Jahan e khawajgan
Jahan Khawajagan is a department of Anjuman-e-Hussainia. The purpose of this page is to keep the comm
شبِ جمعہ شبِ دعا🤲🏻
⚪ امام جعفر صادق ؑفرماتے ہیں:
’’شب جمعہ میں مچھلیاں سر پانی سے باہر نکالتی ہیں اور صحرائی جانور اپنی گردنیں بلند کر کے بارگاہِ الہٰی میں عرض کرتے ہیں کہ اے پروردگار ا انسانوں کے گناہوں کے باعث ہم پر عذاب نہ کرنا۔‘‘
(مفاتیح الجنان،اعمال جمعرات و جمعہ)
🔹 Marhoomeen Tags
https://www.facebook.com/share/tnEJNqKXkHZR9wYe/?mibextid=6GVB1S
التماس صورۃ الفاتحہ جملہ مرحومین🤲🏻
انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور
روشن مستقبل قبیلہ چاولہ✨
🔹قبیلہ چاولہ عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق اپنے ہونہار طلباء و طالبات کے روشن مستقبل کیلئے
ہادی ای لرننگ کے ذریعہ جدید علوم متعارف کروا رہا ہے.
🔹 Digital Marketing 🔹Web Development
🔹 Graphic Designing 🔹Artificial Apps
🔹 Auto Cad
🔹جو طلباء و طالبات مندرجہ بالا علوم سے مفید ہونا چاہتے ہیں دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں
🔸 شیخ علی اکبر چاولہ (کوارڈینیٹر)
03009453746
منجانب:
قبیلہ چاولہ انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور
🔹 میڈیا رپورٹ AHKN
🗓️ 4 جنوری بروز جمعرات 2024
📍 قومی مرکز شاہ جمال میں
🔹 جناب کاظم علی قاضی صاحب کے چھٹی مرتبہ بلا مقابلہ صدر قوم خواجگان منتخب ہونے پر تقریب حلف برداری ہوئی تقریب کا آغاز ٹھیک 9 بج کر 45 منٹ پر تلاوت قران مجید سے ہوا
تقریب کی نظامت کے فرائض جناب شیخ محسن رضا نے سر انجام دیے الیکشن کمشنر جناب شاہد علی تلونڈی والے نے قاضی صاحب سے صدارت کا حلف لیا
🔹 قاضی صاحب نے اپنے پہلے صدارتی خطاب میں قوم کا شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے ان پر بھرپور اعتماد کیا اور ایک مرتبہ پھر قوم کی خدمت کے لیے منتخب کیا جناب سعید منگلہ صاحب نے اپنے مختصر خطاب میں قاضی صاحب کو منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور اپنے تعاون کا یقین دلایا
🔹 ممبر الیکشن کمیشن ایڈوکیٹ جناب عباس ہیرا صاحب نے بھی اپنے مختصر خطاب میں قاضی صاحب کو مبارکباد پیش کی اور سعید منگلہ صاحب کی خدمات کا اعتراف کیا تقریب حلف برداری کا اختتام دعائے ظہور امام زمانہ علیہ السلام سے ہوا شرکائے تقریر کی خدمت میں ناشتہ پیش کیا گیا
🔹 انجمن حسینیہ کے شعبہ نشرواشاعت نے اس تقریب کو اپنے یوٹیوب چینل AHKN پر لائیو نشر کیا اور اس کی تصویری جھلکیاں اپنے فیس بک پیج جہان خواجگان پر شیئر کر دی ہیں
🔹 Pics Link👇
https://www.facebook.com/100064741839120/posts/848099554024765/?mibextid=AQCFcj8imgClWYJ5
انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی رجسٹرڈ لاہور
https://www.youtube.com/live/_npJzLIFbtw?si=HtADbniboRxmCTJU
[Live] Oath Taking Ceremony || Mr. Kazim Ali Qazi As President Of Anjuman Hussainia | Qoumi Markaz [Live] Oath Taking Ceremony || Mr. Kazim Ali Qazi As President Of Anjuman Hussainia | Qoumi Markazvenue: Qoumi Markaz Shah Jamal LahoreSpeaker: ...
https://youtu.be/ZSgvJHntVvQ
🔹 Election Commission Anjuman Hussainia
🔹 Kazim Ali Qazi Sahab elected as unopposed president of Anjuman hussainia for the tenure of 2023- 2025
🔹 Oath Taking Ceremony 04-january-2024 at 09:30am
انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور
Election Commission | Kazim Ali Qazi Sahab Elected as Unopposed President of Anjuman Hussainia Election Commission | Kazim Ali Qazi Sahab elected as unopposed president of Anjuman hussainia for the tenure of 20 23- 2025 | Oath Taking 04-january-2024 at...
📣 اہم اعلان
🔹 الیکشن کمیشن انجمن حسینیہ نے
🔹 کاظم علی قاضی صاحب کے بلا مقابلہ صدر قوم خواجگان منتخب ہونے کا اعلان کر دیا ہے
🔸 تقریب حلف برداری 04 جنوری 2024 کو صبح 09:30 بجے قومی مرکز شاہ جمال میں منعقد ہو گی
الیکشن کمیشن انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی
آن لائن شعبہ ملن
توجہ فرمائیں!!📣
اہم اطلاع برائے شعبہ ملن
🔹جو فیملیز رشتے کی تلاش میں ہیں وہ دیئے گئے لنک پر کلک کر کے گروپ جوائن کر لیں.
🔹 اس گروپ میں صرف اور صرف شعبہ ملن ک حوالے سے میسجز چلائے جائیں گے.👇🏻
https://chat.whatsapp.com/DV3FlG1P8KA2dRPnLwe3nC
🔹 رشتے کے حوالے سے مزید معلومات کے لیے دیئے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں
03271744177
انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور
https://youtu.be/lrkWB0EHmqQ
Special message from agha Syed Javad musvi on youm e milad of khatoon e jannat Bibi Fatima Zehra (a.s)
انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور
A message from agha Syed Javad musvi on youm e milad of khatoon e jannat Bibi Fatima Zehra (a.s) Special message from agha Syed Javad musvi on youm e milad of khatoon e jannat Bibi Fatima Zehra (a.s)انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور ...
💐ولادت باسعادت💐
سیدہ کونین زوجہ امیر المومنینؑ،مادرِ حسنینؑ،جگر گوشہ رسولﷺ سیدہ کائنات سلام اللّٰہ علیھا
کے پُر مسرت موقع پر تمام مومنین ومومنات بلخصوص امام زمانہؑ کی بارگاہ میں مبارکباد پیش کرتے ہیں
انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور
محتضر تعارف جنابِ سیدہ سلام اللہ علیہ (01)
ولادت باسعادت سیدہ کونین عزت سرکار امیر المومنینؑ،مادرِ حسنینؑ،جگر گوشہ رسولﷺ سیدہ کائنات سلام اللّٰہ علیھا
🔲 حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللّٰہ علیھا کے یوم ولادت و معجزہ سورہ کوثر پر امام زمانہؑ کی بارگاہ میں ھدیہ عقیدت اور اپنے افعال سے مبارکباد پیش کرنے کی توفیق طلب کیجئے۔
انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور
خیرکم من تعلم القرآن
انجمن حسینیہ خواجگان نارووال(حسینیہ قرأت کالج) کے زیر اہتمام فری بنیادی علم دین حاصل کرنے کا موقع
چوتھا دورہ دینیات کورس
(تجوید قرآن ،احکام و عقائد)
دورانیہ کورس چار ماہ
آغاز یکم جنوری 2024
شرائط:
کم از کم عمر 12 سال
کورس مکمل کرنے کا شرعی تعہد۔
داخلے جاری ہیں
داخلہ فارم لنک
https://docs.google.com/forms/d/1KZs9PE4Yq5SxkBPsKUsblnYLrMVk2VzXFrJo-F1R7MU/edit
انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی لاہور
میڈیا رپورٹ AHKN
مشترکہ مجلس ترحیم
برائے ایصالِ ثواب مرحومین
31 دسمبر 2023
◼️ تلاوت کلام پاک:-
جناب سبط محمد صاحب
◼️ سوز خوانی:
جناب محمد رضا منگلہ
◼️خطاب:-
جناب مولانا محمد جعفر آف مدرسۃ الزھرا صاحب
📌بمقام:-
قومی مرکز شاہ جمال لاہور
◼️مجلس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا اور حدیث کساء کی تلاوت کی گئی.
◼️بعدازاں جناب محمد رضا منگلہ صاحب نے بارگاہِ اہلبیتؑ میں مدح سرائی کی.
◼️ حرفِ آخر کے طور پر جناب مولانا محمد جعفر آف مدرسۃ الزھرا صاحب نے فضائل و مصائب بی بی سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا بیان فرمائے.
◼️ مجلس کو شعبہ نشرو اشاعت کی جانب سے یوٹیوب چینل پر لائیو کیا گیا اور تصاویری کوریج بھی کی گئی.
◼️مجلس کے اختتام پر نماز با جماعت ادا کی گئی اور مومنین و مومنات میں نیازِ امام تقسیم کی گئی.
⏯️ Jahan e khawajgan
https://www.youtube.com/live/_-Wv1gLQsS8?si=FBkWqhO_roqkYr1N
انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور
https://www.youtube.com/live/_-Wv1gLQsS8?si=FBkWqhO_roqkYr1N
[Live] MAJLAS -E- TARHEEM || Molana Agha Muhammad Jafar || (Qomi Markaz Shah jamal Lahore) [Live] MAJLAS -E- TARHEEM || Molana Agha Muhammad Jafar || (Qomi Markaz Shah jamal Lahore)venue: Qoumi Markaz Shah Jamal LahoreSpeaker:Molana Agha Muhammad...
خیرکم من تعلم القرآن
انجمن حسینیہ خواجگان نارووال(حسینیہ قرأت کالج) کے زیر اہتمام فری بنیادی علم دین حاصل کرنے کا موقع
چوتھا دورہ دینیات کورس
(تجوید قرآن ،احکام و عقائد)
دورانیہ کورس چار ماہ
آغاز یکم جنوری 2024
شرائط:
کم از کم عمر 12 سال
کورس مکمل کرنے کا شرعی تعہد۔
داخلے جاری ہیں
داخلہ فارم لنک
https://docs.google.com/forms/d/1KZs9PE4Yq5SxkBPsKUsblnYLrMVk2VzXFrJo-F1R7MU/edit انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی لاہور
مجلس ترحیم
برائے ایصالِ ثواب مرحومین
🕙 11:30 تا 1:00 بجے دن
📌 قومی مرکز شاہ جمال لاہور
▪️بروز اتوار
🗓️ 31 دسمبر 2023
▪️ خطاب
مولانا محمد جعفر آف مدرستہ الزہرا لاہور
(12:00 بجے دن)
▪️مقررہ وقت پر قران خوانی میں تشریف لائیں اور اپنے مرحومین کو قرآن خوانی کا ثواب ھدیہ کریں
◼️برائے رابطہ کنوینیئر
شیخ محمد مدثر ظفر والی 03070482869
_______
JOIN OUR ALERTS👇🏻
https://chat.whatsapp.com/HKslI1xyYEEKWUwA1VDzHF
انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی رجسٹرڈ) لاہور)
An Excellent Opportunity for Job Seeking Graduates
🔸Dear Sir!
▪️ Jinnah Executive Services Group of Academies is going to start a special session at the start of new year for preparation of Single Paper Exams
▪️ New session will be started from 1st January 2024
▪️ Dear Sir! ask the graduates in any subject with even the 2nd division to join the session as he can become an officer in more than 60 government departments after coaching of only 3 months .
▪️ Registration will be on First Come, First Serve Bases as only few slots are available now?
🔸 Contact me for registration or at given numbers in above post
Regards Shajar Abbas
شعبہ اصلاح رسوماتِ قبیح
مشترکہ دستورالعمل
🔸 انجمن حسینیہ کی ہر خبر سے آگاہ رہنے کے لیے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں.👇🏻
https://chat.whatsapp.com/HKslI1xyYEEKWUwA1VDzHF
انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور
🔸 Youtube Link👇
https://youtube.com/shorts/U1KFRrOUXqU
🔸 How we can control our sugar Level
🔸 Dr. M Ali Aoun Convener Al Khomeni Free Hospital
انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور
شبِ جمعہ 🤲🏻
اوقاتِ قبولیتِ دُعا
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
’’چار اوقات میں دُعا منظور ہوتی ہے؛ وِتر (آخری رکعت نمازِ شب)میں ،فجر کی نماز کے بعد، ظہر کی نماز کے بعد،مغرب کی نماز کے بعد۔‘‘
(ہدیۃ الشیعہ،ص286)
التماس سورۃ الفاتحہ برائے ایصالِ ثواب مرحومین🤲🏻
انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور
🔹 Youtube Link👇
https://youtu.be/5TX65py6sbo
🔹 25th Fakhr e Qoum Gold Medal | 07 January 2024 | Aiwan e Iqbal Lahore | AHKN
انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور
میڈیا رپورٹAHKN
🗓️ 26 دسمبر 2023
📍 قومی مرکز شاہ جمال لاہور
🔹26 دسمبر بروز منگل 2023 قومی مرکز شاہ جمال میں نگران صدر جناب سعید منگلہ صاحب کی زیر صدارت میٹنگ کا انعقاد ہوا
🔹 جس کا ایجنڈا ای کامرس(E Commerce) کے ذریعے سے قومِ خواجگان کے ہونہار طالب علموں کو *آئی ٹی(IT) کی تعلیم کے ذریعے با ہنر بنانا اور مناسب ذریعہ معاش فراہم کرنا تھا۔
🔹میٹنگ میں سینیئر نائب صدر جناب ثمر عباس، جوائنٹ سیکرٹری جناب ذیشان حیدر ساعتی، اور کنوینیر شعبہ نشر و اشاعت جناب مہدی صاحب دربار والے بھی موجود تھے جبکہ ہادی ای لرننگ سسٹم کی جانب سے جناب حنین زیدی اور جناب کرار شیرازی نے شرکت کی۔
🔹اس میٹنگ میں ای کامرس(E Commerce) سپیشلسٹ جناب محمد عون اور جناب محمد علی نے خصوصی درخواست پر شرکت کی۔
🔹حاضر شرکاء نے انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی اور ھادی ای لرننگ سسٹم کے جوائنٹ وینچر کے ذریعے نوجوانوں کو ای کامرس اور ای لرننگ کی تعلیم کی فراہمی کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا۔
🔹انشاء اللّٰہ بہت جلد اس حوالے سے مناسب سہولیات فراہم کی دی جائیں گی تاکہ نوجوان معاشی طورپر اپنے پیروں پر کھڑے ہوں اورملکِ پاکستان اور قوم خواجگان کی ترقی میں اپنا موثر کردار ادا کرسکیں.
انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور
📣 *_افرادِقوم متوجہ ہوں!_*
🔹 *انجمن ِحسینیہ کے صدارتی الیکشن سے متعلقہ معلومات AHKN ALARTS واٹس ایپ گروپ پر جاری کی جائیں گی۔*
🔹 گروپ میں شامل ہونے کے لیے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ میسج کریں👇
*0327 1744177*
🔹 *Group Link*👇
https://chat.whatsapp.com/HKslI1xyYEEKWUwA1VDzHF
*انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور*
🔸 Youtube Link👇
https://youtube.com/shorts/e3aoKEG-62Y
🔸Benefits of adopting a simple lifestyle
🔸 Dr. M Ali Aoun Convener Al Khomeni Free Hospital
انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور
Benefits of adopting a simple lifestyle | Dr. M Ali Aoun Convener Al Khomeni Free Hospital | AHKN Benefits of adopting a simple lifestyle | Dr. M Ali Aoun Convener Al Khomeni Free Hospital | AHKNانجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہورٓAHKN ...
شعبہ اصلاح رسوماتِ قبیح
🔹اپنے شادی بیاہ و دیگر تقریبات کی اطلاع کے لیے مکمل کوائف
🔹(نام قبیلہ, عرف, پتہ, رابطہ نمبر, مقامِ تقریب کا مکمل پتہ, تاریخ اور اوقاتِ تقریب) کے ساتھ
🔹دفتری اوقات (صبح 10 بجے تا 6 شام بجے)
🔸 قومی مرکز شاہ جمال
042-37428534
🔸دربارِ امیرع اندرون موچی گیٹ
042-37652169
میں تشریف لائیں.
🔹اطلاع دینے کے بعد فریقین اسکی رسید یا حوالہ نمبر ضرور حاصل کریں بصورتِ دیگر عدم اطلاع تصور ہوگی.
⬅️عدم حاضری کی صورت میں اوپر دیئے گئے فون نمبرز پر بھی اطلاع دی جاسکتی ہے.
انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور
ضابطہ اخلاق برائے امیدواران
برائے صدارتی الیکشن
انجمنِ حسینیہ الیکشن سیشن -2025-2023
🗳️ پولنگ ڈے انشاء اللّٰہ
🗓️14 جنوری 2024 بروز اتوار
🕜صبح 9 بجے تا رات 8 بجے
📍 قومی مرکز شاہ جمال لاہور
🔹 برائے رابطہ الیکشن کمشنر
شیخ شاہد علی (تلونڈی والے)
03227636384
🔹 Join Our Alerts and stay Updated👇🏻
https://chat.whatsapp.com/HKslI1xyYEEKWUwA1VDzHF
انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور
✈️کاروانِ حُسینیہ لاہور✈️
۞پیش کر رہا ہے عمرہ شعبانیہ۞
🕋 3 شعبان مدینۃالمنورہ میں اور 15 شعبان مکۃالمکرمہ میں
سفر کا دورانیہ 14 سے 15 روز ہوگا۔
روانگی کی متوقع تاریخ 14 فروری ہے۔
📦 پیکج کے ریٹ درج ذیل ہیں:
۱- چار افراد کے لیے کمرہ
فی نفر 350,000 روپے
۲- تین افراد کے لیے کمرہ
فی نفر 370,000 روپے
۳- دو افراد کے لیے کمرہ
فی نفر 410,000 روپے
📦پیکج میں شامل دیگر سہولیات
• فائیو سٹار رہائش مکہ میں شٹل سروس کے ساتھ
• مدینہ میں رہائش حرم کے قریب
• ویزا
• ہوائی ٹکٹ
• ٹرانسپورٹ
• تین وقت کھانا
• انشاءاللّه ہر دوسرے روز اجتماعی عمرہ ہمراہ عالمِ دین
• اطراف کی زیارات ہمراہ عالم دین
درکار دستاویزات:
اصل پاسپورٹ (جس کی معیاد کم از کم 31 اکتوبر تک ہو۔)
دو عدد پاسپورٹ سائز تصویر (ہلکے نیلے بیک گراؤنڈ والی۔)
🚨 کاغذات جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 جنوری 2024 ہے۔
🔸 مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں:
محمد سلمان رضا
03324334333
ارشد علی (وان والے)
03219413073
غلام عباس (مٹھو بھائی)
03008710254
معین عباس
03018441054
انجمن حُسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور۔
بابائے قوم کو آج کے دن خراج تحسین پیش کیجئے۔ سورہ فاتحہ کی تلاوت ھدیہ کیجئے ۔ ان کے عزم اور ہمت نے ہمیں عزت اور وقار کی زندگی گزارنے کے لئے اسلامی جمہوریہ پاکستان بنا کر دیا ۔اب قوم کو اپنے قائد کے آفاقی نظریہ کو پایہ تکمیل تک پہنچا نا ہے ۔ ہمیں کوشیش جاری رکھنی ہے ۔انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی لاہور
میڈیا رپورٹ AHKN
مشترکہ مجلس ترحیم
بسلسلہ شہادت بی بی فاطمۃ الزہراس
24 دسمبر 2023
◼️ تلاوت کلام پاک:-
جناب محمد علی نیاز جانی صاحب
◼️خطاب:-
جناب مولانا غلام مصطفیٰ نئیر علوی صاحب
📌بمقام:-
قومی مرکز شاہ جمال لاہور
◼️مجلس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا اور حدیث کساء کی تلاوت کی گئی.
◼️ حرفِ آخر کے طور پر جناب مولانا مولانا غلام مصطفیٰ نئیر علوی صاحب نے فضائل و مصائب بی بی سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا بیان فرمائے.
◼️ مجلس کو شعبہ نشرو اشاعت کی جانب سے یوٹیوب چینل پر لائیو کیا گیا اور تصاویری کوریج بھی کی گئی.
◼️مجلس کے اختتام پر نماز با جماعت ادا کی گئی اور مومنین و مومنات میں نیازِ امام تقسیم کی گئی.
⏯️ Jahan e khawajgan
https://www.youtube.com/live/-VAFE1nVx_Y?si=qMnVrePyaKcx7Vcd
انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور
🟥 BREAKING NEWS!
🔹 محترم جناب سعید منگلہ صاحب نے
🔸 نگران صدر قوم خواجگان کے طور پر حلف اٹھایا
انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی رجسٹرڈ) لاہور
📣 افرادِقوم متوجہ ہوں!
🔹 انجمن ِحسینیہ کے صدارتی الیکشن سے متعلقہ معلومات AHKN ALARTS واٹس ایپ گروپ پر جاری کی جائیں گی۔
🔹 گروپ میں شامل ہونے کے لیے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ میسج کریں👇
0327 1744177
🔹 Group Link👇
https://chat.whatsapp.com/H2FhfoSL0mZKEdEDQBqMNn
انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور
Marhomeen Tags
Majlis e Tarheem
24-Dec-2023
🔹 مرحوم محمد تقی جاوا کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ خلوص محبت اور رواداری کی بہترین مثال رہی ۔
🔹 لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنے کے لیے ان خصوصیات سے بہتر کیا شے ہو سکتی ہے
🔹 خلق خدا کی خدمت مساجد و امام بارگاہوں کی تعمیر اور پرنٹ میڈیا رسالہ خواجگان کے ذریعے پیغام حق دنیا کے ہر کونے میں پہنچانا انہی کا طرہ امتیاز رہا ۔ جاوا خاندان کے اس سپوت نے اپنے اسلاف کی طرح فلاح انسانیت میں اپنا بہترین کرادار ادا کیا
🔹 خالق دو جہاں ان کی اگلی منزلوں کو سہل فرمائے اور روز محشر شفاعت مولا حسین علیہ السلام سے سرفراز کرے🤲
🔹 انجمن حسینیہ ان کے پسماندگان اور جاوا خاندان اور مرحوم کے برادار امجد جاوا صاحب کو اس دکھ کی گھڑی میں تعزیت پیش کرتی ہے خدا ان سب کو صبر جمیل عطا کرے ۔
صدر و ارکین انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی لاہور
مجلس ترحیم
برائے ایصالِ ثواب مرحومین
🕙 11:30 تا 1:00 بجے دن
📌 قومی مرکز شاہ جمال لاہور
▪️بروز اتوار
🗓️ 24 دسمبر 2023
▪️ خطاب
مولانا غلام مصطفیٰ نئیر علوی صاحب
(12:00 بجے دن)
▪️مقررہ وقت پر قران خوانی میں تشریف لائیں اور اپنے مرحومین کو قرآن خوانی کا ثواب ھدیہ کریں
◼️برائے رابطہ کنوینیئر
شیخ محمد مدثر ظفر والی 03070482869
_______
JOIN OUR ALERTS👇🏻
https://chat.whatsapp.com/CbAuWJJbXttBHUpztrWGmj
انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی رجسٹرڈ) لاہور)
خیرکم من تعلم القرآن
انجمن حسینیہ خواجگان نارووال(حسینیہ قرأت کالج) کے زیر اہتمام فری بنیادی علم دین حاصل کرنے کا موقع
چوتھا دورہ دینیات کورس
(تجوید قرآن ،احکام و عقائد)
دورانیہ کورس چار ماہ
آغاز یکم جنوری 2024
شرائط:
کم از کم عمر 12 سال
کورس مکمل کرنے کا شرعی تعہد۔
داخلے جاری ہیں
داخلہ فارم لنک
https://docs.google.com/forms/d/1DWLMNfiIplWzNCKTJCpMn-36D7bjOIk_ztNbaEpg-sk/edit
🔹 Youtube Link👇
https://youtu.be/Z22h9ybO3tE
🔹 Oath Taking Election Commission & Caretaker President
🔹 Presidential Election Session 2023-2025
انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the organization
Telephone
Website
Address
15 Shadman Road
Lahore
54000
Lahore, 54000
The vision of RAM is to establish schools, education centers and shelters to empower women in Pakista
Lahore
we provide financial & emotional CARE for needy parents. Donations of any size are gratefully accepted. All contributions through online transaction (Standard Chartered Bank Accou...
Lahore
We want this awareness to be created that no Muslim can be a terrorist nor can promote terrorism or protect a terrorist and at the same time we want to the build a positive image o...
FAST-National University, Faisal Town
Lahore, 54000
Old Students Association of FAST-NU. www.osaf.org.pk
Behind Al-yousaf Hotel, Anarkali Food Street
Lahore
A Unique Charity Organization, Managed by Disabled Persons Working for Disability, Disaster Relief,
University Of Engineering & Technology Lahore
Lahore, 54890
=>We serve humanity by arranging bloods without any discrimination. =>To contact our Team Members, Ki
191-C. Askari X, Airport Road
Lahore, 54810
"Green & White Campaign" is a Non-profit Org to create harmony amongst all the religions of Pakistan. And to let the world the know that we are one. PAKISTAN ZINDABAD http://www....
Ferozpur Road
Lahore
WWF is Pakistan's one of the largest environmental and nature conservation organizations. Present for 50 years in the country, we have been working on wildlife, forests, oceans, fo...