Minhaj-ul-Quran Women League
Official page of Minhaj-ul-Quran Women League - The World Largest Women Organization 🌎 Islamic Renaissance and Revival of Islam’s modern look on life.
Aims and Objectives
Shaykh-ul-Islam laid down the following aims and objectives for the Minhaj-ul-Quran Women League to achieve. Daʻwa: Calling to Islam’s Peace programme and Propagating Deen of love and security, moderation and tolerance, equity, dignity and justice. Promotion of religious moderation, tolerance and social justice in the community. Reformation of the Umma Affairs through Spiritua
University of Central Punjab Students Visit Minhaj-ul-Quran International Secretariat
A delegation of students from the University of Central Punjab visited the Minhaj-ul-Quran International (MQI) Secretariat at the invitation of Mustafavi Students Movement Sisters. The students were given a comprehensive tour of the secretariat, gaining firsthand knowledge of the organization’s various departments and initiatives, including a pictorial gallery dedicated to the life journey of Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri.
The visitors were deeply impressed by MQI's extensive global network and its commitment to a balanced, moderate approach.
A key highlight of the visit was a formal meeting with Khurram Nawaz Gandapur, Secretary General of MQI, who provided an in-depth briefing on MQI’s global outreach programs, emphasizing the organization’s role in promoting peace, tolerance, and understanding.
The delegation expressed their appreciation for the warm hospitality and productive discussions, reaffirming their commitment to fostering stronger ties and future collaborations.
#میلادالنبیﷺکانفرنس : علی پور چھٹہ
منہاج القرآن ویمن لیگ دلاور چیمہ تحصیل علی پور چٹھہ شمالی ضلع گوجرانوالہ کے زیرِ اہتمامِ میلاد النبیﷺ کا انعقاد کیا گیا۔
جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ منہاج نعت کونسل (علی پور چٹھہ) نے حمد باری تعالیٰ پڑھی اور حضورﷺ کی بارگاہ میں نعتِ رسولِ مقبولﷺ پیش کی۔
نقابت کے فرائض محترمہ شمع عدیل صاحبہ نے انجام دیے۔ محترمہ سدرہ انور صاحبہ اور محترمہ سیمہ قراۃ العین صاحبہ نے نہایت خوبصورت اور دل سوز انداز میں بارگاہ نبویﷺ میں نعتیہ کلام پیش کیے۔
محترمہ رافعہ عروج ملک صاحبہ (زونل ناظمہ کشمیر ہزارہ) نے "محبتِ مصطفیٰﷺ اور شفاعت مصطفیٰﷺ " کے موضوع پر سیر حاصل گفتگو فرمائی۔ آپ نے خواتین کو منہاج القرآن ویمن لیگ میں شمولیت کی دعوت دی اور مراکز علم قائم کرنے پر بریفینگ دی۔ محترمہ صباء اسلم صاحبہ (نائب ناظمہ زونز اے) نے بھی شرکت کی۔
محترمہ عطیہ سہیل صاحبہ (صدر منہاج ویمن لیگ شمالی ضلع گوجرانوالہ) ماریہ منور صاحبہ، محترمہ عائشہ منہاج صاحبہ (ناظمہ ویمن لیگ شمالی ضلع گوجرانولہ) محترمہ شکیلہ ارم صاحبہ (صدر منہاج القرآن ویمن لیگ علی پور چھٹہ) محترمہ شمع عدیل(ناظمہ علی پور چھٹہ) محترمہ طلعت جاوید (ناظمہ دعوت ویمن لیگ علی پور چھٹہ) محترمہ زاہدہ (ناظمہ مالیات) محترمہ مریم غضنفر (سوشل میڈیا کوارڈینیٹر) کے ساتھ ساتھ خواتین کی بڑی تعداد نے کانفرنس میں شرکت کی۔
مثالی معاشرہ کی تشکیل میں خواتین کا کردار
مسز رضیہ یاسمین ظفر (اسسٹنٹ پروفیسر اور کوآرڈینیٹر ریسرچ ڈیپارٹمنٹ منہاج کالج برائے خواتین) کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے "برٹش انڈیا میں مسلم ریفارم موومنٹس: کیس اسٹڈی آف انجمن حمایت اسلام" کے موضوع پر پی ایچ ڈی کی کامیاب تکمیل پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ یہ شاندار کامیابی آپ کی علمی جستجو، لگن، استقامت اور انتھک محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ آپ کے کام نے علمی منظرنامے میں ایک اہم اضافہ کیا ہے اور برطانوی ہندوستان میں مسلم اصلاحی تحریکوں کی تاریخی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی ہے۔ منہاج القرآن ویمن لیگ کو آپ کی کامیابی پر فخر ہے۔ آپ کی علم دوستی لائقِ تقلید ہے اور ہم آپ کی تحقیق کے مثبت اثرات آنے والی نسلوں پر دیکھنے کے منتظر ہیں۔
ڈاکٹر فرح ناز
صدر منہاج القرآن ویمن لیگ
Minhaj College For Women
میلادالنبی ﷺ کانفرنس
منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع ملتان کے زیر اہتمام ملتان آرٹس کونسل میں تیسری سالانہ میلاد النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں ملتان کے مختلف تحصیلات، یوسیز اور 26 علاقہ جات سے خواتین نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔
▪️میلاد النبیﷺ کانفرنس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات ڈاکٹرجمیلہ خالد(میڈیکل آفیسر ملان سابقہ ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر ایم ایس ایم سسٹرز پاکستان)، مسز خالد محمود،مسز شبیر نواز کھیڑا صاحبہ،مسز روزینہ جمیل، میڈم شمائلہ(پرنسپل STEMسکول،ڈاکٹر نویرا ڈاکٹر،علامہ مفتی عبد المجید فیضی کی والدہ سکینہ رمضان صاحبہ اور ہمشیرہ فرزانہ صاحبہ نے خصوصی شرکت کی۔علاوہ ازیں منہاج العلوم انسٹیٹیوٹ کی ٹیچرز سٹاف: محترمہ صائمہ مرید صاحبہ، محترمہ خدیجہ اسلم صاحبہ،محترمہ فوزیہ عثمان صاحبہ، محترمہ زہرہ محمود صاحبہ، محترمہ صائمہ جاوید صاحبہ، محترمہ انسہ رمضان صاحبہ، محترمہ مقدس ایوب صاحبہ، مجترمہ کلثوم اختر صاحبہ نے خصوصی شرکت کی۔
▪️تیسری سالانہ میلاد النبی ﷺ کانفرنس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔
▪️ منہاج نعت کونسل ملتان نے حضور ﷺ کی بارگاہ مییں گلہائے عقیدت کے نذرانے پیش کیے۔ مرکزی منہاج نعت کونسل لاہور نے حضور ﷺ کی بارگاہ میں خوبصورت حاضری پیش کی۔
▪️ محترمہ پلوشہ (ضلعی ناظمہ دعوت منہاج القرآن ویمن لیگ ملتان) نے نقابت کے فرائض سرانجام دیئے۔ محترمہ کنیزفاطمہ جاوید(ضلعی صدر منہاج القرآن ویمن لیگ ملتان) نے استقبالیہ کلمات پیش کیے۔ ایگرز ڈیپارٹمنٹ کے بچوں نے حضورﷺ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے پرفارمینس پیش کی۔
▪️ محترمہ انیلہ الیاس صاحبہ (مرکزی ناظمہ زونز اے منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان)نے "وتعزرہ وتوقرہ" کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ :
سورہ الفتح کی آیت نمبر٩،٨ میں اللہ رب العزت نے اپنے حبیبﷺ کی چار شانوں کا بیان فرمایا۔آقا علیہ الصلوة والسلام کی شان بیان کرنے کے بعد اللہ رب العزت نے فرمایا کہ: "تم میرے اور میرے رسول ﷺ پر ایمان لے آو اور وہ ایمان اس طرح سے کہ حد سے بڑھ کرمیرے نبیﷺ کا ادب کرو۔اور اس ک مدد کرو۔"
حضور ﷺ کے ادب کا تقاضا یہ ہے کہ حضور ﷺ کا حد سے بڑھ کر ادب کیا جائے۔ جیسے سورہ الحجرات میں فرمایا کہ: "اپنی آوازوں کو میرے نبی کی آواز سے بلند نہ کرو۔ اگر میرے نبی کے پاس جانا ہو تو پہلے اجازت طلب کیا کرو۔"
صحابہ کرامؓ کے ادب کا عالم یہ تھاکہ وہ حضور ﷺ کی بارگاہ میں اس طرح سے بیٹھتے جیسے ان کے سروں پر پرندے بیٹھے ہوں۔
𝙑𝙞𝙨𝙞𝙩 𝙤𝙛 𝙈𝙞𝙣𝙝𝙖𝙟-𝙪𝙡-𝙌𝙪𝙧𝙖𝙣 𝙒𝙤𝙢𝙚𝙣 𝙇𝙚𝙖𝙜𝙪𝙚 𝙀𝙭𝙚𝙘𝙪𝙩𝙞𝙫𝙚 𝙈𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧𝙨 𝙩𝙤 𝘼𝙯𝙖𝙙 𝙆𝙖𝙨𝙝𝙢𝙞𝙧
During their visit to Azad Kashmir, the Minhaj-ul-Quran Women League's executive members were welcomed by Kotli University Kashmir, which organized a one-day seminar on the topic of Stress Management. The seminar was attended by Sr. Ayesha Mubashir (General Secretary, Departments), Sr. Rafia Malik (Zonal Nazima, Hazara & Kashmir), and Sr. Warda Awan (Deputy Secretary, MSM Sisters). This event was organized by the Department of Public Administration and Management at Kotli University, Kashmir.
Sr. Ayesha Mubashir delivered a talk on Stress Management. In her presentation, she explained the definition of stress and described different types, such as minor or temporary stress and major stress, including PTSD (Post-Traumatic Stress Disorder). She also identified various minor and major stressors, such as daily hassles, delays, bright lights, traffic jams, and losses. Major stressors include the death of loved ones, relationship difficulties, illness, childhood trauma, and assault.
In her talk, Sr. Ayesha also highlighted how specific hormones affect a person's mood, decisions, and mental state. For example, adrenaline is associated with fear, anger, and aggression; dopamine is crucial for motivation in challenging situations; serotonin regulates mood, sleep, appetite, digestion, learning ability, and memory; and endorphins help relieve pain, reduce stress, and improve mood.
Later, in discussing stress management strategies, Sr. Ayesha emphasized the words of Allah (SWT):
وَ لَنَبۡلُوَنَّکُمۡ بِشَیۡءٍ مِّنَ الۡخَوۡفِ وَ الۡجُوۡعِ وَ نَقۡصٍ مِّنَ الۡاَمۡوَالِ وَ الۡاَنۡفُسِ وَ الثَّمَرٰتِ ؕ وَ بَشِّرِ الصّٰبِرِیۡنَ ﴿۱۵۵﴾ۙ
"And We will most certainly test you somewhat by means of fear and hunger and certain loss of wealth and lives and fruits. And, (O Beloved,) give glad tidings to those who observe patience." (Quran 2:155)
She explained that by recognizing stress as an inevitable part of life, one can manage it according to the guidance found in the Seerah of the Holy Prophet Muhammad (peace be upon him). His approach to stress management included prayer and returning to Allah (SWT), who is close to each of us, as the Quran says:
وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ
"And We are nearer to him than his jugular vein."
(Qaf, 50 : 16)
Another essential aspect is re-establishing a deep connection with the Holy Prophet Muhammad (peace be upon him), as mentioned in the Quran:
لَقَدۡ جَآءَکُمۡ رَسُوۡلٌ مِّنۡ اَنۡفُسِکُمۡ عَزِیۡزٌ عَلَیۡہِ مَا عَنِتُّمۡ حَرِیۡصٌ عَلَیۡکُمۡ بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ رَءُوۡفٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۲۸﴾
"Surely, a (Glorious) Messenger from amongst yourselves has come to you. Your suffering and distress (becomes) grievously heavy on him (blessings and peace be upon him). (O mankind,) he is ardently desirous of your (betterment and guidance. And) he is most (deeply) clement and merciful to the believers."
(التَّوْبَة، 9 : 128)
Sr. Ayesha also mentioned that adopting certain habits from the Seerah, such as sleeping and waking up early, can help in managing stress. Family and friends are valuable resources for sharing one's stress; connecting with parents, siblings, or close companions can be a helpful way to cope. She also discussed cognitive techniques, such as maintaining faith in Allah's wisdom, as well as behavioral methods, including practicing patience, praying, repentance, forgiveness, reciting the Quran, and studying the Seerah.
At the end of the session, Prof. Dr. Shams-ul-Hassan Syed Azeemi, Registrar of Kotli University, and Dr. Malik Waqar Hussain, Chairman of the Department of Data Science and Artificial Intelligence, presented honorary shields to the esteemed guests.
منہاج القرآن ویمن لیگ کے شعبہ دختران اسلام کی ڈپٹی ایڈیٹر محترمہ نازیہ عبدالستار صاحبہ کے ایصالِ ثواب کے لیے جامع شیخ الاسلام میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآنی خوانی اور محفل کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر محترمہ فضہ حسین قادری، صدر منہاج ویمن لیگ پاکستان ڈاکٹر فرح ناز، نائب صدر سدرہ کرامت، عائشہ مبشر، عائشہ شبیر سمیت مرکزی ذمہ دارا، مرحومہ کی بیٹیوں اور خاندان کی ممبران نے شرکت کی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے شعبہ دختران اسلام کی ڈپٹی ایڈیٹر محترمہ نازیہ عبدالستار صاحبہ کے ایصالِ ثواب کے لیے جامع شیخ الاسلام میں دعائیہ تقریب
دعائیہ تقریب میں مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآنی خوانی اور محفل کا اہتمام کیا گیا، جس میں ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، جی ایم ملک، برگیڈیئر (ر) عمر حیات، نور اللہ صدیقی، محمد جواد حامد، سرفراز احمد خان، غلام مرتضیٰ علوی، سردار عمر دراز خان، رانا وحید شہزاد سمیت مرحومہ کے خاوند، والد اور عزیز و اقارب شریک ہوئے۔
اس موقع پر محترمہ فضہ حسین قادری، صدر منہاج ویمن لیگ پاکستان ڈاکٹر فرح ناز، نائب صدر سدرہ کرامت، عائشہ مبشر، عائشہ شبیر سمیت مرکزی ذمہ دارا، مرحومہ کی بیٹیوں اور خاندان کی ممبران نے شرکت کی۔
ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام رسم قل خوانی برائے ایصال ثواب مرحومہ محترمہ نازیہ عبد الستار صاحبہ (ڈپٹی ایڈیٹر دخترانِ اسلام)
⏰ بوقت صبح 11 بجے
🗓️31 اکتوبر بروز جمعرات
📌 جامع شیخ الاسلام، ایم بلاک ماڈل ٹاؤن، لاہور
منہاج القرآن ایک ایسی فیملی کی مانند ہے جس کے دکھ سکھ مشترک ہیں اور اس عظیم تحریک کی قیادت نے کٹھن لمحات اور مصائب و آلام میں اپنے کارکنان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا۔
ڈپٹی ایڈیٹر دخترانِ اسلام نازیہ عبد الستار کی وفات پر چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور محترمہ فضہ حسین قادری نے اُن کے اہلِ خانہ سے ملاقات اور تعزیت کی اور اُن کی مغفرت و بلندئ درجات کے لئے خصوصی دعا کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن ویمن لیگ کی ایگزیکٹو ٹیم بھی ہمراہ تھی۔ محترمہ فضہ حسین قادری نے محترمہ نازیہ عبد الستار کی بیٹیوں عائشہ اور ایمان سے خصوصی اظہارِ شفقت کیا اور انہیں اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ منہاج القرآن کی قیادت اور کارکنان دکھ کے ان لمحات میں اُن کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ محترمہ فضہ حسین قادری محترمہ نازیہ عبد الستار کی بیٹیوں کے ساتھ قبرستان تشریف لے گئیں اور اُن کی قبر پر فاتحہ خوانی بھی کی۔
لاہور: منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی منہاج القران ویمن لیگ کے شعبہ دخترانِ اسلام کی ڈپٹی ایڈیٹر محترمہ نازیہ عبدالستار صاحبہ کے گھر فارمنائٹس ہاؤسنگ سوسائٹی آمد، مرحومہ کے انتقال پر ان کے خاوند حافظ فیض صاحب اور دیگر اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔ مرحومہ کی بخش و مغفرت اور بلندئ درجات کے لیے دعا کی۔
اس موقع پرمرکزی صدر منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان ڈاکٹر فرح ناز، نائب صدر سدرہ کرامت اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھیں۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کا منہاج القران ویمن لیگ کے شعبہ دخترانِ اسلام کی ڈپٹی ایڈیٹر محترمہ نازیہ عبدالستار صاحبہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون!
مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل میں گزشتہ 18 سال سے مختلف ذمہ داریوں اور منہاج القرآن ویمن لیگ کے شعبہ دخترانِ اسلام میں ڈپٹی ایڈیٹر کی ذمہ داری پر فائز "محترمہ نازیہ عبد الستار صاحبہ" بقضائے الٰہی انتقال فرما گئیں ہیں۔ انکی نمازِ جنازہ آج دن 11:00 بجے فارمنائٹس ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور کی مسجد کے ملحقہ پارک میں ادا کی جائے گی۔
The Mehfil-e-Milad at Shaoor Maa Ghar in Lahore, organized by WOICE, sounds like a spiritually enriching gathering. Starting with a recitation by Ayesha Sadeeqa, the event beautifully continued with heartfelt Naats by Qaria Sidra Anwar and Seema Qurat-ul-Ain.
The keynote address was delivered by Kalsoom Qamar (Director EAGERS), who provided insightful reflections on the Prophet Muhammad's (PBUH) teachings and the significance of the Milad in promoting compassion and community strength.
A delicious lunch was served to everyone, bringing the gathering to a warm and memorable close.
A cake-cutting ceremony and a special gift distribution were organized to honor the attendees.
The event was a beautiful blend of spirituality, unity, and joy, leaving a lasting impact on all participants and honoring the Prophet’s message of love and mercy.
خدمتِ دین میں اخلاص اور جماعت کی اہمیت
تربیتی گفتگو ویمن لیگ
اس ویڈیو میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اجتماعیت اور جماعت کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے، جہاں انہوں نے ایک بزرگ کی مثال سے اتحاد کے فوائد کی وضاحت کی۔ اتحاد کو انسانیت کی بقاء کا ذریعہ قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ محنت کا مقصد صرف دنیاوی فوائد نہیں بلکہ اللہ کی رضا حاصل کرنا ہونا چاہیے۔
مقرر نے اس بات پر زور دیا کہ محنت کرنے والوں کو اپنی ذاتی خواہشات، عزت، اور منصب کو چھوڑ کر اللہ کے قریب جانے کی کوشش کرنی چاہیے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ اعمال کی قبولیت کا انحصار نیت پر ہوتا ہے اور کریڈٹ کی جنگ دراصل ایک "کفر" کی صورت ہے، جس میں لوگ ایک دوسرے کے کام کو تسلیم کرنے میں جھگڑتے ہیں۔
یہ جھگڑے دراصل عہدے، حیثیت، اور پہچان کے لیے ہوتے ہیں، جبکہ اصل مقصد اللہ اور اس کے رسول کی رضا ہونا چاہیے۔ شیخ الاسلام نے بزرگ ولی کی مثال دی جو اپنی عبادت میں 70 سال گزارتے رہے، اور اللہ کی رضا کے لیے اپنی عبادت کو قبولیت کے خوف کے بغیر جاری رکھا۔
آخر میں، شیطان کو انسان کا سب سے بڑا دشمن قرار دیتے ہوئے بتایا گیا کہ وہ اللہ کے کام کو روکنے کے لیے سرگرم ہے، لیکن اللہ کی مدد سے اس کی طاقت کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ اس کے اثرات کا ذکر کرتے ہوئے شیخ الاسلام نے تاکید کی کہ سب کو ایک صف میں کھڑے ہو کر اللہ کی راہ میں ثابت قدم رہنا چاہیے۔ یہ ویڈیو ایک اہم پیغام دیتی ہے کہ اللہ کی رضا کے لیے کوششیں کرنے والوں کا راستہ ہمیشہ کامیاب رہتا ہے۔
Why Marriages Fail?
🎙️Chapter 03 - Episode 02 (02)
𝗦𝗶𝗿𝗮𝘁-𝘂𝗻-𝗡𝗮𝗯𝗶ﷺ - 𝗟𝗲𝗮𝗱𝗶𝗻𝗴 𝗧𝗵𝗲 𝗟𝗲𝗮𝗱𝗲𝗿𝘀!
مری آرٹس کونسل: منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِ اہتمام میلاد النبیﷺ کانفرنس
منہاج القرآن ویمن لیگ مری کے زیر اہتمام مری آرٹس کونسل میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان ڈاکٹر فرح ناز اور ناظمہ زونز بی محترمہ ام حبیبہ اسماعیل نے شرکت کی۔ کانفرنس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین، طالبات کے علاوہ فاطمہ کیڈٹ کالج مری کی طالبات اور اساتذہ کے وفد نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
کانفرنس میں نقابت کے فرائض محترمہ عائشہ علوی جبکہ استقبالیہ کلمات صدر منہاج القرآن ویمن لیگ مری محترمہ کوثر امتیاز نے پیش کئے۔
ڈاکٹر فرح ناز نے شرکائے کانفرنس سے خطاب میں مراکز علم منصوبے کی اہمیت بیان کرنے کے لئے اس حدیث مبارکہ کو موضوع گفتگو بنایا کہ:
قال رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نضر الله امرأ سمع مقالتي فحفظها ووعاها وأداها
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ (آباد و شاد ) رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیا.
مطلب یہ کہ نبی کریم صَلَّی اللہُ علیہ وآلہ وسلم نے دین کی دعوت کا کام کرنے والوں کے لئے یہ دعا کی کہ جو بھی میری بات سنے، اسے محفوظ کرے اور آگے پہنچانے وہ ہمیشہ خوشحال اور آباد رہے اس دنیا میں بھی اور اگلی دنیا میں بھی.
اس ضمن میں یہ بات بہت خاص ہے کہ یہ دعا اور کسی کو نہیں دی سواۓ اس ذمہ داری کو ادا کرنے والے سعادت مند کے سوا. انہون نے شرکاء کو کہا کہ اسی اہمیت کے پیش نظر منہاج القرآن ویمن لیگ کا آئندہ نصاب رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث مبارکہ پر بنیاد کر رہا ہے لہذا وہ سب لوگ جو رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اس دعا کے حصار میں داخل ہونا چاہتے ہیں اور یہ چاہتے ہیں کہ ان کی زندگی خوبصورت اور خوشحال ہوجائے اور اس کو ایسی بہار ملے جس میں کبھی خزاں اور زوال نہ آۓ تو وہ فوری طور پر اپنی زندگی میں کم از کم ایک ایسے مرکز علم کی بنیاد رکھے جو ہمشہ قائم رہے.
کانفرنس کے اختتام پر منہاج القرآن ویمن لیگ تحصیل مری کی تنظیم نو بھی کی گئی اور محترمہ شازیہ عابد کو تحصیلی صدر جبکہ محترمہ عائشہ علوی کو ناظمہ کی ذمہ داری تفویض کی گئی۔ اس موقع پر مری آرٹس کونسل کی ڈپٹی چئیرمین محترمہ انعم صاحبہ نے مرکزی وفد سے خصوصی طور پر ملاقات کی، انہوں نےمنہاج القرآن ویمن لیگ کے تحت جاری پراجیکٹس پر اظہار مسرت کرتے ہوئے آئندہ بھی مری آرٹس کونسل میں ویمن لیگ کو پروگرامز کے انعقاد کی دعوت دی۔
Why Marriages Fail? | 3:00pm today | Must Watch
Sirat-un-Nabi Leading the Leaders Chapter 03
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Telephone
Website
Address
365 M Model Town
Lahore
54700
Gulberg
Lahore
People and projects for a sustainable Pakistan. twitter.com/SustainablePak
Lahore, 54000
This is a non governmental and non profitable organisation that aims to plant, conserve, maintain and protect trees in their natural habitat.
Room No. 2, Abbseen Complex, 8 Davis Road
Lahore
Human Liberation Commission Pakistan is an independent, non-profit organization to increase awareness of human rights among civil society.
Cantt
Lahore, 54000
Always ready to serve the humanity. Feel free to contact us in case of any help related to medicine,
Lahore
A Chapter of Rizq, led by the students of The City School Ravi Campus.
SA Garden Housing Society
Lahore, 54000
The Samia Rabbani Memorial Trust International (SRMTI) is a global nonprofit organization
Anjuman Himayat-e-Islam Tibbia College 119 Multan Road
Lahore
𝗢𝗹𝗱 𝗦𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁𝘀 𝗔𝘀𝘀𝗼𝗰𝗶𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗧𝗶𝗯𝗯𝗶𝗮 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗴𝗲 𝗟𝗮𝗵𝗼𝗿𝗲