Allama Iqbal, Lahore Videos

Videos by Allama Iqbal in Lahore. Fan Page of a Sufi, Philosopher, Poet, Writer, politician and lawyer Allama Sir Muhammad Iqbal.

Click to enable sound Next

Other Allama Iqbal videos

Allama Iqbal Allama Iqbal Allama îQbaal poetry #AllamaIqbal #allamaiqbalpoetry پاکستان کے جشن الماسی یعنی پچھترویں یوم آزادی کے موقعہ پر اقبال اکادمی پاکستان کے زیر اہتمام خصوصی پیغامات بعنوان "افکار اقبال" کا سلسلہ شروع کیا گیا، جس میں خانوادہ اقبال اور ملک کے ممتاز ادیب، دانشور، محقق، معلم، ماہر اقبالیات، اساتذہ کے پیغامات شامل ہیں جو کہ اقبال اکادمی کے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کیے گئے ہیں۔ مختصر پیغامات یہاں شئیر کیے جارہے ہیں تفصیلی لیکچر ہمارے یوٹیوب چینل پر موجود ہے۔ ممتاز محقق، ماہر اقبالیات، ڈاکٹر عبدالروف رفیقی کا پیغام پیش خدمت ہے۔ مکمل لیکچر درج ذیل لنک پر دیکھا جا سکتا ہے: https://youtu.be/jhDR1nQjpPk

Allama Iqbal Allama Iqbal Allama îQbaal poetry #AllamaIqbal #allamaiqbalpoetry پاکستان کے جشن الماسی یعنی پچھترویں یوم آزادی کے موقعہ پر اقبال اکادمی پاکستان کے زیر اہتمام خصوصی پیغامات بعنوان "افکار اقبال" کا سلسلہ شروع کیا گیا، جس میں خانوادہ اقبال اور ملک کے ممتاز ادیب، دانشور، محقق، معلم، ماہر اقبالیات، اساتذہ کے پیغامات شامل ہیں جو کہ اقبال اکادمی کے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کیے گئے ہیں۔ مختصر پیغامات یہاں شئیر کیے جارہے ہیں تفصیلی لیکچر ہمارے یوٹیوب چینل پر موجود ہے۔ ممتاز محقق، ادیب، دانشور، شاعر، ماہر اقبالیات، پروفیسر احسان اکبر کا پیغام پیش خدمت ہے۔ مکمل لیکچر درج ذیل لنک پر دیکھا جا سکتا ہے: https://youtu.be/Fn1ux7Dk9RA

Allama Iqbal Allama Iqbal Allama îQbaal poetry #AllamaIqbal #allamaiqbalpoetry پاکستان کے جشن الماسی یعنی پچھترویں یوم آزادی کے موقعہ پر اقبال اکادمی پاکستان کے زیر اہتمام خصوصی پیغامات بعنوان "افکار اقبال" کا سلسلہ شروع کیا گیا، جس میں خانوادہ اقبال اور ملک کے ممتاز ادیب، دانشور، محقق، معلم، ماہر اقبالیات، اساتذہ کے پیغامات شامل ہیں جو کہ اقبال اکادمی کے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کیے گئے ہیں۔ مختصر پیغامات یہاں شئیر کیے جارہے ہیں تفصیلی لیکچر ہمارے یوٹیوب چینل پر موجود ہے۔ ممتاز محقق، ادیب، دانشور، شاعر، ماہر اقبالیات، فارسی کے صاحب دیوان شاعر پروفیسر ڈاکٹر وحید الزمان طارق صاحب کا پیغام پیش خدمت ہے۔ مکمل لیکچر درج ذیل لنک پر دیکھا جا سکتا ہے: https://youtu.be/lG5_cHfaMRM