Roof Gardening by Asim
The plants are always greener up there.
Tomatoe seedlings shifted
Wooden planters
Order now
03214109319
Cocopeat 2 kg pack available
Hurry up and prepare yourself to start a new life with your plants and garden...
ماشااللہ میرے کدو کی بیل
Ma sha Allah figs on my rooftop
Chillies are on fruiting
we provide all types of imported fertilizers and seeds.
03214109319
بیج کی سب اقسام دستیاب ہیں۔
امپورٹڈ فرٹیلائزر (Vitax.UK) بھی دستیاب ہے۔
Vitax Garden
Ma sha Allah successful germination
https://www.olx.com.pk/item/honda-cd-70-2015-iid-1030095126
Honda CD 70 2015 Honda CD 70 for sale complete file and copy total genuine hai, just ring dalwae hain & complete lock set .. har cheez genuine hai, behtreen chalti hai, soundless hai new tyres installed chaska party dur rahe na apna time zaya karen na mera, rate samaj mein aye to karen mesg warna gussa karne ki zaru...
https://www.daraz.pk/shop/the-magneto
follow my daraz page
✳️ *روزے کے دوران ہمارے جسم کا ردعمل کیا ہوتا ہے اس بارے کچھ دلچسپ معلومات* ✳️
*پہلے دو روزے*
پہلے ہی دن بلڈ شگر لیول گرتا ہے یعنی خون سے چینی کے مضر اثرات کا درجہ کم ہو جاتا ہے۔ دل کی دھڑکن سست ہو جاتی ہے اور خون کا دباؤ کم ہو جاتا یعنی بی پی گر جاتا ہے ۔اعصاب جمع شدہ گلائ کوجن کو آزاد کر دیتے ہیں جس کی وجہ جسمانی کمزوری کا احساس اجاگر ہو جاتا ہے۔ زہریلے مادوں کی صفائ کے پہلے مرحلہ میں نتیجتا سر درد ۔ چکر آنا ۔ منہ کا بد بودار ہونا اور زبان پر مواد کےجمع ہوتا ہے
*تیسرے سے ساتویں روزے تک*
جسم کی چربی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوتی ہے اور پہلے مرحلہ میں گلوکوز میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ بعض لوگوں کی جلد ملائم اور چکنی ہو جاتی ہے۔ جسم بھوک کا عادی ہونا شروع کرتا ہے اور اس طرح سال بھر مصرف رہنے والا نظام ہاضمہ رخصت مناتا ہے جس کی اسے اشد ضرورت تھی۔ خون کے سفید جرثومے اور قوت مدافعت میں اضافہ شروع ہو جا تا ہے۔ ہو سکتا ہے روزے دار کے پھیپڑوں میں معمولی تکلیف ہو اس لیے کہ زہریلے مادوں کی صفائ کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ انتڑیوں اور کولون کی مرمت کا کام شروع ہو جاتا ہے۔ انتڑیوں کی دیواروں پر جمع مواد ڈھیلا ہو نا شروع ہو جاتا ہے ۔
*آٹھویں سے پندرھویں روزے تک*
آپ پہلے سے توانا محسوس کرتے ہیں ۔ دماغی طور پر چست اور ہلکا محسوس کرتے ہیں ۔ہو سکتا ہے پرانی چوٹ اور زخم محسوس ہو نا شروع ہوں ۔ اس لیے کہ اب آپ کا جسم اپنے دفاع کے لیےپہلے سے زیادہ فعال اور مضبوط ہو چکا ہے ۔ جسم اپنے مردہ یا کینسر شدہ سیل کو کھانا شروع کر دیتا ہے جسے عمومی حالات میں کیموتھراپی کے ساتھ مارنے کی کوشش کی جاتی ہے ۔ اسی وجہ سے خلیات سے پرانی تکالیف اور درد کا احساس نسبتا بڑھ جاتا ہے ۔اعصاب اور ٹانگوں میں تناؤ اس عمل کا قدرتی نتیجہ ہوتا ہے ۔ یہ قوت مدافعت کے جاری عمل کی نشانی ہے ۔روزانہ نمک کے غرارے اعصابی اکڑاؤکا بہترین علاج ہے ۔
*سولھویں سے تیسویں روزے تک*
جسم پوری طرح بھوک اور پیاس کو برداشت کا عادی ہو چکا ہے ۔ آپ اپنے آپ کو چست ۔ چاک و چو بند محسوس کرتے ہیں ۔ان دنوں آپ کی زبان بالکل صاف اور سرخی مائل ہو جاتی ہے ۔ سانس میں بھی تازگی آجاتی ہے ۔ جسم کے سارے زہریلے مادوں کا خاتمہ ہو چکا ہے ۔ نظام ہاضمہ کی مرمت ہو چکی ہے ۔ جسم سے فالتو چربی اور فاسد مادوں کا اخراج ہو چکا ہے۔بدن اپنی پوری طاقت کے ساتھ اپنے فرائض ادا کرنا شروع کر دیتا ہے ۔ بیس روزوں کے بعد دماغ اور یاد داشت تیز ہو جاتے ہے ۔ توجہ اور سوچ کو مرکوز کرنے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے ۔ بلا شک بدن اور روح تیسرے عشرے کی برکات کو بھر پور انداز سے ادا کرنے کے قابل ہو جاتا ہے ۔
یہ تو دنیا کا فائدہ رہا جو بے شک ہمارے خالق ہماری ہی بھلائ کے لیے ہم پر فرض کیا ۔ مگر دیکھیے اس کی رحمت کا انداز کریمانہ کہ اس کے احکام ماننے سے دنیا کے ساتھ ساتھ ہماری آخرت بھی سنوارنے کا بہترین بندوبست کر دیا۔
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
Some deficiencies that we ignore.
Turnips are ready for crop😍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Township
Lahore
Opening Hours
Monday | 09:00 - 18:00 |
Tuesday | 09:00 - 18:00 |
Wednesday | 09:00 - 18:00 |
Thursday | 09:00 - 18:00 |
Friday | 14:00 - 18:00 |
Saturday | 09:00 - 18:00 |
Sunday | 09:00 - 18:00 |
Lahore
Asslam o alikum Welcome to my page. I creat this page because i will give you some tips about Adenium This page is directly linked to Youtube I will give you detailed tips about re...
Allama Iqbal Town Lahore
Lahore, 54000
We deal in all types of plants and seeds with 100 % customer satisfaction
State Life Society Ring Road Lahore
Lahore
Specialist in.All.Kinds of Landscaping and Plants
100 AA Central Park
Lahore, 54000
Easy gardening tips and tricks helps beginners to learn planting and plants care. It gives complete
Baghbanpura
Lahore, 42000
Because We Don't Think abOut Future Generations, They will Never Remember us, So Step up & Plant NOw
Ata Baksh Road, Near Kamahan DHA Phase 5
Lahore, 54000
We offered the widest variety and Best quality of plants . Services provided in Lahore. So order now
Allama Iqbal Town Lahore
Lahore, 54000
Good and Healthy flowers bulbs selling page
91 5 C2 Township
Lahore, 54700
rooftop gardner, grow from seed and cutting, nice experience growing and experimenting
Shabbir Town Abdul Sattar Eidhi Road Thoker Niaz Baigh LHR
Lahore
Leaving Green Footprints Miles and Miles Away!
Wapda Town
Lahore, 54770
we deal in landscaping &garden care and all types of plants