Entertainment ki Duniya

Hi dear friends 😘 please follow me

04/12/2023
24/11/2023

tell me fast

24/11/2023

اگنور کر کے دیکھاؤ

22/11/2023

سب دوست جواب لازمی دیں 🎉🌹

Photos from Entertainment ki Duniya's post 25/08/2023

خدا کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ اعلی حکام تک پہنج جائے پلیز

14/07/2023

ملکُ میں سب بکتا ہے صرف بکنے والا ڈھونڈنا پڑتا ہے

پاکستانی اسٹیٹ کے اداروں کہ منہ پر تماچہ۔
ہندوستانی عورت پاکستان میں رہ کر بھی گئی۔ اور جھوٹا باپ بنا کر شناختی کارڈ بھی بناوا ڈلا
لہجی اور لباس سے پاکستانی نہی مگر شناختی کارڈ سے پہچان کرواڈالی۔
اس کا مطلب یہ کہ پاکستانی سیکیورٹی ادارے کمزور ہوچکے ہیں۔
واقعے شناختی کارڈ میں دیکھائی گئی عورت وہ ہی جو اب ہندوستان میں ہے۔ تو پھر اداروں کو چاہئے کہ
کنڈلی نکال کر ڈیٹا نکالی جائے کہ ہندوستانی عورت کس مقصد کے لیئے آئی۔ اور کیا لیکر گئی پاکستان سے

پاکستان میں سیما بن کر شادی کرکے چار بچے پیدا کرکے پاکستانی شناختی کارڈ پر کئی سال تک رھنے والی انڈین راء ایجنٹ پریانکا اپنے شوھر بچے چھوڑ کر بھارت بھاگ گئ
اور لمبڑون بیس سال تک بےخبر رھے کیونکہ لمبڑون مال بنانے اور پاکستانیوں کو ننگا کرنے میں مصروف تھے۔

04/07/2023

*مسلم ٹاون میں ڈکیتی کی وردات*

سابق ایڈوکیٹ جنرل طاہر سعید رامے ایڈوکیٹ سے گھر کے باہر سے کیش اور گاڑی چھین لی گئی ڈکیت کار پر سوار تھے۔

Photos from Entertainment ki Duniya's post 22/06/2023

فیسبک کی تاریخ کا سب بڑا مقابلہ
⁦❤️⁩⁦✌️⁩
اب مزا آئے گا۔

20/06/2023

جس نے اک جان بچائی گویا پوری انسانیت کو بچایا۔
عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ شدید گرمی کا موسم ہے کچھ لوگ ڈرائیونگ کے دوران پانی پی کر بوتل نپچے رکھ لیتے ہیں جس کی وجہ سے نہ خوشگوار واقعات جنم لیتے ہیں اور صورتحال نیچھے دی گئی تصویر جیسی ہو جاتی ہے۔
لہزا عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے کہ دوران سفر ٹریفک قانون پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنائیں اپنی اور دوسروں کی قیمتی زندگیوں کی حفاظت کے لیے احتیاطی تدبیر پر عمل کریں اور ساتھ ہی ساتھ اس عوامی آگاہی میسج.
🍀💞

18/06/2023

یہ ہے قیامت کا منظر ۔
حالیہ ڈوبنے والی کشتی میں یہ بچہ ابوذر بھی شامل تھا یار میرا سوچ کرہی کلیجہ منہ کو آ رہا ہے😪😪 کہ کیا اس بچے کی عمر ہے ڈنکی والی اس کے والدین کا کیاجگر ہو گا جو اتنی ننھی سی جان کو سمندر کی لہروں کے حوالے کروا دیا۔

13/06/2023

الحمدللہ

09/06/2023

‏جو ریٹائرمنٹ کے بعد اس ملک میں رہنا پسند نہیں کرتے
وہ ہمیں حب الوطنی، غداری اور شرپسندی کے سرٹیفکیٹ دیتے ہیں
😡😡😡

07/06/2023

میری پوسٹ 9:47 منٹ پر بہاولپور سے بہت تیز رفتار سے نکلی
اب یہ کہا پر پہنچی ساتھ ساتھ بتاتے رہے شکریہ 🤗

07/06/2023

آزاد لفافے

06/06/2023

Good morning 🌞🌄

02/06/2023

ساۓ میں تمہارے ہے قسمت یہ ہماری ہے

قربان دل و جان ہے کیا شان تمہاری ہے

صبح بخیر

01/06/2023

ابو ہریرہ جندل چلڈرن ہسپتال لاہور کے آئ سی یو میں ایک پری میچور(جو اپنے مقرہ وقت پیدائش سے پہلے پیدا ہوجاۓ،یہ بچہ سات مہینے میں ہی پیدا ہوگیا تھا)بچہ لایا جاتا ہے
،جسے کسی قسم کا کوئی حفاظتی ٹیکہ نا لگا ہونے کی وجہ سے نمونیا ہوجاتا ہے،یہ بچہ وینٹیلیٹر پر منتقل کیا جاتا ہے ،نمونیا کی شدت سے بچے کا پھیپھڑہ پھٹ جانے کی وجہ سے اسے پھیپھڑے کے اندر ایک نالی لگا دی جاتی ہے اور اس بچے کے گھر والوں کی اسکی مکمل حالت بتائ جاتی ہے جس پر اسکے لواحقین اطمینان کا اظہار کرتے ہیں ،بعد میں اسی بچے کی وفات پر وارڈ میں ہنگامہ ہوتا ہے اور ایک ایسا ڈاکٹر جس کا اس بچے کے بیڈ سے کوئی تعلق نہیں ہوتا وہ بیچارہ مریض کے رشتہ داروں کے ہاتھ چڑھ جاتا ہے اور وہ لوگ مار مار کے اس ڈاکٹر کے ناک کے ہڈی اور دماغ کی ہڈی توڑ دیتے ہیں،
کیوں؟؟؟
یہ نہیں پتا۔۔۔
انکے نزدیک انکے بچے کا علاج ٹھیک نہیں کیا گیا...
شاید وقت سے پہلے بچے کی پیدائش بھی ڈاکٹر کی غلطی تھی؟؟؟
یا بچے کو حفاظتی ٹیکے وقت پر نالگنا ڈاکٹر کی غلطی تھی؟؟؟
اور ڈاکٹر بھی اسکی جو انکے علاج پر معمور ہی نہیں تھا ؟؟؟
اس ڈاکٹر کا بس یہ قصور تھا کہ وہ اس وقت وہاں سے بھاگ نا سکا اور لواحقین کے ہتھے چڑھ گیا جو کہ محکمہ پولیس سے تعلق رکھتے تھے ،،، اور اجکل پولیس والوں کے اختیارات کا سب کو پتا ہی ہے کہ جس کو مرضی پکڑ کر رگڑ دیں کوئی پوچھنے والا نہیں ۔۔۔
ڈاکٹر پر تشدد کے باعث ڈاکٹر کی دماغ کی ہڈی کے ٹوٹنے کی وجہ سے ڈاکٹر صاحب جنرل ہسپتال کے آئ سی یو میں داخل ہیں مگر جب ایف آئی آر درج کروانے کی بات ہوئ تو پولیس اپنے پیٹی بھائیوں پہ پرچہ کاٹنے پر راضی نہ تھی ،
پھر احتجاجاً فیروز پور روڈ بند کرنے پر ایک کمزور سی ایف آئی آر درج کی گئ۔۔۔
سوال یہ ہے کہ ایک ادارے کی رہائش گاہ پہ حملہ کرنے کی سزا انسان کو پوری دنیا میں نشان عبرت بنا دینا ہے تو باقی اداروں کی عمارتیں مقدس نہیں ہیں کیا؟؟؟
انکی توڑ پھوڑ پہ اتنی کمزور سی ایف آئی آر کیوں؟؟؟
کیوں ایسا کوئ قانون نہیں جو ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کا دفاع کرنے کیلئے ہو؟؟؟
2 سال پہلے وکلاء نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو تہس نہس کر دیا تھا،ان میں سے کسی ایک کو کوئ سزا نہ ہوسکی۔۔۔
اگر تب سزا ہوئ ہوتی تو آج لوگ ہسپتالوں کو بھی توڑنے سے ڈرتے ہوتے۔۔۔
کیا سرکاری ہسپتال سرکاری املاک میں نہیں آتے کیا؟؟؟
اور اس سب میں باقی بچوں کے علاج میں جو حلل آیا اسکا ذمہ دار کون؟
نیچے اس ڈاکٹر پر تشدد کی ویڈیو لگا رہا ہوں ۔۔۔
کوشش کریں کہ یہ ویڈیو بچے نہ دیکھیں کیوں کہ اس میں وہ لوگ شدید گندی گالیاں دے رہے ہیں اور ڈاکٹر بیچارہ انکے منت ترلے کر رہا ہے
مقصد صرف ایک بدمعاشی سے لوگوں کو آگاہ کرنا ہے۔
اور انکو بتانا ہے
کہ اگر آپکو لگتا ہے کہ بہت محنت کرکے بہت پڑھ لکھ کر آپ اگر اس ملک میں عزت اور سکون کی زندگی گزارنے کا سوچ رہے ہیں تو پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھ لیں اور بعد میں فیصلہ کریں

30/05/2023

Pti lover please follow this page

28/05/2023

آج سردار دو جہان
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نام مبارک لیکھو😘😘😘
صبح کا آغاز محمد کے نام سے کریں

27/05/2023

دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈرصرف حضرت محمدؐ ہیں💞

26/05/2023

‏وہاں عورتوں کی عزت کچھ اسی طرح کی جاتی ہے

‏جہاں لوگو کو جاہل کہا جاتا ہے

25/05/2023

نہیں ہے ارے یہ بغاوت نہیں ہے
ہمیں سر جھکانے کی عادت نہیں ہے

25/05/2023

‏ترکی میں کہاوت ہے کہ
آپ تمام پھولوں کو کاٹ تو سکتے ہیں لیکن آپ بہار کو آنے سے نہیں روک سکتے۔💯
Good morning 🌞🌄

24/05/2023

انسان کو مصیبتیں اتنا پریشان نہیں کرتی جتنا کہ پریشانی کے وقت لوگوں کی
منفی باتیں لہجےاور رویے پریشان کرتے ہیں
Good evening 🌆✨

24/05/2023

یا الله زندگی کےھر موڑ پرہم سبکو اچهی صحت ہر بیماری سے شفاء،ڈھیر خوشیاں اورھر مقام پر کامیابی عطاء کریں.پريشانيوں،بیماریوں سےنجات دیں.روزی ميں برکت دیں، ہم سبكى حفاظت فرمائیے آمین ثم آمین

23/05/2023

اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Category

Telephone

Website

Address


Lahore
42000

Other Digital creator in Lahore (show all)
Mian Ahmad Mian Ahmad
Lahore, 632636

Foodie / checkout my YouTube channel (we are foodies fos)

imussman imussman
Lahore

Social Media Marketing Expert

Mehar Zain Mehar Zain
Lahore

Hey Guy's! This Page is Now Managed By Mehar Zain.Now This is an E-commerce Store.

Enn news Enn news
Lahore

https://youtu.be/A6nd13v7jVY

Rashid Asghar Rashid Asghar
Lahore, 54920

Let's come with me and explore the world.

Urdu Poetry Urdu Poetry
43 Canal Colony
Lahore, 54700

Dz Entertainments Dz Entertainments
Lahore

This is entanment page Dz

Brand Rana Brand Rana
Lahore

اسلام علیکم پرانے دوستوں کا شکریہ نئے آنے والو کا ویلکم💖 الحمدللہ یاروں کا یار 😎🤘🏻

FB Viral Clips FB Viral Clips
Kauan Nu Lahore
Lahore, 53100

By following me, you're going to realize how elusive I am.

Kapil Sharma Show Kapil Sharma Show
Lahore, 74700

I am Kapil ,, Comedian, live every weeks

Tech Info Tech Info
Timber Market
Lahore, 54120

Top Class Professional Tech Videos Tips And Tricks So Keep Supporting And Stay Update