Kanz ul Iman School & Razvi Computer College
Nearby computer & electronics services
54870
Hall Road
54000
5400
Shalamar Bagh
54000
A11
Wapda Town
Gulberg/3
54000
Near New Bannu Chungi, Dera Ismail Khan
54000
Let's Join to Discover Your Skills
عید نبوی کا زمانہ آگیا
لب پر خوشیوں کا ترانہ آگیا
ہر ستارے کو ملی ہے روشنی
ہر کلی کو مسکرانا آ گیا
ہر طرف صل علی کی دھوم ہے
وجد میں سارا زمانہ آ گیا
پرچم دین محمد ہو بلند
کفر کو گردن جھکانا آگیا
کیوں نہ ہوقسمت کےماروں کوخوشی
پاس رحمت کا خزانہ آ گیا
آج چمکا دو در و دیوار کو
عاشقوں کا دن سہانا آگیا
میرے ہونٹوں پر ہے نعت مصطفی
ہاتھ بخشش کا بہانہ آ گیا
حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمتہ علیہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کے سلسلے میں آیات و کرامات بے شمار ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں کہ ایوان کسریٰ لرز اٹھا اور اس کے چودہ کنگرے گر گئے اور دریائے سادہ خشک ہو گیا اور اس کا پانی زیر زمین چلا گیا اور رود خانہ سادہ جسے وادی سادہ کہتے ہیں جاری ہو گیا حالانکہ اس سے قبل اسے منقتع ہوئے ایک ہزار سال گزر چکا تھا اور فارسیوں کا آتشگدہ بجھ گیا جو کہ ایک ہزار سال سے گرم تھا۔
(مدارج النبوۃ جلد ۲ ص ۲۷)
ایک شخص گلی گلی پھر کر آواز لگا رہا ہے کہ کسی کو بازار سے کوئی سودا سلف منگوانا ہے تو بتا دے ۔ کبھی کہیں اور کبھی کسی گلی میں کسی گھر کا دروازہ کھلتا ہے اور دروازے کی اوٹ میں کھڑی خاتون اپنی ضروریات بیان کرتی ہیں ۔
اگلے دن وہی شخص گلی گلی گھوم کر گھروں میں خط پہنچا رہا ہے جو روم اور فارس کے محاذ پر جہاد میں مصروف سپاہیوں کی طرف سے اُن کے اہل خانہ کے نام آئے ہیں ۔
خط پہنچانے کے ساتھ وہ آواز بھی لگا رہا ہے کہ کسی نے جوابی خط دینا ہے تو لکھ کر فلاں تاریخ تک میرے حوالے کر دے کہ فلاں تاریخ فلاں محاذ پر قاصد نے روانہ ہونا ہے ۔
آواز لگانے والا ساتھ یہ بھی آواز لگاتا ہے کہ لکھنے کا سامان کسی کے پاس نہیں تو مجھ سے لے لے اور اگر کسی کو لکھنا نہیں آتا تو مجھ سے لکھوا لے ۔
اکا دکا گھروں کے دروازے پر مؤرخ نے یہ منظر بھی دیکھا کہ وہ شخص دروازے کی چوکھٹ پر بیٹھا ہے اور دروازے کی اوٹ سے کوئی خاتون جوابی خط کا مضمون بیان کر رہی ہیں اور یہ لکھتا جاتا ہے ۔
اجنبی زمینوں پر اُس وقت کے فرعونوں کو ناکوں چنے چپانے پر مجبور کرنے والے مجاہدین کے گھروں میں روزمرہ ضروریات کے مطابق سودا سلف پہنچانے والا ، اُن مجاہدین کے گھروں پر ڈاک پہنچانے اور ڈاک کا جواب محاذوں کی طرف روانہ کرنے والا یہ شخص " امیر المومنین عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ تھے ، ہمارے پیارے امیر المومنین عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ
۔۔۔
* بحوالہ " الفاروق " از شبلی نعمانی
اللہ تعالیٰ کا ذکر ، ترکی کے عالم
علامہ خادم حسین رضوی صاحب اپنے اساذ علامہ عبد الستار سعیدی صاحب کا ادب کرتے ہوئے
عالم کفر کی باتیں مان کے کیا کر رہے ہو؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the business
Telephone
Website
Address
St. No. 1, Umar Block Meraj Park
Lahore
54000
Lahore
A state-of-the-art Media and Graphic Design Company offering innovative solutions for Advertising, B
Gulberg Galleria, Main Boulevard Gulberg (opposite Siddiq Trade Center)
Lahore, 54660
We are Apple Authorized Reseller and Service Provider, selling Apple products with One Year Official (Local & International) Warranty.
39 Empress Road
Lahore, 54000
Specialized in - Buisiness Process Management- Master Data Management- Business Intelligence- Applic
Hafeez Centre
Lahore, 54000
www.hafeezcentre.com.pk is Pakistan's biggest website for sale & purchase of used mobile phones and computer items
3-K, Commercial Area, Model Town
Lahore, 54700
E-commerce platform for restaurants, grocery stores, meat shops, and food retail industry.
225 Cavalry Grounds
Lahore, 54810
Hashe is an IT service provider dedicated to providing cost-effective & high-quality IT solutions.
Www. Hungametime. Com
Lahore, 53000
This site includes jokes,songs which are updated daily ,new n updated movies 4 downloading, software
44-A, Block B-3, Gulberg III
Lahore, 56000
A premium and focused Consulting House, which specializes as an exclusive Consultancy, Training, App
90-B Hali Road, Block B, Gulberg 2
Lahore, 54660
Web 3.0 Development company providing innovative technical solutions in Custom Web Development, Mobil
51 R Johar Town
Lahore, 54000
Welcome to the official page of Cinnova Careers Join us to explore exciting career opportunities.
Lahore, 54000
This is a page for all the Telecom Engineers. Join it and become the part of a technology community, and share your experiences...