Tahreem Rehman

Tahreem Rehman

You may also like

Istikhara roohani ilaj
Istikhara roohani ilaj

Clinical Psychologist

08/11/2023

Seasonal affective disorder (SAD) is a type of depression that comes and goes in a seasonal pattern. SAD is sometimes known as "winter depression" because the symptoms are usually more apparent and more severe during the winter.

30/09/2023

25/09/2023

A child's shoulders
were not built to bear
the weight of their parents choices.

02/09/2023

Mental health is much more important as physical health... It's better to talk to a professional to see
seek help.

02/09/2023

Instead practice gratitude and stay positive to have a healthy mind and body ✨️

16/07/2023

Understanding is deeper than knowledge. There are many people who know us, but there are very few who understand us.

15/07/2023
27/06/2023

Think positive to make things positive ✨️

27/06/2023

Do not pray for an easy life, pray for strength to endure the difficult life... 🌹

25/06/2023

Rest in peace to the 5 passengers of Titanic Submarine. Condolences to the bereaved family.

14/06/2023

آپ کے سامنے لوگوں کی برائیاں بیان کرنے والوں سے یہ امید مت رکھیں کہ وہ دوسروں کے سامنےآپ کی تعریف کرےگا۔
ماہر نفسیات
تحریم رحمان

11/06/2023

یہ دنیا مکافات عمل ہے____ یہاں کسی کا بھی صبر ضائع نہیں ہوگا___

26/05/2023

عام طور پر دیکھنے میں آیا ہے کہ پاکستانی معاشرے میں نفسیاتی مسائل کو خاص اہمیت نہیں دی جاتی، بلکہ اگر کسی کو نفسیاتی مسائل پر مدد کی ضرورت ہو تو وہ اپنے قریبی دوستوں یا رشتہ داروں سے بھی اپنے مسائل چھپانے کی کوشش کرتا ہے، کیونکہ ہمارا عمومی رویہ تضحیک آمیز ہوتا ہے۔ ہم نفسیاتی مسائل کو یا تو سنجیدہ نہیں لیتے یا پھر ایسے اوٹ پٹانگ مشورے دیتے ہیں کہ سائل مزید پریشانی میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ آگر آپ کسی بھی نفسیاتی اُلجھن کا شکار ہیں تو آپ ماہر نفسیات سے مدد لے سکتے ہیں__ بطور ایک ماہر نفسیات ہونے کے میں آپ کی رہنمائی کر سکتی ہوں___

ماہر نفسیات
تحریم رحمان
Tahreem Rehman

24/05/2023

امانت صرف چیزوں کی ہی نہیں ہوتی ، امانت راز کی بھی ہوتی ہے اگر کوئی اپنے جذبات احساسات بیان کرے تو اس میں بھی خیانت نہ کریں___

ماہر نفسیات
تحریم رحمان

02/05/2023

یہ دو سال پرانا سیشن ہے، سیشن لکھنے کی اجازت کافی دفعہ مانگی گئی لیکن نہیں ملی لیکن اس لائن کو میں باربار لکھنا چاہتا ہوں تاکہ آپ اس کو اپنے دل و دماغ کےایک ایک ریشے میں محفوظ کر لیں اور معافی کو سمجھ سکیں۔

”اگر معافی کا مطلب سمجھنا چاہتے ہیں تو کسی ایسے شخص کو معاف کرنے کی سعی کیجیئے جو آپ کی کردارکشی کا مرتکب ہوا ہو یقیناً آپ جان جائیں گے کہ معاف کر دینے کا اجر اتنا کیوں رکھا گیا ہے۔۔۔“

ڈاکٹر عرفان اقبال

30/03/2023

سورہ یوسف پڑھ کر لگتا ہے کہ سگّے حسد کر سکتے ہیں۔ اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں۔ غیر نجات دِلا سکتے ہیں۔ پارسا پر تُہمت لگائی جا سکتی ہے۔ بِلا جُرم قید ہو سکتی ہے۔ غیبی مدد سے براءت مِل سکتی ہے۔ ظُلم سہہ کر عظیم منصب مِل سکتا ہے۔ تقویٰ سے عزت کا حصول ہو سکتا ہے۔ عزیز جُدا ہو سکتا ہے اور ہِجر کاٹا جا سکتا ہے۔ بِچھڑا مِل سکتا ہے اور ہر خواب پورا ہو سکتا ہے۔ قُرآن کی اِس سورہ میں کیا کشش ہے۔ کیسی جاذبیت ہے۔ کیسا دِلکش اسلوب حیسن بیان ہے۔ کیا فصاحت و بلاغت کِتنی تسلی کِتنا سبق ہے۔ کیسی نصیحتیں ہیں۔ اورکِس قدر قوی اُمیدیں ہیں۔۔۔ بےشک -
"ہر مُشکل کے بعد آسانی ہے" (القرآن)

27/02/2023

پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں__ اپنی زندگی میں موجود پریشانیوں سے ڈیل کرنا بھی ایک فن ہے___ آپ یہ فن سیکھنے کے لئے ماہر نفسیات کی مدد لے سکتے ہیں ____

ماہر نفسیات
تحریم رحمان

23/02/2023

آپ اپنی زندگی میں جتنا حرام شامل کرتے ہیں___وہ اتنا حرام ہی آپ کی زندگی سے حلال کی برکت چھین لیتا ہے___ یہ حرام چاہے رزق کی صورت میں ہو یا رشتوں کی صورت میں ___ اللہ ہم سب کو حرام سے بچائیں__آمین

ماہر نفسیات
تحریم رحمان

30/01/2023

روح کا اعلیٰ ترین لطف یہ ہی کہ تمہاری تنہاٸی تمہاری سب سے بڑی حقیقی خوشی بن جاۓ ...
جو اپنی ذات سے مانوس نہیں ہو سکتا وہ کسی اور سے بھی مانوس نہیں ہو سکتا...🔥

مولانا جلال الدین رومی

19/01/2023

Anger transference from authority figure

19/01/2023

*پیٹھ پیچھے کوئی بات چلے تو گھبرائیں مت*
*کیونکہ بات اُنہی کے ہوتی ہے جِن میں کوئی بات ہوتی ہے*

08/01/2023

عزت کمانے کے لیے انسان زندگی لگا دیتا ہے___ میرے نزدیک انسان کی سب سے زیادہ بہترین کمائی انسان کی عزت ہے____ ایسے میں اگر کوئی آپ کی عزت پر بات کے یا آپ کی عزت خراب کرے تو بالکل ایسے ہے کہ جیسے اس انسان کی ساری زندگی کی کمائی لٹ گئی___

01/01/2023

جس کے ہاتھ میں تمہارا نصیب ہے وہ معجزوں کا بادشاہ ہے اور اس سے بہتر کوئی مصنف نہیں
وہ کہانی کا ہر رخ جب چاہے جہاں چاہے موڑ سکتا ہے وہ نصیب کا ہر لفظ بدل سکتا ہے اور زندگی کا ہر پہلو تمہاری چاہت کے مطابق بنا سکتا ہے تم اس کی مان جاؤ وہ تمہاری مان جائے گا_💯

30/12/2022

محبت روح پر لگنے والے زخموں کی وجہ بھی بن سکتی ہے اور روح پر لگنے والے زخموں کا مرہم بھی بن سکتی ہے بس اللہ کی ذات سے کی گئی محبت انسان کی روح پر لگے لگے زخموں کے لیے ایک مرہم کا کردار ادا کرتی ہے___ انسان جب اپنا ٹوٹا ہوا وجود اپنے اللہ کے سپرد کرتا ہے تو اللہ پاک کی ذات بہت خوبصورتی سے اسے جوڑتی ہے کہ اس کے زخم بھر جاتے ہیں اور اس کی روح پہلے سے بھی زیادہ نکھر جاتی ھے____ 🌼

ماہر نفسیات
تحریم رحمان

18/12/2022

الفاظ جو دل سے نکلتے ہیں ___اثر تو رکھتے ہیں ❤️

01/11/2022

زندگی میں ایک وقت ایسا آتا ہے کہ انسان کو لگتا ہے اسکا اختیار اسکی زندگی میں موجود چیزوں پر کم ہو رہا ہے___ ہو جو بھی کرتا ہے اسکے لیے کارآمد ثابت نہیں ہوتا____ایسے وقت میں انسان کو اللہ کی رحمت کا انتظار بہت صبر اور حوصلے کے ساتھ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے____ اللہ پاک کے لئے تو کچھ بھی نا ممکن نہیں ہے___ صبر سے آزمائے جانے کے بعد اللہ کی رحمتوں کے دروازے جب کھلتے ہیں تو انسان کو اس کی چاہت سے بھی بڑھ کر نوازا جاتا ہے____ ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ انسان اللہ پر صبر کے ساتھ یقین کرے اور اللہ اس انسان کو مایوس چھوڑ دے_____ اگر آپ بھی زندگی کے کسی ایسے مقام سے گزر رہے ہیں تو یقین رکھیں کہ اللہ کی رحمت کے دروازے کھلنے ہی والے ہیں____بس تھوڑا صبر درکار ہے____

ماہر نفسیات
تحریم رحمان

21/10/2022

It can be the addiction of any kind

10/10/2022

زندگی میں ایک بار ہی سہی، اپنے شریکِ سفر کو ”پیار،عزتّ اور ادب“ کے ترازو میں تول کر دیکھ لینا چاہے تاکہ آنے والی زندگی کو سمجھنے اور کس راستے پہ لے کر چلنا ہے، کی سمجھ آ سکے۔

29/09/2022

وہی ہے جو تم پر اپنی رحمتیں بھیجتا ہے اور اس کے فرشتے ( تمہارے لئے دعائے رحمت کرتے ہیں ) تاکہ وہ تمہیں اندھیروں سے اجالے کی طرف لے جائے اور اللہ تعالٰی مومنوں پر بہت ہی مہربان ہے ۔
( سورة الاحزاب۔ 43 )

29/09/2022

منفی سوچ ایک زہر
ہ منفی سوچ کے حامل افراد کسی پر اعتبار نہیں کر پاتے جس کے نتیجے بے حد خطرناک ثابت ہوتے ہیں وہ اپنے خیر خواہ،دوست احباب، اپنے پیارے رشتوں کو اپنی منفی سوچ اور منفی شخصیت کی وجہ سے دور کردیتے ہیں ان سے دوری اختیار کر لیتے ہیں یہاں تک کہ ان کی ایسی سوچ کی وجہ سے ان کی ازدواجی زندگی پر بھی اثرات پڑتے ہیں۔

Want your practice to be the top-listed Clinic in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Lahore

Other Lahore clinics (show all)
GK Institute of Neurosciences GK Institute of Neurosciences
36-Broadway, Paragon City, Barki Road
Lahore, 54000

Experts in Neurology,Psychiatry and Nutrition all under one roof, the Holistic way to wellness

Azhar Psychology Center Azhar Psychology Center
Lahore, 54000

Mental Health Awareness Mental Health Awareness
Lahore

I want to share my feelings, Thoughts with all of you... The purpose of creating my

Restoring Lifes Restoring Lifes
Bashir Medical Complex Walton
Lahore, 54000

We have bunch of qualified experts who give you best opinion about mental health online & at clinic.

Services Services
Hamza Foundation Academy For The Deaf, 152, J-1, Joher Town
Lahore

Services regarding hearing impaired persons , Speech-Language therapy and audiology at Hamza Foundat

Mahir-e -Nafsiyat ki Batain Mahir-e -Nafsiyat ki Batain
Doctors Medical Center Gulshan E Ravi Lahore
Lahore, 54000

Mental Health issues, Mental well-being, Psychotherapies, supportive techniques & relaxing exercises

Pakistan psychologist Pakistan psychologist
HOME OF POSITIVE THINKING, , UMT Road, . C 1 Johar Town Lahore
Lahore

your mental health matters, too. Be mindful of yours. Invest on your mind and self grooming. Why m

H***n repair and va**nal rejuvination H***n repair and va**nal rejuvination
Lahore
Lahore

For those who are rapped or married woman having loose va**na, H***n repair and Vaginoplasty is intr

The Psych The Psych
Lahore, 54000

As psychologists I studied cognitive, emotional, and social processes and behavior by observing, int