Legal Eagles
Nearby law practices
Azeem
Fazal Ul Rehman
Legallawfirm. Pk Legal Law Firm Fane Road
5-Fane Road
Kacha Lawrence Road
Maclagon Road
Pakistan’s first Virtual Law Firm, having team of seasoned and competent attorneys.
لاہور ہائیکورٹ نے ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین مینگل کیخلاف سابق اہلیہ کیساتھ جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت پر ایس ایچ او جنوبی چھائونی اور ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین مینگل کو نوٹس جاری کر دیا
جسٹس فاروق حیدر نے عنبرین سردار کی اندراج مقدمہ کی آئینی درخواست پر سماعت کی، درخواستگزار عنبرین سردار کی طرف سے میاں دائود ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور مئوقف اختیار کیا کہ عنبرین سردار نے اپنے سابقہ شوہر نورالامین مینگل کیخلاف زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی، سابقہ شوہر کا طلاق دینے بعد اسے خفیہ رکھ کر جسمانی تعلقات قائم کرنا ریپ کی تعریف میں آتا ہے، پولیس نے عنبرین سردار کی درخواست پر مقدمہ درج نہیں کیا جس کے خلاف جسٹس آف پیس کے پاس درخواست دائر کی، پولیس اور جسٹس آف پیس نے مقدمہ درج کرنے کا حکم دینے سے انکار کر دیا، انہوں نے مزید مئوقف اختیار کیا کہ پولیس اور جسٹس آف پیس نے سپریم کورٹ کے فیصلوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد کی، پولیس کا ایف آئی آر سے پہلے وقوعہ نہ ہونے کی رائے دینا اور جسٹس آف پیس کا اس رائے سے اتفاق کرنا غیرقانونی ہے، پولیس کی رائے اور جسٹس آف پیس کا حکم سپریم کورٹ کے محمد بشیر کیس، یونس عباس کیس اور رحمان ملک کے فیصلوں کی خلاف ورزی ہے، حیرانگی ہے کہ سیشن عدالت نے اپنے حکم میں سپریم کورٹ کے پیش کردی ایک بھی فیصلے کا حوالہ نہیں دیا، سپریم کورٹ کے فیصلوں کے مطابق پولیس مقدمہ درج کرنے سے پہلے انکوائری یا تفتیش نہیں کر سکتی، انہوں نے مزید مئوقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ فیصلوں کے خلاف جسٹس آف پیس نے پولیس سے انکوائری کرائی اور اس انکوائری پر انحصار کیا لہذا لاہور ہائیکورٹ جسٹس آف پیس کا حکم کالعدم کرکے ہوم سیکرٹری کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے، ابتدائی سماعت کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے ایس ایچ او جنوبی چھائونی اور ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین مینگل کو 5 ستمبر کو جواب سمیت پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
Ameer e Jamaat Hafiz Naeem ur Rehman in Lahore High Court
پولیس کی اپنے پیٹی بھائی کے خلاف مزیدار ایف آئی آر
سپریم کورٹ کے لئے تین نئے ججز کا نوٹیفکیشن آخر کار ہو گیا کل سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ تینوں ججز سے حلف لیں گے
انسانی دودھ بینک قائم کرنے والے ادارے سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ نے عارضی طور پر اسے بند کر کے معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیج دیا ہے۔
کیسز میں 2/3 ایڈجنرمنٹ سے زیادہ کی اجازت نہیں ہوگی، پشاور ہائیکورٹ نے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا
پولیس کے جھوٹے اور فرضی پولیس مقابلوں پر zero tolerance پالیسی۔۔
شکریہ جسٹس علی ضیاء باجوہ
Zero tolerance against fake police encounters in the name of self defence by police officers…
قربانی کی کھال دیتے ہوئے یاد رکھیں کسی کالعدم جماعت کو کوئی فنڈنگ نہ ہو جائے۔۔۔ محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے کالعدم تنظیموں کے نام اخبارات میں دے دیے
اٹک میں وکیل صاحب کے قاتل کے خلاف انسداد دہشتگردی اور وکلاء تحفظ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ۔۔۔
بلآخر وکلاء تحفظ ایکٹ کا نفاذ بھی ہو گیا
*Firing and Murder of 02 lawyers by Police ASI at Civil Courts, PS City Attock.*
Today 15/06/2024 around 1035hrs firing and double murder incident occurred at Civil courts, PS City Attock in which ASI Intizar Shah ASI of Elite Force Attock (incharge QRF Red zone) killed Malik Israr (Member Punjab Bar Council / ex President Bar Attock) and Zulfiqar Mirza adv by firearm through official weapon.
Both were immediately shifted to DHQ Attock however both succumbed to injuries and expired.
ASI was arrested on the spot.
Presently reason behind this murder is some family dispute.
Further situation is being monitored.
جسٹس امجد رفیق نے ایک ایس پی اور ایک اے ایس پی کو معطل کر دیا ۔۔۔۔
جوڈیشری میں مداخلت جلدی ختم ہو جائے گی! چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان
انصاف کا ترازو حساب برابر😜😜
ایک طرف تنخواہوں میں اضافہ۔۔
دوسری طرف انکم ٹیکسوں میں اضافہ۔۔۔ حساب برابر 🤣🤣🤣🤣
تنخواہوں پر انکم ٹیکس کٹوتی سال 2025-2024 کچھ اس حساب سے ہونگے,
Interested candidates may inbox....
آج کی مکمل سماعت کا احوال
آئی ایس آئی کے آفیسر کی جانب سے اے ٹی سی جج کو فون کرنے کا معاملہ
بریکنگ
اے ٹی سی سرگودھا کی عدالت ناخوش گوار واقعہ پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا از خود نوٹس کی سماعت
عدالتی حکم پر آئی جی پنجاب اور ڈپٹی ہوم سیکرٹری عدالت میں پیش
چیف جسٹس ملک شہزاد نے اے ٹی سی سرگودھا کے جج محمد عباس کے لکھے گئے خط پر خود نوٹس لیا تھا
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی سمیت دیگر فریقین کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی ہر فیصلہ محفوظ کرلیا
مرضی کا فیصلہ نہ دینے پر فریقین نے عدالت کے باہر ہوائی فائرنگ کی راستے بلاک کردئیے تحفظ فراہم کیا جائے جج اے ٹی سی سرگودھا کا چیف جسٹس کو خط
آئی جی صاحب آئی ایس آئی آفیسر نے کیوں جج کو فون کیا آپ کیا کہتے ہیں ؟چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان
سرگودھا میں دہشت گردی کا خطرہ تھا اس لیے جوڈیشل کمپلیکس سرگودھا کے راستے بند کیے آئی جی پنجاب
جب تک سی ڈی آر نہیں ملتی اور جیو فینسنگ نہیں ہوتی تو کچھ کہنا قبل از وقت ہے آئی جی پنجاب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیلی کمیونیکیشن کو ہمیں ڈیٹا دینے سے روک دیا ہے آئی جی پنجاب
آپ حکم جاری کردیں تو ہمیں سی ڈی آر اور جیو فینسنگ مل جائے گی آئی جی پنجاب
یہ ایک انتہائی سنجیدہ مسئلہ ہے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان
ہماری جج نے کہا کہ مجھے آئی ایس آئی آفیسر کا مسیج آیا کیا آپ نے انہیں تلاش کیا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان
ہے بندہ کو قانونی تحفظ حاصل ہے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان
آپ نے کس قانون کے تحت لوگوں کو عدالت آنے سے روکا چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان
آپ کا حکم تھا کا ہائیکورٹ کے اندر وکیل کو نہیں آنے دینا چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان
میں نے عام لوگوں کو عدالت تک آنے سے کسی کو نہیں روکا چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان
آپ مجھے وہ قانون بتادیں کے تھریڈ کے نام پر لوگوں کو عدالتوں سے آنے سے روکیں چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان
آپ بار بار لاہور ہائیکورٹ کا ذکر کردیتے ہیں قانون نہیں بتا رہے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان
آپ نے پنڈی میں بھی ایسے کیا وہ جج بھی منیج نہیں ہورہا تھا چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان
بندے مرجائیں تو ہم جواب دہ ہیں آئی جی پنجاب
آپ پھر کرفیو لگا دیں چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان
آپ کی جب مرضی ہوتی ہے تو تھریٹ لیٹر نکال دیتے ہیں چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان
نہیں سر ایسا نہیں ہے ہمارے بیت سارے بندے شہید ہوئے ہیں آئی جی پنجاب
آپ نے سرگودھا میں فائرنگ کے مقدمے میں دہشت گردی دفعات کیوں نہیں لگائی ؟چیف جسٹس
ابھی تک آپ نے کتنے ملزم گرفتار کیے گئے جسٹس ملک شہزاد احمد خان
جب تک جیو فینسنگ کی اجازت نہیں ملتی ملزم گرفتار ہونا مشکل ہے آئی جی پنجاب
بہالپور میں جج کے گھر کا میٹر توڑ دیا گیا اس کا کیا بنا چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان
میں نے آر پی او بہالپور سے بات کی ہے آئی جی پنجاب
آپ باقی کتنے کام عدالت کے حکم کے بغیر کرتے ہیں چیف جسٹس کا آئی جی پنجاب سے استفسار
ڈی پی او صاحب بتائیں آپ نے کیوں وکلا اور سائلین اور قیدیوں کی وین کو عدالت جانے سے روکا۔ چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان
دہشت گردی کا خطرہ تھا اس لیے سب کو باہر روکا ڈی پی او
کیا قیدیوں کی وین میں بم پھٹ جانا تھا چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان
آپ نے دہشت گردی کے خطرے کے نام پر لوگوں کے آئینہ حقوق پامال کیے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان
ہماری پہلی ترجیح لوگوں کی زندگیاں بچانا ہے ڈی پی او
جج صاحب نے کہا کہ مجھے کام سے روکا گیا چیف جسٹس ملک شہزاد
حکومتی اداروں کا کام قانون پر عمل کروانا ہوتا ہے لیکن ہندی کے جج نے سڑک پر بیٹھ کر کام کیا چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان
دہشت گردی کا خطرہ تو پورے پاکستان کو ہے تو آپ ملک بند کردیں چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان
آپ کے ایمان کی کمزوری ہے آپ کا حساب تو انہوں نے کہنا ہے جن کو آپ خوش کررہے ہیں چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان
آئی جی صاحب عدالت کو مذاق نہ سمجھیں چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان
کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ ہوا تو آپ نے لا تعداد لوگوں کو گرفتار کیا لاہور ہائیکورٹ پر حملہ ہوا تو ایک بندہ گرفتا نہیں ہوا چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان
آئی جی صاحب صوبے کی سب سے بڑی عدالت پر حملہ کیا گیا لیکن کوئی گرفتاری نہیں ہوئی چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان
آپ نے ہائیکورٹ پر حملہ ناکام بنانے ہر مجھے خود شاباش دی میری تعریف کی چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان
آئی جی صاحب میں نے شاباش دیکر غلطی کردی ہے لیکن آپ نے بندے کیون گرفتار نہیں کیے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان
چیف جسٹس آئی پنجاب کے ضمیر کو جھنچوڑتے ہوئے۔۔
آپ کا حساب تو انہوں نے لینا ہے جنہیں آپ خوش کر رہے ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
آئی جی صاحب، برائے کرم عدالت کا مذاق نہ بنائیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
کور کمانڈر کے گھر حملہ ہوا، اس پر عدالتوں نے فیصلے کرنے ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
صوبے کی سب سے بڑی عدالت پر حملہ ہو تو آپ نے کسی کو مقدمے میں نامزد نہیں کیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے اے ٹی سی جج راولپنڈی سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی گیارا درخواست ضمانتوں کو ٹرانسفر کرنے کی حکومتی درخواست 2 ، 2 لاکھ جرمانے کے ساتھ خارج کر دی۔۔
پراسکیوٹر جنرل پنجاب کی درخواستیں واپس لینے کی استدعا مسترد پراسکیوشن نے عدالت کا وقت ضائع کیا۔۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ۔۔۔🔥
میانوالی جج محمد آصف مصطفوی نے PTI کے 37 کارکنان جن کو حال ہی میں جج ATC سرگودھا نے بری کیا اور رہائی کے بعد نئے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
مقدمے سے اقدام قتل اور 16 ایم پی او دفعات بھی ڈیلیٹ۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا زبردست اقدام! اب وکلاء اور سائلین ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیش ہو سکیں گے
نیا معاملہ کھل گیا چیف لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی فیصلے کے مطابق پنجاب میں 7 نئے الیکشن ٹریبونل ججز تعینات کر دئیے الیکشن کمیشن اور عدلیہ کے درمیان نئی قانونی جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے
عمران ریاض خان کے خلاف امانت میں خیانت کا مقدمہ!
*پاکستانی کرکٹرز کی موجودہ تنخوائیں*
1) بابر اعظم : 45 لاکھ پاکستانی روپے ماہانہ
2) محمّد رضوان : 45 لاکھ پاکستانی روپے ماہانہ
3) شاہین آفریدی : 45 لاکھ پاکستانی روپے ماہانہ
4) شاداب خان : 30 لاکھ پاکستانی روپے ماہانہ
فخر زمان : 30 لاکھ پاکستانی روپے ماہانہ
5) حارث روف: 30 لاکھ پاکستانی روپے ماہانہ
6) نسیم شاہ : 30 لاکھ پاکستانی روپے ماہانہ
7) امام الحق : 30 لاکھ پاکستانی روپے ماہانہ
😎 محمّد نواز : 30 لاکھ پاکستانی روپے ماہانہ
9) عماد وسیم : 17 لاکھ پاکستانی روپے ماہانہ
10) عبدالله شفیق : 17 لاکھ پاکستانی روپے ماہانہ
11) فہیم اشرف : 5 لاکھ پاکستانی روپے ماہانہ
12) حسن علی : 5 لاکھ پاکستانی روپے ماہانہ
13) افتخار احمد : 5 لاکھ پاکستانی روپے ماہانہ
14) سعود شکیل : 5 لاکھ پاکستانی روپے ماہانہ
5) محمّد حارث: 5 لاکھ پاکستانی روپے ماہانہ
*نوٹ* ٹیم میں کھلاڑیوں کے علاوہ 14 آفیشلز ہیں جن کی تنخوائیں ملا کے خزانے سے ماہانہ کروڑں روپے ضائیع ہوتے ہیں۔ یہ ایک غریب، دھوپ کا جلا ہوا، پسینے سے چور پاکستانیوں کے ٹیکس کا پیسہ ہے جو ان نکمے، کمینے، ہڈ حرام، بزدل، متکبر ، مغرور کھلاڑیوں پر ماہانہ خرچ ہو رہا ہے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی
دستاویزات میں رد و بدل اور انسانی اسمگلنگ کا کیس
عدالت نے صارم برنی کی درخواست ضمانت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا
امریکی ایمبیسی نے ایف آئی اے کو شکایت کی، عدالت
ایف آئی اے نے انکوائری کرنے کے بعد مقدمہ درج کیا، عدالت
ریکارڈ کے مطابق ٹرسٹ نے بشریٰ نامی خاتون سے بچی کو لیا، عدالت
بشریٰ نے بچی کو اس کی اصل ماں سے خریدا تھا، عدالت
ٹرسٹ نے پھر بچی کو قانونی معاملات کے بعد حرا چھوٹانی کے حوالے کیا، عدالت
ٹرسٹ نے فیملی کورٹ کے سامنے غلط دستاویزات پیش کی، عدالت
ایسا لگتا ہے ملزم ایک منظم کرائم گروپ چلا رہا ہے، عدالت
ملزم چھوٹے بچوں کو خریدتا ہے اور پھر اُنہیں ایک بڑی رقم میں غیر ملکیوں کو بیچتا ہے، عدالت
معاملہ زیرِ تفتیش ہے، تفتیشی افسر کو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنا ہے، عدالت
ملزم اثر و رسوخ رکھنے والا آدمی ہے، عدالت
یہ گواہوں اور تفتیشی پر اثر انداز ہوسکتا ہے، عدالت
ملزم اس مرحلہ پر ضمانت کے قابلِ نہیں، عدالت
ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کی جاتی ہے
ذرائع کے مطابق مستقبل کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم۔۔
جس چیف جسٹس نے وکلاء پر اتنا ظلم کیا اسکو ہمارے وکیل وفاقی وزیر قانون اور ممبر پاکستان بار کونسل نے بھی ووٹ کر دیا۔۔۔
جوڈیشل کمیشن اجلاس کی اندورنی کہانی ،،، لاہور ہائیکورٹ سے دونوں تقرریاں متفقہ نہیں ہوئیں، 5/4سے تقرریوں کا فیصلہ ہوا
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ،جسٹس امین الدین خان ،ممبر پاکستان بار کونسل اختر حسین ، اٹارنی جنرل اور وفاقی وزیر قانون نے جسٹس ملک شہزاد اور جسٹس شاہد بلال حسن کی تقرری کے حق میں ووٹ دیا
جسٹس منصور علی شاہ ،جسٹس منیب اختر ،جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس ریٹائرڈ منظور احمد ملک نے جسٹس ملک شہزاد اور جسٹس شاہد بلال حسن کی تقرریوں کے خلاف ووٹ دیا
ججز کی چھٹیاں ختم کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر۔۔۔
نیب ترامیم کیس لائیو چلانے کا معاملہ
جسٹس اطہر من اللہ کا اختلافی نوٹ جاری
سپریم کورٹ کا حکمنامہ پہلے ہی جاری ہو چکا ہے
جسٹس اطہر من اللہ نے 13 صفحات پر مشتمل نوٹ لکھا
نیب ترامیم کیس براہ راست نشرکرنے کی درخواست پر جسٹس اطہرمن اللہ کا اختلافی نوٹ
کیس کی کارروائی براہ راست نشر کرنے کی درخواست منظور کی جاتی ہے، جسٹس اطہرمن اللہ
بانی پی ٹی آئی ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں، جسٹس اطہرمن اللہ
بانی پی ٹی آئی کو براہ راست دکھانا کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں ہے، جسٹس اطہرمن اللہ کا اختلافی نوٹ
قاضی فائز عیسیٰ چھ ججز کو انصاف دینے میں ناکام؟
پاکستان بار کونسل اور پنجاب بار کونسل کی قاضی فائز عیسیٰ کے حق میں پریس ریلیز کے بعد لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر کی زبردست پریس ریلیز۔۔
گورے کا قانون اور ہمارے ججز۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Legal Eagles (Constellation of very committed professionals who are determined to give you the very best of the legal services)
INTRODUCTION
We live in an era of change and change through information; globalization is connecting people faster than we had ever anticipated which means that a lot of work and effort needs to be put in order to merge our social fabric with that of the International standards, in a secure manner. It is also a dire need of the time to fill our new generation with a capacious mind, attitude, and action so that we ought to know the large scope of happenings around us, mostly so, to respond to the effects of such happenings, effectively and efficiently.
We all know that information technology and social networking had opened new paradigms into the world of opportunity. The complex process of communication has become even more complex and enigmatic yet advantageous. In this scenario, a person, possessing best communication skills (relation between sender and receiver, capacity of coding and decoding) and a person able to understand the way of communication, can reduce problems. We are ready to identify your problems and we also possess the capacity to address and redress your problems in an effective and efficient professional manner, through our self as well as our Country-wide branches in Pakistan.
MISSION STATEMENT
To reduce information gap through legal intervention and to provide the best available remedies in an effective manner.
VISION STATEMENT
We want to become pioneers in creating a platform of legal apprentices dedicated to aid and assist in the sphere of legal remedies provided by law in order to settle matters between the parties. Our vision extends to lend a result-oriented support in protecting “person” rights within a specific time frame through human, legal and other resources.
Videos (show all)
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Second Floor Azeem Building 3 Fane Road Mazang Near Punjab Bar Council Building
Lahore
54000
Opening Hours
Monday | 09:00 - 18:00 |
Tuesday | 09:00 - 18:00 |
Wednesday | 09:00 - 18:00 |
Thursday | 09:00 - 18:00 |
Friday | 09:00 - 18:00 |
Saturday | 09:00 - 18:00 |
Lahore
A segment of @askthelawyer.pk where we delve into legal matters with an expert of Criminal Law!
Lahore High Court
Lahore, 54000
Advocate | Legal Consultant | Govt Pleader/ Defender | Legal Insight PK
Apartment No. 602 , Saddique Trade Center Lahore
Lahore, 546000
Provides Tax , Accounting, consultancy services. TAX FILLER NTN,SALES TAX REGISTRATION,PRA (GST),SALES NUMBER, PARTNERSHIP, WEBOC (IMPORT/EXPORT), TRADE MARK,COPYRIGHT,PVT LTD COMP...
UG_76 Eden Tower Main Boulevard Gulberg 3 Lahore
Lahore, 54000
At SLA we pride ourselves on being a distinguished law firm dedicated to providing legal services.
55CCA Phase 4 DHA
Lahore, 54000
In the pursuit of Justice, we follow the tradition of excellence, trust and tenacity in Law.
12 LG Fazl-I-meeran Law Chambers Near Family Hospital Mozang Road Near Lahore High Court
Lahore, 54000
Law Firm which provides Legal assistance, advice, aid etc
Model Town A Block Near CIA Police Station
Lahore
We’ll provide Legal Sevices Across Pakistan. We deal all kind of legal issues; Civil, Criminal, Tax
Lahore
All about laws regarding Taxation, NTN, Sales Tax, SECP, civil and criminal.
16 G Hajvery Complex 2 Mozang Road
Lahore, 54000
ABI Law firm is Pakistan one of the premium law firm, The firm practices on Corporate, All Legal Documents Registration, Commercial , Civil, Criminal, Banking, Consumer Courts, Ser...