارے آفیشل فیس بک پیج کو فالو کر لیں۔فل ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کر...
اپنی_رحمت _کے_سمندر_میں_اتر_جانے_دےاپنی خوبصورت آواز میں👌🥰      محمد_نعمان_شفیق#muhammadnumanshafiq #muhammadnoumanshafi...
بہت پیار محبت کرنے والے میرے مخلص بھای اللہ کریم یہ محبتیں ہمیشہ ایسے ہی سلامت رکھے آمین یارب العالمین❤️#transmission #L...
Naat Meri Zindagi hai#Asslam_O_Alaikum #AllMuslims #NaatKhuwan #MuhammadNoumanShafiq #Pakistan #Lahore #Official Page Fo...

Address

Lahore

Other Social Media Agencies in Lahore (show all)
Mars Multimedia Mars Multimedia
7-Shahrahe Taj Bagh Housing Scheme
Lahore, 54000

Mars Multimedia #1 Amazon Complete Solution & Digital agency for all businesses types.🎯 Since 2002

Going Social Going Social
Defence Shopping Mall, Main Boulevard, DHA
Lahore, 54000

Going Social is Lahore Base Social media agency. Leading the way for small businesses with big dreams

Insta Fire Insta Fire
Suit 5, 1st Floor, Bridal Center, Model Town Link Road
Lahore, 54700

Grow your Social Media Business

Guidestar Ajency Guidestar Ajency
Zulqarnain Chamber Ganpat Road Urdu Bazar Lahore
Lahore

Find quality Manufacturers, Suppliers, Exporters, Importers, Buyers, Wholesalers, Products and Trade

DigiFunnel DigiFunnel
24k Service Road, Block K Phase 2, Johar Town
Lahore, 54782

DigiFunnel is a Digital Marketing Agency committed to boosting your business profits and revenue through our wide-range of services including SEO, SEM, SMM, SMO, PPC, social media ...

Arsal Jamil - AJ Arsal Jamil - AJ
Lahore, 55050

Pakistani Entrepreneur

Cherry Buzz Cherry Buzz
388 D1, Johar Town
Lahore, 54782

We design and ship digital products that transform companies.

Talha Creations Talha Creations
Lahore, 54000

Socialhut.org Socialhut.org
Johar Town
Lahore, 54782

We aim to cover informative and entertainment topics circulating around the world. It is a good place to spend your time and learn about new and interesting stories

Media Optive Marketing Co. Media Optive Marketing Co.
Shahara
Lahore, 54950

Humanize You Business Social Media Enables You to Turn Your Business into an Active Participant in Your Market

Sania Farooq Sania Farooq
Lahore
Lahore, 54000

Social Media Manager and Marketer

Digital works 24 hours Digital works 24 hours
Lahore, 54792.

SEO,SEM, ENTERPRENEUR, BLOG WRITING,CONTENT MARKETING,SOCIAL MEDIA MANAGER