URDU GIG
یوٹیوب ،فائیور اور بلاگ پر کام کرکے آپ کیسے ہزاروں ڈالر
اب انشا اللہ گارنٹی کیساتھ بیٹا ہی پیدا ہوگا ۔ بس اللہ پاک کے یہ 2 نام پڑھیں اور پھر دو کیلے کھالیں۔ بیان مولانا شبیر احمد عثمانی منہالہ ۔۔۔۔۔ تمام دوستوں سے گذارش ہے ویڈیو کو خود بھی دیکھیں اور اپنے تمام عزیروں کے ساتھ شیئر بھی کریں۔ اور چینل کو سبسکرائیب بھی کریں۔ شکریہ https://www.youtube.com/watch?v=_VHt9ldYDL4&pp=wgIGCgQQAhgB
حیض کے مسائل۔ خواتین کیلئے انتہائی اہم موضوع۔ ہر عورت یہ ویڈیو لازمی دیکھے۔
نجمی شفائی توانائی جسے انگریزی میں نجمی ہیلنگ انرجی بھی کہتے ہیں ایک اسلامی روحانی سائنسی شفائی علم ہے
نجمی شفائی توانائی کے علم کو چار درجوں میں منقسم کیا ہے۔
جس میں درجہ اوّل ناسوتی کہلاتا ہے اس درجے سے عام طور پر عام مادی بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے جبکہ درجہ دوئم ملکوتی کہلاتا ہے اس درجے سے نفسیاتی و روحانی بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے اور درجہ سوئم جو کہ جبروتی کہلاتا ہے اس سے ہر قسم کے منفی ماورائی اثرات جیسے نظربد، جادو ٹونہ، جن، آسیب وغیرہ جیسے اثرات کا خاتمہ کیا جاتا ہے اور اسی طرح سے درجہ چہارم جو کہ لاہوتی کہلاتا ہے اس کے ذریعے سے مریضوں کا دور دراز سے علاج کیا جاتا ہے خواہ مریض دنیا کے کسی بھی حصے میں ہی کیوں نہ ہو بذریعہ فون رابطے کے ذریعے سے مریض کاعلاج کیا جاتا ہے اس علم کو ہر کوئی با آسانی سیکھ سکتا ہے جو خدا کی ذات پرایمان رکھتا ہو بس خلوص نیت خدمت خلق اور انسانی ہمدردی کا جذبہ صادق ہونا شرط ہے
اس طاقتور اور کامیاب طریقہ علاج کو گھر بیٹھے بذریعہ واٹس ایپ سیکھنے کیلئے ابھی رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر 03234477747
If you are interested in learning Najmi energy healing system, book now by clicking this link or WhatsApp me +923234477747
https://www.fiverr.com/share/Wb2P1x
Healingprincess: I will empowerment your energy healing abilities with najmi attunement for $50 on fiverr.com For only $50, Healingprincess will empowerment your energy healing abilities with najmi attunement. | In this gig i will empowerment your energy healing abilities with Najmi attunement so you can heal yourself and and others.Najmi Healing Systemis also a | Fiverr
عمران خان سے آپ کو لاکھ اختلاف ہوسکتاہے مگر اس کام کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی,, کیا کبھی کسی وزیراعظم نے پاکستانی لیبر کے لیے ایسا قدم اٹھایا ہے ؟ آپ کے جواب کا انتظار رہے گا
پاکستان کی سب سے چالاک لڑکی, باتیں سن کر پی ایچ ڈی والا بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائے.. ویڈیو پسند آئے تو پیج کو لائک اور فالو کرلینا
ایک چڑیل رات کے وقت بچی کو لے جاتے ہوئے کیمرے میں ریکارڈ ہوگئی
متفق ہیں تو شئیر کریں
آپ کا ایک شئیر غریب مسلمانوں کے چہروں پر خوشیاں لاسکتا ہے.. تو دیر نہ کیفیت اور صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کرتے جائیں شکریہ
اسلام کا مستقبل محفوظ بنانا ہے تو بچوں کو دین سکھانا ہوگا, صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کرتے جائیں
دیکھتے ہیں کس کے فین زیادہ ہیں ؟
تمام بھائی جواب دیں, پیج کو لائک اور شئیر کریں شکریہ
کیا حکومت کا تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ صحیح ہے ؟
کون پاکستان کے حق میں صحیح ہے؟جواب ضرور دیں
ہر پاکستانی ضرور جواب دے
جواب ضرور دیں
Tehreeke Labbaik Pakistan Protests|| TLP protest videos || TLP Protest Today || TLP vs Punjab Police Tehreek Labbaik Pakistan is protesting nationwide because of the Government of Pakistan did not completed Promise of expelling French ambassador. In this vid...
دفاع ِ محمد سے باز آئیں گے نہ
اگرچہ جنازے اٹھاتے رہیں گے
چلو مان لیتے ہیں کہ روڈ بند کرنا غلط ہے ، ملک بند کرنا غلط ہے لیکن ایسے ملک کا کیا فائدہ جہاں نبی کے گستاخوں کو سرکاری سطح پر تحفظ دیا جائے اور عاشقوں کو پابند سلاسل کیا جائے..
جس قوم کے بچوں میں اتنا عشق رسول ہو اس قوم کے جوانوں کا کیا حال ہوگا... تعصب تشدد سے پاک اور پرامن ناموس رسالت مارچ وقت کی ضرورت.. ثواب کی نیت سے آگے شئیر کریں
کاش پولیس کی بھی ایسی اخلاقی تربیت کی جاتی جیسی ان پاک فوج کے جوانوں کی ہوئی ہے جو احتجاجی مظاہرے میں اس انداز سے گزر رہے ہیں کہ عوام پولیس کی طرح ان سے لڑنے کی بجائے ان کیلئے زندہ باد کے نعرے لگا رہی ہے کیونکہ پاک فوج اپنی عوام پر تشدد کرنے کیلئے نہیں انکی حفاظت کیلئے نکلتی ہے
پاکستان دشمن صحافی پروپیگنڈہ کررہے ہیں کہ پاک فوج جلوس میں شامل ہوگئی ہے جبکہ فوجی قافلہ مظاہروں سے گزر رہا تھا اور سڑکیں کھولنے کی کوشش کر رہا تھا جوان نے نعرے لگا کر عوام کو یہ مطلع کیا کہ ہم یہاں آپ سے لڑنے نہیں آئے فوج بھی عوام میں سے ہے ہم بھی عاشق رسول ہیں پولیس کو بھی لڑنے کی بجائے ایسا طرز عمل اپنانا چاہیے
عوام کو اپنے اوپر مشتعل کرنے کی بجاۓ پیار سے سمجھا کر سڑکیں کھولنی چاہیے تا کہ ٹریفک میں پھنسے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ نہ ہو اور احتجاج کرنے والوں کو بھی اپنے طریقہ کار پر نظر ثانی کرنی چاہیے نہ یہ مار پیٹ توڑ پھوڑ ہمارے دین نے سکھائی ہے نہ ہمارے دین میں اس طرح لوگوں کو تکلیف دینے کی اجازت ہے
آپکا جہاد لوگوں کی گاڑیاں توڑنا لوگوں کو ذلیل کرنا ہے تو معاف کیجیے آپ غلط راستے پر ہیں آپ اس نبی ص کی ناموس کی خاطر نکلے ہیں جو لوگوں کے راستے سے پتھر ہٹانے کی تلقین کرتے تھے نہ کے لوگوں تکلیف دینے کی لوگ سڑکوں پر ذلیل ہو رہے ہیں بچے بوڑھے مرد عورتیں سڑکوں پر سونے پر مجبور ہیں کچھ آپ کے پتھراو سے زخمی ہیں کچھ اپنی جمع پونجی سے خریدی گاڑیاں گوا چکے ہیں آپ کے اس برتاؤ نے اسلام کو نقصان پہنچایا ہے لبرل ٹولہ اسکا فائدہ اٹھا کر اسلام کو بد نام کر رہا ہے
🤺سفید داڑھی والے🤺
🏹⚔️اکبر⚔️🏹
پیج کو لائک کرو اور دوستوں کے ساتھ شیئر کرو
Hahaha
پیج کو لائک اور شئیر کریں
انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی اس پوری فیملی نے اسلام قبول کیا ہے ماشاء اللہ
تمام مسلم حضرات سے گزارش ہے کہ اس فیملی کو پوری دنیا میں دیکھانے کے لیے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ دوسرے غیرمسلم بھی دائرہ اسلام میں آسکے
Alhamdulillah, all of this family in England accepted Islam religion. Everyone pray for them. May Allah accept it
گدھے کے متعلق دلچسپ حقائق جو آپ نے آج سے پہلے کبھی نہیں سنے ہوں گے
گدھے کے متعلق دلچسپ حقائق جو آپ نے آج سے پہلے کبھی نہیں سنے ہوں گے
دنیا کی پانچ سب سے حیران کن ایجادات جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوں گی
دنیا کی تاریخ کے سب سے خطرناک جنگی جہاز جنھیں آج تک کوئی تباہ نہیں کرسکا
Five Most Dangerous and Amazing Places You must watch before You die.
World's most expensive cars which only rich people can afford to buy.
وہ کھلاڑی جنھیں ایک دوسرے کی بیگمات پسند آگئیں اور پھر انھوں نے اپنی اپنی بیگمات ہی بدل ڈالیں
دودھ ابالتے ہوئے اکثر دودھ ابل کر گرجاتاہے۔جس سے دودھ کی ناقدری ہوتی ہے۔ جب حضرت علی کو یہ بات معلوم ہوئی تو آپ نے اس کے نقصانات بتائے۔
پریوں نے حضرت سلیمانؑ کو ان عورتوں کی نشانیاں بتائیں جن کے اولاد نہیں ہوسکتی ۔
ایک سال تک شوہر کی یاد میں تڑپتی رہی خوبصورت عورت کا جب ایمان ڈولا تو اپنے پڑوسی کو بلایا اور پھر اسے اپنی خواہش بتائی۔۔۔۔۔۔۔
جیب سے پیسے گرنا کس بات کی طرف اشارہ ہوتاہے اور اس سے انسان کی زندگی پر کیا اثر پڑتا ہے جانیئے اس ویڈیو میں۔
یا اللہ ہم سے تو پیٹ درد برداشت نہیں ہوتا, تو ہمیں عذاب قبر سے محفوظ فرما.. آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the business
Website
Address
Lahore
53400
90-B Hali Road, Block B, Gulberg 2
Lahore, 54660
Web 3.0 Development company providing innovative technical solutions in Custom Web Development, Mobil
Suite #24, Fazal Trade Centre, Opp Chen One, Gulberg 3
Lahore, 54000
Latest Technology News & Products
Lahore
A Discussion group, where members share personal life experiences, advice, questions, share ideas on
79 B Block Faisal Town
Lahore, 54000
I am providing SEO Consultant services to many multinational organizations as SEM / SEO Consultant.
Lahore
Lahore, 39451
Tech Bugging is a technology related blog that offers you useful Tips and Tricks.
Lahore, 54760
"Passionate writers sharing diverse topics through engaging content. Join us for the latest trends"
5-A Canal Park Begum Pura
Lahore, 54920
BTM (Behind the Mask) will provide education about new technologies and new ways kf learning them
Office No. 2, First Floor, Zee Heights, International Market, M Block Model Town
Lahore, 5400
Rapidzz Solutions is a fully bundled services provider of Web Design, Development, Mobile Apps along with eCommerce websites.
Jinnah Avenue
Lahore, 53720
We are digital marketing agency that provides entire web development and eCommerce solutions
49 AA Commercial Sector D Bahria Town
Lahore, 53720
GO On Tech is a Marketing and Web Designing company in Pakistan