Hammad Hameed

Digital Dawah Network is an organization that develops educational and community services.

05/09/2024

باپ کس کے گھر رہے گا فیصل آباد کے بد بخت بیٹوں نے باپ کو ہی ختم کر دیا

05/09/2024

سکول کا پرنسپل ایک گوشت والی بڑی شاندار شاپ میں داخل ہوا اور وہاں کاؤنٹر پر بیٹھے لڑکے سے کہا بیٹا دو کلو گوشت دینا ۔
وہاں لڑکے نے کہا جی جناب آپ بیٹھیں اور ایک کپ چائے بھی پیش کردی اور اپنے ملازمین سے کہا کہ دو کلو اچھا گوشت بنائیں ۔
گوشت بیگ میں ڈالنے کے بعد ملازمین نے خود جاکر اس کی چھوٹی سی گاڑی میں رکھ دیا۔
پرنسپل نے جب پیسے دینے چاہے تو اس لڑکے نے منع کردیا تو پرنسپل نے پوچھا بیٹا تم نے اتنی میری خدمت کی اور گوشت کے پیسے بھی نہیں لیے ، کیا تم مجھے جانتے ہو ؟
تو اس لڑکے نے کہا آپ میرے استاد ہیں ۔ یاد ہے اپکو جب میں نے کلاس میں ایک غلطی کی تھی تو آپ نے کہا تھا کہ تب تک کلاس میں تم داخل نہیں ہوسکتے جب تک تم اپنے سرپرست کو ساتھ نہ لے کر آجاؤ تو میں سکول سے بھاگ گیا اور ایک چھوٹی سے قصائی کے ہاں کام شروع کردیا تھا ۔اب الحمدللہ میرے پاس اپنی چار بڑی بڑی گوشت کی دکانیں ہیں ،ایک بڑا فارم ہے اور ایک شاندار گھر بھی میں نے لے لیا ہے ۔
تب پرنسپل نے ایک سرد آہ بھری اور کہا جی بیٹا مجھے یاد آگیا کاش میں بھی تمہارے ساتھ اس دن بھاگ جاتا 😄

03/09/2024

لرزہ خیز واردات، سعودی عرب سے آنے والے شخص نے 2 بہنوں کو قت ل کر دیا

03/09/2024

ارشد ندیم کا پروٹوکول خدارا بس کردووو 🙏🙏

02/09/2024

ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ 10 میں سے صرف 1 پاکستانی کا خیال ہے کہ ملک درست سمت میں جا رہا ہے۔ یہ اعدادوشمار ملک کی موجودہ رفتار کے بارے میں وسیع تر خدشات کی عکاسی کرتا ہے۔

01/09/2024

😢💔

31/08/2024
30/08/2024

حج 2025 سعودی عرب نے بڑي پابندیاں لگا دیں ۔پاکستانیوں کے سعودی عرب داخلے پر پابندی؟

29/08/2024

واٹس ایب سٹیٹس نے 13 سالہ بچے کی جان لے لی










28/08/2024

چالیس سالوں میں کچے کے ڈاکو جدید پکے کے ڈاکو بن گئے مگر کیسے

28/08/2024

گزشتہ تین ہفتوں سے لاپتہ

25/08/2024

جنت البقیع کی قبرں پانی میں ڈوب گیں ۔ مدینہ میں خطرناک سیلاب

24/08/2024

ڈرائیور خود بول پڑا

23/08/2024

یہ واحد چیز ہے سونے کے لیے ایک گدا ! جو اس رائیلی فوج نے گھر سے اٹھانے دیا جس کو یہ معصوم بچی اٹھاکر نامعلوم مقام کی طرف رواں دواں ہے !

جب بیٹیاں بڑی ہوتی ہیں تو ان کی ماں چھوٹی چھوٹی چیزیں ان کے لیے بچاکر رکھتی ہے اور لڑکی بھی اپنی چیزوں کو بڑے پیار سے سنوار کر اور سنبھال کر رکھنا شروع کردیتی ہیں کہ یہ جہیز ہے ! اور لڑکی کو اپنے اس سامان کے ساتھ ایک انسیت اور محبت ہوجاتی ہے بڑا خیال رکھتی ہے اس کا !

آہ! سب چھوڑ دیا یارب تیری رضاء کی خاطر بس یہی گدا بچا ہے

17/08/2024

حرم شریف میں طواف کے دوران آسمان پر معجزہ رونما! اللہ اکبر

14/08/2024

پاکستانی لڑکی کا طلاق پر دوستوں کیساتھ جشن - بھارتی گانوں پر ڈانس اور ڈالروں کی بارش

14/08/2024

‏وہ شے جو ایک نئے دور کی بشارت ہے
‏ترے لہو کی تڑپتی ہوئی حرارت ہے
‏نظامِ کہنہ کے سائے میں عافیت سے نہ بیٹھ
‏نظامِ کہنہ تو گرتی ہوئی عمارت ہے
‏وطن چمکتے ہوئے کنکروں کا نام نہیں
‏یہ تیرے جسم، تری روح سے عبارت ہے

‏مجید امجد

11/08/2024

ایک تصویر، ڈھیروں جذبات! ارشد ندیم کی آج گھر واپسی ایسے ہوئی۔

11/08/2024

قومی ہیرو ارشد ندیم نے اپنی والدہ کے قدموں کا بوسہ لیا اور انہیں بانہوں میں لے لیا، میاں چنوں میں ارشد ندیم کے گھر کے مناظر

11/08/2024

باپ بیٹے کا پیار لاہور ایئرپورٹ کے باہر پہنچتے ہی ارشد ندیم کے والد روتے ہوئے ان کے گلے لگ گئے ❤️

10/08/2024

لڑکی نے پی-ایچ-ڈی کی، والد نے فخر سے تصویر پوسٹ کی، پاکستانیوں نے کمنٹ کیئے کیسا باپ ہے بیٹی کی بنا شلوار کی تصویر اپلوڈ کر کے خوش ہورہا ہے لڑکی نے پردہ نہیں کیا ہوا کیا خاک تعلیم حاصل کی ہے۔
دوسری طرف لڑکی نے میٹرک میں ٹاپ کیا اور ایوارڈ لینے برقعہ پہن کر گئی پاکستانیوں نے کہا اسکی تعلیم کا کوئی فائدہ نہیں جس کو اپنا چہرہ دکھانے کی بھی اجازت نہیں ملی اس نے بس شوہر کے جوتے کھانے ہیں اور بارہ بچے پیدا کرے گی وغیرہ وغیرہ۔
ویلے جاہل لوگ کسی حال میں خوش نہیں جو جیسے خوش ہے اسے ویسے جینے دیں۔

10/08/2024

کچے مکان کچے برتن میں سالن روٹی کھانے والا ارشد ندیم شہباز شریف کی پیداوار ہے یا اپنے ماں باپ کی

10/08/2024

غریب گھر کاارشد ندیم 20 کڑوڑ کا مالک بن گیا!

Photos from Hammad Hameed's post 10/08/2024

ارشد ندیم نہیں جیتا، اس کی غربت بھی ساتھ جیتی ہے، اس کا وہ جذبہ بھی جیتا ہے، جو اسی سال اسے در بدر لئے پھرتا تھا کہ کہیں سے چند لاکھ مل سکیں،جس سے وہ جیولین یعنی وہ لکڑی خرید سکے،جو دنیا کے کھلاڑیوں کے پاس وافر پڑی رہتی ہیں۔ وہ جب جیولین پھینکنے نکلتا تھا، تو گھر سے خوراک کے نام پر ماں کے ہاتھ کا پکا پراٹھا کھا کے نکلتا تھا اور باہر کھیل کے میدان کے نام پر زمین کا ایک سادہ قطعہ اس کا منتظر ہوتا تھا، اس کے جیتنے کے ساتھ ہی ماں کا پراٹھا اور سادہ زمیں کا قطعہ بھی جیت گیا۔ اس کے ساتھ لاہور سے دور جنوبی پنجاب کا وہ شہر میاں چنوں بھی جیت گیا، جس کی گلیاں سادہ، جہاں کے لوگ عام سے اور جہاں کا تذکرہ صرف خوشی کی برفی کے ذیل میں ہوا کرتا تھا، آج ارشد کی جیت نے میاں چنوں کو اک نئی اور عالمی پہچان جیت کر دے دی ہے۔
ارشد ندیم کے ساتھ ہی وہ غریب باپ بھی جیت گیا، جو اپنے بچے کے کھیل پر حیران ہوا کرتا تھا کہ ایک لاٹھی کو زور سے دور پھینکنا بھی بھلا کوئی کھیل ہو سکتا ہے؟ کہ کھیل تو کرکٹ ہوا کرتا ہے، اس کھیل کو بھلا جانتا اور مانتا ہی کون ہے؟ آج لیکن اسی غیر معروف کھیل مگر ناقابل تسخیر جذبے کے ذریعے سے اس کا بیٹا کل جگ میں مشہور ہو گیا ہے، ہیرو ہی نہیں سپر ہیرو بن گیا ہے، ارشد کی جیت کے ساتھ اس کا شہر، اس کا ملک اور اس کا سادہ سا گھر بھی جیت گیا ہے۔
میں نے عربی کمنٹیٹر کو سنا، ارشد کے جیولین سنبھالنے ،ہاتھوں پر تولنے اور پھینکنے کیساتھ ساتھ جس کا رواں تبصرہ جاری تھا مگر جونہی ارشد نے کرشمہ کیا، وہ سب بھول کے اللہ اکبر کے نعرے لگانے لگا۔
میں نے انڈینز کو سنا جو کہتے تھے، ہمارا نیرج چوپڑا کم نہ پڑا تھا، ارشد ندیم مگر آج آوٹ آف سلیبس آگیا تھا۔ اس کا مقابلہ کون کر سکتا تھا کہ وہ تو حساب کتاب اور سارے نصاب سے باہر تھا، اس نے گولڈ ہی نہیں جیتا اپنے زور بازو اور غرور غربت سے جیولین تھرو کا سو سالہ ریکارڈ بھی تہس نہس کر کے رکھ دیا ہے۔
یہ دن کسی اور کا کیسے ہو سکتا تھا کہ یہ دن،صرف ارشد ندیم کا دن تھا۔ کروڑوں کے اخراجات کرکے اہتمام سے میدان میں اترنے والوں کے مقابل ایک نوجوان کی غربت و عسرت کا دن۔ یہ دن ایک چھوٹے شہر کے نظر انداز کردہ نوجوان کے پیرس جیسے خوشبووں کے شہر میں سجدہ کر دکھانے کا دن تھا۔
ارشد ندیم! تینوں رب دیاں رکھاں۔
ارشد ندیم! تم نے ساری دنیا میں سجدے کا منظر دکھا دیا،خدا تمھیں ہر منظر میں دکھائے۔
ارشد ندیم! تم اس قبیلے کا فخر ہو ۔۔ کہ
قیس سا پھر نہ اٹھا کوئی بنی عامر میں
فخر ہوتا ہے گھرانے کا سدا ایک ہی شخص

09/08/2024

پشاور کی پٹھان لڑکی نے تاریخ بدل ڈالی

09/08/2024

کوئی کامیابی ہو، ایک مسلمان اس کے بعد سر اٹھانے کے بجائے رب کے حضور اپنا سر جھکا دیتا ہے۔ یہ خوبصورت منظر بھی دھرتی پر صرف ایک مسلمان ہی تخلیق کر سکتا ہے۔

08/08/2024

پاکستانی ارشدندیم نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا !
40 سال بعد پاکستان نے اولمپک گولڈ میڈل جیت لیا
سندھ حکومت نے 5 کڑوڑ روپے کا اعلان کردیا

07/08/2024

ایک سالہ بچے نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی

07/08/2024

ایک جملے نے حسینہ واجد کی حکومت کو زمین بوس کر دیا

22/03/2022

شادی ہال میں لاش پیروں میں پری رہی اور باراتی مزے سے کھانا کھاتے رہے استغفراللہ افسوسناک واقعہ پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Weather 🥰 #lahore #rainydays #rain
باپ کس کے گھر رہے گا بد بخت بیٹوں نے باپ کو ہی ختم کر دیا
ساہیوال میں قت ل کی لرزہ خیز واردات، سعودی عرب سے آنے والے شخص نے 2 بہنوں کو قت ل کر دیا
ارشد ندیم کا پروٹوکول
ارشد ندیم کا پروٹوکول خدارا بس کردووو 🙏🙏
حج 2025 سعودی عرب نے بڑي پابندیاں لگا دیں ۔پاکستانیوں کے سعودی عرب داخلے پر پابندی؟
واٹس ایب سٹیٹس نے 13 سالہ بچے کی جان لے لی
چالیس سالوں میں کچے کے ڈاکو جدید پکے کے ڈاکو بن گئے مگر کیسے
جنت البقیع کی قبرں پانی میں ڈوب گیں ۔ مدینہ میں خطرناک سیلاب
ڈرائیور خود بول پڑا
حرم شریف میں طواف کے دوران آسمان پر معجزہ رونما! اللہ اکبر
پاکستانی لڑکی کا طلاق پر دوستوں کیساتھ جشن - بھارتی گانوں پر ڈانس اور ڈالروں کی بارش

Category

Telephone

Website

Address


Lahore

Other Video Creators in Lahore (show all)
UrduPoint.com UrduPoint.com
UrduPoint. Com Head Office/55 Sunflower Society, J-1 Johar Town
Lahore, 54000

Pakistan's Largest Digital Media Network

Sami Ullah vlogs Sami Ullah vlogs
Lahore
Lahore, 54770

please like my page

Call me Dude Call me Dude
Lahore

just post videos for fun and builing community

Sikandar E Azam Sikandar E Azam
Lahore, 54000

Sher.Dill

MR MG MR MG
LAHORE
Lahore

ENJOY YOUR SELF.

𝐂𝐡 𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 𝐂𝐡 𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬
Lahore

Ch Faisal Writes / Page is of entertainment,videos,#islamic photos,#islamic videos,Comedy video&news

Things U Don't Know Things U Don't Know
Lahore

This page is about strange and epic things exist on earth that you don't know

Zahra Zahra
Lahore, 42000

This is First Step... Follow this Page & Receive Amazing Videos..

Zing Zing tv Zing Zing tv
Lahore

aslam.u.alikum Hello all friends this is our official page. its contain funny video vlogs a

Áa Naeem Akhtar Áa Naeem Akhtar
Lahore

Welcome to the Official Page of Naeem Akhtar. One of the Finest Destination for Entertainment Content on Youtube

𝗹𝗼𝘃𝗲 𝗹𝗶𝗻𝗲 𝗹𝗼𝘃𝗲 𝗹𝗶𝗻𝗲
Lahore

keep supporting us.

SUB KUCH SUB KUCH
Lahore
Lahore, 420

fallow up my page for memes , sports news, politics news and much more