IQRA Rauzat Ul Atfal Aljadeed educational High school
Islamic based institute Hifz Ul Quran + Play group to Matric English Medium
آج یوم مزدور ہے لاکھوں روپے سرکاری خزانے سے تنخواہ لینے والے ملازم چُھٹی کرینگے اور جن کے گھر ایک وقت کا کھانا نہیں وہ مزدور دیہاڑی پر جاہیں گئے اور چھٹی منائی جارہی ہے مزدوروں کے نام پر
یکم مئی مزدور ڈے
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ جب خلیفہ بن گئے اور آپ کی تنخواہ مقرر ہونے لگی تو آپ نے فرمایا مدینہ کے مزدور کی جتنی تنخواہ ہے میری تنخواہ اتنی مقرر کی جائے،اگر میرا اس میں گزارا نہ ہوا تو میں مزدور کی تنخواہ بڑھا دوں گا،
آج مزدور ڈے کے موقع پر شعر و شاعری ہو گی،مقالے پڑھے جائیں گے،تقاریر ہوں گی،مگر جو کام ہم کر سکتے ہیں،وہ نہیں کرتے،ہمارے اردگرد اس طرح کے جو لوگ ہیں جن کی سفید پوشی کا بھرم قائم ہے،ان کی خاموشی سے مدد کر دیں،
لیکن المیہ یہی ہے باتیں ہی باتیں ہیں،عمل نہیں ہے
،اگر کچھ مزدور کے لیے کرنا ہے تو اسلامی تعلیمات پر عمل کرو۔
۔
#اقراء
Eid symbolizes happiness , joy , sharing and caring for each other . A few highlights of the fun-filled Eid Milan Party celebrated today by IQRA school students and their teachers are shared.
مورخہ 20 اپریل بروز ہفتہ اقرأ روضۃ الاطفال الجدید ہائی سکول میں عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ ۔ بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بھی اہمیت کی حامل ہیں ۔ خوشی کے اس موقع پر میجک شو کا بھی اہتمام کیا گیا تھا ۔ بچوں کی خوشی دیدنی تھی ۔ ❤️🥳
.
#اقراء
Eid symbolizes happiness , joy , sharing and caring for each other . A few highlights of the fun-filled Eid Milan Party celebrated today by IQRA school students and their teachers are shared.
مورخہ 20 اپریل بروز ہفتہ اقرأ روضۃ الاطفال الجدید ہائی سکول میں عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ ۔ بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بھی اہمیت کی حامل ہیں ۔ خوشی کے اس موقع پر میجک شو کا بھی اہتمام کیا گیا تھا ۔ بچوں کی خوشی دیدنی تھی ۔ ❤️🥳
.
#اقراء
⚡🌸 *اقرأ سائنس اکیڈمی*✨🌸
الحمدللہ اقرأ روضۃ الاطفال الجدید ہائی سکول انتظامیہ کا طالبات کی تعلیم و تربیت کی جانب نہایت شاندار قدم 🥳
*علاقے بھر کی واحد معیاری گرلز اکیڈمی*
✨
💥ادارے کی نمایاں خصوصیات!
🌀□پرسکون و صحت مند تعلیمی ماحول
🌀□ اعلی' تعلیم یافتہ اور تجربہ کار سٹاف
✅○نصابی،ہم نصابی اور غیر نصابی سرگرمیاں ریگولر روٹین کا اہم حصہ
✅○پڑھائی کے ساتھ ساتھ بچوں کے کھیل اور غیر نصابی سرگرمیوں کی سہولیات
✅○کوالیفائیڈ سٹاف
✅▪︎سبجیکٹ سپیشلسٹ میل اینڈ فی میل سٹاف
✅▪︎تمام ان ڈور اینڈ آوٹ ڈور سرگرمیاں۔
✅▪︎مکمل روٹین کے مطابق فل ڈے ایکٹیوٹیز
💥 UNDER THE SUPERVISION OF:
IQRA Rauzat-ul-atfal Aljadeed management
*Play Group to 10th*
*F.A* *F.sc* *i.com* *B.Com* *B.A* *M.A English*
*Special For Girls only*
*Admission Open*
*داخلہ جاری ہے*
*صرف لڑکیوں کیلئے*
*ماہانہ فیس میں 50% ڈسکاؤنٹ*
اگر آپ بھی اپنی بچیوں کیلئے ایک شاندار و الگ ماحول کی تلاش میں ہیں تو اپنی بچیوں کی بہترین تعلیم و تربیت کیلئے اقرأ سائنس اکیڈمی لازمی وزٹ کریں.
ایڈمیشن معلومات کیلئے کال یا واٹس ایپ کریں
Eid UL Fitr Mubarak to All of You.
⚡⚡⚡✨
تلاطم خیز موجوں میں اترنا ہے، بکھرنا ہے
جہادِ زندگی صاحب، لبِ دریا نہیں ہوتا!✨✨✨
انسان کی عادات پر اس کی فطرت کی چھاپ ہوتی ہے لیکن عادت کو اگر تربیت کی روشنی مل جائے تو یہ اس کی دین و دنیا کی کامیابی کا سبب بن جاتی ہے۔ایک کامیاب انسان ہر طرح کے حالات میں بھی اپنا رویہ مثبت رکھتاہےاور زندگی کے واقعات سے سبق سیکھتا ہے۔اقرا روضۃ الاطفال الجدید ہائی سکول نے ⚡آداب زندگی ✨کے عنوان سے ایک بہترین تربیتی سلسلہ شروع کررکھا ہے جس میں بہتر زندگی گزارنے کیلئے طلبہ وطالبات کی ذہنی اور اخلاقی تربیت کی جاتی ہے۔اسی سلسلے میں آج مؤرخہ 29 مارچ بروز جمعتہ المبارک اقرأ سکول کے اساتذہ کرام نے طلبہ و طالبات کوایک لیکچردیا جس میں انھوں نے ✨کھانے پینے کے آداب ✨پربات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ کھانے کے ٹیبل پر بیٹھ کر کس طرح کا رویہ رکھنا ہے، بچوں کو میزبانی و مہمان نوازی کے آداب بھی سکھائے گئے
سیشن کے اختتام پر طلباء و طالبات نے زندگی میں اچھا انسان بننے کا عزم کیا اور اس تربیتی نشست سے بھر پور انداز میں محظوظ ہوئے۔۔
غزوہ بدر (عربی: غزوة بدر الكبرى وبدر القتال ويوم الفرقان) 17 رمضان 2 ہجری بمطابق 13 مارچ 624ء کو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی قیادت میں مسلمانوں اور ابو جہل کی قیادت میں مکہ کے قبیلہ قریش اور دیگر عربوں کے درمیاں میں مدینہ میں جنوب مغرب میں بدر نامی مقام پر ہوا۔
غزوہ بدر - آزاد دائرۃ المعارف -
*Maths Practice on White Board*
Grade 5th ...
Students get confidence when they Use White board . Join us and feel the difference
#اقراء
#تعلیم
محترم والدین ۔۔۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ
*خوشخبری*📢📢📢
الحمدللہ! آپ تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے *اقرأ سکول و اکیڈمی میں سولر سسٹم لگا کر اقرأ سکول کو لوڈ شیڈنگ فری* کر دیا گیا ہے 🌅🌅🌅۔ آپ والدین کے تعاون اور نیک خواہشات کا بہت بہت شکریہ ۔
*ہمارا مقصد آپ کے بچوں کو معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ اچھا اور پر سکون ماحول فراہم کرنا ہے*
علاقے کا واحد لوڈ شیڈنگ فری سکول ✨
اقرأ انتظامیہ: 6289195-0304
😍 بندوں پر خاص ابر بہاراں پھر آگیا
رحمت لئیے ہوئے ماہ رمضاں پھر آگیا 😍
Friday Activity
😍 بندوں پر خاص ابر بہاراں پھر آگیا
رحمت لئیے ہوئے ماہ رمضاں پھر آگیا 😍
Friday Activity
ماہِ رمضان کا دوسرا جمعہ
جمعہ کے اس دن اللہ ہم سب کو ہر پریشانی، لوگوں کے حسد اور ناگہانی آفات سے بچائے، صحت و تندرستی عطا کرے اور اپنی امان میں رکھیں آمین ثم آمین
#اقراء
#اقراروضتہ الاطفال الجدید۔
#تعلیم و تربیت
*Students of Montessori Campus are eagerly enjoying their activity day by colouring*. Their interest, motivation from Teachers is appreciated 👏👏👏🎉
*Students of Montessori Campus are eagerly enjoying their activity day by colouring*. Their interest, motivation from Teachers is appreciated 👏👏👏
سانس لینا اتنا ضروری نہیں جتنا ختم نبوتؐ کی حفاظت کرنا ضروری ہے.
سب بولیں تاجدار ختم نبوتؐ زندہ باد!
💐💐💐💐💐💐💐💐عقیدہ ختمِ نبوّت صلی اللّٰہ علیہ وسلم♥️♥️♥️
تاجدارختم نبوّت زندہ باد، زندہ باد!💞💞💞
اَنا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ لَا نَبِيَّ بَعْدِىْ۔۔۔(الحدیث)
میں خاتم النبیؐین ہوں، میرے بعد کوئی نبؐی نہیں آئے گا، ترمذی❤
کی محمد ﷺ سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں،
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں!🍂
اقرأ روضة الاطفال الجدید ہائی سکول کے طلباء و طالبات میں عقیدہ ختم نبوت کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کیلئے مس رمیسہ جمیل صاحبہ لیکچر دیتے ہوئے ۔ ماشاءاللہ
ختم نبوت زندہ باد
ختم نبوت زندہ باد
Morning Prayer 🤲... Montessori campus
🌟 Spectacular, mesmerizing, and truly unforgettable! The students of IQRA Rauzat-ul-atfal Aljadeed high school and IQRA Science academy School delivered an outstanding Army Tablo performance that left us in awe.✨ The stage was set on fire by the students of IQRA Rauzat-ul-atfal Aljadeed high School Army Tablo, who displayed an unmatched passion and dedication to their craft.
الحمداللہ ۔ ترقی کا ایک دور ، ایک عہد ، ایک ادارہ ایک تاریخ ❤️ اقرأ روضۃ الاطفال الجدید ہائی سکول و اقرأ سائنس اکیڈمی
نئے سیشن کی کلاسز شروع ہوچکی ہیں ۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ سٹاف کی زیرنگرانی۔
🌀 داخلے جاری ہیں
برائے سیشن 2024
بوائز اینڈ گرلز
برائے جماعت پلے گروپ تا دہم
الحمدللہ !
شاندار تعلیمی نتائج
اپنے سابقہ تجربات و مشاہدات اور ماضی کی قابل فخر روایات کے ساتھ, تعمیر ملت کے لیے کوشاں اقرأ روضۃ الاطفال الجدید 🌸
☆☆☆ہمارا نصب العین !☆☆
✨ قرآن مجید کی تعلیم کو عام کرنا
✨ قرآن مجید جیسی عظیم دولت کو آپ کے بچوں کے سینوں میں منتقل کرنا
🌊تعلیم و تربیت
🌊 کردار و قیادت
🌊کھیلوں،نصابی،ہم نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ بچوں کی ہمہ گیر تربیت اور تعمیر و سیرت کی طرف خصوصی توجہ
🌊○نظریہ پاکستان کا مکمل امین اور
🌊○طلباء کے روشن مستقبل کا ضامن
اپنے ہونہار بچوں کی ذہنی،جسمانی،جذباتی ، اخلاقی نشوونما اور انکی خداداد صلاحیتوں کو نکھارنے کی خاطر اور میرٹ کے حصول کے لیے قابل اعتماد ادارہ
💥ادارے کی نمایاں خصوصیات!
🌀□ صبح سے رات تک مکمل ریگولر کلاسز
🌀□پرسکون و صحت مند تعلیمی ماحول
🌀□ اعلی' تعلیم یافتہ اور تجربہ کار سٹاف
🌀 پلے گروپ تا میٹرک انگلش میڈیم و ناظرہ قرآن کریم کی تعلیم لازمی
🌀□حفظ قرآن کریم کا مستند ادارہ
✅○نصابی،ہم نصابی اور غیر نصابی سرگرمیاں ریگولر روٹین کا اہم حصہ
✅○پڑھائی کے ساتھ ساتھ بچوں کے کھیل اور غیر نصابی سرگرمیوں کی سہولیات
✅○کوالیفائیڈ سٹاف
✅▪︎سبجیکٹ سپیشلسٹ میل اینڈ فی میل سٹاف
✅▪︎تمام ان ڈور اینڈ آوٹ ڈور سرگرمیاں۔
✅▪︎مکمل روٹین کے مطابق فل ڈے ایکٹیوٹیز
💥 UNDER THE SUPERVISION OF:
IQRA Rauzat-ul-atfal Aljadeed management
مزید تفصیلات کے لیے ابھی کال کریں یا وٹس ایپ پر رابطہ کریں
0304-6289195
Believe in Yourself and you will be unstoppable...
ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو ۔۔۔
تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے ،😍😍😍😍
IQRA Rauzat-ul-atfal Aljadeed high school Chungi Branch Result ceremony 🎑
IQRa Rauzat-ul-atfal Aljadeed high school shalamar Branch Result ceremony
❤️⚡ *وہ عطا کرے تو شکر اس کا*
وہ نہ دے تو ملال نہیں
میرے رب کے فیصلے کمال کے ہیں
*ان فیصلوں میں زوال نہیں*❤️ الحمد اللہ آج اقرأ سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات نہایت ہی خوبصورت انداز میں منعقد ہوئی ۔ پوزیشن ہولڈرز بچوں کو انعامات سے نوازا گیا۔ اور حفاظ بچوں کی آمین کی محفل سجائی گئی۔ آج کی تقریب کو رونق بخشنے اور تشریف لاکر ہماری محفل کو چار چاند لگانے پر اقرأ انتظامیہ تمام والدین کی شکر گزار ہے ۔
آپ تمام والدین کا بہت بہت شکریہ 💐💐💐
منجانب: اقرأ انتظامیہ
محترم والدین و سربراہان! 🥳🥳🥳🥳
اقرأ روضتہ الاطفال الجدید ہائی سکول (کاہنہ برانچ) کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات و حفاظ بچوں کی دستاربندی کی تقریب کل مؤرخہ 25 جنوری بروز جمعرات *الحرم شادی ہال* میں منعقد ہوگی ۔ پوزیشنز ہولڈر طلبا و طالبات کو انعامات سے نوازا جائے گا۔(انشاء اللہ)
تقریب صبح 9 بجے شروع ہوگی ۔ تمام تقریب اقرأ روضۃ الاطفال الجدید ایجوکیشنل ہائی سکول کے آفیشل فیس بک پیج پر لائیو دکھائی جائے گی ۔ ❤️
کسی قسم کی معلومات کیلئے ڈائل کریں🤙🤙🤙 (6289195-0304)
🤲خدا کرے میری ارض پاک پہ اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو ۔۔۔
🇵🇰پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر لاہور کے عظیم تعلیمی ادارے اقراء روضۃ الاطفال الجدید ایجوکیشنل ہائی سکول میں جشنِ آزادی کے عنوان سے🎆 رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا
🎙️جس میں سکول کے طلبہ وطالبات نے ملی نغموں ترانوں کوئز پروگرام میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا
🕴️اس تقریب کے مہمانِ خصوصی جناب مولانا سر فیاض اعوان صاحب، مفتی صبغت اللہ صاحب اور سر شعیب صدیقی صاحب تھے
🎁🏅🏅🏅🏅🏅🏅🏅عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچوں کو میڈل اور کیش انعامات سے بھی نوازا گیا
آخر میں وطن کی بقاء و سلامتی کی دعا کے ساتھ تقریب کا اختتام ہوا۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انتظامیہ۔۔ اقراء روضۃ الاطفال الجدید ایجوکیشنل ہائی سکول
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
Opening Hours
Monday | 07:15 - 17:00 |
Tuesday | 07:15 - 17:00 |
Wednesday | 07:15 - 17:00 |
Thursday | 07:15 - 17:00 |
Friday | 07:15 - 15:00 |
Saturday | 07:15 - 17:00 |
Lahore, 54000
TNS is Pakistan's leading Project Based learning (PBL) & International Baccalaureate (IB) school. Welcome to the concept of Learning without boundaries.
Uet, Lahore
Lahore
Welcome to IBM-UET! Institute of Business and Management (IBM) at the University of Engineering and Technology (UET) Lahore. visit our website-- http://www.ibm-uet.edu.pk/
Punjab University Canal Road
Lahore, 54600
Not Official Page! Pioneer in offering various programs from BS to PhD in the field of Industrial Engineering and Quality Management in Pakistan.
Mall Road
Lahore
Strategic Corporate Consultation. Secretarial and Corporate Compliance Reporting Services. Share registrar services. Mergers, Acquisitions and Liquidation Proceedi...
King Edward Medical University, Nelagumbad, Anarkali
Lahore, 54000
Fanpage for the Class of 2012! Class people can join the top-secret classgroup by invites!
Lahore
Official fan page of Bright Grammar School (BGS) in Lahore, Pakistan. Founded: September 1990 by Ch Aitmad-Ud-Dula and Samina Aitmad Director BGS: Najeeb Aitmad BGS group: http:...
FAZAIA INTERMEDIATE COLLEGE MUNIR Road
Lahore, 54000
Enter to learn : leave to serve
Valancia Housing Society, E-Block
Lahore, 54000
ACADEMIA DE AVERROES CIE Center No: PK 864
2/2 Dev Samaj Road, St Nagar
Lahore, 54000
The first technical education college in Pakistan.
Lahore, 54000
SUGGEST TO FRIENDS 1.000 √ DONE █ 2.000 √ DONE ██ 2.500 suggest ███ 3.000...suggest ████ 5.000....suggest █████7.000.... suggest ██████10.000...suggest Creator : ♥ *Ss* ♥ Admins...