GB-Gilgit Baltistan-Lawyers Forum Lahore

GB-Gilgit Baltistan-Lawyers Forum Lahore

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GB-Gilgit Baltistan-Lawyers Forum Lahore, Lawyer & Law Firm, Lahore.

23/10/2022
26/06/2022

#قرۃالعین کو بازیاب کرو
بلتستان سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ بچی قرۃ العین اسلام اباد سے لاپتہ

دارالحکومت اسلام اباد سمیت ملک بھر میں بچیوں کو اغوا کرنے کا سلسلہ جاری،

اسلام آباد پولیس شہزاد ٹاؤن علی پور اسلام آباد سے کچھ دن قبل اغوا ہونے والی لڑکی کو بازیاب کرانے میں ناکام۔
ذرائع کے مطابق اغوا کرنے والے ملزم قیص نامی لڑکے کو محلے میں لگائی گئی CCTV کمیرے کی مدد سے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ہے اور ایف آئی آر درج کی ہے مگر 14 سالہ قرۃالعین جس کا تعلق سکردو کےعلاقہ ژھری سے ہے جو کئی دن گزرنے کے بعد بھی شہزاد ٹاؤن پولیس بازیاب کرانے میں کامیاب نہیں ہوئی۔

اہلیان گلگت بلتستان کی مقتدر اداروں بالخصوص وزیراعظم پاکستان، چیف جسٹس آف پاکستان اور آرمی چیف سے اپیل ہے کہ اس معاملہ کاجلد از جلد نوٹس لے کر گلگت بلتستان کی بیٹی قرۃالعین کو بازیاب کروایا جاۓ ۔۔۔

منجانب: گلگت بلتستان لائرز فورم، لاہور

Property transfer: LDA ends succession certificate condition 13/02/2021

transfer:
ends succession certificate condition

Property transfer: LDA ends succession certificate condition LAHORE:To save time and money of the citizens, Lahore Development Authority has ended the condition of succession certificate for transfer of property to the legal heirs of a deceased.LDA officials...

Photos from GB-Gilgit Baltistan-Lawyers Forum Lahore's post 23/12/2020

Duty Roster of Civil Judges, Lahore during winter vacations 2020
From 26.12.2020 to 01.01.2021

02/11/2020

Civil & Session Courts Winter Timings:
Lahore High Court

31/07/2020

Eid Ul Adha Mubarak!

17/06/2020

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ!

Photos from GB-Gilgit Baltistan-Lawyers Forum Lahore's post 17/06/2020

پنجاب کی عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیاں!!!
لاہور ہائیکورٹ...... مورخہ 22جون تا 05ستمبر 2020
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس.... مورخہ 22 جون تا 15 اگست 2020
سول کورٹس اینڈ مجسٹر یٹس.... مورخہ 22 جون تا 03 اگست 2020

24/05/2020

Eid Mubarak ❤️

Photos from GB-Gilgit Baltistan-Lawyers Forum Lahore's post 14/05/2020

Notification regarding last Ashra e Ramadan and Youm e Ali (a.s) 21-Ramadan.
13.05.2020

Photos from GB-Gilgit Baltistan-Lawyers Forum Lahore's post 12/05/2020

Lockdown Relaxation in Punjab
Govt. of Punjab Office Order

-19

PM Imran announces ease in coronavirus lockdown from Saturday 07/05/2020

-19

PM Imran announces ease in coronavirus lockdown from Saturday PM Imran urges nation to share the responsibility and follow the SOPs to contain the coronavirus spread

Photos from GB-Gilgit Baltistan-Lawyers Forum Lahore's post 30/04/2020

Important Amendments in CPC
29.04.2020

(Institution of Suits)
(Written Statement)
(Framing of Issues)
(List of Witnesses)
(Process of Summons)

ضابطہ دیوانی (پنجاب ترمیمی) آرڈیننس 2020

نظام عدل میں بہتری لانےاوردیوانی مقدمات کے جلد فیصلے کرنےکے لیے گورنر پنجاب نےآئین پاکستان کے آرٹیکل 128 کے تحت ضابطہ دیوانی میں ترمیم کرنے کے لیےدس دفعات پر مشتمل ضابطہ دیوانی (پنجاب ترمیمی) آرڈیننس 2020 جاری کردیاہے۔ اس نئے آرڈیننس کا اطلاق پورے پنجاب پر ہوگا۔ ضابطہ دیوانی میں نئی دفعہ 26 شامل کی جائے گی۔ جس کی رو سےمدعی کوہر دیوانی دعوی کے ہمرا ہ بوقت دائری جتنے مدعاعلیہم ہونگے اتنی ہی تقولات عرضیدعوی اور دستاویزات لف کرنا ہونگی تاکہ سمنات کے ساتھ مدعاعلیہم کو بھجوائی جا سکیں۔ عدالتیں مقدمات کی کاروائی کا الیکٹرانک ریکارڈ محفوظ رکھنے کی پابند ہونگی۔ مقدمات میں متفرق درخواست ہائے،نظرثانی،نگرانی اور اپیل وغیرہ شامل ہونگی۔ جواب دعوی کے لیے دفعہ 26 اے شامل کی جائے گی۔ مدعاعلیہ اپنی پہلی تاریخ حاضری کے اندر تیس یوم جواب دعوی داخل کرے گا اور مدعی و عدالتی ریکارڈ کے لیے اضافی نقولات جواب دعوی لف کرے گا۔ اندر تیس یوم جواب دعوی داخل نہ کرنے کی صورت میں عدالت مدعا علیہ کا جواب دعوی داخل کرنے کا حق ختم کردےگی۔ دفعہ 26 بی کے تحت جواب دعوی داخل ہونے کے سات یوم کے اندر عدالت تنقیحات وضع کرے گی۔ تنقیحات وضع ہونے کے اندر سات یوم فریقین تنقیحات پر اعتراضات ، فہرست گواہان اورشہادت پیش کرنے کی تیاری کا سرٹیفیکیٹ داخل کریں گے۔ جج خود شہادت لکھے گا یا کمیشن کے ذریعہ سے شہادت گواہان قلمبند کرائے گا۔ شہادت لکھنے کے لیے وکلا اور ریٹارد ججزکی فہرست ڈسٹرکٹ جج تیار کرے گا۔ کمیشن کی فیس کا تعین عدالت کرے گی۔ شہادت تحریری ،آڈیواور ویڈیو کی صورت میں اندر نوے یوم مکمل کی جائےگی۔ شہادت قلمبند کرنے کے بعد عدالت بیس یوم کے اندر فریقین کی فائنل بحث سماعت کرے گی۔ فریقین تحریری بحث بھی داخل کر سکیں گے۔ نئی دفعہ 27 اے کے تحت مدعا علیہ کی طلبی بذریعہ سمنات، رجسٹرڈ پوسٹ اے ڈی اور کورئیر سروس یا ارجنٹ میل سروس پاکستان پوسٹ کی جائے گی۔ اس کے علاوہ عدالت بیک وقت سمن کی چسپاندگی، تعمیل بذریعہ اخبار اشتہار اور تعمیل بذریعہ ماڈرن ڈیوائیسز موبائیل، ٹیلی فون، ٹیلیگرام، فونوگرام، ٹیلیکس، فیکس، ریڈیواور ٹیلی ویژن وغیرہ یا کوئی اور مناسب طریقہ کا حکم صادر کرے گی۔ مدعا علیہ کی تعمیل کے لیے جانے والے تعمیل کنندہ کی لوکیشن ماڈرن ڈیوائس کے ذریعے مانیٹر کی جائے گی۔ تعمیل کنندہ مدعا علیہ ، اس کے گھر یا مدعا علیہ کا سمن وصول کرنے والے شخص کی تصویر بنا کر لف کرے گا جو کہ تعمیل کے ثبوت کے طور پر ریکارڈ کا حصہ ہوگی۔ دفعہ 96 کے تحت رسپانڈنٹ کے حاضر ہونے کے ساٹھ یوم کے اندر اپیل کا فیصلہ کرنا ہوگا۔ دفعہ 106 کے تحت ہائی کورٹ تیس یوم میں اپیل کا فیصلہ کرے گی۔ دفعہ 115 کے تحت ڈسٹرکٹ کورٹ نگرانی کا فیصلہ رسپانڈنٹ کی حاضری کے دو ماہ میں کرے گی۔ دفعہ 141 کے تحت متفرق درخواست کا فیصلہ دیے گئے ٹائم میں کیا جائے گا۔ متفرق درخواست یا درخواست اخراج مقدمہ کی وجہ سے کاروائی مقدمہ متاثر نہ ہوگی بلکہ جاری رہےگی مدعا علیہ کو اپنے وقت میں جواب دعوی داخل کرنا ہوگا۔ ضابطہ دیوانی میں ایک نئی دفعہ 159 شامل کی جائے گی جسکی رو سے آرڈیننس ہذا کے وجود میں آنےسے قبل دائر شدہ تمام پروسیڈنگز بشمولہ دعوی جات، اپیل، نگرانی ،نظرثانی اور درخواست ہائے اجراء وغیرہ کو آڈیننس ہذا کے تحت ڈیل کیا جائے گا۔ آڈیننس ہذا کا اطلاق ماسوائے الیکٹرانک ریکارڈ فوری ہوگا -

24/04/2020

(تَقَبَّلَ اللّهُ مِنَّ وَ مِنْكُمْ)
"May your Ramadan be blessed and May Allah accept your good deeds as sincerely done for Him"
Aameen Y Allah!!!

23/04/2020

Dear friends,

I am observing the tends of corona virus since last 3 weeks. i want to share one observation with you.

1st confirmed case USA: 21Jan
1st confirmed case PAK: 26Feb

Pakistan is 36 days behind USA.

USA had 1000 confirmed cases on day 40
Pak had 1000 confirmed cases on day 30

USA had 38 deaths on day 40
PAK had 40 deaths on day 38

today is day 54 in Pakistan after first case reported with 8348 confirmed cases and with 168 deaths.

On day 54 of USA after first case reported the number of confirmed cases were 4596 with 69 deaths

On day 57 in USA, confirmed cases were 9032 with 150 deaths

We have to wait few more days to see results.

YOU CAN COMPARE THESE GRAPHS WITH USA, UK, GERMANY.

THESE ARE STRIKINGLY SIMILAR.

Whoever is saying Pakistan is having some kind of protection against virus, the statistics denies. ( I feel USA was in the same state of mind at this stage).

in next 10 days, their number of deaths rose from 150 to 7139.

May Allah help us, and save all of the humanity in the Earth in next 10 days.

My advice for all of you is, before it was not so dangerous, but now onwards be EXTREMELY CAREFUL in coming days.

Do whatever you can this is the time to take all protective measures. Please

Photos from GB-Gilgit Baltistan-Lawyers Forum Lahore's post 21/04/2020

Gilgit-Baltistan - Wikipedia 20/04/2020

https://en.m.wikipedia.org/wiki/Gilgit-Baltistan

Gilgit-Baltistan - Wikipedia Gilgit-Baltistan (Urdu: گِلگِت بَلتِستان‎, Balti: རྒྱལ་སྐྱིད་ སྦལྟི་ཡུལ།), formerly known as the Northern Areas,[12] is a region administered by Pakistan as an administrative territory, and constituting the northern portion of the larger Kas...

Want your practice to be the top-listed Law Practice in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Lahore
54000