Saher Welfare Foundation ®
"Saving lives in an unsafe world.." http://www.saherfoundation.org/ SAVING LIVES IN AN UNSAFE WORLD
تمام مریضوں اور لواحقین آج دوپہر ہفتہ 2 بجے سے شام 6 بجے تک فون کر کے ٹوکن لے سکتے ہیں
03081477190
تمام مریضوں اور لواحقین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ملکی حالات کی وجہ سے سحر فاؤنڈیشن فری میڈیکل کیمپ کل اتوار کی بجائے اگلی اتوار 13 اکتوبر کو لگائے گی انشاءاللہ
السلام علیکم، دوستو! لیگا میڈیکورم ھومیوپیتھیکا میڈیکورم کی انٹرنیشنل کانفرنس دو اکتوبر کو شروع ھو رھی ھے سپین کے شہر میں ساویلا میں ۔۔
میں نے اپنا ایبسٹریکٹ بھیجا تھا ( HEMOPHILIA A WITH LOW ACTIVITY OF FACTOR VIII” A CASE WELL MANAGED WITH HOMEOPATHY) اور اللہ کی رحمت سے وہ قبول بھی ھو گیا تھا۔ اور اس کا وقت ۔ اور تمام شیڈیول بھی مل گیا ھے؟
مگر بد قسمتی سے پچھلے سات ماہ سے انتھک کوشش کے باوجود بد ترین کرپشن کی وجہ سے ھم ویزا نہی لے سکے ۔ اور اب آنکھ میں آنسو لیے انہیں انکار کر رھے ھیں کہ ھم وھاں حاضر نہی ھو سکتے اور وہ بھی بیچارے پریشان ھیں ۔ کہ ؟؟؟کیا کیا جایے
اس سارے عرصے میں بہت بار کوشش کی اور کانفرنس کی انتظامیہ نے بھی اپنی ایمبیسی کو لیٹر لکھے مگر پاکستان کی صورتحال کی وجہ سے معاملات حل نا ھو سکے؟؟؟
جس طرف بھی کوشش کی ایک بہت بڑا مافیہ ملا اور بہت بڑی رقم کا مطالبہ ؟؟ بے بسی کی انتہا ھے جو اس عرصے میں دیکھی اور سامنا کیا؟؟؟
دل خون کے آنسو روتا ھے اس وقت جو صورتحال ھے۔
کانفرنس کی فیس بھی گی اور لیکچر کا سلسلہ بھی اور سب سے بڑی بات کہ پاکستان کی نمایندگی اب اس کانفرنس میں نہی ھو سکے گی۔۔ بس یہی دکھ دل کو تکلیف دیتا رھتا ھے۔ اور ھم بے بس ھو کر بیٹھے ھیں۔
کیا آپ جانتے ھیں کہ آپ کی ایک دوا معدہ کیلے آپ حیات ھے؟
IBS اور تیزابیت کو ختم کرتی ھے؟
کیا سننا چاھینگے؟
السلام علیکم دوستو! کیا آپ تھیلیسیمیا کی مریض بچی جو ھومیوپیتھی سے ٹھیک ھو رھی ھے ۔ اس کی مااں کی گفتگو سننا چاھتے ھیں ؟؟؟ کہ کتنے عرصے میں کتنا ٹھیک ھے؟ اور جب سے ھمارے پاس آی ھے بلڈ نہی لگا ؟
کیا آپ ھومیو کی عظمت جاننا چاھتے ھیں؟
تھیلسمیا وہیموفیلیا کے مریض بچوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ کل بروز اتوار 7 جولائی کو 24علامہ اقبال روڈ لاہور پر لگایا جاۓ گا۔
تمام مریضوں اور لواحقین سے گزارش کے ابھی 2 بجے سے رات 8 بجے تک فون کر کے ٹوکن لے لیں۔
تھیلسیمیا و ہیموفیلیا و دیگر تمام خون کے امراض میں مبتلا مریضوں کے لئے سحر فاؤنڈیشن اپنا168واں فری میڈیکل کیمپ 3 مارچ بروز اتوار کو 24 علامہ اقبال روڈ لاہور پر لگا رھی ھے۔ انشاء اللہ۔
جس میں ملک بھر سے آۓ مریض بچوں کا مفت چیک اپ کر کے مفت ادویات دی جائیں گی۔ انشاءاللہ
سحر فاؤنڈیشن نے اپنا167واں فری میڈیکل کیمپ 4فروری بروز اتوار کو 24 علامہ اقبال روڈ لاہور پر لگایا۔ جس میں 100 سے زیادہ مریض بچے علاج کے لیے آۓ۔ فری چیک اپ کے بعد بچوں کو فری ادویات اور کھانا بھی دیا گیا۔ ھماری اس کاوش میں ھمارا ساتھ دیں۔ تا کہ ایک صحت مند معاشرہ بنایا جا سکے۔
سحر فاؤنڈیشن کی طرف سے تھیلیسیمیا و ہیمو فیلیا اور بلڈ کینسر کے مریض بچوں کے لیے مفت میڈیکل کیمپ کل4فروری 2024 بروز اتوار بمقام 24 علامہ اقبال روڈ لاہور پر لگایا جاۓ گا۔
تمام مریضوں اور لواحقین سے گزارش ہے کہ آج بروز ہفتہ دوپہر 2 بجے فون کر کے ٹوکن لیں۔
ٹوکن کے لیے رابطہ نمبر
03081477190
تھیلسیمیا و ہیموفیلیا و دیگر تمام خون کے امراض میں مبتلا مریضوں کے لئے سحر فاؤنڈیشن اپنا167واں فری میڈیکل کیمپ 4 فروری بروز اتوار کو 24 علامہ اقبال روڈ لاہور پر لگا رھی ھے۔ انشاء اللہ۔
جس میں ملک بھر سے آۓ مریض بچوں کا مفت چیک اپ کر کے مفت ادویات دی جائیں گی۔ انشاءاللہ
See less
سحر فاؤنڈیشن نے اپنا 166واں فری میڈیکل کیمپ 7 جنوری بروز اتوار کو 24 علامہ اقبال روڈ لاہور پر لگایا۔ جس میں 100 سے زیادہ مریض بچے علاج کے لیے آۓ۔ فری چیک اپ کے بعد بچوں کو فری ادویات اور کھانا بھی دیا گیا۔ ھماری اس کاوش میں ھمارا ساتھ دیں۔ تا کہ ایک صحت مند معاشرہ بنایا جا سکے۔
سحر فاؤنڈیشن کی طرف سے تھیلیسیمیا و ہیمو فیلیا اور بلڈ کینسر کے مریض بچوں کے لیے مفت میڈیکل کیمپ کل 7 جنوری 2024 بروز اتوار بمقام 24 علامہ اقبال روڈ لاہور پر لگایا جاۓ گا۔
تمام مریضوں اور لواحقین سے گزارش ہے کہ آج بروز ہفتہ دوپہر 2 بجے فون کر کے ٹوکن لیں۔
ٹوکن کے لیے رابطہ نمبر
03081477190
تھیلسیمیا و ہیموفیلیا و دیگر تمام خون کے امراض میں مبتلا مریضوں کے لئے سحر فاؤنڈیشن اپنا 166واں فری میڈیکل کیمپ 7 جنوری بروز اتوار کو 24 علامہ اقبال روڈ لاہور پر لگا رھی ھے۔ انشاء اللہ۔
جس میں ملک بھر سے آۓ مریض بچوں کا مفت چیک اپ کر کے مفت ادویات دی جائیں گی۔ انشاءاللہ
سحر فاؤنڈیشن کی طرف سے تھیلیسیمیا و ہیمو فیلیا کے مریض بچوں کے لیے مفت میڈیکل کیمپ3 دسمبر بروز اتوار بمقام 24 علامہ اقبال روڈ لاہور پر لگایا گیا۔ جس میں 150 سے زیادہ بچے مختلف شہروں سے علاج کے لیے آۓ۔ 7 نیو مریض بھی رجسٹر ھوۓ۔ مریضوں کو چیک اپ کے بعد ادویات اور کھانا بھی دیا گیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Lahore
54000
Opening Hours
Monday | 09:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 09:00 - 17:00 |
Thursday | 09:00 - 17:00 |
Saturday | 09:00 - 17:00 |
Sunday | 09:00 - 17:00 |
Lahore, 54000
Maqbool Foundation Relief for Poor For any information Syed Naqie Abbas +923234175640 Syed Taja
Lahore, 54000
This is a non governmental and non profitable organisation that aims to plant, conserve, maintain and protect trees in their natural habitat.
Room No. 2, Abbseen Complex, 8 Davis Road
Lahore
Human Liberation Commission Pakistan is an independent, non-profit organization to increase awareness of human rights among civil society.
Cantt
Lahore, 54000
Always ready to serve the humanity. Feel free to contact us in case of any help related to medicine,
Lahore
A Chapter of Rizq, led by the students of The City School Ravi Campus.
SA Garden Housing Society
Lahore, 54000
The Samia Rabbani Memorial Trust International (SRMTI) is a global nonprofit organization
Anjuman Himayat-e-Islam Tibbia College 119 Multan Road
Lahore
𝗢𝗹𝗱 𝗦𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁𝘀 𝗔𝘀𝘀𝗼𝗰𝗶𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗧𝗶𝗯𝗯𝗶𝗮 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗴𝗲 𝗟𝗮𝗵𝗼𝗿𝗲
8-A Lajpat Nagar, Kot Shahab-Udin, Shahdara
Lahore, 54000
Empower Young Women and Children through establishing Vocational Institutions