Allama Iqbal
Fan Page of a Sufi, Philosopher, Poet, Writer, politician and lawyer Allama Sir Muhammad Iqbal. The page is managed by Iqbal Academy Pakistan, Govt.
This Page is Official Page of Allama Dr. Sir Muhammad Iqbal, the poet, philosopher and National Poet of Pakistan. of Pakistan, National Heritage and Culture Division. Allama Iqbal was born in Sialkot on November 9, 1877. He was educated at Sialkot and Lahore, and later at Cambridge. After receiving a doctorate from the Ludwig-Maximillian University at Munich in 1907 for his thesis The Development
علامہ اقبال کی شاعری کے پہلے اردو مجموعے "بانگ درا" کی اگلی نظم 'بچے کی دعا' ملک کے ممتاز صداکار سجاعت ہاشمی کی آواز میں پیش کی جا رہی ہے، ساتھ مولانا غلام رسول مہر کی شرح بھی ہے:
https://youtu.be/MwMMVGh2TL8
Allama Iqbal Allama Iqbal Poetry Iqbaliyat Dabistan e Iqbal Allama iqbal poetry Pakistan Allama Iqbal GC University Lahore Punjab University , Lahore Quaid-i-Azam University
اقبال اکادمی پاکستان کے زیر اہتمام ممتاز محقق، ادیب، دانشور، ماہر اقبالیات محمد اکرام چغتائی کی پہلی برسی کے موقع پر "Iqbal Review, Dr. Annemarie Schimmel Number" شائع کیا گیا ہے جس کا تعارف محمد اکرام چغتائی نے تحریر کیا
https://www.iqbalcyberlibrary.net/en/IRE-JUL-DEC-2002.html
Allama Iqbal Allama Iqbal Poetry Iqbaliyat Dabistan e Iqbal Allama iqbal poetry Pakistan Allama Iqbal Punjab University , Lahore Quaid-i-Azam University GC University Lahore
Allama Iqbal Allama Iqbal Poetry Iqbaliyat Dabistan e Iqbal Allama iqbal poetry Pakistan Allama Iqbal Punjab University , Lahore Quaid-i-Azam University GC University Lahore
علامہ اقبال کے شہرہ آفاق فارسی شعری مجموعے "پیام مشرق" کی رباعیات تاجک صداکار، استاد سیف الدین اکرم زادہ کی آواز میں پیش کی جا رہی ہے:
https://youtu.be/dJMPWnHCiDs
Allama Iqbal Allama Iqbal Poetry Iqbaliyat Dabistan e Iqbal Allama iqbal poetry Pakistan Allama Iqbal GC University Lahore Quaid-i-Azam University
Allama Iqbal : Persian Poetry : Payam e Mashriq : Rubaiyat : 38 : Cha Mepursi Meyan Sina Dil Chiest ۳۸رباعی نمبرچہ می پرسی میانِ سینہ دل چیست؟خرد چوں سوز پیدا کرد دل شددل از ذوقِ تپش دل بود لیکنچو یک دم از تپش افتاد گِل شدمفہوم: تو نے پوچھاہے کہ سینے...
علامہ اقبال کی شاعری کے پہلے اردو مجموعے "بانگ درا" کی اگلی نظم 'ایک ایک گائے اور بکری' ملک کے ممتاز صداکار سجاعت ہاشمی کی آواز میں پیش کی جا رہی ہے، ساتھ مولانا غلام رسول مہر کی شرح بھی ہے:
https://youtu.be/XR33DtIC1i8
Allama Iqbal Allama Iqbal Poetry Iqbaliyat Dabistan e Iqbal Allama iqbal poetry Pakistan Allama Iqbal Punjab University , Lahore Quaid-i-Azam University GC University Lahore
Allama Iqbal Allama Iqbal Poetry Iqbaliyat Dabistan e Iqbal Allama iqbal poetry Pakistan Allama Iqbal Punjab University , Lahore GC University Lahore Quaid-i-Azam University
علامہ اقبال کے شہرہ آفاق فارسی شعری مجموعے "پیام مشرق" کی رباعیات تاجک صداکار، استاد سیف الدین اکرم زادہ کی آواز میں پیش کی جا رہی ہے:
https://youtu.be/7g7-dwVVpK8
Allama Iqbal Allama Iqbal Poetry Iqbaliyat Dabistan e Iqbal Allama iqbal poetry Pakistan Allama Iqbal Punjab University , Lahore GC University Lahore Quaid-i-Azam University
Allama Iqbal : Persian Poetry : Payam e Mashriq : Rubaiyat : 34 : Sareer e Kaiqbad Akleel e Jam Khak رباعی نمبر ۳۴ سریرِ کیقباد، اکلیلِ جم خاککلیسا و بتستان و حرم خاکولیکن من ندانم گوہرم چیستنگاہم برتر از گردوں تنم خاکمفہوم: سلطان کیقباد کا تخت اور جمشید کا ...
علامہ اقبال کی شاعری کے پہلے اردو مجموعے "بانگ درا" کی اگلی نظم 'ایک ایک پہاڑ اور گلہری' ملک کے ممتاز صداکار سجاعت ہاشمی کی آواز میں پیش کی جا رہی ہے، ساتھ مولانا غلام رسول مہر کی شرح بھی ہے:
https://youtu.be/9Z-wTd1joQo
Allama Iqbal Allama Iqbal Poetry Iqbaliyat Dabistan e Iqbal Allama iqbal poetry Pakistan Allama Iqbal GC University Lahore GC University Lahore Quaid-i-Azam University
علامہ اقبال کے شہرہ آفاق فارسی شعری مجموعے "پیام مشرق" کی رباعیات تاجک صداکار، استاد سیف الدین اکرم زادہ کی آواز میں پیش کی جا رہی ہے:
https://youtu.be/sY7pKLqAuyA
Allama Iqbal Allama Iqbal Poetry Iqbaliyat Dabistan e Iqbal Allama iqbal poetry Pakistan Allama Iqbal GC University Lahore Quaid-i-Azam University
Allama Iqbal : Persian Poetry : Payam e Mashriq : Rubaiyat : 31 : Ze Murghan E Chaman Na Ashnayam رباعی نمبر ۳۱ز مرغانِ چمن نا آشنایمبہ شاخِ آشیاں تنہا سرایماگر نازک دلی، از من کراں گیرکہ خونم می ترا ود از نوایممفہوم: میں باغ کے باقی پرندوں سے واقف نہیں ہ...
علامہ اقبال کی شاعری کے پہلے اردو مجموعے "بانگ درا" کی اگلی نظم 'ایک مکڑا اور مکھی' ملک کے ممتاز صداکار سجاعت ہاشمی کی آواز میں پیش کی جا رہی ہے، ساتھ مولانا غلام رسول مہر کی شرح بھی ہے:
https://youtu.be/tSdaeKHcAKw
Allama Iqbal Allama Iqbal Poetry Iqbaliyat Dabistan e Iqbal Allama iqbal poetry Pakistan Allama Iqbal Punjab University , Lahore GC University Lahore Quaid-i-Azam University
اقبال اکادمی پاکستان کے زیر اہتمام یوم قائد پر ایک خصوصی سیمینار بعنوان "قائداعظم اور قومی یگانگت" منعقد کیا گیا۔ پروگرام کی ریکارڈنگ اکادمی کے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے، لنک منسلک ہے:
https://www.youtube.com/playlist?list=PLYJ3hs2WWs4TruZwYsQmtcv0WOoAOnPtu
Allama Iqbal Allama Iqbal Poetry Iqbaliyat Dabistan e Iqbal Allama iqbal poetry Pakistan Allama Iqbal Punjab University , Lahore GC University Lahore Quaid-i-Azam University Quaid-e-Azam, Muhammad Ali Jinnah
Iqbal Academy Pakistan: Special Seminar: Quaid e Azam Day : 25 Dec 2023 On Quaid e Azam Day 2023, Iqbal Academy Pakistan in collaboration with Aiwan e Iqbal Complex arranged a Special Seminar on 21st December 2023 in Committee Ro...
اقبال اکادمی پاکستان اور انٹرنیشنل اقبال سوسائٹی کے اشتراک سے "عرب دنیا میں اقبال شناسی عصر حاضر کے تناظر میں"کے موضوع سے بین الاقوامی سیمینار
اقبال اکادمی پاکستان اور انٹرنیشنل اقبال سوسائٹی کے اشتراک سے "عرب دنیا میں اقبال شناسی عصر حاضر کے تناظر میں"کے موضوع سے بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کی صدارت ماہر اقبالیات پروفیسر ایمریطس گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور ،پروفیسر ڈاکٹر سعادت سعید نے کی۔ مہمان خصوصی ڈائریکٹر ادارہ ثقافت اسلامیہ ڈاکٹر سید محمدمظہر معین تھے۔ کلیدی خطبہ شعبہ انٹرنیشنل افیئرزقطر یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹرمحمد المختارشنقیطی جب کہ مہمان مقررین میں سرپرست کویت پاکستان فرینڈشپ رانا اعجاز حسین ، نوجوان مصری سکالر عثمان عبدالناصر تھے۔ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی نے کلمات تشکر پیش کیے۔ نظامت کے فرائض ڈاکٹر طاہر حمید تنولی نے انجام دئیے۔
جناب عثمان عبدالناصر نے کہا کہ علامہ اقبال کو سر زمین حجاز سے عشق تھا۔ علامہ محمد اقبال عالم اتحاد کے داعی تھے اور عالم اتحاد کا خواب مصر سے کرنا چاہتے تھے۔
جناب رانا اعجاز حسین نے عالم عربی اور زبان کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور بتایاکہ ان کی تنظیم گذشتہ دو دہائیوں سے کویت میں اقبال کے پیغام کی ترویج کے کوشاں ہیں۔
ڈاکٹر سید محمد مظہر معین نے کہا کہ عالم عرب کے تمام ممالک کی مشترکہ زبان عربی ہے۔حضرت عمر ؓکے دور میں عربی سیکھنے کے احکام جاری کیے گئے۔اس کے نتیجے میں غیر عرب قومیں ، عرب بن گئیں۔ علامہ محمد اقبال نے بھی عربی سیکھنے پر زور دیا۔
جس طرح پاکستان اور ایران وغیرہ میں اردوفارسی زبان میں کام ہو رہا ہے ۔ اسی طرح عربی زبان میں بھی فکر و فن پر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔عرب ممالک کے عالم و ادبانہ صرف علامہ محمد اقبال کے کلام پربلکہ ان کی سوانح اور فلسفہ کو بھی عربی زبان میں ڈھال رہے ہیں۔ عرب میں علامہ اقبال کی شاعری کو پسند کیا جاتا ہے کیونکہ ان کی شاعری میں دین اسلام اورنبی اکرم ﷺکی محبت کا والہانہ اظہار ملتا ہے۔
ڈاکٹر سعادت سعید نے کہا کہ علامہ محمد اقبال کے کلام کے عربی زبان میں تراجم ہو چکے ہیں۔ جدید دور میں ہمیں نئے مترجمین کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی ۔ ڈاکٹر سعادت سعید نے کہا کہ تراجم ہونے چاہئیں ، لیکن ان میں ترمیم نہیں ہونی چاہیے۔ علامہ محمد اقبال عرب ملوکیت کے خلاف تھے ۔ اسلامی نظام بنیادی طور پر خلافت کا نظام ہے۔علامہ اقبال نے معاشی و سیاسی حوالے سے کوئی ایسا تصور نہیں دیا جس میں حیوانیت کا فروغ ہو۔
ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی نے تمام معزز مہمانان گرامی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اقبال شناسی اور اقبال فہمی پر دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی کام ہو رہا ہے اقبال اکادمی پاکستان اسے سامنے لانے کے لیے ہر ممکنہ وسائل بروئے کار لائے گی۔ علامہ محمد اقبال کا کلام ہمارے لیے اللہ تعالی کی طرف سے ایک نعمت ہے۔ ہمیں اپنے فکری اثاثہ کا ادراک کرنا ہوگا۔ عرب معاشرہ بھی علامہ اقبال کے فکری منبع سے استفادہ کر رہا ہے۔
تقریب کے اختتام پر ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی نے تمام معزز مہمانان گرامی کو اکادمی کی مطبوعات اورشیلڈز پیش کیں ۔
Allama Iqbal Allama Iqbal Poetry Iqbaliyat Dabistan e Iqbal Allama iqbal poetry Pakistan Allama Iqbal Punjab University , Lahore GC University Lahore Quaid-i-Azam University Mazar-e-Iqbal
موریطانیہ سے عرب اسکالر ڈاکٹر محمد المختار الشنقیطی، پروفیسر قطر یونیورسٹی، نے ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی اور عالمی مجلس اقبال کے وفد کے ہمراہ مزار اقبال پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ وفد میں جناب عمر رضا، ملک محمد خبیب، ملک محمد زبیر و دیگر شامل تھے۔ ڈاکٹر محمد المختار نے علامہ محمد اقبال کی سوانح پر لکھے اشعار پڑھ کر سنائے اور آفاقی شاعر کو خراج تحسین پیش کیا۔ ڈاکٹر الشنقیطی نے تاثراتی کتاب پر نوٹ بھی لکھا۔
Allama Iqbal Allama Iqbal Poetry Iqbaliyat Dabistan e Iqbal Allama iqbal poetry Pakistan Pakistan Allama Iqbal Punjab University , Lahore @
-خصوصی سیمینار" بیاد ڈاکٹر محمد رفیع الدین ''
اقبال اکادمی پاکستان کے زیر اہتمام بانی ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر محمد رفیع الدین کی یاد میں خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کی صدارت ماہر اقبال ڈاکٹر محمد عارف خان نے کی ۔ جب کہ مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر ابصار احمد نے کی۔ مہمانان اعزاز میں پروفیسر ڈاکٹر شفیق عجمی، جناب عبدالمتین اخوانزادہ، جناب راجہ امتیاز حسین ایڈووکیٹ سپریم کورٹ تھے۔ ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالروف رفیقی نے اظہار تشکر پیش کیا۔ نظامت کے فرائض ڈاکٹر طاہر حمید تنولی نے انجام دئیے۔
تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا- محمد عبداللہ نے تلاوت قرآن پاک کی سعادت حاصل کی۔ نعت رسول مقبولؐ غلام حسین نے پیش کی۔
جناب راجہ امتیاز حسین نے کہا کی کشمیر کے زرخیز خطہ سے کئی نابغہ روزگار شخصیات ابھر کر آئیں۔ ڈاکٹر محمد رفیع الدین بھی ان میں سے ایک قابل ذکر نام ہیں۔ ڈاکٹر محمد رفیع الدین علامہ کے فلسفے پر مکمل طور پر پیرا عمل تھے۔ انہوں نے اقبال کی فکر کوآگے بڑھانے کے لیے اپنا کردار ادا کیا اور علم فکر کے حوالے سے متعدد چراغ روشن کیے۔
جناب عبدالمتین اخونزدہ نے کہا کہ ہم علمی، فکری و نظریاتی طور پر پیچھے چلے گئے ہیں- جس کا واضح ثبوت ہے کی رفیع الدین جیسی شخصیت کو وہ پذیرائی نہیں ملی جس کے وہ حقدار تھے۔ ان کی علمی و ادبی، عقلی و سائنسی کام کو عام فہم کرکے نئی نسل تک پہنچانا ہو گا۔
ڈاکٹر شفیق عجمی نے ڈاکٹر محمد رفیع الدین کی حالات زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرمحمد رفیع الدین کی فکر کے اندر زندگیوں کے بدلنے کا جوہر ہے۔آپ کی ذہانت اور علمی بلندی کا یہ عالم تھا کہ کبھی بھی فلسفہ کے طالب علم نہ ہونے کے باوجود ۱۹۴۲ء میں فلسفہ پر ایک معرکۃ الآراء کتاب بعنوان’’Ideology of the Future‘‘لکھ ڈالی ۔ انہوں نے تا عمر اسلام، اقبال اور پاکستان کی سر بلندی کو اپنا مقصد حیات بنائے رکھا۔ ان کے افکار پر پر عمل کر کے ارتقائی سفر اختیار کر سکتے ہیں۔
ڈاکٹر ابصار احمد نے کہا کہ ڈاکٹر محمد رفعی الدین مرحوم و مغفور برصغر، کے نامور ماہر اقبالانت‘ اسلامی مفکر اور ماہر تعلمع تھے‘ جنہوں نے اُمت مسلمہ کی نشاۃِ ثانہڈ اور ا س کے لےل صححے نظریاتی جہت متعنب کرنے کے لےببشا بہا خدمات انجام دیں۔ آپ کے نزدیک مستقبل کی عالمگیر ریاست اسلام کی عطا کردہ سچی خدا پرستی کی بنیاد ہی پر قائم ہو گی اور یہ ریاست پاکستان ہی ہے ۔ آپ کا یہ موقف واضح اور محکم تھا کہ یہاں نفاذِ اسلام کے لیے اسلام کی صرف وہی تشریح کام دے گی جو علّامہ اقبال نے کی ہے ‘کیونکہ اسلام کی یہی تعبیر دورِ حاضر میں قابل عمل ہے ‘بلکہ اسی تعبیر میں یہ استعداد ہے کہ وہ مستقبل کی عالمگیر ریاست کی فکری اساس کا کام دے سکے ۔
ڈاکٹر محمد آصف نے اپنے آڈیو پیغام میں کہا کہ بڑے فلسفی کی پہچان اس کے خیال سے ہوتی ہے۔ علامہ اقبال کی پہچان تصورخودی ہے۔ڈاکٹر محمد رفیع الدین کی پہچان نصب العین ہے۔ نصب العین بھی وہ جو اپنی خصوصیت میں کامل ہو۔ ڈاکٹر محمد رفیع الدین پہلے پاکستانی فلسفی ہیں جنہوں نے ایک خاص نظام فکر پیش کیا۔ ان کی کتب اس امر کی گواہ ہیں کہ وہ شارح اقبال تھے اور ان کی فکر پر اقبال کے گہرے اثرات تھے۔
ڈاکٹر محمد عارف خان نے ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالروف رفیقی کو اس تقریب کے انعقاد پر مبارک باد پیش کی اور کہا کہ اکادمی پاکستان جیسے ادارے کے لیے خدمات انجام دینے والے سابقہ اکابرین کو یاد کرنا اور ان کے کام کو زندہ رکھنا ایک احسن قدم ہے ۔اور ایسی تقاریب کو کتابی صورت میں بھی اقبال اکادمی پاکستان کے پلیٹ فارم سے شائع کیا جانا چاہیے۔ڈاکٹر رفیع الدین مرحوم کی علمی حیثیت کے بارے میں کچھ کہنا اپنی حدود سے تجاوز کرنا ہے۔ علمی بلندی کے علاوہ ان کی وقعت و عظمت اس اعتبار سے بھی تھی کہ وہ ایک سچے خدا پرست اور راسخ العقیدہ مسلمان تھے اور محبت خداوندی ان کے پورے وجود میں سرایت کیے ہوئے تھی۔سچی خدا پرستی کے علاوہ آپ کی صحبت سے ایک نہایت گہرا اور نمایاں اثر ہر مخاطب پر اس بات کا اثر پڑتا تھا کہ آپ اسلام کے شاندار مستقبل پر پختہ اور غیر متزلزل یقین رکھتے تھے۔ آپ کے پورے فکر کے دو ہی مرکزی خیال ہیں ‘جن کے گرد آپ کی تمام تصانیف کا تانابانا قائم ہے۔ یعنی یہ کہ انسان کا صحیح نصب العین ایک ہی ہے اور وہ ہے محبت خداوندی۔ اور دوسرے یہ کہ نوعِ انسانی جس سمت سفر کر رہی ہے‘ اس کی بھی بس ایک ہی منزل ممکن ہے اور وہ ہے اسلام۔
ڈاکٹر عبدالروف رفیقی نے اپنے اظہار تشکر میں تمام معزز مہمانان گرامی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ علامہ محمد اقبال کی فکر پر کام کرنے والے لوگوں کی پذیرائی کرنا ناگزیر ہے ۔ اقبال اکادمی پاکستان علامہ اقبال پر بے لوث کام کرنے والوں کے لیے "گوشہ اقبال "بنانے پر غور کر رہی ہے۔جس میں ڈسپلے سنٹر کا قیام ممکن بنایا جائے گا۔ نئی نسل کو اپنی اسلاف کی میراث منتقل کرنا وقت کاتقاضا ہے ۔ ڈاکٹر محمد رفیع ایک فکری اثاثہ ہیں، فکری حوالہ سے کردار و عمل کے حوالے سے بھی یکتا و روزگارشخصیت تھے۔ڈاکٹر عبدالروف رفیقی نے کہا کہ اقبال اکادمی پاکستان کا ادارہ خوش قسمت ہے کہ ڈاکٹر محمد رفیع نے اس کی داغ بیل ڈالی۔ اس موقع پر ڈاکٹر عبدالروف رفیقی نے جناب صلاح الدین محمودکی جانب سے فراہم کردہ اپنے والدڈاکٹر محمد رفیع الدین کی اکادمی میں ہونے والی سرگرمیوں کی نایاب تصاویر اور ان کے قلمی دستاویزات بھی دکھائیں۔ تقریب کے اختتام پر ڈاکٹر عبدالروف رفیقی نے تمام معزز مہمانان گرامی کو اعزازی شلیڈز پیش کیں۔
Allama Iqbal Allama Iqbal Poetry Iqbaliyat Dabistan e Iqbal Allama iqbal poetry Pakistan Allama Iqbal GC University Lahore Quaid-i-Azam University
Allama Iqbal Allama Iqbal Poetry Iqbaliyat Dabistan e Iqbal Allama iqbal poetry Pakistan Allama Iqbal Punjab University , Lahore GC University Lahore Quaid-i-Azam University Jammu and Kashmir University of Kashmir
Allama Iqbal Allama Iqbal Poetry Iqbaliyat Dabistan e Iqbal Allama iqbal poetry Pakistan Allama Iqbal Punjab University , Lahore GC University Lahore Quaid-i-Azam University
علامہ اقبال کی شاعری کے پہلے اردو مجموعے "بانگ درا" کی اگلی نظم 'ابرکوہسار' ملک کے ممتاز صداکار سجاعت ہاشمی کی آواز میں پیش کی جا رہی ہے، ساتھ مولانا غلام رسول مہر کی شرح بھی ہے:
https://youtu.be/7NZcDDl_9aY
Allama Iqbal Allama Iqbal Poetry Iqbaliyat Dabistan e Iqbal Allama iqbal poetry Pakistan Allama Iqbal Punjab University , Lahore GC University Lahore Quaid-i-Azam University
Allama Iqbal Allama Iqbal Poetry Iqbaliyat Dabistan e Iqbal Allama Iqbal Pakistan Allama Iqbal Punjab University , Lahore GC University Lahore Quaid-i-Azam University
علامہ اقبال کی شاعری کے پہلے اردو مجموعے "بانگ درا" کی اگلی نظم 'مرزا غالب' ملک کے ممتاز صداکار سجاعت ہاشمی کی آواز میں پیش کی جا رہی ہے، ساتھ مولانا غلام رسول مہر کی شرح بھی ہے:
https://youtu.be/wGtoln8eT24
Allama Iqbal Allama Iqbal Poetry Iqbaliyat Dabistan e Iqbal Allama iqbal poetry Pakistan Allama Iqbal Punjab University , Lahore GC University Lahore Quaid-i-Azam University
مصورِاقبال،خط کمال کے موجد ، خطاط، شاعر اور ادیب اسلم کمال انتقال کر گئے
مصورِاقبال،خط کمال کے موجد ، خطاط، شاعر اور ادیب اسلم کمال ۲ جنوری ۲۰۲۴کو لاہور میں انتقال کر گئے۔ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی نے مصور اقبال جناب اسلم کمال کے انتقال پر تعزیت کی ،ان کی مغفرت اور درجات کی بلندی کےلیے دعا کی۔ انھوں نے اظہار تعزیت کرتے ہوئےکہا کہ فن مصوری میں اسلم کمال واحد مصور اقبال تھے ۔پیغام اقبال کی تشہیر کے لئے ان کا غیر مشروط تعاون اقبال اکادمی کو ہمیشہ حاصل رہا ہے۔ان کی وفات سے فن مصوری میں خاص طور پر اقبالیات کے میدان میں آنے والا خلا کبھی نہیں پرہو سکے گا۔ اقبال اکادمی پاکستان کی جانب سے جناب اسلم کمال کو ۲۰۰۴ اور ۲۰۱۱میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ ۲۰۱۸ میں اقبال اکادمی کی جانب سے علامہ اقبال کے کلام پرمبنی کلینڈر شائع کیا گیا جس میں اشعار کی خطاطی اورڈیزائن جناب اسلم کمال کا تیار کردہ تھا۔
Allama Iqbal Allama Iqbal Poetry Iqbaliyat Dabistan e Iqbal Allama iqbal poetry Pakistan Allama Iqbal Allama Iqbal Punjab University , Lahore GC University Lahore Quaid-i-Azam University
-موریطانیہ سے عرب اسکالرڈاکٹر محمد المختار الشنقیطی کا اقبال اکادمی پاکستان کا دورہ
عرب اسکالرڈاکٹر محمد المختار الشنقیطی،پروفیسر انٹرنیشنل افیئرز ،قطر یونیورسٹی، قطر ۲جنوری ۲۰۲۳کو اقبال اکادمی پاکستان کے دورہ پر تشریف لائے۔ ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ڈاکٹر محمد المختار الشنقیطی نےبتایا کہ عالم عرب میں بھی کئی علماو ادبا نے اقبال کے فکر و فن پرخامہ فرسائی کی ہے ۔ پورے عرب میں علامہ محمد اقبال کے فکر و فن کے فروغ پرکام کیا جا رہا ہے۔ بہت سارے مضامین اور مقالات لکھے جارہے ہیں۔ علامہ کےکلام کا بیشتر حصہ عربی زبان میں منتقل ہو رہا ہے ۔ ڈاکٹر محمد المختار الشنقیطی نے بتایا کہ انو ں نے علامہ محمد اقبال کی سوانح و افکار کو شاعری کے قالب میں بھی ڈالا ہے۔ انہوں نے مختلف موضوعات پر اپنی انگلش و اردو کی کتب سے بھی متعارف کرایاجن کے ترکی اور فرانسیسی زبان میں تراجم ہو چکے ہیں ۔
ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی نے کہا کہ علامہ محمد اقبال عربی زبان سے نا آشنا نہیں تھے ۔انہیں عربوں سے بے انتہا عقیدت ومحبت اور انسیت تھی ۔ اسی لیے ان کے کلام میں جا بجا عربوں کا تذکرہ ملتا ہے۔ ڈاکٹر عبدالروف رفیقی نے کہا کہ اقبال اکادمی پاکستان علامہ محمد اقبال کے کلام کو مشرق ومغرب تک پہنچانےکے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔اقبال اکادمی پاکستان کے زیر اہتمام عالمی سطح پر اقبال کے فکر اقبال کے فروغ کے لیے خدمات دینے والے ماہرین کو اعزازت اورصدارتی اقبال ایوارڈ بھی دیا جاتا ہے ۔
ڈاکٹر محمد المختار الشنقیطی نے اقبال اکادمی کی لائبریری کا دورہ بھی کیا۔ اور علامہ محمد اقبال کے زیر مطالعہ کتب اور قدیم قلمی نسخوں اور علامہ محمد اقبال کے فکر و فن پر دیگر ممالک کی زبانوں کی کتب میں گہری دلچسپی کااظہار کیا۔ عرب اسکالرنے ایوان اقبال کی آرٹ گیلری کادورہ بھی کیا ۔
بعد ازاں ڈاکٹر محمد المختار الشنقیطی نے ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی کے ہمراہ علامہ محمد اقبال کی رہائش گاہ "جاویدمنزل''کا بھی دورہ کیا۔ انہوں نے ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی اور حامد نذیر کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر محمد الیاس انصاری اور ملک محمد زبیر بھی موجودتھے۔
Allama Iqbal Allama Iqbal Poetry Iqbaliyat Dabistan e Iqbal Allama iqbal poetry Pakistan Allama Iqbal GC University Lahore Punjab University , Lahore Quaid-i-Azam University
علامہ اقبال کے شہرہ آفاق فارسی شعری مجموعے "پیام مشرق" کی رباعیات تاجک صداکار، استاد سیف الدین اکرم زادہ کی آواز میں پیش کی جا رہی ہے:
https://youtu.be/Kr7CmZojtDE
Allama Iqbal Allama Iqbal Poetry Iqbaliyat Dabistan e Iqbal Allama iqbal poetry Pakistan Allama Iqbal Punjab University , Lahore GC University Lahore Quaid-i-Azam University
Allama Iqbal : Persian Poetry : Payam e Mashriq : Rubaiyat : Ba Baghan Badi Farwardin Dehad Ishq Iqbal Academy Pakistan have made and upload videos of every Poem, Ghazal, Quatrain etc. from Allama Iqbal's kuliyat Urdu in recent past and now we have start...
علامہ اقبال کی شاعری کے پہلے اردو مجموعے "بانگ درا" کی تیسری نظم عہد طفلی، ملک کے ممتاز صداکار سجاعت ہاشمی کی آواز میں پیش کی جا رہی ہے، ساتھ مولانا غلام رسول مہر کی شرح بھی ہے:
https://youtu.be/M8chcHF0vg0
Allama Iqbal Allama Iqbal Poetry Iqbaliyat Dabistan e Iqbal Allama iqbal poetry Pakistan Allama Iqbal Punjab University , Lahore GC University Lahore Quaid-i-Azam University
علامہ اقبال کی شاعری کے پہلے اردو مجموعے "بانگ درا" کی دوسری نظم گُلِ رنگیں، ملک کے ممتاز صداکار سجاعت ہاشمی کی آواز میں پیش کی جا رہی ہے:
https://youtu.be/KrIgFWCP9Rg
فہم فکر اقبال کے سلسلہ میں بانگ درا کی دوسری نظم "گُلِ رنگیں" کی تشریح از مولانا غلام رسول مہر، شئیر کی جارہی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
Iqbal Academy Pakistan, 6th Floor, Aiwan E Iqbal Complex, Egerton Road
Lahore
54000
Opening Hours
Monday | 09:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 09:00 - 17:00 |
Thursday | 09:00 - 17:00 |
Friday | 09:00 - 17:00 |
Shahdrah LAHORE
Lahore
l Am A Pastor Gospel Worshiper & Gospel Poet
Lahore, 40050
Hello Welcome on your page Poets and Quotes You will find in this page poetry Quotes and motivation
Al Hamra Town
Lahore
Aestheticpoetic works are written primarily in Persian rather than urdu. Among his 12,000 verses.