Sana's digital marketing hub

A passionate digital marketer, member of SN Skill Hub

06/05/2024
21/01/2024

21/01/2024

السلام علیکم!
میرا نام ثنا سحر ہے۔ آج سے چھے ماہ پہلےمیں نے بی ایس بوٹنی مکمل کیا۔ اس کے بعد سمجھ نہیں آ رہا تھا کے کیا کیا جائے- ویسے تو میں ۲۰۱۹ سے content رائٹنگ کر رہی تھی لیکن کوئی permanent source of Income نہیں تھا-ایک دن اچانک فیس بک استعمال کرتے ہوئے میں نے ایک پیج پرSN Skill Hubکے بارے میں سُنا تو سوچا کیوں نا ایک کوشش کی جائے- میں نےان کے حالیہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس میں ایڈمیشن لے لیا- مجھے یہ کورس کرتے ہوئے تقریباً تین ماہ ہوگئے ہیں اور میں نے اس ٹیم کے ساتھ جڑکے اس قدرلرننگ کی ہےکہ میں نے سوچا بھی نہیں تھا- ابھی تین ماہ کی محنت کے بعد میں اس قابل ہوں کے فیسبک پر ہرطرح کی ڈیجیٹل مارکیٹنگ سروسز دے سکوں- اگر آپ کو بھی کوئی پیج رن کروانا ہے، آپ ایک رائٹر ہیں، یا آپ کوئی پروڈکٹ بیچنا چاہتے ہیں اور اس کے لئے اشتہارلگوانا ہے، کسی بھی buisnessکے لئے logo بنوانا ہے تو آپ رابطہ کر سکتے ہیں-

میری دو طرح کی سسروسز ہیں-
سوشل میڈیا مارکیٹنگ اور مینجمنٹ ۔

• مارکیٹنگ میں ایڈز رن کرتے ہیں ۔ کمپین بنانا۔ ایڈ رن کرنا ۔ ایڈ تیار کرنا ۔ بزنس کی آگاہی پھیلانا۔ ریچ بڑھانا اور سیلز بڑھانا شامل ہوتا ہے-

• مینجمنٹ میں آپ کے تمام اکاؤنٹس کو مینیج کیا جاتا ہے مثال کے طور پر ، پیج کی آپٹیمائزیشن ۔ روزانہ پوسٹ کرنا ۔ کمینٹ اورمیسنجر میں لوگوں کے ساتھ انگیج ہونا ، پوسٹ ڈیزائن کرنا، اور کی ورڈ ریسرچ وغیرہ ۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Category

Website

Address


Lahore

Other Digital creator in Lahore (show all)
Mian Ahmad Mian Ahmad
Lahore, 632636

Foodie / checkout my YouTube channel (we are foodies fos)

imussman imussman
Lahore

Social Media Marketing Expert

Mehar Zain Mehar Zain
Lahore

Hey Guy's! This Page is Now Managed By Mehar Zain.Now This is an E-commerce Store.

Enn news Enn news
Lahore

https://youtu.be/A6nd13v7jVY

Rashid Asghar Rashid Asghar
Lahore, 54920

Let's come with me and explore the world.

Urdu Poetry Urdu Poetry
43 Canal Colony
Lahore, 54700

Dz Entertainments Dz Entertainments
Lahore

This is entanment page Dz

Brand Rana Brand Rana
Lahore

اسلام علیکم پرانے دوستوں کا شکریہ نئے آنے والو کا ویلکم💖 الحمدللہ یاروں کا یار 😎🤘🏻

FB Viral Clips FB Viral Clips
Kauan Nu Lahore
Lahore, 53100

By following me, you're going to realize how elusive I am.

Kapil Sharma Show Kapil Sharma Show
Lahore, 74700

I am Kapil ,, Comedian, live every weeks

Tech Info Tech Info
Timber Market
Lahore, 54120

Top Class Professional Tech Videos Tips And Tricks So Keep Supporting And Stay Update