TechSol Links
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TechSol Links, Software Company, Lahore.
Mohsin-e-Pakistan Dr. A Q Khan
Evolution of hard disk
Acceptince of digitalisation
FIVE RULES:
Mark Zuckerberg
Social media and online communities have led to the formation of virtual tribes where like-minded people can connect. Zuckerberg recognizes that these online social communities are autonomous and that developers can only strive to bring elegant organization to them.
Tim Berners-Lee Credited as the inventor of the World Wide Web, Tim Berners-Lee relates how embedding our day to day lives with technology has become second-nature. More than ever, our interaction with the physical world is heavily influenced by digital information and we’ve colonized cyberspace with digital representations of ourselves through social media.
Robert Metcalfe
The inventor of the Ethernet proposed that the strength of a computer network is exponentially proportional to the square of the number of users. The law originally referred to communicating devices such as fax machines but was later expanded to include computer networks and users. Indeed, the World Wide Web becomes a stronger global network and information hub with each additional new user. According to Statista, the World Wide Web supports approximately 3.17 billion online users.
While Human Intelligence aims to adapt to new environments by utilizing a combination of different cognitive processes, Artificial Intelligence aims to build machines that can mimic human behavior and perform human-like actions. The human brain is analogous, but machines are digital.
Try to stop laughing. If you can?
AI vs human brain.
Machine Learning (ML) is becoming ubiquitous in the business world, leaving us with the impression that humans will shortly be replaced by Artificial Intelligence (AI). While at first glance this seems to be true, upon closer inspection this is not at all the case. Certainly, AI-powered automation will continue to eliminate jobs, such as Amazon’s 75,000 robots used to optimize the company’s warehouse logistics, but this is not new. It is always cheaper and more efficient for robots to move packages around a warehouse. So let’s say that humans are being replaced by automation rather than AI.
On the other hand, AI, and ML in particular help us analyze large quantities of data (or big data if you prefer buzz words). How exactly does ML work? Who does the learning in Machine Learning? The answer is: humans. Yes, Machine Learning algorithms rely on datasets used for learning, which are created and generated by humans. The more complex the problem, the more data the algorithm needs. This is an aspect of AI that we do not talk about very often, since it is not very fashionable. It puts the focus back on artificial, rather than intelligence. In fact, Machine Learning is a form of what we call weak AI. Instead of saying that it is not intelligent, we prefer to say that it is of limited intelligence. Imagine saying to someone that they are of limited intelligence? In fact, this is another way of saying that they are in fact unintelligent. The same parallel can be drawn with computers.
Role of Artificial Intelligence in Business Development:-
Artificial intelligence is the science behind the ability of computer systems to perform tasks that would normally require human intelligence to complete. Some of these tasks include visual perception, language translation, independent decision making and speech recognition. From the mindset of AI taking over the world in the Terminator movies, we haven’t had much confidence in sharing data with these intelligent machines up until now. Concepts such as machine learning, deep learning, and artificial general intelligence are reshaping the world around us. AI is making a strong comeback and by exploring the full potential of AI, the tech industry is utilizing it in every way possible.
9 November Iqbal Day is the big day in our history as today the creator of Two Nation Theory, Allama Muhammad Iqbal was born. Being a Pakistani we all are well aware that how well the ‘Two Nation Theory’ worked out in realizing Muslims their dignity and superiority. Iqbal’s role in awakening Muslims from sleep of delusion was a big achievement.
کرونا وائرس نے یہ ثابت کردیا ہے کہ امریکہ اتنا جدت پسند نہيں ہے جتنا ہم اسے سمجھ رہے تھے۔ اس صورتحال کی اصلاح کس طرح ممکن ہے؟
ٹیکنالوجی کے دو اہم ترین مقاصد ہیں: انسانوں کو صحتیاب رکھنا اور ان کی جان بچانا۔ لیکن امریکہ بلکہ پوری دنیا میں ٹیکنالوجی ان مقاصد میں بری طرح ناکام ثابت ہوچکی ہے۔ اب تک کئی لاکھ افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، عالمی معیشت تباہ و برباد ہوچکی ہے، اور covid-19 کی وبا سے کسی طرح جان نہيں چھوٹ رہی۔ ہمارے پاس مصنوعی ذہانت، جینومک میڈیسن، خودکار گاڑیاں، سب کچھ ہے، لیکن ابھی بھی ہم اس وبا کے خاتمے کے لیے قرنطینہ جیسی فرسودہ حکمت عملی پر ہی انحصار کررہے ہيں۔
ٹیکنالوجی کی یہ ناکامی ٹیسٹنگ کے شعبے میں سب سے زيادہ کھل کر واضح ہوئی۔ covid-19 جیسے امراض کی ٹیسٹنگ میں دنیا بھر کے لیبز میں استعمال کی جانے والی 30 سالہ تکنیک پولیمریز چین ری ایکشن (polymerase chain reaction – PCR) سے فائدہ اٹھایا جاتا ہے، جو تشخیص کا بہت اہم مرحلہ ہے۔ کرونا وائرس دسمبر میں پہلی دفعہ نمودار ہوا اور سائنسدان محض چند ہفتوں میں اس کی سیکوئینسنگ کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ تاہم امریکہ سمیت کئی ممالک میں عام استعمال کے لیے پی سی آر ٹیسٹس تیار نہيں ہوپائے۔ امریکی سینٹرز فار ڈزیز کنٹرولز (Centers for Disease Control) کی نااہلی اور افسرشاہی نظام کے نتیجے میں ان کا پہلا ٹیسٹ ناکام ثابت ہوا، اور وہ کئی ہفتوں تک اسی ناکارہ ٹیسٹ کے استعمال پر اصرار کرتے رہے۔
دوسری طرف ہسپتالوں میں پی سی آر ٹیسٹنگ کے نمونوں کے حصول کے لیے مریضوں کی ناک میں ڈالے جانے والے چھ انچ لمبے سوابس اور نمونوں کی پراسیسنگ کے لیے درکار کیمیائی مواد کی بھی کمی تھی۔ اگر شروع میں کرونا وائرس کی ٹیسٹنگ ہوجاتی تو شاید یہ وبا اتنی زيادہ نہ پھیلتی، لیکن ایسا نہ ہوسکا۔ covid-19 کو کئی ماہ گزر چکے ہیں، لیکن ابھی بھی امریکہ میں محفوظ طور پر لاک ڈاؤن ختم کرنے کے لیے وسیع پیمانے پر سکریننگ کرنے کی گنجائش نہيں ہے۔
دوسرا مسئلہ یہ تھا کہ عوامی صحت کے متعلق ڈیٹا کے حصول میں سست روی کا مظاہرہ کیا گيا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ وبائی امراض کے ماہرین اور ہسپتالوں کو اس پراسرار مرض کے پھیلاؤ کے متعلق زیادہ معلومات حاصل نہ ہوسکی۔ بگ ڈیٹا کے اس دور میں گوگل اور ایمزان جیسی کمپنیاں صارفین کی ذاتی معلومات کی بنیاد پر انہيں اشتہار پیش کرتی ہیں یا انہیں چیزیں فروخت کرتی ہيں، لیکن ہیلتھ کیئر کے اداروں کے پاس ایسا کوئی سسٹم نہيں تھا، اور وہ ٹھوس معلومات پر کم اور تُکوں پر زيادہ انحصار کررہے تھے۔
اس بحران کے پیچھے ناکافی ٹیسٹنگ اور ڈیٹا کے فقدان کے علاوہ دوسری وجوہات بھی تھیں۔ سب سے پہلے، نہ تو ہسپتالوں کے پاس وینٹی لیٹرز اور حفاظتی سامان تھا اور نہ ہی کارخانوں میں انہيں بنانے کی گنجائش۔ کارنیگی میلن یونیورسٹی میں تخلیق کاری کی ماہر ایریکا فخس (Erica Fuchs) کہتی ہیں کہ ”اس وبا سے یہ بات اجاگر ہوتی ہے کہ امریکہ نے دوسرے ممالک کو کتنی تخلیق کاری آؤٹ سورس کردی ہے۔“
کیا وجہ ہے کہ امریکہ کی ٹیک اور بائیومیڈیکل صنعتیں اتنی بڑی ہونے کے باوجود بھی یہ کمی پوری نہيں کرسکیں؟ ٹرمپ کی حکومت کی سست روی کو ذمہ دار ٹھہرانا بہت آسان ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی میں ماہر اقتصادیات اور مینیجمنٹ کی ماہر ریبیکا ہینڈرسن (Rebecca Henderson) بتاتی ہيں کہ امریکی حکومت نے ماضی میں کئی بار ہنگامی صورتحال کے دوران انوویشن اور صنعت کاری سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی تھی اور کئی کمپنیاں توقع کررہی تھی کہ ابھی بھی ایسا ہی ہوگا۔ ہینڈرسن کہتی ہیں کہ ”میں بھی یہی سوچتی رہی کہ ایک دفعہ حکومت ٹیسٹنگ پر توجہ دینا شروع کرے گی تو سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔ میں انتظار کرتی رہ گئی، لیکن ایسا کچھ نہيں ہوا۔ یہ سسٹم کی ایک بہت بڑی خامی ہے۔“
تاہم ہینڈرسن اور انوویشن کا مطالعہ کرنے والے دوسرے ماہرین کہتے ہيں کہ مسئلہ صرف حکومت کی سست روی نہیں ہے۔ ایک زمانے میں امریکہ کو انوویشن کا بے تاج بادشاہ مانا جاتا تھا، اور ملک کو فائدہ پہنچانے والی متعدد ٹیکنالوجیز دریافت بھی ہوئيں اور عملدارآمد بھی۔ لیکن کئی دہائیوں سے امریکہ میں انوویشن کی یہ روایت ختم ہوتی جارہی ہے۔ کسی بھی ملک میں ضروری ٹیکنالوجیز ایجاد کرنے اور انہيں بروئے کار لانے میں سرکاری فنڈنگ اور حکومتی پالیسیوں کا بہت بڑا ہاتھ ہوتا ہے۔ لیکن امریکہ میں طویل عرصے سے تخلیق کاری، نئے مواد، اور ویکسینز کو زیادہ اہمیت نہيں دی جارہی، جس کی وجہ سے ان شعبہ جات کو زيادہ پبلک فنڈنگ بھی نہيں حاصل ہوسکی۔ اس کے علاوہ، کئی اہم ٹیکنالوجیز کو مالی امداد یا تکنیکی معاونت بھی فراہم نہیں کی گئی۔ اس سب کا نتیجہ یہ نکلا کہ جب بحران سر پر پڑا تو امریکہ کچھ نہيں کر پایا۔
ہینڈرسن اپنی کتاب Reimagining Capitalism میں بتاتی ہیں کہ پچھلی نصف صدی کے دوران، امریکہ میں انوویشن کے فروغ کے لیے آزاد مارکیٹ پر انحصار کیا جارہا تھا۔ اس کا ایک نتیجہ تو یہ نکلا کہ سیلیکون ویلی میں بہت ترقی ہوئی اور آج وہاں کی ٹیک کمپنیوں پر پوری دنیا رشک کرتی ہے۔ لیکن اس کا نقصان یہ ہوا کہ امریکہ کے لیے سب سے ضروری شعبہ جات، یعنی تخلیق کاری اور انفراسٹرکچر، میں نہ تو زيادہ سرمایہ کاری ہوئی اور نہ ہی انہيں زیادہ معاونت مل سکی ہے۔
ہینڈرسن کی کتاب covid-19 کی ابتداء سے پہلی لکھی گئی تھی، لیکن وہ اپریل میں شائع ہوئی جب امریکہ میں وبا زور پکڑ رہی تھی۔ اپنی کتاب میں وہ بتاتی ہیں کہ ماحولیاتی تبدیلی اور عدم مساوات جیسے اہم مسائل میں کاروبار کیا کردار ادا کرسکتے ہیں، لیکن وہ ساتھ ہی اس بات کو بھی اجاگر کرتی ہيں کہ حکومت نے کئی دہائیوں سے نجی شعبے کا ساتھ نہيں دیا۔ ہینڈرسن کہتی ہیں کہ ”مجھے ایسا لگ رہا کہ میں نے اپنی کتاب کے اندر چھلانگ لگا دی ہے۔“
امریکی حکومت کی اس سست روی سے دنیا کی سب سے بڑی معیشت ڈوب گئی اور ہزاروں لوگ موت کے گھاٹ اتر گئے، لیکن ساتھ ہی انوویشن کے حوالے سے امریکہ کی خامیاں کھل کر سامنے آگئی ہيں۔
WHAT WE CAN DO?
Adopting and applying the most suitable technologies to ensure software solutions are designed with information security and protection in mind. Building and managing dedicated or leveraged software development, maintenance, and testing quality and efficiency. Providing onshore and offshore IT solution services to ensure turn-key delivery.
Why Learn Programming Languages?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
54660