Alkhadim Dawakhana

ACCHI SEHAT sab ke liy

09/09/2024

*معجون اچھی صحت*
نہایت قیمتی دوا ہے۔
Acchisehat.com
03096239000
یہ ایسے مرد حضرات کے لیے تحفہ اور امید ہے جو ازدواجی فرائض ادا نہیں کر سکتے۔
خواہ وہ شوگر کے مریض ہوں یا اپنے ہاتھوں خود کو برباد کیا ہو.

👈🏽 *معجون اچھی صحت* کے استعمال سے صرف کچھ دن کے اندر ہی جسم میں دوبارہ سے بھرپور طاقت اور توانائی پیدا ہونے لگتی ہے۔

👈🏽 *معجون اچھی صحت* آج تک جس نے بھی استعمال کی تعریف کی ہے۔

👈🏽 *معجون اچھی صحت* جنسی مسائل کے ساتھ ساتھ جسمانی کمزوری اور دماغی کمزوری بھی دور کرتی ہے۔

👈🏽 المختصر *معجون اچھی صحت* کی وجہ سے آج تک کئی گھر اجڑنے سے بچے ہیں۔ الحمد للہ

👈🏽 *معجون اچھی صحت* کے فوائد تو بے شمار لیکن اس سے آگے لکھنے کی ضرورت نہیں۔

_*مزید مستند تحقیق شدہ طبی مشوروں کےلیے یہاں کلک کرکے اچھی صحت ڈاٹ کام جوائن کریں👇👇👇👇👇**
**03096239000**
*03280064000*

1⃣ الخادم دواخانہ 25/08/2024

*روغن گیسو* *(ہیئر آئل)*
03096239000
جو بیٹیاں بہنیں یا مرد حضرات اپنے گرتے ہوئے کمزور روکھے اور چھوٹے بالوں سے پریشان ہیں اُن کے لیے یہ ایک انمول تحفہ ہے،
بال *لمبے گھنے اور سلکی* ہوں گے.

*روغن گیسو* *(ہیئر آئل)*
گرتے بالوں کو روکتا ہے
بال لمبے - گھنے اور چمکدار بناتا ہے
خشکی سکری کا خاتمہ کرتا ہے
گارنٹی شدہ - ہربل آئل ہے
کیمیکل سے پاک ہے

نسخہ حاضر ہے...
مازو سبز 20 گرام
ترپھلہ کا چھلکا 60 گرام
دھنیا. 20 گرام
پانی 1 کلو میں رات بھگو دیں. صبح اچھی طرح ابال دیں. اب مل چھان کر پانی الگ کر لیں.
اس پانی کو روغن کنجد 250 گرام میں شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں جب پانی ختم ہو جائے اور صرف تیل باقی بچے تب اتار لیں. اب اس میں
روغن کدو
روغن سرشف
روغن سکاکائی
روغن نارجیل
روغن چنبیلی
روغن ارنڈ
دو دو تولہ ملا دیں.
ذرا سی خوشبو ڈال لیں تو بہترین ہے.
لیں جناب *روغن گیسو* تیار ہے.
بنائیں یا ہم سے منگوائیں.
03096239000
*مطب اچھی صحت*
طب یونانی کی مشہور و معروف علاج گاہ
250ml. *Rs. ~1500~* *1200*
500 ml *~3000~* *1400*

ڈلیوری چارچز 300 لاگو ہوں گے

1⃣ الخادم دواخانہ WhatsApp Group Invite

31/01/2024

ACCHI SEHAT sab ke liy

09/11/2023

صحت مندی، قدرتی راستے سے آپ کے گھر تک!

ہمارے صحت مند مجتمع کو سلام! ہم صرف آپ کی صحت کے لئے فکرمند ہیں بلکہ ہم آپ کو پیش کرتے ہیں وہ چیزیں جو طبیعت میں موجود ہیں اور آپ کے لئے بہترین ہیں۔

ہمارا موزوں اور صحت مند شہد، مقامی چھوٹے چھوٹے درختوں کے کنڈوں سے لے کر آپ کے گھر تک! یہ شہد نہ صرف لذیذ ہے بلکہ صحت کے لئے بھی فوائد فراہم کرتا ہے جو آپ غافل نہ ہوں گے۔

ہمارے شہد کو کیوں منتخب کریں؟
✅ بلا اضافات اور صاف شہد
✅ مقامی اہل قائلین کی پیداوار
✅ بھرپور ذائقہ اور آپ کی صحت کے لئے فوائد

چاہے آپ کا چائے میٹھا کرنا ہو، آپ کے جسم کو مضبوط کرنا ہو یا صرف اپنی زندگی میں قدرتی چیزوں کا لطف اٹھانا ہو، ہمارا شہد مکمل اور بہترین چوئس ہے۔ ہم پورے مجتمع میں تیز اور محفوظ ہونے والے شپمنٹس فراہم کرتے ہیں۔

🚚 ابھی آرڈر دیں اور قدرت ہمارے شہد کے ذریعے آپ کے جسم کو علاج اور خوشی سے بھر دیں! ہمیں خصوصی میسج کریں اور آپ کا آرڈر کریں یا ہمارے پروڈکٹس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں۔

الخادم دواخانہ
طب یونانی کی مشہور و معروف علاج گاہ
03491073357 ******* 03096239000

07/11/2023

*امساکی کیپسول
جو نیا جوش اور جذبہ پیدا کرے.
مزید تفصیلات کے لیے پرسنل میں رابطہ کریں

1⃣الخادم دواخانہ|نسخے مشورے|اعتماد پرہیز علاج شفاء 03/11/2023

*پورن ویڈیوز سے بربادی تک*

قابل قدر دوستو...!
آج کل ہر خاص و عام کے ہاتھ میں موبائل ہے۔
اسکے استعمال کے دو ہی راستے ہیں ایک جائز جس کا غم نہیں،
دوسرا غلط طریقہ استعمال ہے۔ یہ استعمال روشن زندگی کو گھپ اندھیروں میں دھکیل دیتا ہے۔ زندگی کو برباد بلکہ تہس نہس کردیتا ھے۔ طلاقوں کے رجحان میں اضافہ کرتا ھے، گھروں کے گھر برباد کرتا ھے۔
پورن ویڈیوز دیکھ کر نوجوان نسل تباہی کے دھانے پر پہنچ چکی ھے۔

یہی وجہ کہ مشت زنی(ماسٹر بیشن)، دماغی امراض، ٹینشن، ڈپریشن، معدہ وجگر کے امراض منظر عام پر آتے ہیں۔
اسی باعث عزتوں سے کھیلا جاتا ہے۔ کیونکہ بے حیائی دیکھنے سے انسان بے حیا بےشرم بن جاتا ھے۔ نیز یہ چیز نفسیات پر بہت منفی اثر مرتب کرتی ہے۔
بہرحل ان ویڈیوز کے نقصانات نوٹ فرمالیں کہ ان سے کونسے امراض جنم لیتے ہیں

*نقصانات*
مشت زنی سے یا mastetbation سے عضو خاص کا ٹیڑھاپن۔ رگوں کاباریک ھونا۔ عضو خاص کا سکڑ جانا۔ چھوٹا ھوجانا۔ رگوں کا کمزور ھونا پھر سوزاک کا ھونا۔ اسکے بعد جراثیم کا کم یا زیرو ھو جانا۔ بےاولادی کا مسئلہ پیدا ھوجانا۔ انتشار کا کم ھوجانا یا ختم ھو جانا۔ اح**ام جریان قطروں کا آنا۔ ج**ع سے دلبرداشتہ ھونا۔ منی کا پتلا ھوجانا۔ timing کا زیرو ھو جانا۔
کیا زندگی کی بربادی اسی چیز کا نام نہیں ھے۔۔۔؟

*مزید براں*
معدہ وجگر کی خرابی دل کا کمزور ھونا دھڑکن تیز رھنا جسم سوکھتے چلے جانا بھوک نہ لگنا کھایا پیا جسم کونہ لگنا الٹاکمزور ھونا یاداشت کمزور ھر وقت دماغ میی برے خیالات کا انا ھر وقت سوچتے رھنا تہنا پسند رھنا گیس وقبض کا رھنا وغیرہ

*علاج*
اسکا علاج ھر علامت کو مد نظر رکھ کر کیا جاتا ھے اور یہ ایک مشکل علاج ھے۔ لہذا بہت سوچ سمجھ کر کیا جاتا ھے۔
جسکے اندر معدہ وجگر کی ادویات اور طلا مغلظات، گولیاں، معجوناتوغیرہ سے علاج ھوتا ھے تب جا کر مریض شادی کے قابل ھوتا ھے۔
ویاگریا سے بچیں۔
اچھے حکما سے علاج کروائیں اور شادی سے پہلے اپنے آپ کو فٹ رکھیں تاکہ آنے والے وقت میں......
اور براہ کرم پورن ویڈیوز سے چھٹکارہ حاصل کریں یہ انسان کے حیا کو ختم کرکے شرم کے پردے چاک کرتی ہیں۔
اپنے والدین کی عزت وتکریم کیجیے نہ کہ انکی عزت کو داغدار کریں
الحَمْدُ ِلله ان امراض کا علاج موجود ھے صرف اپ اپنے رب اس گناہ کی سچے دل توبہ کریں اور علاج کروائیں

الخادم دواخانہ
طب یونانی کی مشہور و معروف علاج گاہ
03491073357 ******* 03096239000

1⃣الخادم دواخانہ|نسخے مشورے|اعتماد پرہیز علاج شفاء WhatsApp Group Invite

02/11/2023

*برص/پھلبہری کے لیے ایک اور نسخہ*

*اجزاء نسخہ*
بابچی
پنواڑ
سونف
ایک ایک حصہ
ادرک کاپانی
لہسن کا پانی
دو دو حصے

اوپر کی چیزوں کو ان پانیوں میں تر خشک کریں. جب پانی مکمل جذب ہو کر خشک ہو جائے تو اسے کوٹ لیں یاد رہے...! اسے مشین میں نہیں پیسنا۔
نوٹ یہ دوا شدید گرمی میں استعمال کیا نہیں کیا کرنی. * صرف سردی میں یا اکتوبر نومبر میں استعمال کیا کرسکتے ہیں

*استعمال.*
ایک گلاس پانی میں ایک چمچ اس سفوف کا بھگو کر رات رکھ دیں. صبح نتھار کر خالی معدہ. کچھ بھی کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے پانی پی لیں اور باقی ماندہ میں اراروٹ ملا کر نشانات پر لگائیں.

*پرہیز*
کھٹی چیزوں سے مکمل پرہیز کریں

*الخادم دواخانہ* کو دعاؤں میں یاد رکھیے گا
03491073357

30/10/2023

معجون قوت فائدہ مند
(بچے بڑے. مرد و خواتین سب کے لیے یکساں مفید)

*طاقت* کی ایسی دوا کے جسکا فائدہ ہی فائدہ ہے.
ہر عمر کے لوگ استعمال کر سکتے ہیں اگر...
کام کاج میں *دل نہیں لگتا* .
*دن بدن کمزوری* ہو رہی ہے.
ہر وقت تھکاوٹ اور *نیند کا غلبہ* رہتا ہے.
محنت کا کام کرتے ہوئے یا ذرا سا دوڑتے *سانس پھول جاتی ہے*.
ہمت اور حوصلہ ختم ہو کر *مزاج چڑچڑا* ہو گیا ہے.
بات بات پر *غصہ* آتا ہے.
*جسم* *سُن* اور *ٹھنڈا* ہو جاتا ہے.
تو یہ معجون آپ کے لیے ہی ہے...

*نسخہ* آپکی خدمت میں پیش ہے۔

عقرقرحا ایک نمبر۔
زعفران کشمیری.
کباب چینی۔
کشتہ شنگرف.
کشتہ فولاد۔
دار چینی
مالکنگنی
لونگ.
جائفل۔
شہد خالص۔ .

سب ادویات کو کوٹ چھان کر شہد ملا کر معجون کریں.
مقدار خوراک*
ایک چائے کا چمچ صبح شام لیجئیے دودھ کے ساتھ۔

*تیار شدہ* معجون ہم سے منگوا سکتے ہیں.
قیمت ایک پاؤ معجون. 2500 روپے صرف.
پاکستان میں ڈلیوری چارچز 300
03491073357

سات دن میں ہی حالت بدلنے لگتی ہے چالیس دن استعمال کر لیں۔
انشااللہ تعالیٰ کرم ہو جائے گا۔
تمام ادویات کا خالص ہونا ضروری ہے۔
عورت مرد دونوں استعمال کر سکتے ہیں۔
عمومی مردانہ قوت اور خواتین میں خواہش کی کمی میں بھی نہایت فائدہ مند ہے۔۔۔

*الخادم دواخانہ*
طب یونانی کی مشہور و معروف علاج گاہ
ابھی اڈر کرنے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں یا وٹساپ بٹن پریس کریں.
03491073357

22/10/2023
21/10/2023

*کیا آپ اپنا علاج خود کرنا چاہتے ہیں...؟*

کیا آپ بھی ہر وقت *تھکاوٹ* اور *جسم درد* کا شکار رہتے ہیں...؟
کیا آپ کو نیند کم آتی ہے. یا اتنی زیادہ کہ خبر ہی نہیں ہوتی...؟
کیا آپ اپنی نجی زندگی سے پریشان ہیں...؟
کیا آپ کو بھی بیماریوں کی جڑ یعنی *قبض* نے پریشان کر رکھا ہے...؟
کیا معدہ کے بوجھ اور تھوڑے وقفے کے پیچش سے تنگ آچکے ہیں...؟
کیا آپ معدہ جگر مثانہ کی گرمی سے پریشان ہے...؟
کیا کیا آپ موٹاپے کا شکار ہے...؟
کیا آپ جسمانی کمزوری کے ساتھ روحانی مسائل کا بھی شکار ہے...؟

تو ان سب امراض سے پیچھا چھڑائیں...
اپنا علاج خود کریں یا ہم سے کروائیں...
بس ہمارا وٹساپ چینل فالو کریں اور پرسنل میں رابطہ کریں...
اپکا مستند جسمانی و روحانی معالج ماہر موٹاپا و جنسی مسائل
03491073357
03096239000

05/10/2023
25/09/2023

*انسانی جسم کے خفیہ راز*

🌹قسط نمبر 1🌹
_(کیا عورت کی بھی منی ہوتی ہے)_

*مشکل الفاظ آسان معانی*
مُنزَّل: خارج.
اعضائے تناسلیہ: پوشیدہ اعضاء جن کا تعلق اولاد کی پیدائش سے ہے.
افراز: پیدا.
بیضہ: نسوانی ایگ،.
مہبل: نسوانی شرم گاہ.
غُدُد: گلینڈز.
تراوش پانا: نکلنا.

اس طرح کی علمی پوسٹ پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کر کے گروپ جوائن کریں
_________________________
*الخادم دواخانہ*
اپنے روحانی و جسمانی مسائل کے بارے میں *مشاورت فری*
*تشخیص فری* اور
*مستند علاج* کروائے۔

برائے وٹساپ
03060004006
ٹکنیکل ایشو کی وجہ سے وٹساپ بند ہے 👇👇👇
03096239000

11/09/2023

*امساکی کیپسول*
ایسی دوا ہے جو نیا جوش اور جذبہ پیدا کرے.
جو مرد حضرات *ازدواجی فرائض* ادا نہیں کر سکتے. کمزور ہیں. انتشار کی کمی ہے یا ٹائم کی... ان کے لیے بہترین تحفہ ہے.
مزید تفصیلات کے لیے پرسنل میں رابطہ کریں 03096239000

10/09/2023

*حکیم یا مداری...؟* ایک بڑا المیہ...!!!

*سچا واقعہ ہے جو خود ہمارے ساتھ پیش آیا...!*

قصہ یوں ہے کہ میں اور میرے ایک عزیز دوست *(حکیم میاں عبداللہ صاحب، الخادم دواخانہ والے)*
اسلام آباد سے لاہور کا سفر اکٹھے کر رہے تھے. ابھی گاڑی کی روانگی میں کچھ وقت تھا تو سوچا نزدیک کوئی اپنا ہم پیشہ طبیب دیکھتے ہیں. ملاقات بھی ہو گی اور کچھ علم بھی حاصل کریں گے. (طبیعت میں ہی علم کی پیاس ہے) الغرض مین بازار میں ہم ایک دواخانہ پر گئے لیکن شکل ہی سے معلوم ہوا کہ بندہ جاہل ہے...
ہمارے ذہن میں ایک آئیڈیا آیا. حکیم میاں صاحب نے فوراً مریض کا روپ دھار لیا اور میں نے تیمار دار کا.
ہم نے "حکیم صاحب" کو اپنا _فرضی_ مسئلہ گلے کے درد کا بیان کیا اور علاج پوچھا.
فرمانے لگے علاج تو ہو جائے گا. ہم دوا دیں گے یہ ٹھیک ہو گا.
ہم نے پوچھا: لیکن مسئلہ ہے کیا.... ؟
فرمانے لگے: وائٹ بلڈ سیل کا مسئلہ ہے..
عرض کی کہ: کیا ہوا...! کم ہو گئے...؟
فرمانے لگے: یہ نہیں پتا کہ کم ہو گئے یا بڑھ گئے لیکن علاج ہو جائے گا.
میاں صاحب نے ازراہ مزاح کہا:
کہ یہاں کمر میں بھی درد رہتا ہے کہیں یہ پِتّے کا مسئلہ تو نہیں... یقین جانیں موصوف کی اس وقت کی حالت بتاتی تھی کہ انہیں یہ بھی علم نہیں کہ پِتّا کہاں ہوتا ہے....

*بہر حال وہاں سے واپس آئے اور ایک اور مداری کے پاس پہنچ گئے جس نے اپنے نام سے پہلے "حکیم" اور اپنی دکان کو "دواخانہ" کا نام دے رکھا تھا.*
حکیم میاں صاحب ہاتھ بڑھا کر کہا حکیم صاحب چیک کیجیے اور میرا مسئلہ بھی سن لیجیے...
موصوف اٹھے اور حکیم میاں صاحب کو اندر کیبن میں لے جا کر کہا کہ لیٹ جائیں اور *"چیک کروائیں"* (آپ سمجھ گئے ہوں گے)
بہر حال حکیم میاں صاحب نے لاکھ کہا کہ مسئلہ تو سن لیں. گلے اور کمر کا درد ہے لیکن موصوف آخر تک اسی بات پر قائم رہے کہ آپ کو صرف *مردانہ کمزوری* ہے، جس کی وجہ سے یہ سب ہو رہا ہے. لہذا اس کا علاج میں کروں گا. 40 سے 60 ہزار خرچ آئے گا.
ظالم کو نہ طب کا علم تھا نہ ہی عقل...!
اللہ اللہ کر کے وہاں سے نکلے اور آدھا رستہ یہی سوچتے رہے کہ ان نا مراد *مداریوں* نے طب کے عظیم شعبہ کو کتنا بڑا نقصان پہنچایا ہے. ان کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے.
ابھی سفر میں ہی تھے کہ ساتھ والی نشست پر بیٹھے ہوئے ایک محترم نے ہمیں پہچان کر کوئی علاج پوچھا. میں بتا ہی رہا تھا کہ پچھلی سیٹ پر بیٹھے ایک جوڑے کی باتوں میں سے ہمارے لیے آواز آئی...
*نیم حکیم......!* 🥺 🥲😭

✍️۔ حکیم میاں ثانی، لقمان دواخانہ
03096239000.

09/09/2023

Ready parsel for dispatch
From Al Al-Khadim Dawakhana
For more information
03096239000

09/09/2023

*05-ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﻣﺎﺩﮦ ﮔﺮﺍﻧﮯ یعنی مشت ذنی کے خطرات*
طب یونانی کی کتب جیسے کنز المجربات ، انسئکلوپیڈیا طب، جنسی آمراض، علم المراض جنسی میں مشت زنی کے *روحانی نفسیاتی اور جسمانی تقصانات* کی لمبی لسٹ موجود ہیں۔ جن میں چند ایک درج ذیل۔ یہ نقصانات نہ صرف کتب طب میں قید ہے۔ بلکہ ہم نے طب کی پریکٹس میں *درج ذیل نقصانات* کو اکثر دیکھا۔

*ﺍﺟﺘﻤﺎﻋﯽ ﻧﻘﺼﺎﻧﺎﺕ :*

ﻣﺸﺖ ﺯﻧﯽ, ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺟﺘﻤﺎﻉ ﺳﮯ ﺩﻭﺭﯼ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ
ﮐﯽ ﺣﺲ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﺗﯽ ﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﮑﺮﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﻓﺮﺍﻁ ﮐﮯ
ﻧﺘﯿﺠﻪ ﻣﯿﮟ , ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮍﯾﮟ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮐﺮﺗﯽ ﻫﮯ ﺍﯾﺴﺎ
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮔﻮﺷﻪ ﻧﺸﯿﻨﯽ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﻪ ﻣﯿﮟ ﺯﻭﺍﻝ
ﺳﮯ ﺩﻭﭼﺎﺭﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﯿﺎﻻﺕ ﮐﯽ ﺩﯾﻨﺎ ﻣﯿﮟ ﻏﺮﻕ ﻫﻮﺗﺎ
ﻫﮯ ﺫﺍﺗﯽ ﻟﺬﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﻮﺟﻪ ﮐﺮﻧﺎ, ﺍﺟﺘﻤﺎﻋﯽ ﺭﻭﺍﺑﻂ
ﻣﯿﮟ ﺳﺴﺘﯽ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﻫﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﻦ ﺟﺎ ﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﺎ
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﺟﺘﻤﺎﻋﻰ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺧﻄﺮﻩ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻟﺘﺎ ﻫﮯ
ﺍﻥ ) ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ, ﻧﻔﺴﯿﺎﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺟﺘﻤﺎﻋﯽ ( ﻧﻘﺎﺻﺎﻧﺎﺕ ﮐﮯ
ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺫﮐﺮ ﮐﺮﻧﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻫﮯ ﮐﻪ ﻋﻠﻮﻡ ﺗﺠﺮﺑﯽ
ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﻋﻠﻢ ﻭ ﺩﺍﻧﺶ, ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﺮﻗﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎ
ﻭﺟﻮﺩ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﺗﺮﻗﯽ ﻧﻪ ﮐﺮ ﺳﮑﺎ ﻫﮯ ﮐﻪ ﺍﺱ ﻗﺴﻢ
ﮐﮯ ﺍﻣﻮﺭ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﺼﺎﻟﺢ ﻭ ﻣﻔﺎﺳﺪ ﺍﻭﺭ ﯾﺎ
ﻓﻮﺍﺋﺪ ﺍﻭﺭ ﻧﻘﺼﺎﻧﺎﺕ ﺳﮯ ﺁﮔﺎﻫﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﺳﮑﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻮ
ﮐﭽﮭﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﻪ ﻣﯿﮟ ﺑﻌﺾ ﺍﻃﺒﺎﺀ ﻧﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﺎ ﻫﮯ, ﻭﻩ
ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺣﺘﻤﺎﻟﯽ ﺁﺛﺎﺭ ﻫﯿﮟ ﮐﻪ ﺷﺎﯾﺪ ﮐﻬﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﻪ
ﺍﺱ ﺑﺮﮮ ﻋﻤﻞ ﮐﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﻋﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ
ﺭﻭﻧﻤﺎﻫﻮﺗﮯ ﻫﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﻠﻖ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﺁﺛﺎﺭ ﮐﻮ ﺑﯿﺎﻥ
ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺩﻭﺍﺝ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﺎﻥ ﻧﻪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﻟﯿﻞ
ﯾﻪ ﻟﮕﺘﻰ ﻫﮯ ﮐﻪ ﺟﻠﻖ ﺍﯾﮏ ﻏﯿﺮ ﻓﻄﺮﯼ ﻋﻤﻞ ﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﻪ
ﺳﺒﺐ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﻫﮯ ﮐﻪ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﻔﺲ ﭘﺮ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﻮ
ﮐﮭﻮﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﺷﺪﯾﺪ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻓﻌﻞ ﮐﺎ ﻋﺎﺩﯼ ﺑﻦ
ﺟﺎﺋﮯ, ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺯﺩﻭﺍﺝ ﺍﯾﮏ ﻓﻄﺮﯼ ﻋﻤﻞ ﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﻪ ﻋﻤﻞ
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺗﻌﺎﺩﻝ ﺑﺨﺸﺘﺎ ﻫﮯ, ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﻪ ﻣﯿﮟ
ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﺑﮍﮪ ﺟﺎﺗﻰ ﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﻩ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﻔﺲ ﭘﺮ
ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﻫﮯ

اس کے بعد ہم اس کے کنٹرول اور اس کے ازالہ پر تحریر بنائے گئے۔ ان شاءاللہ الرحمن

نوٹ
*حکیم صاحب شام 7 سے 11 بجے تک اون لائن احباب. کی طبی اور روحانی رہنمائی فرماتے ہیں۔
الخادم دواخانہ 👇👇👇👇
03096239000

ہمارے ساتھ رہنے کے لیے ہمارا پیج جوائن کریں اور حفظان صحت پر رہنمائی فری حاصل کریں۔

1⃣الخادم دواخانہ|نسخے مشورے|اعتماد پرہیز علاج شفاء 07/09/2023

*02-ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﻣﺎﺩﮦ ﮔﺮﺍﻧﮯ یعنی مشت ذنی کے خطرات*
طب یونانی کی کتب جیسے کنز المجربات ، انسئکلوپیڈیا طب، جنسی آمراض، علم المراض جنسی میں مشت زنی کے *روحانی نفسیاتی اور جسمانی تقصانات* کی لمبی لسٹ موجود ہیں۔ جن میں چند ایک درج ذیل۔ یہ نقصانات نہ صرف کتب طب میں قید ہے۔ بلکہ ہم نے طب کی پریکٹس میں *درج ذیل نقصانات* کو اکثر دیکھا۔

ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻣﻨﯽ ﮐﺎ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﻧﺎ
ﻣﻨﯽ ﮐﺎ ﺟﻠﺪﯼ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﻧﺎ,
ﻫﻤﺒﺴﺘﺮﯼ ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﺎﮞ
1ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﯿﻨﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ
2ﭼﻬﺮﮮ ﮐﺎ ﺩﺑﻼ ﻫﻮﻧﺎ
3ﭘﭩﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ
4ﺑﺪﻥ ﮐﺎ ﺩﺑﻼ ﺍﻭﺭ ﭘﺘﻼ ﻫﻮﻧﺎ
5ﺳﺮﺩﺭﺩ ﺍﻭﺭ ﭼﮑﺮ ﺁﻧﺎ
6ﺑﺎﺭﺑﺎﺭ ﺯﮐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﻫﻮﻧﺎ
7ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ
8 ﺯﺍﻧﻮ ﮐﺎ ﺳﺴﺖ ﻫﻮﻧﺎ
9ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﮔﺮﺩ ﺳﯿﺎﻫﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﻫﻮﻧﺎ
10ﭼﻬﺮﮮ ﮐﺎ ﺯﺭﺩ ﻫﻮﻧﺎ
11ﺷﻨﻮﺍﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺍﺧﺘﻼﻝ ﮐﺎ ﭘﯿﺪﺍ ﻫﻮﻧﺎ
12ﭼﻬﺮﮮ ﭘﺮﺩﺍﻧﮯ ﻧﮑﻠﻨﺎ
13ﻧﯿﻨﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﺧﺘﻼﻝ ﭘﯿﺪﺍ ﻫﻮﻧﺎ
14ﺍﺱ ﻓﻌﻞ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﺫﯾﺖ ﻭ ﺁﺯﺍﺭ

جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔
اس میں نفسیاتی مسائل کے بارے میں تحریر ہوگی۔
اور پھر اس کے بعد علاج ہر بات ہوگی۔
دوسری بات اگر اپ کا کوئی سوال ہوتو پسند میں لازمی، کریں۔اس کا تحریری جواب دیا جائے گا۔
مزید تحقیقات و معلومات کے پرسنل میں رابطہ کریں۔
*الخادم دواخانہ* 03096239000.

1⃣الخادم دواخانہ|نسخے مشورے|اعتماد پرہیز علاج شفاء WhatsApp Group Invite

06/09/2023

*01- "پھٹکڑی کے ذریعے جھریوں سے نجات حاصل کرنے کا طریقہ*

1. ایک چھوٹے سے ٹکڑے پھٹکڑی کو گیلا کریں اور چہرے پر رگڑیں۔
2. کچھ دیر بعد عرق گلاب سے چہرے کو دھو لیں۔
3. موسچرائزر کا استعمال کرکے جھریاں غائب کریں۔

خشکی کے لئے:
1. شیمپو کے ساتھ ایک چٹکی پھٹکری اور نمک شامل کریں اور سر دھویں۔
2. پھٹکری کو گرم کر کے ناریل کا تیل ملا کر پھٹی ایڑیوں پر لگائیں۔

پسینہ زیادہ آنے والوں کے لئے:
نہاتے وقت پانی کی بالٹی میں پھٹکری ڈال کر نہائیں کریں۔ ۔
الخادم دواخانہ 03096239000

05/09/2023

**السلام علیکم**

*خوش امدید الخادم دواخانہ میں*

ہمارے مطب کی اپ کے متعلقہ تین بہترین ادویات کا انتخاب:

1. **امساکی کیپسول:**
- یہ وقتی امساک کے لیے ہیں۔ اس ٹائمنگ اور سختی میں اضافہ ہوگا۔ یہ وقتی علاج میں اپنی مثال اپ ہیں۔

2. **مغلظ اعظم:**
- قوت باہ کو طاقت دیتا ہے، اعصاب کو طاقت دیتا ہے، اور اعضائے رئیسہ کو قوت بخشتا ہے۔
- نئی اور تازہ منی کی بڑھاؤ کرنے کیلئے مفید ہے۔
- جراثیم منی کی پیدائش بڑھا کر منی کو حد درجہ گاڑھی بناتا ہے۔
- جریان اح**ام کی سرعت اور رقت کو کم کرتا ہے۔
- مغلظ اعظم کو چیلنج کے ساتھ استعمال کرنے کی مشورہ دیا جاتا ہے۔

3....*⭕❗ طلاء گولڈن خاص الخاص + مغلظ اعظم ❗⭕*

عالم جوانی میں کی جانے والی تمام غیرفطری بداعتدالیوں اور غلطیوں کا پورے بھروسے کے ساتھ ازالہ کرتا ہے۔ برقی اثرات کا حامل یہ طلاء ان مایوس العلاج مریضوں کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ جو بچپن میں جلق اور اغلام بازی میں مبتلا رہ کر اپنے ہاتوں اپنی زندگی کا ستائناس کر چکے ہوں اور اب موت کو زندگی پر ترجیح دینے لگے ہوں۔

**مجلوق کے تمام عضوی نقائص مثلا کجی؛ کوتاھی؛ لاغری سستی؛ پتلاپن؛ نامردی؛ انتشارکاکم یا نامکمل ہونا اور رگوں کے نقائص اس احسن طریقے پر دور کرتا ہے کہ مریض اور معالج دونوں حیران رہ جاتے ہیں۔ صرف ایک شیشی کے استعمال سے عضو تناسل کے عضلات پٹھوں؛ رگوں میں نئی روح پیدا ہو جاتی ہے۔ عضو مخصوص کی طرف دوران خون اس قدر بڑھ جاتا ہے کہ چند ہی دنوں میں ناقابل یقین حد تک انتشار ہونے لگتا ہے۔**

**⭕❗ سب سے بڑا لطف یہ ہے کہ بالکل بے ضرر ہے...**
**کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں۔ مکمل دیسی ہے۔**
**نہ آبلہ پڑنے کا ڈر نہ پتہ لپٹنے کی جھنجھٹ**

**💚⭕💚**
**ایک شیشی کا استعمال کافی ہے۔**
**بے تحاشہ لمبائی اور موٹائی کا کوئی دعویٰ نہیں۔**
**البتہ سختی پیدا کرنے میں اپنی مثال آپ ہیں۔**
**جو قدرت کی طرف سے ہے بس اُسی کو ٹھیک کرے۔**

**مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں👇👇👇👇👇**
**03096239000**
*نوٹ* پورے پاکستان میں ڈیلیوری بلکل فری

05/09/2023

*6 ستمبر ‼️ڈبل ڈسکاؤنٹ آفر‼️*

یوم دفاع کی خوشی میں
*پورے 3 دن* الخادم دواخانہ کی
*تمام ادویات پر 12 فیصد رعایت*
حاصل کریں.

یاد رہے... یہ آفر صرف 5، 6 اور 7 ستمبر تک ہے.
اس کے بعد یہ آفر میسر نہ ہو گی....

*الخادم دواخانہ* 👇👇👇
03096239000

23/08/2023
23/08/2023
1⃣الخادم دواخانہ|نسخے مشورے|اعتماد پرہیز علاج شفاء 19/08/2023

بالطبع! یہاں آپ کے لئے مکمل پیغام ہے:

**الخادم دواخانہ** کی جانب سے اہم پیغام:
سلام علیکم!

ہمارے گروپ میں موجود ہماری بہنیں اور مائیں جو **فی میل اسسٹنٹ** کی مدد سے مسائل کا حل چاہتی ہیں، ان کی خدمت میں ایک اہم اپ ہوں۔ آپ کو آسانی سے فی میل اسسٹنٹ کا نمبر حاصل ہوسکتا ہے تاکہ آپ اپنے مسائل کو ان سے سراہ سکیں۔

براہ کرم **ہمارے افیشل نمبر پر میسج کریں:👇👇👇👇 03096239000** اور بتائیں کہ آپ **فی میل اسسٹنٹ کا نمبر** حاصل کرنا چاہتے ہیں تاکہ آپ اپنے مسائل کو ان کے ساتھ شیئر کر سکیں۔

آپ کی مدد کرنے میں ہمیں خوشی ہوگی۔

آپ کا شکریہ!
*الخادم دواخانہ

1⃣الخادم دواخانہ|نسخے مشورے|اعتماد پرہیز علاج شفاء WhatsApp Group Invite

19/08/2023

ایک مرتبہ پھر سفوف *مغلظ اعظم* تیار ہو چکا ہے... خواہش مند حضرات *جلد* رابطہ کریں 👇

*دنیائے طب کا لاثانی سفوف مغلظ*

تمام کمپنیوں قرشی ہمدرد اجمل دتو اشرف وغیرہ کے سفوف مغلظ کو چیلینج کے ساتھ۔
ایک ہی ڈبی کے استعمال سے آپ سب سفوف مغلظ بھول جائیں گے۔
پانی سی پتلی منی کو محض چند دنوں میں اتنا گاڑھی کرتا ہے کہ عقل حیران رہ جاتی ہے۔
ایسے مرد حضرات جو پتلی منی اح**ام جریان سرعت و رقت کا رونا روتے ہیں وہ صرف 1 بار ضرور استعمال کریں۔
خاص کر ایسے مریض اور طبیب جو کہتے ہیں بابا فلاں کمپنی کا سفوف مغلظ استعمال کیا فلاں کا کرایا پر افاقہ نہ ہوا۔
ان سے مطمئن گزارش ہے خاکسار کا سفوف آزمائیں اپنا سکہ جمائیں۔
انشاء اللہ جو بھی استعمال کرے گا وہ اس سفوف کو اکسیر اعظم کہنے پہ مجبور ہوگا۔

ہوالشافی
موصلی سفید
ثعلب پنجہ
ثعلب مصری
تالمکھانہ
ستاور
چھلکا اسپغول
. پچاس پچاس گرام
کشتہ قلعی
کشتہ مرجان
کشتہ عقیق
کشتہ مروارید
ایک ایک تولہ

ورق نقرہ پانچ گرام
جواہر مہرہ اعلی قسم پانچ گرام

بطریقہ معروف سفوف بنا لیں۔
1 چمچ چائے والا صبح، ا شام خالی پیٹ،
ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ۔

قوت باہ کو طاقت دیتا ہے اعصاب کو طاقت دیتا ہے اعضائے رئیسہ کو قوت بخشتا ہے۔
نئی اور تازہ منی بکثرت پیدا کرتا ہے۔ جراثیم منی کی پیدائش بڑھا کر منی کو حد درجہ گاڑھی بناتا ہے۔
جریان اح**ام سرعت و رقت کا خاتمہ کرتا ہے۔
تیار بھی دستیاب ہے جو بھائی منگوانا چاھیں وہ منگوا سکتے ہیں۔
تیارشدہ ادویات گھر بیٹھے منگوانے کےلیے انباکس واٹس ایپ کریں

مغلظ اعظم. ~4000~ 3500
(ڈلیوری چارچز 300 لاگو ہوں گے)
*الخادم دواخانہ اینڈ ہربل سٹور*
طب یونانی کا مشہور و معروف آنلائن دواخانہ
03096239000

05/08/2023

*مجلوق کورس*.
: اس کی کورس کی تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں 👇👇👇
مغلظ اعظم.
طلاء گولدن
ایچ67
ان کی ٹوٹل قیمت ~9080~ بنتی ہے جو کہ ڈسکانٹ میں 6300 کی آپ کو ملے گی.

انتہائی مختصر جامع فوائد...
فضول شہوت کو کنٹرول کرتا ہے
معدہ و جگر کی اصلاح
عمل قبیح سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرتا ہے.
*الخادم دواخانہ*
03096239000

18/07/2023

ہمیں
السلام علیکم
محترم ممبران جو احباب سوشل میڈیا نیٹ ورک رکھتے ہیں۔ وہ رابطہ کریں
خصوصاً وٹسپ نیٹ ورک / مارکیٹنگ اور یوٹیوب سبسکرائب زیادہ کرنے والے احباب
03096239000

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

*معجون اچھی صحت*نہایت قیمتی دوا ہے۔Acchisehat.com03096239000یہ ایسے مرد حضرات کے لیے تحفہ اور امید ہے جو ازدواجی فرائض ا...
*معجون اچھی صحت*نہایت قیمتی دوا ہے۔Acchisehat.com03096239000یہ ایسے مرد حضرات کے لیے تحفہ اور امید ہے جو ازدواجی فرائض ا...
*کیا آپ اپنا علاج خود کرنا چاہتے ہیں...؟*کیا آپ بھی ہر وقت *تھکاوٹ* اور *جسم درد* کا شکار رہتے ہیں...؟کیا آپ کو نیند کم ...
*امساکی کیپسول*ایسی دوا ہے جو نیا جوش اور جذبہ پیدا کرے. جو مرد حضرات *ازدواجی فرائض* ادا نہیں کر سکتے. کمزور ہیں. انتشا...
*امساکی کیپسول*ایسی دوا ہے جو نیا جوش اور جذبہ پیدا کرے. جو مرد حضرات *ازدواجی فرائض* ادا نہیں کر سکتے. کمزور ہیں. انتشا...
ٹائمنگ کا مستقبل علاج۔ منی کی قلت۔ جریان۔ اختلام الخادم دواخانہ**السلام علیکم***خوش امدید الخادم دواخانہ میں*ہمارے مطب ک...
*کیا آپ اپنا علاج خود کرنا چاہتے ہیں...؟*کیا آپ بھی ہر وقت *تھکاوٹ* اور *جسم درد* کا شکار رہتے ہیں...؟کیا آپ کو نیند کم ...
**السلام علیکم***خوش امدید الخادم دواخانہ میں*ہمارے مطب کی اپ کے متعلقہ تین بہترین ادویات کا انتخاب:1. **امساکی کیپسول:*...
*کیا آپ اپنا علاج خود کرنا چاہتے ہیں...؟*کیا آپ بھی ہر وقت *تھکاوٹ* اور *جسم درد* کا شکار رہتے ہیں...؟کیا آپ کو نیند کم ...
معزز احباب یہ نوٹ فرمالیں۔قیمت 800+ڈیلیوری چارجزوزن 500گرام
ابھی تیاری کے مراحل میں ہے           جن احباب نے بکنگ کی ان شاءاللہ کل پارسل کی جائے       اور جو معزز ممبران بکنگ چاہتے...

Telephone

Address


Lahore
54590

Other Spa, Beauty & Personal Care in Lahore (show all)
Vicky Chinese Beauty Parlor Vicky Chinese Beauty Parlor
E 95/2 Street No. 4 Super Town Walton Road Cantt
Lahore, 54000

A place for the women of today to enjoy and look beautiful, the way they want... This IS Venus for

Diva Diva
Gulberg Branch: 50 FCC, Zahoor Ellahi Road, Gulberg 0423-5757357
Lahore, CANTTBRANCH:DIVAABIDMAJEEDROADCANTTLAHORE0423-6684131

Diva has been on Beauty scene for more than 15 years and has been making headlines among the elite clientele of Lahore. Specialising in Fashion make up, bridal make up and all what...

Waqar Mehndi Parlour &Training Centre Waqar Mehndi Parlour &Training Centre
Chungi Amar Sidhu Main Bazar Lhr
Lahore, 54000

SCINO COS.Beauty Cream SCINO COS.Beauty Cream
Lahore

FACE AND BODY BEAUTY AND CARE

Hafsa Ali Hafsa Ali
Lahore

jwelllery, mackup,dresses,track suit fancy, dresses and mch more.....

Orak Fragrances Orak Fragrances
03316161278
Lahore, 33161

Orak Fragrances presents both Arabic and French concentrated perfume oils. We also deal in imported perfumes .

Health&beauty tips/Products Health&beauty tips/Products
Lahore

Health and beauty include variety of products, including many skin care product like fragrances, mask

Chiltan pure united kingdom Chiltan pure united kingdom
Lahore, 54000

Providing luxury skincare products. The products are 100% organic, raw and natural.

Makkah Pure Makkah Pure
Gulberg 3
Lahore, 54000

Makkah Pure is Pakistan's one of the best online oil stores. Our products include Essential oils, Carrier Oils, and various skin products. All products are tested before the launch...

Nee_beauty_flame Nee_beauty_flame
Garden Town
Lahore

I want to Sell Oriflame Product..... Skin care Specialist __Consultant Hair problem solution Cosme

HairGlam By Ayna HairGlam By Ayna
Lahore, 56000

Hair and Beyond 100% Organic Products Invest in your hair. Order now➡️ glambyayna.com

Amna's online store Amna's online store
Lahore

Cash on Delivery Facility Available All Over Pakistan