GMGHS canal view
government school
PEC 8th class date sheet is not still uploaded on PEC website.
Recently circulated date sheet is not authentic.
Book Fair
ایک اور خوشی کی خبر:
قائمہ کمیٹی کا اجلاس سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں سینیٹر قراۃ العین مری کا بل منظوری کیلئے پیش کیا گیا۔ چیئرمین کمیٹی نے بل پر حکومتی موقف معلوم کیا تو سیکرٹری خزانہ نوید کامران بلوچ نے کوئی اعتراض نہیں کیا جس پر بل متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ اس بل کے تحت پہلے بچے کی پیدائش پر خواتین ملازمین کو لیو اکاؤنٹ سے باہر مکمل تنخواہ اور مراعات کے ساتھ 180 دن کی چھٹی دی جائے گی۔ دوسرے بچے کی پیدائش پر خواتین ملازمین کو لیو اکاؤنٹ سے باہر پوری تنخواہ اور مراعات کے ساتھ 120 دن جبکہ تیسرے بچے کی پیدائش پر 90 دن کی چھٹی بمعہ تنخواہ ومراعات دی جائے گی اور یہ سہولت پوری سروس کے دوران صرف 3 بار دستیاب ہوگی۔
اسی طرح جس مرد ملازم کی بیوی بچے کی پیدائش کے مرحلے سے گزر رہی ہوگی، اسے ایک ماہ کی چھٹی مکمل تنخواہ اور مراعات کے ساتھ دی جائے گی۔ مرد ملازمین کو بھی پیٹرنٹی لیو کی سہولت پوری سروس کے دوران 3 بار دستیاب ہوگی۔ جن اداروں کے سربراہان یا ایگزیکٹو افسران اپنے ملازمین کو میٹرنٹی اور پیٹرنٹی لیو کی سہولت فراہم کرنے سے انکار کریں گے تو یہ ایک جرم تصور ہوگا اور اس پر انہیں 6 ماہ کی قید کے علاوہ جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔ اس بل کا اطلاق وزارتوں، ڈویژنوں، ان کے ماتحت اداروں، ایگزیکٹو ڈیپارٹمنٹس، پبلک اور پرائیویٹ آرگنائزیشنوں، فرموں، کارپوریشنوں، خود مختار ونیم خود مختار اداروں، کارپوریٹ سیکٹر، انٹرپرائزز، صنعتی یونٹوں، فیکٹریوں اور وفاقی حکومت کے زیر انتظام کام کرنے والے یا ریگولیٹ ہونے والے اداروں کے مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین پر یکساں ہوگا۔ قائمہ کمیٹی نے وفاقی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ نئے قانون پر عملدرآمد کیلئے رولز اور ریگولیشن کو جلد مکمل کر کے انہیں لاگو کرے۔
تمام اپرووڈ لیوز کو اب مانیٹرنگ انڈیکیٹرز میں غیر حاضر شمار نہیں کیا جائے گا ۔
اب اساتذہ کرام کو کسی بھی صورت میں جرمانہ نہیں کیا جائے گا۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا تاریخی نوٹیفکیشن...
UNISEF visit
Activity of hand washing
Winners
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Website
Address
Lahore
Lahore, 54000
TNS is Pakistan's leading Project Based learning (PBL) & International Baccalaureate (IB) school. Welcome to the concept of Learning without boundaries.
Uet, Lahore
Lahore
Welcome to IBM-UET! Institute of Business and Management (IBM) at the University of Engineering and Technology (UET) Lahore. visit our website-- http://www.ibm-uet.edu.pk/
Punjab University Canal Road
Lahore, 54600
Not Official Page! Pioneer in offering various programs from BS to PhD in the field of Industrial Engineering and Quality Management in Pakistan.
Mall Road
Lahore
Strategic Corporate Consultation. Secretarial and Corporate Compliance Reporting Services. Share registrar services. Mergers, Acquisitions and Liquidation Proceedi...
King Edward Medical University, Nelagumbad, Anarkali
Lahore, 54000
Fanpage for the Class of 2012! Class people can join the top-secret classgroup by invites!
Lahore
Official fan page of Bright Grammar School (BGS) in Lahore, Pakistan. Founded: September 1990 by Ch Aitmad-Ud-Dula and Samina Aitmad Director BGS: Najeeb Aitmad BGS group: http:...
FAZAIA INTERMEDIATE COLLEGE MUNIR Road
Lahore, 54000
Enter to learn : leave to serve
Valancia Housing Society, E-Block
Lahore, 54000
ACADEMIA DE AVERROES CIE Center No: PK 864
2/2 Dev Samaj Road, St Nagar
Lahore, 54000
The first technical education college in Pakistan.
Lahore, 54000
SUGGEST TO FRIENDS 1.000 √ DONE █ 2.000 √ DONE ██ 2.500 suggest ███ 3.000...suggest ████ 5.000....suggest █████7.000.... suggest ██████10.000...suggest Creator : ♥ *Ss* ♥ Admins...