F&B Trading Company

ہمارے پاس سعودیہ کی تمام کھجور،ہر قسم کے ڈراٸی فروٹس،ترکش اور افغانی انجیر اور جنگلی شہد دستیاب ہے۔

Photos from F&B Trading Company's post 06/03/2024

رمضان پیکج سپیشل کوالٹی مدینہ کھجور پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ دستیاب ہے۔مزید تفصیلات اور آرڈرز کے لیے نیچے دیے گۓ نمبرز پر رابطہ کریں۔
0300 9431086
0311 0429549

21/02/2024

حرم شریف مکہ مکرمہ میں صدیوں سے جاری آب زمزم کا چشمہ۔اس کنواں کے مبارک پانی سے اب تک کروڑوں لوگ مستفید ہوچکے ہیں۔اللہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کو آب زمزم نصیب فرمائیں۔

Photos from F&B Trading Company's post 30/01/2024

Premium Quality Amber Dates Fresh Stock Arrivals
New Crop Jumbo Size
Contact@0300 9431086
Whatsapp No 0311 0429549

Photos from F&B Trading Company's post 14/01/2024

مدینہ منورہ کے باغات کی تازہ ترین کھجوریں اورتمام قسم کے ڈراٸی فروٹس پورے پاکستان میں مفت ہوم ڈلیوری کے ساتھ دستیاب ہیں۔
پارسل وصول ہونے کے بعد قیمت گھر پر ہی ادا کریں۔
اعلی معیار خوبصورت پیکنگ
کوالٹی کی منی بیک گارنٹی
پستہ گولڈ سپیشل کوالٹی 3980 روپے کلو
کشمیری اخروٹ گری 2980 روپے کلو
کشمش گولڈ کوالٹی 1980 روپےکلو
عجوہ سپیشل کوالٹی کھجور 3980 روپے کلو
مبروم کھجور جمبو ساٸز 4280 روپے کلو
مبروم کھجور سپیشل کوالٹی نارمل ساٸز 2980روپے کلو
قلمی کھجور جمبو ساٸز 3280روپے کلو
مجدول جمبو ساٸز شوگر فری 2980 روپے کلو
سکری کھجور جمبو ساٸز 3280 روپے کلو
صقعی کھجور سپیشل کوالٹی 2980 روپے کلو
عجوہ دیسی گھی ریوڑی 1480 روپے کلو
کاجو برازیل پریمیم کوالٹی 3980روپے کلو
صقعی کھجور بغیر گٹھلی سپشل کوالٹی2980 روپے کلو
چھوٹی مکھی بیری کا شہد 2980 روپے کلو
افغانی انجیر سپیشل کوالٹی 3580 روپے کلو
کیلیفورنیا امریکن بادام گری سپیشل کوالٹی 3280 روپے کلو
سفید خوبانی 1480 روپے کلو
آب زم زم 5 لیٹر کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔
پانچ کلو کے آرڈر پہ خصوصی ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔
پاکستان کے تمام شہروں میں مفت ہوم ڈلیوری کی سہولت
پاکستان پوسٹ آفس اور Daewoo Fastex سے محفوظ اور تیز ترین ڈلیوری
آرڈرز اور مزید تفصیلات کے لیے دیے ہوۓ موبائل نمبرز پہ رابطہ کریں یا نیچے دیے ہوۓ وٹس ایپ لنک پر کلک کریں.
cell no: 03009431086

04/01/2024

Special winter gift
small bee Wild organic Honey

We Supply You Buy

Photos from F&B Trading Company's post 26/12/2023

اب پاٸیں افغانستان سے درآمد تازہ انجیر سپیشل کوالٹی اور ہر قسم کا ڈراٸی فروٹ اور مدینہ منورہ کی تازہ کھجوریں
قیمت پارسل وصول ہونے کی صورت میں گھر پر ہی ادا کریں۔ اعلی معیار خوبصورت پیکنگ

افغانستان کی تازہ انجیر جمبو ساٸز 3980روپے کلو
انجیر میڈیم ساٸز 3450
کیلیفورنیا امریکن بادام گری سپیشل کوالٹی 3280 روپے کلو
ترکی انجیر جمبو ساٸز 4280 روپے کلو

(ہمارے پاس تمام انجیر بغیر سلفر کے ملی گی)
پستہ گولڈ سپیشل کوالٹی 3980 روپے کلو
کاجو برازیل پریمیم کوالٹی3980 روپے کلو
سفید خوبانی 1480 روپے کلو
اخروٹ گری سپیشل کوالٹی 2980 روپے کو
چھوٹی مکھی کا جنگلی گارنٹی شدہ شہد 2980 روپے کلو
عجوہ کھجور سپیشل کوالٹی 3980روپے فی کلو
مبروم جمبو ساٸز 4280 روپے کلو
مبروم نارمل ساٸز 2980
قلمی کھجور جمبو ساٸز 3280 روپے کلو
مجدول جمبو ساٸز شوگر فری 2980 روپے کلو
سکری کھجور جمبو ساٸز 3280 روپے کلو
صقعی کھجور بغیر گھٹلی 2980روپےکلو
صقعی کھجور سپیشل کوالٹی 2980 روپے کلو
عجوہ سپیشل دیسی گھی ریوڑی 1480 روپے کلو
آب زم زم سعودی گورنمنٹ پیکنگ 5 لیٹر کی پیکنگ میں بھی دستیاب ہے۔
پانچ کلو کے آرڈر پہ خصوصی ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔
پاکستان کے تمام شہروں میں مفت ہوم ڈلیوری کی سہولت
پاکستان پوسٹ آفس , Daewoo Fastex سے محفوظ اور تیز ترین ڈلیوری
آرڈرز اور مزید تفصیلات کے لیے ہمارے ہیلپ لاٸن موبائل نمبرز پہ رابطہ کریں
یا دیے ہوۓ وٹس ایپ لنک پہ کلک کر کے تفصيلات حاصل کریں۔

03009431086
03117208340
03266161380(whatsapp)
https://wa.me/qr/GGMGHCJVSOIIC1

Photos from F&B Trading Company's post 25/11/2023

اب پاٸیں افغانستان سے درآمد تازہ انجیر سپیشل کوالٹی اور ہر قسم کا ڈراٸی فروٹ اور مدینہ منورہ کی تازہ کھجوریں
قیمت پارسل وصول ہونے کی صورت میں گھر پر ہی ادا کریں۔ اعلی معیار خوبصورت پیکنگ

افغانستان کی تازہ انجیر جمبو ساٸز 3980روپے کلو
انجیر میڈیم ساٸز 3450
ترکی انجیر جمبو ساٸز 4280 روپے کلو

(ہمارے پاس تمام انجیر بغیر سلفر کے ملی گی)
پستہ گولڈ سپیشل کوالٹی 3980 روپے کلو
کاجو برازیل پریمیم کوالٹی3980 روپے کلو
سفید خوبانی 1480 روپے کلو
اخروٹ گری سپیشل کوالٹی 2980 روپے کو
چھوٹی مکھی کا جنگلی گارنٹی شدہ شہد 2980 روپے کلو
عجوہ کھجور سپیشل کوالٹی 3980روپے فی کلو
مبروم جمبو ساٸز 4280 روپے کلو
مبروم نارمل ساٸز 2980
قلمی کھجور جمبو ساٸز 3280 روپے کلو
مجدول جمبو ساٸز شوگر فری 2980 روپے کلو
سکری کھجور جمبو ساٸز 3280 روپے کلو
صقعی کھجور بغیر گھٹلی 2980روپےکلو
صقعی کھجور سپیشل کوالٹی 2680 روپے کلو
آب زم زم سعودی گورنمنٹ پیکنگ 5 لیٹر کی پیکنگ میں بھی دستیاب ہے۔
پانچ کلو کے آرڈر پہ خصوصی ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔
پاکستان کے تمام شہروں میں مفت ہوم ڈلیوری کی سہولت
پاکستان پوسٹ آفس , Daewoo Fastex سے محفوظ اور تیز ترین ڈلیوری
آرڈرز اور مزید تفصیلات کے لیے ہمارے ہیلپ لاٸن موبائل نمبرز پہ رابطہ کریں
یا دیے ہوۓ وٹس ایپ لنک پہ کلک کر کے تفصيلات حاصل کریں۔

03009431086
03117208340
03266161380(whatsapp)
https://wa.me/qr/GGMGHCJVSOIIC1

Photos from F&B Trading Company's post 18/11/2023

Premium Quality Turkish Natural Dried Fig (انجیر)
Jumbo Size , Soft and Premium Quality
1kg Safe and sealed Beautiful Packing
Free Delivery Nationwide
Rs.3980 Per Kg
For Orders and Details Contact@ 03009431086
03354674790

11/11/2023

پاکستان کے سب سے بڑے چھانگا مانگا جنگل کا قدرتی چھوٹی مکھی کا شہد سو فیصد گارنٹی کے ساتھ پاکستان بھر میں مفت ہوم ڈلیوری کے ساتھ دستیاب ہے۔ ہزاروں ایکڑ پہ پھیلے اس جنگل کے مختلف حصوں سے اس شہد کو اکٹھا کیا جاتا ہے اور جدید ترین فلٹریشن پلانٹ سے فلٹر کر کے جارز میں پیک کیا جاتا ہے۔
قیمت بمعہ مفت ہوم ڈلیوری 2980 فی کلو
مزید تفصیل اور آرڈرز کے لیے دیے ہوۓ نمبر پہ کال یا وٹس ایپ کریں۔
03354674790
https://wa.me/message/W5FA7TC3GHQQO1
03009431086

Photos from F&B Trading Company's post 02/11/2023

اب پاٸیں افغانستان سے درآمد تازہ انجیر سپیشل کوالٹی اور ہر قسم کا ڈراٸی فروٹ اور مدینہ منورہ کی تازہ کھجوریں
قیمت پارسل وصول ہونے کی صورت میں گھر پر ہی ادا کریں۔ اعلی معیار خوبصورت پیکنگ

افغانستان کی تازہ انجیر جمبو ساٸز3680 روپے کلو
ترکی انجیر جمبو ساٸز 4800 روپے کلو
پستہ گولڈ سپیشل کوالٹی 3980 روپے کلو
کاجو برازیل پریمیم کوالٹی3980 روپے کلو
سفید خوبانی 1480 روپے کلو
اخروٹ گری سپیشل کوالٹی 2780 روپے کو
چھوٹی مکھی کا جنگلی گارنٹی شدہ شہد 2980 روپے کلو
عجوہ کھجور سپیشل کوالٹی 3980روپے فی کلو
مبروم جمبو ساٸز 4280 روپے کلو
قلمی کھجور جمبو ساٸز 3280روپے کلو
مجدول جمبو ساٸز شوگر فری 2980 روپے کلو
سکری کھجور جمبو ساٸز 3280 روپے کلو
صقعی کھجور بغیر گھٹلی 2980روپےکلو
صقعی کھجور سپیشل کوالٹی 2980 روپے کلو
آب زم زم سعودی گورنمنٹ پیکنگ 5 لیٹر کی پیکنگ میں بھی دستیاب ہے۔
پانچ کلو کے آرڈر پہ خصوصی ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔
پاکستان کے تمام شہروں میں مفت ہوم ڈلیوری کی سہولت
پاکستان پوسٹ آفس , Daewoo Fastex سے محفوظ اور تیز ترین ڈلیوری
آرڈرز اور مزید تفصیلات کے لیے دیے ہوۓ موبائل نمبر پہ رابطہ کریں یا وٹس ایپ لنک پہ کلک کر کے معلومات حاصل کریں

03009431086

Photos from F&B Trading Company's post 10/10/2023

افغانستان سے درآمد تازہ ترین انجیر فل جمبو ساٸز سپیشل کوالٹی پورے پاکستان میں مفت ہوم ڈلیوری کے ساتھ دستیاب ہے۔ اعلی معیار خوب صورت پیکنگ
قیمت فی کلو 3980روپے
آرڈرز اور تفصيلات کے لیے دیے ہوۓ وٹس ایپ نمبر پہ میسج کریں یا کال کریں۔
03009431086کال نمبر
03354674790وٹس ایپ نمبر

Photos from F&B Trading Company's post 15/09/2023

مدینہ منورہ کے باغات کی تازہ ترین کھجوریں پورے پاکستان میں مفت ہوم ڈلیوری کے ساتھ دستیاب ہیں۔
پارسل وصول ہونے کے بعد قیمت گھر پر ہی ادا کریں۔
اعلی معیار خوبصورت پیکنگ
کوالٹی کی منی بیک گارنٹی
مبروم کھجور سپیشل کوالٹی جمبو ساٸز 3980روپے کلو
قلمی کھجور جمبو ساٸز 2980 روپے کلو
مجدول جمبو ساٸز شوگر فری 2980 روپے کلو
سکری کھجور جمبو ساٸز 3280 روپے کلو
صقعی کھجور بغیر گٹھلی سپشل کوالٹی2980 روپے کلو
چھوٹی مکھی بیری کا شہد 2980 روپے کلو
ترکی انجیر جمبو ساٸز 3980 روپے کلو
افغانی انجیر جمبو ساٸز سپیشل کوالٹی 3980 روپے کلو
کیلیفورنیا امریکن بادام گری سپیشل کوالٹی 2980 روپے کلو
گاۓ کا دیسی گھی سو فیصد خالص 2980 روپے کلو
آب زم زم 5 لیٹر کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔
پانچ کلو کے آرڈر پہ خصوصی ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔
پاکستان کے تمام شہروں میں مفت ہوم ڈلیوری کی سہولت
پاکستان پوسٹ آفس اور Daewoo Fastex سے محفوظ اور تیز ترین ڈلیوری
آرڈرز اور مزید تفصیلات کے لیے دیے ہوۓ موبائل نمبرز پہ رابطہ کریں یا دیے ہوۓ لنک پہ کلک کر کے وٹس ایپ پہ رابطہ کریں۔
call 03009431086
whatsapp
https://wa.me/message/LT3C2HUKLGNDD1

18/08/2023

Fresh Small Bee Honey Harvesting By Our Hunters

11/08/2023

Azadi Offer
14% Flat Discount on Fresh Honey
Free Shipping Nationwide
Offer Valid Till 14th August
Hurry up and Book Your Order Now
0300 9431086
0335 4674790

25/07/2023

Alhamdulilah, we've witnessed a significant growth in revenue and shipments. These achievements motivate us to work even harder to deliver excellence in all that we do!

04/07/2023

حدیث نبویﷺ

22/04/2023

F&B Trading Company wishes you all a happy and blessed Eid!

Photos from F&B Trading Company's post 12/04/2023

کھجور ایک xerophytic درخت ہے جو صحرائی اور کم پانی والے علاقوں میں نشونما پا سکتا ہے۔ انگریزی نام dates، سائنسی نام Phoenix datylifera اور فیمیلی Arecaceae ہے۔ یہ Dioecious پودا ہے جس میں میل اور فی میل پودا الگ الگ ہوتا ہے۔

کھجور سعودی عرب کی معروف سوغات ہے جو روایتی مہمان نوازی میں عربی قہوے کے ساتھ لازمی جزو سمجھی جاتی ہے۔ مصر، سعودی عرب اور ایران سب سے ذیادہ کجھور پیدا کرنے والے ممالک ہیں۔ پاکستان دنیا میں پانچویں نمبر پہ ہے۔

کھجور کو مشرق وسطیٰ اور وادی سندھ میں ہزاروں سالوں سے کاشت کیا جا رہا ہے۔ عرب میں چھ ہزار سال قبل مسیح سے کھجور کی کاشت کے آثار قدیمہ کے ثبوت موجود ہیں۔ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے ممالک سب سے زیادہ پیداوار اور صارفین ہیں۔

کجھور کے پودے اکیلے بڑھتے ہیں یا ایک ہی جڑ کئی تنوں کے ساتھ ایک جھنڈ بناتے ہیں۔ مناسب طریقے سے دیکھ بھال کرنے پر سات آٹھ سال میں پھل اور 100 سال میں پورا درخت بنتا ہے۔

پھل 1 سے 3 انچ لمبے اور تقریباً 1 انچ قطر کے گہرے بھورے سے لے کر روشن سرخ یا پیلے تک ہوتے ہیں۔ خشک ہونے پر 61-68 فیصد چینی پر مشتمل ہوتی ہے۔

سعودی عرب میں 200 سے زیادہ اقسام ہیں جو اپنے منفرد ذائقوں، ساخت، رنگوں اور مٹھاس کی وجہ سے درجہ بہ درجہ مقبول ہیں۔

▪️عجوہ مقدس کھجور۔ سیاہ یا گہرے بھورے رنگ اورخاص ذائقہ کی یہ کھجور مقدس کھجور کے نام سے بھی معروف ہے۔

▪️خلاص کے نام سے مشہور گہرے بھورے رنگ اور بیضوی شکل کی یہ کھجور اپنے ذائقہ میں میٹھے مکھن کی طرح ہے۔

▪️سکری کھجور۔ 'سکری' عربی میں میٹھے کو کہا جاتا ہے، اسے فائبر کا بڑا ذریعہ بھی کہا جاتا ہے اور دل کی بیماری کے علاج میں بھی اسے شہرت حاصل ہے۔

▪️تمر صقعی مختلف ساخت کی حامل کھجوریں ہیں اس کھجور کا ایک حصہ نرم اور دوسرا خشک اور قدرے کچا ہوتا ہے۔

کھجور کھانےکے کیا فوائد ہیں؟

▪️کھجور میں کئی قسم کے اینٹی آکسیڈینٹس ہوتے ہیں جو بہت سی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔

▪️کیروٹینوائڈز نامی اینٹی آکسیڈینٹ دل کے گرد مخصوص تہہ بنا لیتے ہیں، اور دل کو صحت مند رکھتے ہیں۔

▪️اس میں کاپر، سیلینیم اور میگنیشیم پایا جاتا ہے جو ہڈیوں کو مضبوط رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

▪️ کھجور میں کولین اور وٹامن بی یادداشت اچھی کرنے کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ اس میں وٹامن سی اور فائبر بھی موجود ہیں۔

▪️کھجور بزرگ افراد کو الزائمر یعنی بھولنے کی بیماری سے بچنے کے لیے فائدہ مند ہیں۔
From
F&B Trading Company
03009431086

10/04/2023

This Ramadan, may all our prayers and wishes bring peace, enlightenment and blessings to you and your loved ones.

Photos from F&B Trading Company's post 08/04/2023

Premium Quality Turkish Natural Dried Fig (انجیر)
Jumbo Size , Soft and Premium Quality
1kg Safe and sealed Beautiful Packing
Free Delivery Nationwide
Rs.3880 Per Kg
For Orders and Details Contact@ 03009431086
03354674790

Photos from F&B Trading Company's post 05/04/2023

مدینہ منورہ کے باغات کی تازہ ترین کھجوریں پورے پاکستان میں مفت ہوم ڈلیوری کے ساتھ دستیاب ہیں۔
پارسل وصول ہونے کے بعد قیمت گھر پر ہی ادا کریں۔
اعلی معیار خوبصورت پیکنگ
کوالٹی کی منی بیک گارنٹی
عجوہ کھجور سپیشل کوالٹی 3980 روپے فی کلو
مبروم چاکلیٹ کھجور جمبو ساٸز 4480روپے کلو
قلمی کھجور جمبو ساٸز 3480 روپے کلو
مجدول جمبو ساٸز شوگر فری 2980 روپے کلو
سکری گولڈ کوالٹی کھجور جمبو ساٸز 3280 روپے کلو
صقعی کھجورجمبو ساٸز 2980 روپے کلو
امبر کھجور جمبو ساٸز 4680 روپے کلو
مکس کھجور 3980روپے کلو
امریکن کیلیفورنیا بادام گری جمبو ساٸز 3280روپے کلو
افغانستان سے درآمد فل جمبو ساٸز انجیر 3880روپے کلو
چھوٹی مکھی بیری کا شہد 2980 روپے کلو
سفید کشمش گولڈ کوالٹی 1980 روپے کلو
عجوہ سپیشل دیسی گھی ریوڑی 1480 روپے کلو
آب زم زم 5 لیٹر گتہ اٸرپورٹ پیکنگ 5980
پانچ کلو کے آرڈر پہ خصوصی ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔
پاکستان کے تمام شہروں میں مفت ہوم ڈلیوری کی سہولت
پاکستان پوسٹ آفس اور Daewoo Fastex سے محفوظ اور تیز ترین مفت ہوم ڈلیوری کی سہولت
آرڈرز اور مزید تفصیلات کے لیے دیے ہوۓ موبائل نمبرز پہ رابطہ کریں
ریٹس اور مزید تفصیل کے لیے نیچے دیے ہوۓ موبائل نمبر پہ رابطہ کریں یا وٹس ایپ لنک اوپن کر کے اپنا میسج بھیجیں۔ جزاك اللهُ‎
0300 9431086

whatsapp Link

https://wa.me/message/XLOOGQNVBHGUG1

Photos from F&B Trading Company's post 16/03/2023

مدینہ منورہ کے باغات کی تازہ ترین کھجوریں پورے پاکستان میں مفت ہوم ڈلیوری کے ساتھ دستیاب ہیں۔
پارسل وصول ہونے کے بعد قیمت گھر پر ہی ادا کریں۔
اعلی معیار خوبصورت پیکنگ
کوالٹی کی منی بیک گارنٹی
عجوہ کھجور سپیشل کوالٹی 2980روپے فی کلو
مبروم کھجور 2580 روپے کلو
قلمی کھجور جمبو ساٸز 2680 روپے کلو
مجدول جمبو ساٸز شوگر فری 2950 روپے کلو
سکری کھجور جمبو ساٸز 2980 روپے کلو
صقعی کھجور بغیر گھٹلی2480روپےکلو
صقعی کھجورجمبو ساٸز 2480 روپے کلو
لبانہ کھجور بغیر گھٹلی 2380 روپے کلو
عسیلہ کھجور 1980 روپے کلو
مکس کھجور 2980 روپے کلو
خضری مدینہ کھجور جمبو ساٸز 1880 روپے کلو
امریکن کیلیفورنیا بادام گری جمبو ساٸز 2780 روپے کلو
چھوٹی مکھی بیری کا شہد 2980 روپے کلو
آب زم زم 5 لیٹر کی پیکنگ میں بھی دستیاب ہے۔
پانچ کلو کے آرڈر پہ خصوصی ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔
پاکستان کے تمام شہروں میں مفت ہوم ڈلیوری کی سہولت
پاکستان پوسٹ آفس اور Daewoo Fastex سے محفوظ اور تیز ترین مفت ہوم ڈلیوری کی سہولت
آرڈرز اور مزید تفصیلات کے لیے دیے ہوۓ موبائل نمبرز پہ رابطہ کریں
ریٹس اور تازہ سٹاک کی اپڈیٹس کے لیے وٹس ایپ پہ رابطہ کریں۔

0300 9431086
0335 4674790

Photos from F&B Trading Company's post 05/03/2023

ترکی سے درآمد دنیا کی بہترین انجیر دستیاب ہے۔فل جمبو ساٸیز اور خوبصورت پیکنگ
پورے پاکستان میں مفت ہوم ڈلیوری کی سہولت دستیاب ہے۔
قیمت فی کلو 3780 روپے
آرڈرز اور مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔
03009431086
03354674790

Photos from F&B Trading Company's post 20/02/2023

Premium Quality Turkish Dry Fig(انجیر)
Jumbo Size Soft and Premium Quality
Free Delivery Nationwide
Rs.3780 Per Kg
For Orders and Details Contact@ 03009431086

30/01/2023

اگر آپ میٹھا کھانے کے شوقین ہیں اور اس ڈر سے نہیں کھاتے کہ اس کے صحت پر اچھے اثرات مرتب نہیں ہوں گے تو آج ہم آپ کو اس مسئلے کا حل بتائیں گے۔
میٹھے کے شوقین افراد اگر اپنا یہ شوق پورا کرتے ہوئے صحت مند رہنا بھی چاہتے ہیں تو کھجور قدرت کی طرف سے دیا گیا ایک ایسا پھل ہے جو ذائقے اور لذت کے ساتھ ساتھ بے شمار فواد بھی اپنے اندر رکھتا ہے۔
کھجور کو غذائیت سے مالامال پھل سمجھا جاتا ہے، ماہرین خوراک کے مطابق اگر آپ روزانہ 3 کھجوریں اپنی خوراک میں شامل کرلیں تو اس کے صحت پر حیرت انگیز اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
آنتوں کا کینسر:
کھجور خوراک میں شامل کرنے سے آپ کا نظام ہاضمہ بہترین ہوتا ہے جب کہ کھجور کا روزانہ استعمال آنتوں کے جراثیم کے خلاف بھی مزاحمت پیدا کرتی ہے۔
جب آپ کا نظام ہاضمہ بہتر ہوگا تو اس کا براہ راست تعلق آنتوں سے ہوتا ہے۔ کھجور کا روزانہ استعمال کرنے سے آپ آنتوں کے کینسر جیسی خطرناک بیماری سے بچ سکیں گے۔
ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ کھجورکا استعمال روزانہ کرتے ہیں ان کی بڑی آنت کی صحت بہتر ہوتی ہے کیونکہ یہ اچھے بیکٹیریا کی افزائش میں اضافہ کرتی ہے جس سے بڑی آنت کے کینسر کے خلیوں کی نشوونما نہیں ہوتی۔
توانا اور پھرتیلا:
کھجور کے اندر قدرتی شکر، گلوکوز، فرکٹوز، اور سکروز پائے جاتے ہیں جو آپ کو توانائی پہنچانے کا کام کرتے ہیں۔
دوسری جانب کھجور میں دیگر غذائی اجزاء بھی پائے جاتے ہیں جس میں فائبر، پوٹاشیم، میگنیشیم، وٹامنز اور اینٹی آکسیڈینٹ شامل ہیں۔
بہترین نظامِ ہاضمہ:
کھانا اچھی طرح ہضم کرنے اور آنتوں میں اس کی روانی بھی بہتر کرنے کے لیے بھی کھجور کا استعمال انتہائی اہم ہے۔
ایک کپ کھجور میں 12 گرام فائبر پایا جاتا ہے،اگر آپ کے جسم میں فائبر کی درست مقدار جا رہی ہوگی تو اس سے آپ کا نظام ہاضمہ کبھی متاثر نہیں ہوگا۔
بہترین دماغی صحت:
کھجور میں وٹامن بی6 وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جو کہ دماغی صحت کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے ہے کہ اگر جسم میں وٹامن بی 6 کی مقدار کم ہوجائے گی تو اس کا براہ راست تعلق ڈپریشن سے ہوتا ہے اس لیے روزانہ 3کھجوریں کھانے سے آپ کو فائبر کی وہ مقدار میسر آسکتی ہے جو آپ کی دماغ صحت کو بہتر رکھے گی۔
From F&B Trading Company
03009431086

12/01/2023

جدید ترین پلانٹ پر بھنا ہوا وزیرستان کا پریمیم ایکسپورٹ کوالٹی چلغوزہ پورے پاکستان میں مفت ہوم ڈلیوری کے ساتھ دستیاب ہے۔
کوالٹی کی ہر طرح کی گارنٹی
محفوظ اور تیز ترین مفت ہوم ڈلیوری کی سہولت
آرڈرز اور مزید تفصيل کے لیے رابطہ کریں

03009431086
3354674790

Want your business to be the top-listed Grocery Store in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

حرم شریف مکہ مکرمہ میں صدیوں سے جاری آب زمزم کا چشمہ۔اس کنواں کے مبارک پانی سے اب تک کروڑوں لوگ مستفید ہوچکے ہیں۔اللہ تب...
Special winter gift small bee Wild organic HoneyWe Supply You Buy
پاکستان کے سب سے بڑے چھانگا مانگا جنگل  کا قدرتی چھوٹی مکھی کا شہد سو فیصد گارنٹی کے ساتھ پاکستان بھر میں مفت ہوم ڈلیوری...
Fresh Small Bee Honey Harvesting
پاکستان کے سب سے بڑے جنگل چھانگا مانگا سے تازہ ترین چھوٹی مکھی کا شہد پاکستان بھر میں مفت ہوم ڈلیوری کے ساتھ دستیاب ہے۔ ...
Premium Quality Mabroom Dates From Madina (We Supply You Buy)
Fresh Sukri Dates in Stocks

Telephone

Website

Address


LG-23 Civic Center, Commercial Zone, Sabza Zar, Multan Road
Lahore
54600

Other Health Food Shops in Lahore (show all)
Moringa Miracle - OneOrganic Moringa Miracle - OneOrganic
Shop No 2, 4A Commercial Market PIA Society, Near Shadewal Chowk, Johar Town Lahore
Lahore

The core of OneOrganic is passion for quality, value and health of its consumers. Our mission is to improve the quality of people's lives by offering the freshest, finest and most ...

Zohan' Kitchen Zohan' Kitchen
Icchara Lahore
Lahore

A natural treat for everyone

Baloch Zafran Baloch Zafran
College Road Township Lahore
Lahore, 54000

Baloch Zafran is super negin premium quality saffron imported from Afghanistan. Our Zafran is purely harvested by hand. We are providing Zafran all over the Pakistan through couri...

QureshiDawakaha.Com QureshiDawakaha.Com
Lahore, 60000

Best Online Herbal Store in Pakistan. Best Food that you need.

Lazeez Khanay Lazeez Khanay
Lahore

Healthy and easy recipes for all �

Sana's Shami kebab Sana's Shami kebab
Babu Mehar Town Lahore Cantt
Lahore, 540000

Shami Kabab - Minced chicken and lentil patties. This is a ready-to-cook (uncooked) product; for saf

Bare Land Flavours Bare Land Flavours
Khuda Baksh Colony Lahore Cantt
Lahore

We stock raw honey, essential oils, herbal tea and other organic foods. We provide quality organic f

Sweet Treats - Lahore Sweet Treats - Lahore
Bahria Town
Lahore, 72000

Home - Run business previously based in Hyderabad, Pakistan.

Dar Nuts co. Dar Nuts co.
Lahore
Lahore, 54000

Health Icon

RHS Food World RHS Food World
Lahore

I am Ahmad Hassan. I like to speak of my mind. I observe things and speak out about them to create.

MeCain Food MeCain Food
XX Block, DHA
Lahore