Muhammad sohaib
زندہ باد
حافظ پولا نے چھکا لگانے کے بعد وکٹ توڑ ڈالی پھر حافظ پولہ کو چیف آرگنائزر نے بلے سے مارا حافظ پولے کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ھو گیا 🤣
🏏🙏🏼
مگر ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا ارگنائزر کو
ویڈیو اچھی لگے تو پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں شکریہ
وقت کی برف ہے ہر طور پگھلنے والی. 🏑
دن بھی ہے زیر سفر شام بھی ڈھلنے والی.🌹
سعودی کے ساتھ شرت گاڑی پر چڑ گیا تو گاری اپ کی. . ویڈیو اچھی لگے تو پیج فالو کر لے شکریہ
مدینہ تو مدینہ ہے
بہاولنگر/ سرعام چھترول ویڈیو
بہاولنگر : شادی شدہ خاتون کو بلیک میل کرنااوباش نوجوان کو مہنگا پڑگیا
بہاولنگر : خاتون نے ملنے کے بہانے دھوکے سے بلواکر مین شاہراہ پر سرعام چھترول کردی
بہاولنگر : راجے والی بستی کا رہائشی ندیم نامی اوباش نوجوان موبائل فون پر خاتون کو 6 روز سے تنگ کررہا تھا
بہاولنگر : خاتون نے تنگ آکر ملزم کو ملاقات کے لئے بلوایا
بہاولنگر : ملزم آیا تو خاتون اس کے گھر والوں نے اسے پکڑ لیا
بہاولنگر : خاتون نے سرعام مین شاہراہ پر ملزم کی چھترول کردی
بہاولنگر : ملزم کو چھترول کرکے پولیس کے حوالے کردیا
بہاولنگر : خاتون نسیم بی بی 5 بچوں کی ماں ہے
افتاری سے پہلے سموسو اور پکڑو پر حملا کرنے والا ملزم گرفتار
بلال فروٹ کمیشن شاپ کنگرہ
سارے دوست ویڈیو کو لائک اور پیج فالو کر لے شکریہ
ماشاءاللہ فیصل آباد میں ایک بچے نے 40 دن میں قران مجید کو مکمل حفظ کر لیا اور مولانا معاویہ ا ع ظ م طارق نے ٹیسٹ بھی لیا سنو دنیا کی احمقوں تم کیا قرآن کو ختم کرو گے دیکھو قرآن کا معجزہ سبحان اللہ آج اس معجزے کو دیکھ کر یقین ہو گیا کہ سوشل ازم کمیونسٹ دہریے ملحد یہ سارے دفن ہو چکے ہیں. . . . . . . .
حوصلہ بُلند ہونا چاہیے عروج ،زوال زندگی کا حصہ ہیں🔥🦅
یہ مسجد نبوی کا منظر ہے کہ بچے بھی اور بوڑھے بھی جوان بھی اس میں جاتے ہیں اور بچے اپنا بچپنہ بھی کرتے ہیں کوئی ان کو غصے نہیں ہوتا کوئی باہر نہیں نکالتا وجہ کیا ہے
میری نزدیک سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ وہاں سب لوگ عبادت میں متوجہ ہوتے ہیں اور اسی مقصد کے لئے گئے ہوتے ہیں اپنی چوہدراہٹ ،اپنی اکڑبازی ،شرارتیں اور تنقید کرنے کے لئے نہیں گئے ہوتے اس لئے ان کو بچوں کی شرارتیں پریشان بھی نہیں کرتی بلکہ ہر کوئی عبادات میں مگن ہوتا ہے
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر کسی کو توجہ کے ساتھ مسجد نماز پڑھنے۔ اور عبادت کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں اور اپنی مساجد میں بچوں کے آنے جانے کو برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں
کل جب بچوں کو مساجد میں برداشت کرنے والے نہیں ہونگے تو یہی بچے مساجد کو آباد کرنے والے ہونگے ان شاءاللہ تعالیٰ. . .
بلال فروٹ کمیشن شاب کنگرہ
ماشااللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.