EAFCO
Nearby computer & electronics services
54870
Hall Road
54000
5400
Shalamar Bagh
54000
A11
Wapda Town
Gulberg/3
54000
Near New Bannu Chungi, Dera Ismail Khan
54000
Electrical Appliances Facilitation Company
🔥Top tier energy storage products capable of changing the household energy storage market, intelligent heat pipe lithium batteries, comparable to Tesla Powerwall🔋
👍It can operate at full power normally at temperatures between -20 ℃~50 ℃
👍Up to IP65 waterproof, suitable for outdoor installation
👍Can achieve 100% charging and discharging, 1C fast charging and discharging
👍Independent app for real-time monitoring of battery operation status
👍The battery always maintains the optimal working temperature, without decay for a long time, truly achieving a lifespan of more than ten years
👍Having independent patents, true confidence comes from top-notch product strength
Support OEM, customized, welcome to agent.WhatsApp 0346 3956018
❤️ If you are interested welcome to message me
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉
M Waqas Ali, Chaudhry Shuja, Ghulam Mustafa, Imran Abdullah, Muhammad Khan
Lithium batteries, also known as lithium-ion batteries (Li-ion), are rechargeable energy storage devices that use lithium as one of their main components. They are commonly used in various applications, including portable electronics, electric vehicles, and renewable energy systems.
Lithium batteries offer several advantages over traditional batteries:
1. High energy density: Lithium batteries have a high energy density, meaning they can store a large amount of energy in a small and lightweight package. This makes them ideal for portable devices where space and weight are key factors.
2. Longer lifespan: Compared to older battery technologies, lithium batteries have a longer lifespan. They can endure more charge-discharge cycles before their capacity significantly degrades.
3. Quick charging: Lithium batteries often have fast charging capabilities. They can rapidly absorb energy during charging, enabling devices to be recharged quickly compared to other battery types.
4. Low self-discharge rate: Lithium batteries have a low self-discharge rate, meaning they lose less charge over time when not in use. This allows them to hold their charge for longer periods, making them more convenient for intermittent use.
However, lithium batteries also have some considerations:
1. Safety: While generally safe, lithium batteries can be prone to overheating or fires if not used, charged, or stored properly. It is crucial to follow the manufacturer's guidelines and use dedicated battery management systems to ensure safety.
2. Cost: Lithium batteries are often more expensive than other battery types due to the advanced technology and materials involved. However, their cost has been decreasing as the technology matures and production scales up.
It's important to handle lithium batteries responsibly, recycle them properly, and follow safety guidelines to maximize their lifespan and reduce any potential risks.
Farooqkhaliq
03463956018
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉
M Waqas Ali, Muhammad Khan, Muhammad Abdullah, Ghulam Mustafa, Jawaid Khaliq
What is meant by M and H written on documents of solar panels
سولر سسٹم کے متعلق بنیادی معلومات
سولر پینل پر جو واٹ لکھے ہوتے وہ موسمیاتی تبدیلی، گرد و غبار پچیس ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت کے باعث اس کی کارکردگی 60 سے 70 فیصد رہ جاتی ہے
سولر پینل سارا دن پوری بجلی نہیں بناتا۔ ذیادہ پیداوار دن 11 سے 1 کے درمیان ہوتی۔ جسے پیک سن ٹائم کہتے ہیں
1 کلوواٹ سولر پینل دن میں 4 سے ساڑھے 4 یونٹ ایورج بناتا ہے۔
ہم 5 کلوواٹ سسٹم پر 5 کلوواٹ لوڈ نہیں ڈال سکتے۔ بہترین کارکردگی کے لیے 70 فیصد لوڈ ڈالنا چاہیے۔
رات میں کام کرنے والے سولر پینل نہیں ہوتے۔ کچھ لوگ سولر سٹریٹ لایٹ کو رات والے سولر پینل کے نام سے بیچتے۔
سولر پینل سورج کی روشنی میں بجلی بناتا ہے۔ بادل اور کم روشنی میں بجلی کی پیداوار میں کمی ہوتی۔
گھریلو استعمال میں سب سے زیادہ بجلی ایرکنڈیشن لیتا اور بل میں نمایاں اضافہ کرتا ہے۔ 1 ٹن اےسی 1250 واٹ، 1.5 ٹن اےسی 2450 واٹ، پنکھا 70 واٹ، فریج 125 واٹ لیتا ہے۔
اےسی کے لیے سولر سسٹم مہنگا ہوتا سے۔ سستا ہوتا تو ہر گھر میں ہوتا۔ انورٹر اے سی اس صورت میں بجلی 50 فیصد تک کم لیتا جب کمرہ ٹھنڈا ہو۔
عام سولر سسٹم 24 گھنٹے بجلی فراہم نہیں کرتا۔ دن 8 گھنٹے کا ہوتا اور رات 16 گھنٹے کی ہوتی۔ اگر اس جگہ بجلی دستیاب نہیں تو زیادہ سولر پینل اور بیٹری لگا کر بجلی حاصل کی جا سکتی ہے
سولر پینل کو صاف رکھنے سے زیادہ بجلی لی جاتی ہے
سولر پینل اے گریڈ یا بی گریڈ ہوتے۔ کچھ لوگ بی گریڈ کو نان کسٹم، نان ڈاکومنٹ، نان وارنٹی، بغیر سٹکر کے بیچتے ہیں
Solar mazeed Sasta nahi ho ga
بس %1 روزانہ!!!!
آج 2024 کو طلوع ہوئے 9 دن ہونے کو ہیں. ماہرین کے مطابق 4 جنوری سے ہی نیو ائیر ریزولیوشن گول مول ہونے شروع ہو جاتے ہیں. 9 جنوری تک بس، سو میں سے کوئی 7 فیصد کے آس پاس دیوانے ڈٹے رہ جاتے ہیں. تو آج ہم بڑی بڑیں ہانکنے کی بجائے، چھوٹی چھوٹی باتیں کرتے ہیں. 100 فیصد کی بجائے 1 فیصد کی بات کرتے ہیں.
خوب بڑے ہو جائیں، پھل پھول جائیں،یا دبلے ہوجائیں، چوکس ہوجائیں، روز کے کھلے کٹے روز باندھتے جائیں، سٹریس نہ لیں، صحت مند عادات اپنا لیں، بل گیٹس نہ بنیں، جیف بیزوس اور ایلان مسک بھی مت بنیں، وہی رہیں جو ہیں، بس آج %1 کل سے بہتر ہوجائیں.
کایا پلٹ ہر ایک کو پسند ہے. یہ وہ کہانی ہے جو ہر ایک کے دل سے کلام کرتی ہے. محبت ہوئی، دل تڑخا، بس یہ ہوگیا، مرشد نے نظر کرم کی، مقدر بدل گئے. دس ڈالر جیب میں رہ گئے تھے، سو ملین ڈالرز کی لاٹری نکل آئی. یہ سب مَزے کا ہے، مگر فلمی ہے. جو زندگی روز گزارنی پڑے اس سے غیر متعلق ہے. یہ سب تو آپ کرنے چکے ہیں. سال ختم ہونے ہر نئی ڈائری اور اس میں لکھے جانے والے گول، وزن کم کرنے کے منصوبے، کتابیں جو پڑھنی تھیں، سفر جو کرنے تھے، مگر ادھورے رہ گئے. کایا پلٹنے کو بھول جائیں، بس ایک گھنٹہ روز کا وعدہ کر لیں، زندگی میں جہاں بھی موجود ہیں، کام میں، بزنس میں، برتاؤ میں، اخلاق میں، رشتوں میں، بس ایک فیصد بہتر ہوجائیں. صرف %1 روزانہ کی گارنٹی چاہیے.
یہی کائیزان( Kaizen) کی فلاسفی ہے. بہت سے لوگ اسے بنیادی طور پر جاپانی فلسفہ سمجھتے ہیں. لفظ جاپانی ہے، مگر یہ فلسفہ پہلے امریکیوں نے جاپان کو سکھایا. پھر خود بھول گئے تو جاپانیوں نے واپسی انہیں سکھایا.
پش اپس کرنے والے ہر روزانہ ایک پش آپ بڑھا کر دیکھیں. رات کو اپنے آپ کو ڈسپلن کرنے والے دس منٹ سے ابتدا کریں. کتاب لکھنے کے خواہش مند ہر روز ایک صفحہ لکھتے جائیں. کھانا کم کرنے کے خواہش مند دس کیلوریز روزانہ کم کرنے جائیں. پیدل چلنے قافلے ہر روز دس قسم چلیں، اور پجر فس قدم روزہ بڑھاتے جائیں.
کامیابی کے ماہرین سے کامیابی کا نسخہ پوچھیں تو وہ ملتی جلتی بات ہی بتاتے ہیں. "بس آدھ درجن چیزیں پکڑ لو اور انہیں ہزار بار کر لو، اگر بہت ہی کرنا ہے تو پانچ ہزار بار کر لو، دوہرا لو، زندگی اسی ڈگر پر ڈھل جائے گی. کچھ لوگ اس جادوئی عادت جو" کمپاؤنڈ ایفیکٹ "کا نام بھی دیتے ہیں.
فارمولا بالکل سادہ سا ہے. پانچ چھوٹی سی چیزیں پکڑیں جو دس منٹ کے اندر ہوسکیں، پھر کر نا شروع کریں اور ہزار دن تک کرتے جائیں. ہم غلطی ایک ہی کرتے ہیں. ایک دن میں بہت کچھ کرنا چاہتے ہیں، اور کر نہیں پاتے. بہت سے دنوں میں بہت کچھ کرسکتے ہیں، مگر کرتے نہیں ہیں.
کام کی ایک بات سن لی ہے، بہت ہے. اچھی باتوں کا چسکہ مت ڈالیں، اٹھیں اور کر ڈالیں. بہت سے لوگ پوری زندگی اقوال زریں اور اچھی باتیں جمع کرتے کرتے ایک عدد زندگی تمام کر بیٹھتے ہیں. سو اچھی باتیں جمع کرنے سے ایک اچھی بات پر عمل کر گزرنا افضل ہے.
آج آپ جہاں بھی موجود ہیں، جو کچھ جانتے ہیں، جتنے امکانات آپ کے سامنے موجود ہیں، جتنی مہارتیں آپ بے سیکھی ہوئی ہیں، یہ سب آپ کے طرز عمل اور روٹین کا نتیجہ ہے.
آپ کی زندگی، لمحہ بہ لمحہ انتخاب کا نتیجہ ہے. یہ یہ انتخاب اگر آپ خود نہیں کر رہے تو کوئی اور کر رہا ہے. اور کل آپ کو اس انتخاب پر راضی ہونا ہوگا.
اگر ایک جہاز کی سمت، پرواز کے وقت صرف %1 اپنی منزل سے مختلف ہو، تو دس گھنٹے کے سفر میں وہ اپنی منزل سے ہزار میل دور جا چکا ہوگا.
یاد رکھیں، آپ کا آج کا انتخاب، آپ کا کل بنا رہا ہے. کون سا سیاست دان کتنا بدعنوان ہے، اس بارے میں مزید معلومات آپ کی صحت اور امید میں اضافہ نہیں کریں گی اور نہ ہی تازہ ترین سکینڈل پر آپ کی مہارت آپ کے مستقبل میں کوئی تبدیلی لائے گی. صرف آنکھیں مت کھولیں، جاگیں. آپ کی سوچ اور آپ کا وقت بہت قیمتی ہے. اگر سوچ میں کچرا بھریں گے تو کچرا باہر آئے گا.
بولیے، آج اپنے کام میں، عشق میں، محبت میں، خدمت میں،ورزش میں، رشتوں میں، فرض میں، بندوں کے ساتھ، رب کے ساتھ معاملات میں %1 کیا ہے جو آپ بہتر کر سکتے ہیں؟
بس صرف ٪1 فیصد روزانہ!
منقول
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉
Faris Mustafa, Jawaid Khaliq, M Waqas Ali
Zero Bills of Sites Installed by Eafco Solar Solutions
𝗟𝗲𝘁 𝗧𝗵𝗲 𝗦𝘂𝗻 𝗣𝗮𝘆 𝗬𝗼𝘂𝗿 𝗕i𝗹𝗹𝘀!!
It's The Best Time to Switch to Solar As Solar Panel Prices touch to Lowest.
If you are worried about High electricity bills and load shedding then Eafco Solar Solutions has best deal for you.
For Installation:
📱0346-3956018
🛜 WattsApp:
Wa.me/923463956018.............................................
✳️ Facebook: https://www.facebook.com/EAFCOLahore/
سولر فریج اور فریزر Dc میں 80اور 120w اچھی کارکردگی ایک سال وارنٹی ۔
کم خرچ بالانشین چلے صرف 150 w کے ایک سولر پینل پر ۔
سالہ سال چلے بہترین کولنگ کسی بھی چھوٹی بیٹری پر چلا سکتے ہیں ۔
اگر بجلی پر چلانا چاہیں تو باآسانی چلے بل صرف 500روپے ماہانہ ۔
خریدنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔ 03354570543
ہوم ڈلیوری سہولت بھی میسر ہے
5kw system installed
For installation contact 03354570543
3kw system installed in Lahore
Contact for installation 03354570543
03354570543
ایک کلو واٹ اے گریڈ سولر سسٹم پر ڈے 4.5 یونٹ یومیہ بچاتا ھے اگر ایک تین کلو واٹ کا سولر سسٹم گھر پہ لگایا جائے تو اس پر 13.5 یونٹ یومیہ بچتے ہیں
اور 3kW کے سولر سسٹم پر ہم ایک ڈیڑھ ٹن ڈی سی ائیر کنڈیشنر ایک فریج چار پنکھے اور دس انرجی سیور چلا سکتے ہیں
بلکل اسی طرح ایک تین کلو واٹ کا سولر سسٹم ہر ماہ 405 یونٹ بچاتا ھے
405 یونٹ کا ہر ماہ بل ہر سو یونٹ کے بعد ٹیرف جمع کر کے تقریبا سترہ سے انیس ہزار روپے آتا ہے
بلکل اسی طرح اے گریڈ 3kW واٹ سولر سسٹم کا خرچہ 370000 کے قریب آتا ھے اس حساب سے صرف 22 ماہ میں آپ کا سولر سسٹم پیسے پورے کر دیتا ھے
اس سسٹم کے ساتھ جو بیٹری لگتی ہے اس کی قیمت صرف 56000 روپے ہے
56000 کی بیٹری کم از کم ساڑھے تین سے چار سال چلتی ہے اگر ہر ماہ بیٹری کا خرچہ بھی نکالا جائے تو تقریبا 1166 روپے 1 ماہ کی کوسٹ پڑتی ہے اب اندازہ کریں اگر ہم 17000 روپے ایک ماہ میں بچاتے ہیں
تو ایک ماہ کا سولر کا خرچ صرف 1166 روپے ہے 17000_1166=14579 اگر ہم سب خرچ نکال کے بھی 14579 روپے ایک ماہ کے بچا رہے ہیں تو سمجھیں 174948 روپے کی ہم سالانا بچت کر رھے ہیں اس سسٹم سے ہم لوڈشیڈنگ سے نجات بھی لے رہے ہیں یو پی ایس یا جنریٹر سے چھٹکارا بھی پا رھے ہیں
اب اس سسٹم کے لگانے پہ ہم کیا کیا فوائد حاصل کرتے ہیں اس پہ بھی ایک چھوٹا سا تجزیہ کرتے ہیں
174948 روپے کی سالانہ بچت صرف 370000 روپے میں
جنریٹر کے شور اور مینٹیننس سے نجات
ماحولیاتی آلودگی سے چھٹکارا
ملکی معیشت کا سہارا
بجلی کی بچت جو ہم یو پی ایس کی شکل میں ضائع کرتے ہیں
زرمبادلہ کی بچت جو ہم پیٹرول اور ڈیزل کی شکل میں جس کا ضائع کرتے ہیں
اس دور میں وقت کی اہم ترین ضرورت ہے کہ گرین اور کلین انرجی کی طرف گامزن ھوا جائے جو، صرف اور صرف سولر سسٹم سے ہی حاصل کی جاسکتی ہے.
سولر سسٹم کے بارے میں مزید معلومات کیلےء رابطء کریں.
03354570543
10 kva system installed at Kharian cantt, with 7680 watts A-grade Jinko solar and 2x 5kw VMIII inverters.
Running Load: 2x1.5 Tonne ACs , 10 Fans, 3 Freezers, 1 water pump & 25 Lights.
For installation contact 03354570543
5KW infni+ 15kw 5year warranty maxpower installed in attock 03354570543
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
China Scheme
Lahore
54000
Opening Hours
Monday | 09:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 09:00 - 17:00 |
Thursday | 09:00 - 17:00 |
Friday | 09:00 - 17:00 |
Saturday | 09:00 - 17:00 |
Sunday | 09:00 - 15:00 |
Salamatpura Momanpura Industrial Area
Lahore
Cable Tray, Lighting Poles, CNC Laser Cutting, Siemens Breakers, Solar Solutions, Hot Dip Galvanizing
Lahore
Welcome to Ehsan and Sons, your go-to destination for all your solar panel and electronic needs! 🌞🔌
Lahore, 5400
Original LDNIO Accessories Mart now in Pakistan. Home Delivery Available. Contact# 0308-4011496
Lahore
LOOT LY. THE QUALITY YOU CAN TRUST. WE PROVIDE AMAZING AMAZON PRODUCTS AT VERY LOW PRICES.
Zafar Market, Hanjarwal. Multan Road Lahore
Lahore, 54500
We are experts in Air Conditioning and Refrigerator Servicing, Repair, installation, Motor Winding UPS, Stabilizer, and Solar fitting. Just call we will be at your doorsteps. Call...
Shad Bagh Amir Road Lahore
Lahore, 54000
we are all kind of deals new house wiring cable sale
Shop # B/5 (Basement, Al Khalil Center Parts Market, 16-A Hall Road, Garhi Shahu, Punjab 042-37220099
Lahore, 54000
Online Electronics Products Seller. Top Rated in Pakistan. Most Trusted Dealers.
Lahore
Hitech Elevator mainly specializes in design and manufacturing of complete elevators, escalators and related spare parts. So far, our products have been working in four continents,...