Syed M Ahmad ullah Hashmi Naqshbandi Shazli
Expert in dispelling black magic and exorcising spirits. Serving humanity through spirituality.
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل صاحب کے بیٹے عاصم جمیل صاحب نا معلوم افراد کی گولیاں لگنے سے شہید ہو گئے۔ اللہ انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ امین
۔
۔
۔
At Khanqah e naqshbandia shazlia
اَبْو مُحمَد سید احمد اللّٰہ ہاشمی نقشبندی شاذلی
صوبائی امیر پنجاب سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ
With My Sheikh ❤️❤️
📢📢 ضروری اعلان
سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ پنجاب
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ!!!
🌹 تمام ساتھیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت اقدس مولانا *مفتی سید نورزمان* نقشبندی شاذلی دامت برکاتھم العالیہ نے خیبرپختونخوا کے اجتماع کو پاکستان کے اجتماع کی حیثیت دی ہے اس لیے تمام ساتھی اس اجتماع میں اپنی بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں۔
🌹 اس اجتماع میں شرکت کے لیے امیر محترم مرکزی خانقاہ و سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ پنجاب حضرت سید محمد احمداللہ ہاشمی نقشبندی شاذلی صاحب نے فرمایا ہے کہ تمام ساتھی اپنے شہر کے امیر سے رابطہ کریں گے اور شہروں کے امیر اپنے شہر کی ترتیب بنا کر اجتماع میں شرکت کریں گے۔
🌹پنجاب کے تمام شہروں کے امیر جتنے ساتھیوں کے ساتھ اجتماع میں شرکت کریں گے ان ساتھیوں کی تعداد امیر پنجاب کو بتا دیں گے تاکہ خیبرپختونخواہ کے اجتماع کی انتظامیہ کو اطلاع دی جا سکے اور انتظامات اس مناسبت سے کیے جا سکیں۔
🌹حضرت اقدس مولانا *مفتی سید نورزمان* نقشبندی شاذلی دامت برکاتھم العالیہ نے اس اجتماع کے لئے فنڈ کی کوئی رقم مقرر نہیں فرمائی لیکن تمام ساتھی جو بھی خدمت میں حصہ لینا چاہیں وہ فنڈ مرکزی خانقاہ پنجاب میں جمع کروا کر رسید لے لیں۔ تاکہ یہ فنڈ خیبرپختونخوا اجتماع کی انتظامیہ کو پیش کیا جاسکے۔
🌹 تمام ساتھیوں سے درخواست کی جاتی ہے اجتماع میں شرکت کے ساتھ اس کی باحفاظت کامیابی کے لیے بھی خصوصی دعا کا اہتمام فرمائیں۔
جزاك اللهُ
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
بحکم امیر محترم مرکزی خانقاہ و سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ پنجاب
حضرت سید محمد احمداللہ ہاشمی نقشبندی شاذلی صاحب۔
0324 9429838
My father Prof Dr Sohail Akhtar (late) with his Skeikh Syed Muhammad Abul khair (late)
May Allah shower his blessings on them. Ameen
Some Pictures of Provincial Chief head of Punjab, Silsila
Naqshbandia Shazlia Syed Muhammad Ahmadullah Hashmi
Provincial Chief head of Sindh Mr. Ammar Madani Sahib And
Mr. Syed Shahid Shah Sahib Ameer of Rawalpindi meeting with Hazrat Aqdas Syed Abul Hasan Noorzaman Hashmi Naqshbandi Shazli Damat Barkatham Alia in Rawalpindi.
Many many happy returns of the day.. 🎂Happy birthday my cutest princess 👸SHEEMA AHMAD
May Allah bless u with eternal bliss. 🤲🏻 ameen.
❣️اللہ اللہ اللہ کر
❣️نور سے اپنا سینہ بھر
❣️چھوڑ دے ساری راہوں کو
❣️چل اِک مولا ہی کی ڈگر
بہلول نے حضرت جنيد بغدادی سےپوچھا شیخ صاحب کھانے کے آداب جانتے ہیں؟ کہنے لگے، بسم اللہ کہنا، اپنے سامنے سے کھانا، لقمہ چھوٹا لینا، سیدھے ہاتھ سے کھانا، خوب چبا کر کھانا، دوسرے کے لقمہ پر نظر نہ کرنا، اللہ کا ذکر کرنا، الحمدللہ کہنا، اول و آخر ہاتھ دھونا۔ بہلول نے کہا، لوگوں کے مرشد ہو اور کھانے کے آداب نہیں جانتے اپنے دامن کو جھاڑا اور وہا ں سے اٹھ کر آگے چل دیئے۔ شیخ صاحب بھی پیچھے چل دیئے، مریدوں نے اصرار کیا، سرکار وہ دیوانہ ہے لیکن شیخ صاحب پھر وہاں پہنچے پھر سلام کیا۔ بہلول نے سلام کا جواب دیا اور پھر پوچھا کون ہو؟ کہا جنید بغدادی جو کھانے کے آداب نہیں جانتا۔ بہلول نے پوچھا اچھا بولنے کے آداب تو جانتے ہوں گے۔ جی الحمدللہ، متکلم مخاطب کے مطابق بولے، بےموقعہ، بے محل اور بےحساب نہ بولے، ظاہر و باطن کا خیال رکھے۔ بہلول نے کہا کھانا تو کھانا، آپ بولنے کے آداب بھی نہیں جانتے، بہلول نے پھر دامن جھاڑا اورتھوڑا سا اور آگے چل کر بیٹھ گئے۔شیخ صاحب پھر وہاں جا پہنچے سلام کیا۔ بہلول نے سلام کا جواب دیا، پھر وہی سوال کیا کون ہو؟ شیخ صاحب نے کہا، جنید بغدادی جو کھانے اور بولنے کے آداب نہیں جانتا۔ بہلول نے اچھا سونے کے آداب ہی بتا دیں؟ کہا نماز عشاء کے بعد، ذکر و تسبیح، سورہ اور وہ سارے آداب بتا دیئے جو روایات میں ذکر ہوئے ہیں۔ بہلول نے کہا آپ یہ بھی نہیں جانتے، اٹھ کر آگے چلنا ہی چاہتے تھے کہ شیخ صاحب نے دامن پکڑ لیا اور کہا جب میں نہیں جانتا تو بتانا آپ پر واجب ہے۔ بہلول نے کہا جو آداب آپ بتا رہے ہيں وہ فرع ہیں اور اصل کچھ اور ہے، اصل یہ ہے کہ جو کھا رہے ہیں وہ حلال ہے یا حرام، لقمہ حرام کو جتنا بھی آداب سے کھاؤ گے وہ دل میں تاریکی ہی لائےگا نور و ہدایت نہیں، شیخ صاحب نے کہا جزاک اللہ۔ بہلول نے کہا کلام میں اصل یہ ہے کہ جو بولو اللہ کی رضا و خوشنودی کیلئے بولو اگر کسی دنیاوی غرض کیلئے بولو گے یا بیھودہ بول بولو گے تو وہ وبال جان بن جائے گا۔ سونے میں اصل یہ ہے کہ دیکھو دل میں کسی مؤمن یا مسلمان کا بغض لیکر یا حسد و کینہ لیکر تو نہیں سو رہے، دنیا کی محبت، مال کی فکر میں تو نہیں سو رہے،کسی کا حق گردن پر لیکر تو نہيں سو رہے...!
❤️❤️❤️
Peaceful❤️
Say Mashallah ❤️
Reiki healing workshop with Dr.Moiz Hussain at Ramada Plaza Lahore.
Institute of mind sciences.
🌹·•⊲═❁༻◉﷽◉༺❁═⊳•·🌹
*وساوس شیطانی سے نفس کے وساوس اس لئے خطرناک ہوتے ہیں کہ وساوس شیطانی لاحول سے دور ہوجاتے ہیں لیکن نفس کے وساوس کا دور کرنا بہت دشوار ہوتا ہے*
تذکرۃ اولیاء
حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ
⊲•┈•┈•⊰✿🌹🌼🌹✿⊱•┈•┈•⊳
صوبائی امیر پنجاب
سید محمد احمد اللہ ہاشمی نقشبندی شاذلی کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عید الأضحى مبارک
Art work by
Syed M Ahmad ullah Hashmi Nqshbandi Shazli
تمام followers ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیں۔
ہر ہال میں اللہ کو یاد کرو۔
سید محمد احمد اللہ ہاشمی نقشبندی شاذلی
ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں
ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا
اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈلیں گے
اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے
چوتھے درجے میں اللہ پاک آتش پرست لوگوں کو ڈالیں گے
تیسرے درجے میں اللہ پاک یہود کو ڈالیں گے
دوسرے درجے میں اللہ تعالی عسائیوں کو ڈالیں گئ
یہ کہہ کر جبرائیل علیہ سلام خاموش ہوگئے تو نبی کریم نے پوچھا
جبرائیل آپ خاموش کیوں ہوگئے مجھے بتاو کہ پہلے درجے میں کون ہوگا
جبرائیل علیہ سلام نے عرض کیا
اے اللہ کے رسول پہلے درجے میں اللہ پاک آپکے امت کے گنہگاروں کو ڈالے گے
جب نبی کریم نے یہ سنا کہ میری امت کو بھی جہنم میں ڈالا جاے گا تو آپ بے حد غمگین ہوے اور آپ نے اللہ کے حضور دعائیں کرنا شروع کی تین دن ایسے گزرے کہ اللہ کے محبوب مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے تشریف لاتے نماز پڑھ کر حجرے میں تشریف لے جاتے اور دروازہ بند کرکہ اللہ کے حضور رو رو کر فریاد کرتے صحابہ حیران تھے کہ نبی کریم پہ یہ کیسی کیفیت طاری ہوئی ہے مسجد سے حجرے جاتے ہیں
گھر بھی تشریف لیکر نہیں جا رہے۔ جب تیسرا دن ہوا تو سیدنا ابو بکر سے رہا نہیں گیا وہ دروازے پہ آے دستک دی اور سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہیں آیا ۔ آپ روتے ہوے سیدنا عمر کے پاس آے اور فرمایا کہ میں نے سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہ پایا لہذا آپ جائیں آپ کو ہوسکتا ہے سلام کا جواب مل جاے آپ گئے تو آپ نے تین بار سلام کیا لیکن جواب نہ آیا حضرت عمر نے سلمان فارسی کو بھیجا لیکن پھر بھی سلام کا جواب نہ آیا حضرت سلمان فارسی نے واقعے کا تذکرہ علی رضی اللہ تعالی سے کیا انہوں نے سوچا کہ جب اتنے اعظیم شحصیات کو سلام کا جواب نہ ملا تو مجھے بھی خود نھی جانا نھی چاھیئے
بلکہ مجھے انکی نور نظر بیٹی فاطمہ اندر بھیجنی چاھیئے۔ لہذا آپ نے فاطمہ رضی اللہ تعالی کو سب احوال بتا دیا آپ حجرے کے دروازے پہ آئی
" ابا جان اسلام وعلیکم"
بیٹی کی آواز سن کر محبوب کائینات اٹھے دروازہ کھولا اور سلام کا جواب دیا
ابا جان آپ پر کیا کیفیت ھے کہ تین دن سے آپ یہاں تشریف فرما ہے
نبی کریم نے فرمایا کہ جبرائیل نے مجھے آگاہ کیا ہے کہ میری امت بھی جہنم میں جاے گی فاطمہ بیٹی مجھے اپنے امت کے
گنہگاروں کا غم کھاے جا رہا ہے اور میں اپنے مالک سے دعائیں کررہا ہوں کہ اللہ انکو معا ف کر اور جہنم سے بری کر یہ کہہ کر آپ پھر سجدے میں چلے گئے اور رونا شروع کیا یا اللہ میری امت یا اللہ میری امت کے گناہگاروں پہ رحم کر انکو جہنم سے آزاد کر
کہ اتنے میں حکم آگیا "وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى
اے میرے محبوب غم نہ کر میں تم کو اتنا عطا کردوں گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے..
آپ خوشی سے کھل اٹھے اور فرمایا لوگوں اللہ نے مجھ سے وعدہ کرلیا ہے کہ وہ روز قیامت مجھے میری امت کے معاملے میں خوب راضی کریں گا اور میں نے اس وقت تک راضی نہیں ہونا جب تک میرا آخری امتی بھی جنت میں نہ چلا جاے
لکھتے ہوے آنکھوں سے آنسو آگئے کہ ہمارا نبی اتنا شفیق اور غم محسوس کرنے والا ہے اور بدلے میں ہم نے انکو کیا دیا..؟؟
آپکا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا زریعہ ہے میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر کرتے ہیں . آج اپنے نبی کی رحمت کا یہ پہلو کیوں نہ شیئر کریں. آئیں ایک ایک شیئر کرکہ اپنا حصہ ڈالیں .
مرکزی خانقاہ نقشبندیہ شاذلیہ پنجاب (لاہور)۔
سید محمد احمداللہ ہاشمی نقشبندی شاذلی
محفل ذکر | زیر سرپرستی | سید محمد احمد اللہ ہاشمی نقشبندی شاذلی | خلیفہ مجاز | حضرت اقدس سید ابوالحسن نور زمان ہاشمی نقشبندی شاذلی دامت برکاتہم عالیہ۔
سید محمد احمد اللہ ہاشمی نقشبندی شاذلی مرکزی خانقاہ نقشبندیہ شاذلیہ میں ذکر و مراقبہ کرواتے ہوئے۔
﷽
توحید خدا کو جاننے کا نام ہے اور انتہائے توحید یہ ہے کہ جس حد تک بھی توحید کا علم ہو اس کو یہی تصور کرے کہ توحید اس سے بھی بالاتر ہے۔
حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ
تذکرۃ الا ولیاء
﷽
چار ہزار خدا رسیدہ لوگوں کا قول ہے کہ خدا کی عبادت اس طرح کرنی چاہئے کہ خدا کے سوا کسی کا خیال تک نہ آئے۔
حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ
تذکرۃ الا ولیاء
﷽
حجابات کی چھ قسمیں ہیں۔
تین عام بندوں کے لئے
اول نفس ،
دوم مخلوق،
سوم دنیا۔
اور تین خاص بندوں کے لئے
اول عبادت،
دوم اجر،
سوم کرامات پر اظہارِ فخر
حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ
تذکرۃ اولیاء
﷽
ترکِ دنیا سے عقبٰی مل جاتی ہے
حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ
تذکرۃ اولیاء
﷽
ایسے لوگوں کی صحبت اختیا کرنی چاہئے جو احسان کر کے بھول جاتے ہیں
حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ
تذکرۃ اولیاء
﷽
شفقت کا مفہوم یہ ہے کہ اپنی پسندیدہ شے دوسرے کے حوالے کر کے احسان نہ جتائے
حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ
تذکرۃ اولیاء
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Telephone
Website
Address
54000
Near Defence Phase 5, Bedian Road Lahore
Lahore, 54000
Yoga, Counseling, nutrition, stress relief and Homeopathic solutions.
KHALID KHANDANI DAWAKHANA, 32 Zaildar Road Ichhra
Lahore, 54600
Herbalist, Nigellopath, Secretary General Council of Herbal Physicians Pakistan
Lahore, 40050
Super Viga 50000 Long Time Delay Spray Price in Pakistan 03245303294 | Lahore, Karachi, Islamabad, B
Sanda
Lahore, 54000
Tele nutrition is an online platform to provide you with best nutritional counselling and diet plans
DHA Phase 4
Lahore
Virgin again Capsule in Pakistan are being used to restore virginity or get back lost virginity on wedding night these capsule are also know as h***n blood capsule. Usage of H***n ...
Lahore
As a Muslimah Doctor, I envision one-stop healing for my patients by treating them holistically.
1400 Woods Block, Paragon City
Lahore, 54000
A Premium Range of Multivitamins, Nutritional & Natural Health Care Products to Help You Live a Happ
DHA Lahore
Lahore
Myvitaminhub is a chain of Natural Health supplements leading local and imported brands of vitamins, sports nutrition and personal care products. 100% Original and authentic produ...
Lahore
We are here to promote good health and treat nutritional problems by providing practical advice abou
E-178 Nishat Colony Main Road, Main Bazaar, Nishat Colony
Lahore, 54000
وَاِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِيْنِ اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی اللہ مجھے شفا دیتا ہے
Old Anarkali Food Street
Lahore
✔ 100% Genuine Product ✔ Easy & Secure Payment ✔ No Side Effect ✔ Cash On Delivery All Over