Saif's Premium Store
Nearby media companies
Multan
Multan
Multan
Multan 60800
Multan
Multan
Multan
Punjab, Multan
Multan
Multan
Multan
Multan
Multan
Multan
Multan
🌟 Welcome to Saif's Premium Store! 🌟
At Saif's Premium Store , we offer exclusive access to Canva Pro for just 99 PKR.
Join our all the premium features of Canva Pro, including new and stylish Urdu and Arabic fonts!
📱 +923356632310
🌟 Unlock Exclusive Canva Pro Membership 🌟
🎨 Saif's Premium Store offers you the chance to access all the premium features of Canva Pro for just 99 PKR! 🏆
🔹 How to Join:
1. Receive your membership access first 📸
2. Pay 99 PKR💸
3. Enjoy instant Canva Pro membership! 🚀
✨ New and Stylish Urdu & Arabic Fonts Added!🖋️✨
🔥Limited Slots Available!🔥
📞 Contact Us Now:
📱 +923356632310
📧 [email protected]
سویڈن کی حکومت نے بروزعید مسجد کے سامنے "قرآن پاک" جلانے کی اجازت دی
یہ معاملہ ایک فردکا نہیں حکومتی سطح کا تھا
سویڈن سے سرکاری سطح پر تعلقات منقطع ہونے چاہیں تھے۔
روزِ حشر جس کو اللّٰہ نے جتنی طاقت دی ہے اتناہی سوال ہوگا۔
ہمیں لکھنے اور بولنے کی قوت دی ہم اسکے جوابدہ آپ کو اقتدار کی قوت دی آپ اس کے جوابدہ
💕کیا کبھی My Status کا اردو میں ترجمہ کرکے دیکھا ہے؟
یقیناََ نہیں؟؟؟
کیونکہ اگر ترجمہ کیا ہوتا اور آپ اس کے مفہوم سے آشنا ہوتے تو آپ کبھی بھی Status پر گانے اور* *ناچتی لڑکیوں کی TikTok نہ لگاتے
دراصل Status انگریزی کا لفظ ہے اور اردو میں اس کو درجہ یا عام الفاظ میں حیثیت کہتے ہیں۔اس طرح My Status کا مطلب ہوا میری حیثیت
اور جب آپ اسٹیٹس پر گانے اور ناچتی لڑکیوں کی ویڈیو لگاتے ہیں تو اصل میں آپ اپنی اوقات اور حیثیت کو
متعارف کروا رہے ہوتے ہیں
اپنی اصلاح کریں💕
Al.Hadi Online Quran is a spectacular platform of Online Quran learning.
Our Teaching which enables New Muslims and Children all over the world to Learn Quran Online at Home
Flexible Timings
√Nurani Qaida,
√Nazra Quran
√Hifz-e-Quran
√Quran With Tajweed
√ Namaz,6 Kalimas
√Masnoon Dua
√:
√Online Courses 🔊💻
Our program also includes;
1) Quran Reading ,
2) Memorizing Quran,
3) Translation and
4) Prayers (Duas)
You are just one click away from learning Quran from highly trained, qualified, dedicated male and female Quran teachers we have.
Our Quran Tutors are available 5//10 day.
For free trial click here, In Sha Allah you and your kids can start Quran learning immediately.
√ REGISTER NOW
Whatsapp: +923320003371
Please don't waste the food.
📢گھر کے جتنے افراد ہیں ان کی تعداد کے حساب سے یہاں سے دیکھ لیں آپ کے گھر کا فطرانہ کتنا بنتا ہے عید سے پہلے پہلے فطرانہ ادا کریں۔
اعظم چاچا کل میرے گھر میں افطاری ہے، قریباً پچاس احباب ہونگے، مجھے پکوڑے چاہئیں، آپ کو اڈوانس کتنے پیسے دے جاوں؟ چاچا جی نے میری طرف دیکھا اور سوالیہ نظروں سے مسکرائے ۔ وہ سامنے سڑک کے اس پار اس بوڑھی عورت کو دے دو، کل آ کر اپنے سموسے پکوڑے لے جانا، میری پریشانی تم نے حل کر دی، افطاری کا وقت قریب تھا اور میرے پاس اتنے پیسے جمع نہیں ہو رہے تھے کہ اسے دے سکتا ، اب بیچاری چند دن سحری اور افطاری کی فکر سے آزاد ہو جائے گی۔ اگر روزہ رکھ کے بھی احساس نہیں جاگا تو یہ روزہ نہیں صرف بھوک ہے بھوک بوجھل قدموں سے اس بڑھیا کی طرف جا رہا تھا اور سوچ رہا تھا، اپنے ایمان کا وزن کر رہا تھا، یہ میرے ہاتھ میں پیسے میرے نہیں تھے غریب پکوڑے والے کے میں
"کتنے پیسے دے سکتے ہو"
مجھے ایسے لگا جیسے چاچا جی نے میری توہین کی ہے، مجھے ایک عرصے سے جانتے ہوئے بھی یہ سوال بے محل اور تضحیک تھی، میں نے اصل قیمت سے زیادہ پیسے نکالے اور چاچا جی کے سامنے رکھ دئیے، چاچا جی نے پیسے اٹھائے اور مجھے دیتے ہوئے بولے،
میرے جسم میں ٹھنڈی سی لہر دوڑ گئی۔ وہ کون ہے آپکی ؟؟
میرے منہ سے بے اختیار سوال نکلا ۔ چاچا جی تپ گئے، وہ میری ماں ہے ، بیٹی ہے اور بہن ہے ۔ تم پیسے والے کیا جانو، رشتے کیا ہوتے ہیں، جنہیں انسانیت کی پہچان نہیں رہی انہیں رشتوں کا بھرم کیسے ہو گا؟ پچھلے تین گھنٹے سے کھڑی ہے، نہ مانگ رہی ہے اور نہ کوئی دے رہا ہے۔ تم لوگ بھوکا رہنے کو روزہ سمجھتے ہو اور پیٹ بھرے رشتے داروں کو افطار کرا کے سمجھتے ہو ثواب کما لیا۔
تھے، میرے پیسے تو رشتوں کو استوار کر رہے تھے۔ کے پیسے اللہ کی رضا کو حاصل کرنے جا رہے تھے۔ میں سوچ رہا تھا کہ اس بڑھیا میں ماں، بہن اور بیٹی مجھے کیوں دکھائی نہیں چاچا جی
دی؟ اے کاش میں بھی چاچا جی کی آنکھ سے دیکھتا. اے کاش تمام صاحبان حیثیت بھی اسی آنکھ کے مالک ہوتے۔
ایک بہت بڑا سبق ہے ہمارے لیے
السلام علیکم امید کرتا ہوں سب بھائی خیریت سے ہوں گے اگر کسی بھائی نے کوئی پیپروغیرہ یا کوئی اسائنمنٹ کمپوز کروانی ہو
Ms Office,Inpage
کا کوئی بھی کام کروانا ہو تو ہم سے رابطہ کریں گھر بیٹھے ہم آپ کو کمپوز کرکے دیں گے
وہ بھی انتہائی کم ریٹ پر.
WhatsApp
+923036632310
ایک بار درودِ پاک پڑھ لیں❤
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....❤️✨
گناہ جاریہ👇🏻
جو شخص گناہ پھیلانے کا سبب بنتا ہے تو جب تک وہ برائی وہ گناہ پھیلتا جائے گا ،
یہ اس برائی پھیلانے والے کیلئے درد ناک عذاب بنتا چلا جائے گا اور اس گناہ کا حصہ اس گناہ پھیلانے والے کو بھی ملتا رہے گا حالانکہ وہ توبہ کرلے ،
لہٰذا غلط اسٹیٹس اور وڈیو شیئر کرنے سے اجتناب کریں .
گناہ کو پھیلانے والوں میں سے ہرگز نہ بنیں
سکول میں ٹرانسفر کے بعد پہلا دن تھا ۔ہیڈ مسٹریس صاحبہ کے آفس حاضری کے لیے گئی تو ایک پروقار خاتون (ہیڈ مسٹریس)کو چائے پیتے ہوئے پایا میں نے سلام کیا اور ان کے اشارے کے مطابق ان کے سامنے پڑی کرسی پر بیٹھ گئی ۔
ہیڈ صاحبہ نے بڑے نرم لہجے میں بات چیت کی کچھ بولتے بولتے کہنے لگی ایک سوال کا جواب سچ سچ بتاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی جی پچھیے؟ میں نے کہا۔
تو کہنے لگی ،اپ کو حرام کھانے کی عادت تو نہیں ؟
میری تو غصے ،پریشانی اور حیرانگی کی انتہا تھی کہ پہلے ہی دن اور اتنا بد لحاظ سوال ۔؟
کچھ دیر لگی خود کو سمبھالا اور جواب دیا ۔
الحمدللہ ،باپ بھی بنک میں جاب کرتا رہا ہے اور میں خود بھی بڑے معزز پیشے سے وابستہ ہوں میڈم ۔کبھی حرام کا ایک نوالہ بھی نہیں کھایا۔
وہ مسکرا دیں ۔مجھے انکی مسکراہٹ پہ بھی بڑا غصہ آیا ۔
کہنے لگیں ۔چلیں آپ کے رزق کا آڈٹ ہو ہی جانا ہے ،میں نے دل ہی دل میں سوچا "ان کو ریٹائرمنٹ کی اشد ضرورت ہے ۔
خیر مجھے کلاس روم دکھا دیا گیا ،کلاس ہفتم کے 5 پیریڈ پڑھانےکو کہے گئے ۔
ایک ہفتے بعد ہیڈ صاحبہ کی طرف سے آفس آنے کا پیغام ملا،
میں آفس چلی گئی اجازت لے کر بیٹھ گئی ،
تمہاری آڈٹ رپورٹ ا گئی ہے ۔
ہیڈ صاحبہ نے کہا ۔
کیا مصیبت ہے یہ عورت ۔۔۔۔کیسی عجیب باتیں کرتی ہے ۔
مجھے اسکی دماغی حالت پہ شق ہونے لگا ۔
میری طرف سوایہ نظروں سے دیکھتے ہوئے پوچھنے لگی ۔
کچھ کہنا چاہتی ہو ۔
میں نے کہا جی جلدی رپورٹ بتائیں ۔
کہتیں ۔اپ کی 55000 تنخواہ ہے ۔
جی ۔میں نے اثبات میں سر ہلایا ۔
کہنے لگیں ۔ایک دن کی 1833.33 بنتی ہے سکول میں 5 گھنٹے سو ایک گھنٹے کی 366.6
ایک ہفتے میں تم نے ایک پیریڈ میں 16 منٹس پہلے کلاس چھوڑ دی ۔
ا ۔
2 بار پیریڑ کے دوران 19,اور 13 منٹس کی کال سنی ۔کلاس ہفتم کے انگلش پیریڈ میں 12 منٹس لیٹ گئیں ۔
اس طرح اس ہفتے کی تنخواہ میں 366 روپے حرام رزق ہیں ۔
میں ہکا بکا پریشان اور شرمندہ ہو کے ان کے آڈٹ کے بارے میں سوچ ہی رہی تھی کہ وہ پھر سے بولیں ۔
بیٹا آپ اپنا یہ وقت تنخواہ کے عوض بیچ چکی ہو۔ہر وہ لمحہ جو ضائع کیا ،نوالہ حرام کا موجب بنا۔
اور مجھے انکی باتوں سے اس اللہ کی یاد آ رہی تھی ور میں سوچ کے رو رہی تھی کہ جو آڈٹ اس کی بار گاہ میں ہو رہا وہ اگر پورے حساب پہ ا گیا تو کیا ہو گا ،کیوں کہ اس کی حق تلفی تو وہ معاف کر سکتا بندے کی حق تلفی تو بندے سے بندے کا معاملہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Pi Network Pi is a new digital currency being developed by a group of Stanford PhDs. For a limited time, you can join the beta to earn Pi and help grow the network.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Lahore
Lahore
Hey Guy's! This Page is Now Managed By Mehar Zain.Now This is an E-commerce Store.
Lahore
اسلام علیکم پرانے دوستوں کا شکریہ نئے آنے والو کا ویلکم💖 الحمدللہ یاروں کا یار 😎🤘🏻
Kauan Nu Lahore
Lahore, 53100
By following me, you're going to realize how elusive I am.
Timber Market
Lahore, 54120
Top Class Professional Tech Videos Tips And Tricks So Keep Supporting And Stay Update