Enlightened mafia

Enlightened mafia

Let's base our society on truth no matter how bitter it is.

SOFI ISM KIA HA/SOFI ISM KAISY SHORO HOA/TSAWUF KIA HA/KIA AJ K PEER SOFI HN 26/07/2024

صوفی ازم کیا ہے

SOFI ISM KIA HA/SOFI ISM KAISY SHORO HOA/TSAWUF KIA HA/KIA AJ K PEER SOFI HN Sufism, also known as Tasawwuf, is a mystical tradition within Islam that emphasizes the inner dimension of faith and the pursuit of spiritual growth. The te...

Who Is Grigori Rasputin ? | Part-02 | The Dark Reality of Grigori Rasputin | Enlightened Mafia 21/08/2023

Who Is Grigori Rasputin ? | Part-02 | The Dark Reality of Grigori Rasputin | Enlightened Mafia Delve into the dark and chilling story of Grigori Rasputin, a man shrouded in infamy and notoriety. 🔍 Unveil the disturbing truth behind this enigmatic figu...

Grigori Rasputin Kon Tha?? || The Dark Reality of Grigori Rasputin || Enlightened Mafia 14/08/2023

راسپوٹین کون تھا جس نے روسی شہنشاہ کو اپنے اشاروں پہ نچایا ؟

Grigori Rasputin Kon Tha?? || The Dark Reality of Grigori Rasputin || Enlightened Mafia Delve into the dark and chilling story of Grigori Rasputin, a man shrouded in infamy and notoriety. 🔍 Unveil the disturbing truth behind this enigmatic figu...

10/08/2023

ہو کے روپوش نہ دِل توڑ تمنائی کا
حوصلہ پست نہ کر اپنے تُو شیدائی کا
نِت نئے روپ میں تُجھے دیکھا جس جا دیکھا
کیا ٹھکانہ ہے رُخِ یار کی زیبائی کا
کبھی مسجد، کبھی مندر، کبھی دِل میں مُقیم
کیا پتا پائے کوئی اُس بُتِ ہر جائی کا
ہم بھی باندھیں گے تیرے عشق میں احرامِ جنوں
ہم بھی دیکھیں گے تماشہ تیری لیلائی کا
رات کٹتی نہیں اے چاند یہ اُنسے کہنا
دِن گُزرتا ہے تڑپ کر تیرے سودائی کا
جیتے جی سر نہ اُٹھے یار کے در سے بیدم
یہ مزہ ہے اِسی چوکھٹ پہ جبیں سائی کا
کلام : حضرت بیدم شاہ وارثی

09/08/2023
Who Is Mansur al-Hallaj?? || Unveiling the Enigmatic Life of al-Hallaj || Enlightened Mafia 06/08/2023

Who Is Mansur al-Hallaj?? || Unveiling the Enigmatic Life of al-Hallaj || Enlightened Mafia 🌟 Step into the mystical realm of Sufi spirituality as we unravel the captivating life of Mansur al-Hallaj, a profound Persian mystic! 🕌 In this thought-pr...

Barre Sagheer Mein Islam Ki Amaad | Part 2 | The Urdu Historian 02/08/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

ملنگ جان, Sehar Fatima, Ali Raza, Muhammad Asif Asif, Amir Jaan, Gullab Hassan, Muskan Muskan

Barre Sagheer Mein Islam Ki Amaad | Part 2 | The Urdu Historian Assalam-o-Alaikum! Freinds! Welcome to my latest video on my YouTube channel! In this captivating presentation, I am thrilled to delve into the intriguing hi...

Barre Sagheer Mein Islam Ki Amaad | Part 2 | The Urdu Historian 30/07/2023

Barre Sagheer Mein Islam Ki Amaad | Part 2 | The Urdu Historian Assalam-o-Alaikum! Freinds! Welcome to my latest video on my YouTube channel! In this captivating presentation, I am thrilled to delve into the intriguing hi...

30/07/2023

کچھ لوگوں کے دل میں درد نہیں ہوتا لیکن وہ زبان سے درد بیان کرنے کے فنکار ہوتے ہیں
سچ تو یہ ہے کہ درد سے بھرا دل زبان کو سی دیتا ہے

29/07/2023

کوئی کسی کے لیے نہیں روتا لوگ اپنی بے بسی پہ روتے ہیں ،،،،
ع۔م

28/07/2023

کربلا کی جنگ ملوکیت اور خلافت کی جنگ تھی
قابل غور بات فقط یہی ہے کون خلافت کا علمبردار تھا اور کون ملوکیت کا ؟
آج تک خلافت کیوں رائج نہ ہوسکی اور کن ہستیوں نے خلافت کا خاتمہ کیا ؟

26/07/2023

ایک بھرپور تخیل ہماری سب سے بڑی خوبی ہے- میں الفاظ تخلیق کرتا ہوں- کاغذ پر زندگی تخلیق کرتا ہوں۔ - میں خواب تخلیق کرتا ہوں. میں ان خوابوں کے پیچھے اک منہ زور گھوڑے کی مانند سر پٹ دوڑتا ہوں ۔ میرے تخیل سے کائنات میں رنگ بھرتا ہے ۔ میں اسقدر بلند شعور رکھتا ہوں کہ ہر مرئی و غیر مرئی چیز کو محسوس کرتا ہوں ۔ میرا تخیل اتنامضبوط ہے کہ مجھے بعض اوقات غیرمرئی بھی مجسم نظر آتی ہے۔ میں کائنات میں سے سب بہترین تخلیق ہوں ۔ میں شعور کی مرہون سب پہ بھاری ہوں ۔ شاید اسی لیے میں اشرف ہوں۔ اسی شعور نے مجھے کائنات سے نکال کہ ایک الگ زی روح کر دیا ۔ میں اکیلا ہوگیا ۔ ہر طرف ہو کا عالم ہے ۔ جابجا تپتا صحرا ہے ۔ اسی شعور نے میرے اندر دور ایک کونے میں انکہی کا بیج بھودیا ۔ اور یہ تھوہر کی مانند اک کانٹے دار تناور ہو گیا۔ اس نے میری روح کو تار تار کر دیا۔ اب نہ میں اس انکہی سے بھاگ سکتا ہوں اور نہ واپس کائنات میں سما سکتا ہوں ۔ اب میں اکیلا اپنا ہی منہ تکتا ہوں اسی سے باتیں کرتا ہوں ہر طرف میں ہو اور وحشت ناک اندھیرا ۔ ہاں لیکن میرا شعور ہارتا نہیں اس انکہی سے اس اندھیرے سے ۔ میں پھر سے خواب دیکھتا ہوں ان میں رنگ بھرتا ہوں۔ میں پھر سے ان خوابوں کو مٹھی میں بھرتا ہوں اور بھاگ کھڑا ہوتا ہوں۔ اور کسی بچے کے ہاتھ میں جگنوؤں کی مانند جو منزل تک کچھ ہی لے کر جاتا ہے کچھ کو اتنی سختی سے دباتا ہے انکہی کی مانند کہ وہ مٹھی میں ہی مر جاتے ہیں اور کچھ نرم گرفت سے اڑ جاتے ہیں۔ میں روز اپنے خواب لے کے نکلتا ہوں کچھ مر جاتے ہیں انکہی کی طرح کچھ کو سماج کا اندھیرا کھا جاتا ہے ۔ جو گر ایک ایک آدھ اس پار جا بھی لگے تو اتنے گھپ اندھیرے کو مات نہ دے پائے۔ لیکن میں ہار نہیں مانوں گا ۔ میری ساری نسلیں ہار نہیں مانیں گئیں۔ میری نسل سے کبھی میری طرح کا کوئی ذی روح اپنے اجداد کے خوابوں کی تکمیل کرے گا اور اس انکہی کو کہے گا .

26/07/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Shafaqat Ali, Raja Junaid, Warden Wali Muhammad, Sh Waqar Smw, Talha Wazir, Haroon Jutt, Faraz Ali, Sana Mughal, Zubair Khan, HR Shoukat Ahmed, Malik Badar, M. Shaban, هوستا سمير, Sibtain Raza, Akhfar Akhfar, Muhammad Hammad, Sameer Ali, Yousaf Khan, Laiba Pari, Jiger Khan Jiger, Bahadur Ali Shaikh, یھ شکریہ, محمد اکمل گبول, Fasial Ali, Sufyan Sufyan Ahmad
Thanks all of you

25/07/2023

یہاں محبت کی قلت ہے اسکے باوجود یہاں نفرت سکھائی جاتی ہے ،،،،،
یہاں امن کا بحران ہے اسکے باوجود ہمیں لڑنے پر قائل کیا جاتا ہے ،،،،،
یہاں احساس نایاب ہے اسکے باوجود بے حسی کو پذیرائی حاصل
ہے ،،،،،
عقیل مہتاب

24/07/2023

فاصلے ایسے بھی تھے
کہ وصل ممکن تھا ! 🖤

24/07/2023

کسی بھی وجود سے خود کو منسلک کر لینا بہت بڑا خسارا ہے ہر جذبہ عدم ہے اور ہر احساس ایک فضا ہے
روح دل سے پیدا ہونے والا ایک احساس ہے نہ کہ دماغ سے اٹھنے والی کوئی سوچ
خیالات احساس کی زبان ہیں جنھیں دماغ صرف بیان کرتا ہے
خیال روح کا فطری بیان ہے ہر سوچ روح کے خلاف مزاحمت ہے
میں تمام سوچوں اور افکار کو پس پشت ڈال کر روح کی آزادی کی حامی ہوں کیونکہ سوچیں اور فکر یں میری روح کو بے چین کر دیتی ہیں جب میں فکر اور سوچوں کی کثرت میں مبتلا ہوتی ہوں
تو میری روح میرے جسم میں تڑپنے لگتی ہے شاید یوں میں بے وجہ اداس رہتی ہوں
شازیہ حسین

24/07/2023

تمہیں عقل مند لوگوں سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ۔
ان لوگوں سے بچو جو ماورائے عقل ہیں ۔
اور ہر عقل نامکمل ہے جب تک وہ احساس سے آشنا نہیں ۔۔۔!
ع۔م

Barre Sagheer Mein Islam Ki Amaad | Part 1 | Enlightened Mafia 23/07/2023

1st Muslim in sub continent watch this informative video byeond the realities we know
برصغیر میں پہلا مسلمان کون تھا؟
ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/SC0p6rKdezo

Barre Sagheer Mein Islam Ki Amaad | Part 1 | Enlightened Mafia 🔵Barre Saghher Mein islam Ki Amad Kab Aur Kese Hui.. Kya Sidh Mein Muhammad Bin Qasim Ki Amad Ke Baad Ya Haqiqat Kuch Aur??🤔.... Part 2 will come soon.. Ke...

21/07/2023

محبت اس مرہم کی طرح ہوتی ہے جس کو زخم پر لگانے سے درد سے تو نجات مل جاتی ہے مگر زخم سے نہیں،،،
ع۔م

🖤🖤🖤

20/07/2023

اسیر جرات پرواز آزمانے لگے
وہ تازیانے لگے حوش سب ٹھکانے لگے

20/07/2023

تم لوٹ کرکیوں نہیں آتے
ترس کیوں نہیں کھاتے
ہم عام سے اک آوارہ شاعر
تم کو کیوں نہیں بھاتے
دیکھ خدایا قصہ کر تمام
یہ رقیب مر کیوں نہیں جاتے
چارہ گر بھی ہیں بے بس
یہ ناتواں شفا کیوں نہیں پاتے
ی۔ن

18/07/2023

بعض لوگوں کا ماننا ہے کہ تنہا لوگ گہرے ہوتے ہیں۔ اور ٹھہرے سمندر کی مانند ہوتے ہیں۔ لوگ سمجھتے ہیں تنہائی اچھی چیز ہے اور وہ لوگ جو تنہا رہتے ہیں وہ زیادہ خوش ہیں زیادہ کامیاب ہیں ۔ یا لوگ یوں سمجھتے ہیں تنہائی ایک بھٹی ہے جس سے جو گزر کہ آیا وہ کنندن بن گیا ۔ یہ باتیں شاعروں ،کتابوں اور فلسفیوں کی زبان سے تو بہت بھلی معلوم ہوتی ہیں لیکن حقیقت اسکے متضاد ہے تنہائی لوگوں کو صرف بے چارہ اور مظلوم بناتی ہے یہ ان سے اعتماد چھین لیتی ہے تنہائی ایک زہر ہے جو انسان میں سرایت کر جاتا ہے اور اسے دیمک کی مانند آہستہ آہستہ چاٹ جاتا ہے ۔تنہائی کچھ دیر کی تو اچھی لیکن اگر یہ دیرپا ہو تو انسان کھا جاتی ہے اور صرف ایک مردہ جسم بچتا ہے ۔ اور یہ ایک انجانے خوف اور لوگوں کے سامنے کے ڈر سے خ*ل در خ*ل خود کو اسقدر ڈھانپتا ہے کہ اس مردے کی سڑان و بدبو ظاہر نہ ہو اور یہ خود کو ایک انجانے خوف سے ڈھانپ ڈھانپ کہ ہف جاتا ہے ۔ اور یہ اس کے لئے
اس قدر اذیت ناک ہو جاتی ہے کبھی کبھی اپنا آپ زہر لگتا ہے خود کی موجودگی ایک سیاہ ڈراؤنے ناگ کی مانند ڈستی ہے ۔
اسلئے لوگوں سے ملیے ان کی محفلوں بیٹھیے یہ سب آپ کی مانند ہی جذبات و احساسات رکھتے ہیں ۔ خود مسکرائیں اور دوسروں کی بھی مسکرانے پہ مجبور کریں۔ خود دنیا کی رنگینیوں میں کھو کہ قہقہے لگائیں۔ اور جب تک زندہ رہیں بغیر خ*ل کہ رہیں سب اتنے ہی بدبودار ہیں جتنے کہ آپ ۔
ی۔ن

18/07/2023

اپنے دماغ کی تربیت اتنی اعلی کرو کہ وہ تمہارے جذبات سے پریشان نہ ہو بلکہ ان سے مضبوط ہو وگرنہ تم اکثر سخت اذیت میں مبتلا رہو گے "

__" تمہاری روح کے اندر ایسی کوئی چیز نہیں جو تمہاری دشمن ہو ؛ سب چیزیں باہر ہی ہیں غصہ ، نفرت ، تعصب اور انا "

___جب طوفان اٹھے تو اس روکنے کے لیے اپنا اطمینان قلب تباہ نہ کرو ، اپنے اندر کو پر سکون رکھو طوفان گزر جائے گا"

___" انسان اپنی اکثر زندگی اپنے دماغ کے اندر رہتے گزارتا ہے ، لہذا اسے ایک پر سکون اور اچھی جگہ بناؤ تا کہ خوش رہو "


"تم اپنے غصے کہ وجہ سے خود ہی اذیت پاتے ہو ، تمہارا دشمن اس سے کوئی سزا نہیں پاتا "

گوتم بدھ

18/07/2023

تنہائی کی زندگی تمام عظیم روحوں کا مقدر ہے۔"

➖ شوپن ہاور

17/07/2023

"اگر راستے میں مجھے ایک بھی شخص مُسکرا کر مِلا یا کسی نے کم از کم ایک نظر اپنائیت اور ٹھہراؤ سے مجھے دیکھا، تو میں لوٹ آؤں گا۔"

فرانس میں پُل سے کُود کر خودکشی کرنے والے اکتالیس سالہ رائٹر روڈرگ کیپریو کی آخری تحریر!!!🖤

14/07/2023

وہ بیتے زمانے یاد آئے
کچھ درد پرانے یاد آئے ،،،
جو روح تلک محسوس ہوئے
محبوب دیوانے یاد آئے،،،
تنہائی کے ہر لمحے میں
وہ یار مئے خانے یاد آئے ،،،،
کچھ برسات کے موسم میں
بے ڈھنگ ترانے یاد آئے ،،،
سوچے تھے جو ہم نے کبھی
وہ خواب سہانے یاد آئے ،،،
جب دل یہ تھا گھر کسی کا
وہ الفت کے فسانے یاد آئے ،،،
جنھیں سمجھا تھا کبھی اپنا ہم نے
کچھ لوگ بے گانے یاد آئے ،،،،
ع۔م

Want your organization to be the top-listed Government Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

جس دیس ہم نہ ہوں گے رومی شامی نہ ہوں گےسیاہی فراق کی چھائے گیتاریک ہیولے ڈرائیں گےمیں صبح نور کی ادا ہوںمیں محبت کا خدا ...
گھومے ساتھ بے چارگی چار سورہا شاید یہی ملال ملا جو نہ توحسرت یوں تو دکھے چارہ گر ہر سوڈھونڈا تا عمر تجھے ملا نہ تو کسی س...
زندگی ایک مسلسل درد ہے جس کا انجام موت ہے غموں کے تسلسل کو موت کے سوا آج تک کوئی شکست نہیں دے پایا۔۔۔،،ع۔م
زندگی کے ہر درد کی آخری دوا محبت ہے!!!                                                 #❣️❣️❣️ع۔م
تشنگی جاتی ہی نہیں تیری توجہ کیبنا تیرے ادھورے خواب کیا کریں ہم
لاہور کی تاریخی گلیاں Enlightened mafia

Category

Address


Lahore