Karwan E Bani Asad
"Welcome to Iran, Iraq, Syria Zaiyraat – your gateway to a spiritual journey like no other.
Limited Seats Available. First Come First Serve 🙏
افضل ہے شہادت سے اسیری تیری سجاد
وہ شام کا ہر چوک،شہادت سے کم نہیں
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
اپنے پورے خاندان اور اولاد سے 70 سے زائد شہادتوں کے بعد راہِ وفا کے عظیم راہی اسماعیل ہنیہ بھی اپنے رب کے حضور پیش۔ اللّٰہ تعالٰی اپنی شان کے مطابق ان کا اکرام کرے۔
Last Date of Booking is 7th August. Very Limited Seats!!
سورج کی تپش بتلا رہی ہے کہ
حسین ع کا محرم قریب ہے
اسلام و علیٰ آیمتہ البقیع
شہرِ علم سے بانٹیئے بابُ العِلم کا غٙم
مٹی سے پُرسہ دیجئے مٹی کے باپ کو
شروع یہاں سے اب کربل کی بات ہے
حیدر کے ضرب لگ گئ دن سیاہ رات ہے
وقت عصر شبیر نے کی نماز جو ادا
کوفے میں اس نماز کی پہلی رکعات ہے
اللّھُمّ الْعَنْ قَتَلَةَامِيرِالْمُوْمِنيِنْؑ🏴
دِن آج مُجتبیٰ کے ہے نزول کا
ناز ہے علی کا،نواسہ رسول کا
ہماری عید سے پہلے ہی عید آ گئ محسن
آیا ہے آج دنیا میں بیٹا بتول ع کا
آمدِ کریمِ اہلیبیت حضرت امامِ حسن علیہ سلام مبارک ❤️
Registration Is Open!!
اے باغ عسکری کے مقدس ترین پھول
اے کعبہ فروو نظر قبلہ اے اصول
آں ہم سے کر خراج دل و جاں کبھی وصول
تیرے بغیر ہم کو قیامت نہیں قبول
دنیا۔نہ مال و ذر نہ وزارت کے واسطے
ہم جی رہے ہیں تیری زیارت کے واسطے۔
شَبِ ظُہورِ پُرنور حُجتِ دوراں ولی خراساں والیِ عصر یاصاحب الزمان امام محمدمہدی ع
تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو۔
Only Few Seats Left!!
For More information & details
Pls contact:03040000009
:03095124444
Congratulations to All Muslims Around The Globe.
Limited Seats left!!
Quote Of The Day!!
Last Date is 10th Nov
Only Few Seats Left.
Labaik Ya Hussain as
Pls Contact. 03040000009
Ayyam e Fatmiya sa in Karbala.
Pls call 03040000009
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Lahore