Muhammad sohaib, Lahore Videos

Videos by Muhammad sohaib in Lahore. زندہ باد

حافظ پولا نے چھکا لگانے کے بعد وکٹ توڑ ڈالی پھر حافظ پولہ کو چیف آرگنائزر نے بلے سے مارا حافظ پولے کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ھو گیا 🤣

🏏🙏🏼
مگر ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا ارگنائزر کو

#viralreelsfb

Click to enable sound Next

Other Muhammad sohaib videos

حافظ پولا نے چھکا لگانے کے بعد وکٹ توڑ ڈالی پھر حافظ پولہ کو چیف آرگنائزر نے بلے سے مارا حافظ پولے کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ھو گیا 🤣 🏏🙏🏼 مگر ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا ارگنائزر کو #viralreelsfb

ویڈیو اچھی لگے تو پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں شکریہ

وقت کی برف ہے ہر طور پگھلنے والی. 🏑 دن بھی ہے زیر سفر شام بھی ڈھلنے والی.🌹

سعودی کے ساتھ شرت گاڑی پر چڑ گیا تو گاری اپ کی. . ویڈیو اچھی لگے تو پیج فالو کر لے شکریہ

بلال گارمنٹس کنگرہ

مدینہ تو مدینہ ہے

بہاولنگر/ سرعام چھترول ویڈیو بہاولنگر : شادی شدہ خاتون کو بلیک میل کرنااوباش نوجوان کو مہنگا پڑگیا بہاولنگر : خاتون نے ملنے کے بہانے دھوکے سے بلواکر مین شاہراہ پر سرعام چھترول کردی بہاولنگر : راجے والی بستی کا رہائشی ندیم نامی اوباش نوجوان موبائل فون پر خاتون کو 6 روز سے تنگ کررہا تھا بہاولنگر : خاتون نے تنگ آکر ملزم کو ملاقات کے لئے بلوایا بہاولنگر : ملزم آیا تو خاتون اس کے گھر والوں نے اسے پکڑ لیا بہاولنگر : خاتون نے سرعام مین شاہراہ پر ملزم کی چھترول کردی بہاولنگر : ملزم کو چھترول کرکے پولیس کے حوالے کردیا بہاولنگر : خاتون نسیم بی بی 5 بچوں کی ماں ہے

افتاری سے پہلے سموسو اور پکڑو پر حملا کرنے والا ملزم گرفتار

بلال فروٹ کمیشن شاپ کنگرہ

سارے دوست ویڈیو کو لائک اور پیج فالو کر لے شکریہ

ماشاءاللہ فیصل آباد میں ایک بچے نے 40 دن میں قران مجید کو مکمل حفظ کر لیا اور مولانا معاویہ ا ع ظ م طارق نے ٹیسٹ بھی لیا سنو دنیا کی احمقوں تم کیا قرآن کو ختم کرو گے دیکھو قرآن کا معجزہ سبحان اللہ آج اس معجزے کو دیکھ کر یقین ہو گیا کہ سوشل ازم کمیونسٹ دہریے ملحد یہ سارے دفن ہو چکے ہیں. . . . . . . .