Haqeeqat-E-Ibadat
Nearby advertising & marketing companies
Lahore
H # 130, Street
54000
Lahore Cantt
Lahore, Nawan Lahore
Main Boulevard Gulberg Iii
Dha Phase
Dha Phase Vi
54000
40050
Walled City
House No 65 Faisal Bank Street Ali Town
Phalastin Gaza blood 🩸🩸🩸🩸
Haqeeqat
بھارتی شہر احمد آباد میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈکپ کے فائنل کے دوران ’فری فلسطین‘ کی شرٹ پہنے ہوئے ایک فرد میدان میں داخل ہو گیا۔ اس فرد نے دوڑ لگا کر پچ پر موجود بھارتی بلے باز وراٹ کوہلی کو گلے لگایا۔ اس دوران سیکیورٹی اہلکار اس فرد تک پہنچے اور اسے میدان سے باہر لے گئے۔
.

رب رب صرف رب
چھوٹے کفن سب سے بھاری کفن ہوتے ہیں۔ خدا کسی ماں باپ کو یہ دن نہ دکھائے۔
آپ نے بھی بائیکاٹ کیا ہوا ہے یا نہیں ؟؟؟
█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏
╭━━╮╭┈╮ ╭┈╮╭━━╮
╰╰╰┃▏╭╮ ╭╮▕┃╯╯╯
┈┃ ┃▏┈┈▅┈┈▕┃ ┃
┈┃ ┃▏┈╰┻╯┈▕┃ ┃
┈┃ ╰█▓▒░M░E░▒▓█
APNA watan
ابھی تھوڑی دیر پہلے میزان بینک کی طرف سے پیغام موصول ہوا کہ اگر آپ ویسٹرن سٹائل کپڑے خریدیں گے تو آپ کو دس فی صد اضافی ڈسکاؤنٹ دی جائے گی۔ سوال یہ ہیدا ہوتا ہے کہ صرف ویسٹرن ملبوسات پر ہی ڈسکاؤنٹ کیوں؟
میں نے اسی وقت میزان بینک کی ویب سائٹ اوپن کی تو پتا چلا یہ بینک پاکستان کا سب سے بڑا اسلامی بینک ہونے کا دعوے دار ہے۔
اب میں سوچ رہا ہوں کہ میزان بینک کی انتظامیہ کو مسلہ کیا ہے؟ کیا ان کو اسلام کا علم نہیں؟ کیا مغربی ثقافت اور ان کے ملبوسات ہمارے اسلامی شعار کے عین مطابق ہیں؟ اگر نہیں تو کیا میزان بینک کی انتظامیہ نااہل ہے ؟ یا پھر کاروبار میں سب جائز ہے۔
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔ الحمدلله استاد محترم سید عدنان کاکا خیل صاحب کی تحریک پر اسلام آباد میں میوزیکل کنسرٹ پر سوشل میڈیا کا احتجاج کام کرگیا۔
اس احتجاج میں حصہ بننے پر آپ سب کا شکریہ۔
یہ چھوڑ دیں۔ بیماریوں سے بھی جان چھوٹے گی اور منافقوں سے بھی۔
Israel Attack on Gaza Phalastin photos
یہ دیکھیں !
غزہ کو مواصلاتی طور پر منقطع کر کے قابض افواج انہی ناپاک عزائم کو پورا کرنے کی کوششیوں میں تھیں جسکو وہ دنیا عالم سے چھپانا چاہتے تھے
دنیا کے نام نہاد، ساری دنیا میں طرح طرح کی اصلاحات و حقوق فلاں فلاں کے زبردست نعرے لگانے اور اس پر منظم عمل درآمد کروانے والوں کی آوازیں کدھر ہے ؟؟
کیا یہ پراسرار خاموشی عالم اسلام کو سبق نہیں دے رہی کہ رب کو چھوڑ کر اغیار پر اندھا اعتماد کر کے پیچھے چلنا صرف ایک ڈھکوسلے کے سوا کچھ نہیں ؟
اس فریاد کو قوم کے ہر ہر فرد تک پہنچا دیجئیے ۔۔ خصوصا لکھنے والوں اور بولنے والوں تک ۔۔ ہمارے ہاں روٹین کی باتیں ، سیاسی تذکرے ، جگت بازیاں اور رقص و سرود کی محفلیں جاری ہیں اور دوسری طرف انتہائی بے دردی سے مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے۔ خدارا ہوش کے ناخن لیجئیے۔
😥😥😥
😥😥😥Gaza
نبی کریمﷺ نے فرمایا :
«مَا مِنْ مُؤْمِنٍ يُعَزِّي أَخَاهُ بِمُصِيبَةٍ ، إِلَّا كَسَاهُ اللَّهُ سُبْحَانَهُ مِنْ حُلَلِ الْكَرَامَةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ»
”جو کوئی مومن اپنے بھائی کو کسی مصیبت پر تسلی دیتا ہے ، اللّٰہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن عزت کا لباس پہنائے گا“۔
(سنن ابن ماجہ:1601)
News:
*Shakira is all set to perform at a concert in Saudi Arabia.* The Hips Don’t Lie singer’s performance at the opening ceremony of the Riyadh season was announced by the General Entertainment Authority in Saudi Arabia, headed by Turki Al-Sheikh. “The final countdown is only 24 hours until the beginning of the opening ceremony of the Riyadh season, a group of international and local names led by international star.
News : *8000 Palestinians including 5000 innocent kids and women are killed in the current on-going wars.*
کل سعودی حکومت پر میں نے طنزیہ تحریر لکھی تھی کہ ایک طرف جنگ زدہ ماحول ہے۔ وحشیانہ بمباری سے بچے، خواتین اور بزرگ شہید ہورہے ہیں جبکہ ریاض میں شکیرا کے گانوں پر رقص و سرور کی محفلیں جاری ہیں۔
آج ہی نظر سے اشتہار گزرا جس میں ایسا ہی پروگرام لوکل سنگرز کے ساتھ اسلام آباد میں برپا کیا جارہا ہے۔
کیا انسانیت ختم ہوگئی ہے؟ کیا جسد واحد کا سبق ہم بھول چکے ہیں؟ کیا ہماری ترجیحات میں اب صرف دنیا اور مال و متاع یی ہے؟
یاد رکھیے سقوط بغداد آخری نہیں تھا اس کے بعد مسلم امہ کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ تاریخ میں درج ہے۔
یمنی فوجی ترجمان کا پُورا عربی بیان اردو میں آپ سب کے لئیے:
“عربی اور اسلامی عوام کے لیے ضروری تھا کہ وہ اپنی بات کہتیں۔۔۔ اور غزہ کی ،غزہ کے بچوں اور خواتین کی مدد کرتیں۔۔اپنی شرعی، انسانی اور وطنی مسئوليت کو محسوس کرتے ہوئے اور ملت یمن اور آزادہ ملتوں کے مطالبے پہ اور مظلوم اہلیان غزہ کی مدد کی خاطر یمنی فوج کے لیے ضروری تھا کہ وہ خدا پہ توکل کرتے فلسطينی عوام کی تاریخی مظلومیت کے پیش نظر اپنا فریضہ انجام دیتیں۔۔
ہماری مسلح افواج نے بلسیٹک میزائیلوں اور متعدد ڈرون طیاروں کی ذریعے دشمن غاصب اسرائیل میں مختلف جگہوں کو ہدف بنایا ۔۔۔
ہماری مسلح افواج اس بات کی تاکید کرتی ہیں کہ فلسطین میں ہمارے مظلوم بھائیوں کی مدد کے لیے یہ ہمارا تیسرا حملہ تھا ۔۔
ہماری مسلح افواج تاکید کرتی ہیں کہ جب تک اسرائیل اپنے حملے نہیں روکتا ہمارے میزائیلوں اور ڈرونز کے ذریعے خصوصی حملے جاری رہیں گے”
یمن حکومت نے بھی اسرائیل کے خلاف جنگ کا اعلان کردیا۔جس طرح جنگ بڑھ رہی ہے۔ خدانخواستہ پورا خطہ لپیٹ میں آرہا ہے
لگتا ہے اب تکبر، غرور، اور ظلم کا دور ختم ہونے کو ہے
ہم نے کل غیرملکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا تھا۔ اپنی ماہانہ خریداری میں آپ اس کمپین میں کتنے فی صد حصہ بن رہے ہیں؟ اپنے ری ایکشن سے بتائیں۔
سو فی صد بائیکاٹ ❤
ستر فی صد بائیکاٹ 👍
پچاس فی صد بائیکاٹ 😮
پچاس فی صد سے کم 😂
غزہ کی اس معصوم زخمی گڑیا کو نہیں پتا کہ اس کی آنکھوں کی بینائی چلی گئی ہے۔ معصومیت سے پوچھ رہی ہے کہ مجھے نظر کیوں نہیں آ رہا 😭
Ye nahe suna tho Kuch nahe suna
*ہندوتوا اور صہیونیت کا گٹھ جوڑ*
"ہمارا اور یہودیوں کا مقصد ایک ہی ہے۔ اسرائیل ہمیں آنے کی اجازت دے ہم آکر فلسطینی مسلمانوں کو ماریں گے ۔۔۔"
انتہا پسند ہندو رہنما یتی نرسنگھ نند نے ایک ہزار شاگردوں کے ساتھ اسرائیل جانے کا اعلان کر دیا ۔۔ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز گفتگو ۔۔۔
قرآن مجید کی تلاوت سننا بھی سنت اور عبادت ہے
غیبی مدد نہ اسپین کے وقت آئی, نہ خلافت عثمانیہ کوبچانے کے لئے آئی, نہ اسرائیل کا قیام روکنے کےلئے آئی, نہ بابری مسجد کے وقت آئی, نہ عراق اور شام کے وقت آئی, نہ میانمار کےوقت آئی, نہ گجرات کے وقت آئی، نہ کشمیر کے لئے آئی۔
پھر بھی گھروں اور مسجدوں میں بیٹھ کر غیبی مددکی صدا
غیبی مدد جنگ بدر میں آئی۔ جب 1000 کے مقابلے میں 313 میدانِ جنگ میں اُترے۔
غیبی مدد جنگ خندق میں آئی جب اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پّیٹ پر 2 پتھر باندھے اور خود خندق کھودی اور میدانِ جنگ میں اُترے۔
غیبی مدد افغانستان میں آئی۔ جب بھوکے پیاسے مسلمان بے سرو سامانی کے عالم میں میدانِ جنگ میں اُترے۔
دنیا کا قیمتی لباس پہن کر, مال و زر جمع کر کے, لگژری ایئر کنڈیشنڈ گاڑیوں میں بیٹھ کر, جُھک جُھک کر لوگوں کے ہاتھ چومنے کی خواہش لے کر لوگوں کی واہ واہ کی ہنکار کی خواہشات لئے مسجدوں کے ممبروں پر بیٹھ کر بددعائیں کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟
طاغوت کے نظام پر راضی اور پھر غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟؟
آفاقی دین کو چند جزئیاتِ عبادت میں محصور و مقید کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟
مسلمانوں کو مجاہد کے بجائے مجاور بنا دینے کے بعد غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟جہاد فی سبیل اللہ اور جذبہ شہادت سے دُور رہ کر اور دُور رکھ کر مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و جبر اور مصائب و مشکلات دیکھ کر
اللہ دشمن کو غرق کر دے.
اللہ دشمن کو تباہ و برباد کر دے.
یا اللہ مظلوموں کی مدد فرما.
یا اللہ دشمنوں کو ہدایت عطا فرما دے اور اگر اُن کے نصیب میں ہدایت نہیں تو انہیں غرق کر دے
جیسی بددعاؤں پر اکتفاء کر کے سکوت اختیار کر لینے اور سکون سے نوالہ حلق سے نیچے اُتار کر پیٹ بھر بھر کر گہری نیند سونے والے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟
یعنی سب کچھ اللہ کے ذمہ لگا کر اور خود کنارہ کشی اختیار کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟
میدان جہاد میں اُترنے سے ڈرتے اور کتراتے ہوئے آسمانوں سے فرشتوں کے نازل ہو کر مسلمانوں کی غیبی مدد کے منتظر ؟؟
یا نعوذباللہ اللہ اور اُس کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ڈرامہ کرتے ہو؟
اتنی جرأت تو شیطان میں بھی نہ تھی اور نہ ہے۔سُنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو ہمیں بتاتی ہے کہ پہلے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میدانِ جنگ سجایا اور بعد میں اللہ کی غیبی مدد کے لئے دُعا کے لئے ہاتھ بلند فرمائے جبکہ آج کا جہاد صرف بددعا کی دعا ہے اور نہ دُعا سے پہلے اور نہ دعا کے بعد کوئی عملی اقدامات و جدوجہد.
ایسی صورت میں صرف اللہ کی پکڑ اور عذاب ہی آتا ہے نہ کہ کوئی غیبی مدد
منقول
غزہ میں تباہی کے دلخراش مناظر
اطلاعات کے مطابق یہ مردان کی ویڈیو ہے۔ وہاں اپنے لوگ مارے جارہے ہیں۔ یہاں ہم اپنا سامان جو اپنے پیسوں سے ان کے منافع دے کر خریدا، برباد کررہے ہیں۔
بھائی خریدو ہی نہ۔ ضائع کرکے ان کو کیا نقصان پہنچا رہے ہو؟ ہمیں فیصلے کرتے وقت دل گرم اور دماغ ٹھنڈا رکھنا چاہیے۔
Israel terror
*👆🏼🥷✊✊👍❤️ہندوستان کی ایک بہادر مسلمان خاتون کیسے ہندو راج کے سامنے فلسطین کے لیئے شیرنی کی طرح دھاڑی۔*
پاکستانی میڈیا کے لیئے غیرت کا سبق۔
دیکھنے اور سننے لائق ہے ویڈیو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Address
Lahore
51000
7-Shahrahe Taj Bagh Housing Scheme
Lahore, 54000
Mars Multimedia #1 Amazon Complete Solution & Digital agency for all businesses types.🎯 Since 2002
Defence Shopping Mall, Main Boulevard, DHA
Lahore, 54000
Going Social is Lahore Base Social media agency. Leading the way for small businesses with big dreams
Suit 5, 1st Floor, Bridal Center, Model Town Link Road
Lahore, 54700
Grow your Social Media Business
Phase1 DHA. Lahore
Lahore
Rhinotick is fueled by smart, creative, passionate, and dedicated people. We believe in making Brands
Zulqarnain Chamber Ganpat Road Urdu Bazar Lahore
Lahore
Find quality Manufacturers, Suppliers, Exporters, Importers, Buyers, Wholesalers, Products and Trade
24k Service Road, Block K Phase 2, Johar Town
Lahore, 54782
DigiFunnel is a Digital Marketing Agency committed to boosting your business profits and revenue through our wide-range of services including SEO, SEM, SMM, SMO, PPC, social media ...
Wahdat Road
Lahore, 54000
This Page describes the potential of Online Ecommerce businesses on Alibaba and how much you can earn
388 D1, Johar Town
Lahore, 54782
We design and ship digital products that transform companies.
Shahara
Lahore, 54950
Humanize You Business Social Media Enables You to Turn Your Business into an Active Participant in Your Market