Fasih Ullah
Local Political Activities Updates
1965 کی جنگ میں ریڈیو پاکستان کا کردار!!
وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں تحریک انصاف کی حکومت میں طالبان کو ملک میں آنے کی اجازت نا دی جاتی تو آج آپریشن عزم استحکام کی ضرورت نا ہوتی, انہوں نے کہا کہ آپریشن عزم استحکام کسی مخصوص علاقہ کے لیے نہیں بلکہ ہر اس جگہ جہاں دہشتگرد کی موجودگی کی اطلاع ہوگی کیا جائے گا
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر کی جی این این نیوز سے خصوصی گفتگو, کہتے ہیں بجٹ پیش ہونے کے بعد عوام کے تن سے قمیض بھی اتر جاتی ہے, دو بڑوں کی لڑائی میں مسلم لیگ ن کو نہیں آنا چاہیے, راہ گیر بلا وجہ ہی مارا جاتا ہے,عمران خان نے یہ بات ثابت کی کہ وہ مردوں کی طرح کھڑا ہے,آپ بھی تگڑے ہو جائیں
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے اپنی فیملی کے ہمراہ عید کا روز بے سہارا بچوں کے ساتھ گزارا,بچوں سے عید ملی اور تحائف تقسیم کیے
پبلک نیوز سے خصوصی گفتگو
وزیر اعظم پاکستان: میاں شہباز شریف
پیٹرول: 280
ڈالر: 280
18th Punjab Assembly
First Session!!
پنجاب حکومت بنانے کے لیے مسلم لیگ ن کو 14 ایم پی ایز کی تلاش
186 کی نمبر گیم پوری کرنے کے لیے 172 کا سکور مکمل
If you risk nothing, you risk everything!!
Mian Shehbaz Sharif
عام انتخابات 2024 کے لیے سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم بھرپور انداز میں جاری, سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف لاہور میں صوبائی حلقوں سے بھی انتخاب لڑیں گے, پی پی 164 کی صورتحال سے متعلق رپورٹ
Special thanks to Central Secretary Information Jamat e Islami Qaisar Sharif bhai!!
پاکستان مسلم لیگ ن کی ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ
ن لیگ نے تخت لاہور سے ابتدائی فہرست تیار کر لی
مسلم لیگ ن کا لاہور میں سیٹ ایڈجسمنٹ نا کرنے کا فیصلہ برقرار
پارٹی رہنماؤں کی اکثریت نے سیٹ ایڈجسمنٹ کی مخالفت کر دی
ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا این اے 120سے انتخاب لڑنے کا ممکنہ فیصلہ
این اے 117 سے مسلم لیگ ن کے سردار ایاز صادق ممکنہ امیدوار ہوں گے
این اے 118 سے حمزہ شہباز اور این اے 119 سے علی پرویز ملک امیدوار ہوں گے
حلقہ این اے سے 120 میں مریم نواز انتخاب لڑیں گئیں
شیخ روحیل اصغر این اے 121 سے پارٹی انتخاب لڑیں گے
این اے 122 سے خواجہ سعد رفیق اور این اے 123 سے شہباز شریف پارٹی امیدوار ہوں گے
این اے 124 سے ن لیگ کے رانا مبشر اقبال امیدوار ہونگے,
این اے 125 میں افضل کھوکھر اور این اے 126 میں سیف کھوکھر مسلم لیگ ن کے امیدوار ہوں گے
این اے 127 میں بلاول بھٹو زرداری کے مقابلے میں مسلم لیگ ن کے عطا تارڑ امیدوار ہوں گے
این اے 128 سے حافظ نعمان ,این اے 129 سے مہر اشتیاق مسلم لیگ ن کے امیدوار ہونگے
حلقہ این اے 130 سے پارٹی قائد نواز شریف الیکشن لڑینگے
مسلم لیگ ن لاہور کے امیدواروں کے پارٹی ٹکٹ کے حصول کیلئے انٹرویوز،صوبائی و قومی اسمبلی 22 حلقوں کے امیدواروں کے انٹرویوز کیے گئے۔خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت ڈویثزنل بورڈ کی جانب سے پارٹی وابستگی اور حلقے سے متلعق سوالات کیے گئے۔بورڈ شارٹ لسٹ کرکے مرکزی پارلیمانی بورڈ کو رپورٹ پیش کرے گا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Monthly "Shadaab"
Lahore, 54570
DR.KANWAL FEROZE-Tamgha-i-Imtiaz Literature. Renowned Scholar, Poet, Writer, Journalist, Political Analyst and Media Commentator. Call Mobile: +92-0301-4123707
Lahore
Senior Columnist and well known writer. Affiliated with Daily Nai Baat and past with Nawai Waqt and
47 N Gulberg 3
Lahore, 54700
I am working in the media industry for almost 12 years now I believe in awaering people of my country as a journalist I m doing my duty with full devotion.
Lahore
Pakistani Journalist | Travel Vlogger | UrduPoint Anchor Visit our Tiktok & YouTube for more..
McLoad Road
Lahore, 54000
MUHAMMAD YASIN GUREJA THE LEGEND OF PAKISTAN FILM JOURNALISM Journalist, Film Writer, Film Producer, Historian
Mian House, Street 40, Gulzaib Colony Samanabad
Lahore, 54000
Dr. Mian Muhammad Azhar Amin Godizt ڈاکٹر میاں محمد اظہر امین گاڈاِزٹ
73F GNN Office
Lahore, 54000
The way to get started is to quit talking and begin doing.