News Hype
Social Media News website & Discussion Forum
آج اسپیکر کو خط لکھا جا رہا ہے اور کہا ہے کہ وقت بتائیں کب ممبران اسمبلی اپنے استعفوں کی تصدیق کیلئے ایک بار پھر آپ کے پاس آئیں تا کہ نیا انتخابی عمل شروع کیا جا سکے
سابقہ وزیر اعظم نوازشریف اپنی شان میں مداح سے گانا سنتے ہوئے
ساتھ میں مریم نواز بھی موجود
برازیلی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال 😂😝
مولانا فضل الرحمن کو بلوچستان کی روایتی پگڑی پہنائی گئی
Viral dance girl Ayesha in her latest shoot.
📸:
اور پھول گملے سے باہر جا رہا ہے۔۔۔۔۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب کا وادی تیراہ، ضلع خیبر کا دورہ۔۔۔۔
آرمی چیف نے پاک افغان بارڈر پر تعینات فارورڈ جوانوں کے ساتھ دن گزارا۔
انہیں فیلڈ کمانڈر نے ویسٹرن بارڈرز مینجمنٹ رجیم کے حصے کے طور پر آپریشنل تیاریوں اور بارڈر کنٹرول کے اقدامات کے بارے میں بریف کیا۔
افسران اور جوانوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے، آرمی چیف نے ڈیوٹی کی لائن میں ان کے بلند حوصلے اور آپریشنل تیاری کے لیے کی تعریف کی۔
آرمی چیف نے کہا کہ قبائلی عوام اور سیکورٹی فورسز کی بے شمار قربانیوں سے ریاست کی رٹ قائم ہوئی ہے۔
آرمی چیف نے اعادہ کیا کہ دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ قوم کی حمایت سے جاری رہے گی جب تک ہم پائیدار امن اور استحکام حاصل نہیں کر لیتے۔
آرمی چیف نے کہا کہ مادر وطن کے دفاع کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا اور امن کو خراب کرنے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہوگی۔
کسی کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اب تک کی محنت سے حاصل ہونے والی کامیابیوں کو روکنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
اسلام آباد سینٹورس مال کو سیل کرنے کے خلاف تاجروں کااحتجاج اگر مال کو ڈی سیل نہ کیا گیا تو اسلام آباد جام کردینگے
سردار تنویر الیاس کی شہباز شریف سے لڑائی کیا ہوئی کہ ایکشن ہوگیا ؟
اسلام آباد کے تاجروں نے جناح ایونیو بند کر یا
پارلمنٹ کو جانے والی سڑک مکمل بلاک کر دی گئی
سینٹورس کو کھولا جائے ورنہ پور اسلام آباد بند کر دیں گے، تاجر رئنماء اجمل بلوچ
ارشد شریف از خود نوٹس کیس کی سماعت کل تک ملتوی، اگر کچھ غلط ہے تو قانون اپنا راستہ خود بنائے گا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
سپریم کورٹ کو لاکھوں خطوط کے بعد ارشد شریف کے قتل کا "از خود نوٹس" لے لیا گیا۔
انگلینڈ سے پہلا ٹیسٹ میچ ہارنے کے بعد محمد رضوان کا بیان
پنجاب کے ہیلتھ کارڈ پروگرام سے 28لاکھ سے زائد لوگ مستفید ہوچکے ہیں۔ہیلتھ کارڈ پروگرام کے تحت ڈائیلسز،کارڈیالوجی اوردیگر امراض کا علاج کرایا جاسکتا ہے۔
ایسی فاشسٹ اورغیرجمہوری حکومت پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئ،اگر صرف احتجاج پر کشمیر کے وزیر اعظم سےایسی حرکتیں ہوں گی تو مقبوضہ کشمیر کو آپ کیا پیغام دے رہے ہیں اس ملک میں سرمایہ کار کو آپ کیا پیغام دے رہے ہیں؟ سسکتی معیشت ایسی حرکتوں سے مزید نیچے جائیگی،ملک میں جمہوریت بحال کریں
ہمیں الف "انار" سے زیادہ
الف "انسانیت" سیکھنے کی ضرورت ہے۔۔۔!😥
کمرہ عدالت میں گاؤن پہنے والے وکیل کو تین ماہ قید اور 6ماہ لائسنس معطلی کے فیصلے خلاف پنجاب بار کونسل اور لاہور ہائیکورٹ بار کی ہڑتال ہے اور احتجاج کے پیش نظر پولیس کی بھاری نفری لاہور ہائیکورٹ میں تعینات کردی گئی سزا سنانے والے جج کی عدالت کے چاروں اطراف پولیس کی نفری تعینات
جاپان میں جنگ کے دوران یہ لڑکا اپنے مردہ بھائی کو دفنانے کے لیے اپنی پیٹھ پر لے جا رہا تھا، ایک سپاہی نے اسے دیکھا اور اس سے کہا کہ اس مردہ بچے کو پھینک دو تاکہ وہ تھک نہ جائے، اس نے جواب دیا:
وہ بھاری نہیں ہے، یہ میرا بھائی ہے!
سپاہی سمجھ گیا اور رونے لگا۔
تب سے، یہ تصویر جاپان میں اتحاد کی علامت بن گئی ہے۔"
کاش یہ ہمارا نعرہ بھی بن جائے:
"یہ بھاری نہیں ہے، یہ میرا بھائی ہے، یہ میری بہن ہے۔"
اگر گر جائے تو میں اسے اٹھاوں گا.
اور اگر وہ تھک جائے تو اس کی مدد کروں گا۔
اور اگر کمزور ہے تو اس کی حمایت کروں گا۔
اور اگر اس سے کوئی غلطی ہوئی ہے تو میں اسے معاف کر کردوں گا ۔
اور اگر دنیا اسے چھوڑ دے تو میں اسے اپنی پیٹھ پر اٹھاوں گا ، یہ بھاری نہیں ہے۔
کیونکہ یہ میرا بھائی ہے۔...
عمران ریاض خان نے ارشد شریف شہید کے نام سے ایمبولینس سروس شروع کردی پورے پاکستان میں پھیلانے کا عزم ارشد شہید کی ماں سے افتتاح کریں گے اور اس کا انتظام بھی فیملی کے حوالے کیا جائے گا۔۔۔
عمران خان صاحب نے بھی ارشد شریف شہید کے انصاف کے لیے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا۔ آپ بھی
جنرل باجوہ کو توسیع دے کر بہت بڑی غلطی کی۔ یہ میری کمزوری تھی کہ میں اس پر بھروسہ کر لیتا تھا کیونکہ میں سمجھتا تھا کہ ہمارا Interest ایک ہے کہ ہمیں ملک کو بچانا ہے۔ مجھے پتا ہی نہیں تھا کہ کس طرح مجھے دھوکے دئے گئے اور مجھ سے جھوٹ بولے گئے۔ آخری کے دنوں میں بھی جب ان کی گیم چل پڑی تھی اور خاص طور پر جنرل فیض حمید کو ہٹانے کے بعد مجھے IB کی رپورٹ آرہی تھی کہ یہ گیم کررہے ہیں لیکن میں جب جنرل باجوہ سے پوچھو تو وہ کہتے تھے یہ ہو ہی نہیں سکتا، ہم تو تسلسل چاہتے ہیں۔ مجھے کچھ اور کہہ رہے ہیں اور اُدھر ہمارے لوگوں اور اتحادیوں کو سگنل مل رہے ہیں کہ دوسری طرف جائیں۔ میں نے باجوہ سے کہا کہ اگر اس وقت ہماری حکومت کو ہٹایا گیا تو اکانومی نہیں سنمبھال سکیں گے۔ جنرل باجوہ ڈبل گیم کررہے تھے۔ کسی کو کچھ پیغام دیتا تھا، کسی کو کچھ لیکن فائدہ تو کچھ نہیں ہوا۔ آخر میں ایکسپوز ہو گیا اور ذلت ملی، عمران خان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the business
Telephone
Address
Defense Road Lahore
Lahore
53801
UrduPoint. Com Head Office/55 Sunflower Society, J-1 Johar Town
Lahore, 54000
Pakistan's Largest Digital Media Network
7-Shahrahe Taj Bagh Housing Scheme
Lahore, 54000
Mars Multimedia #1 Amazon Complete Solution & Digital agency for all businesses types.🎯 Since 2002
75 J-3, Johar Town
Lahore, 54500
Highly Socialized Portal. A Page about Pakistan News and Jobs, Careers and Newspapers ads and Entertainment. www.atop3.com
Lahore
HAKOMAT Political Forum is a family and friendly Place where you can share and get Knowledge about c
Lahore
News is information about current events. This website will provide you each and everything about the latest news events happening all over the world. It is an amazingly great site...
M Block Johar Town
Lahore, 54782
In an increasingly polarized world, it's hard to know whom to trust. UNZ(Universal News Zone) will b
Defence Shopping Mall, Main Boulevard, DHA
Lahore, 54000
Going Social is Lahore Base Social media agency. Leading the way for small businesses with big dreams
Suit 5, 1st Floor, Bridal Center, Model Town Link Road
Lahore, 54700
Grow your Social Media Business
Zulqarnain Chamber Ganpat Road Urdu Bazar Lahore
Lahore
Find quality Manufacturers, Suppliers, Exporters, Importers, Buyers, Wholesalers, Products and Trade
Lahore
An Interview Blog with latest developments all around the globe