Deputy Commissioner Lahore - District Administration Lahore, Lahore Videos

Videos by Deputy Commissioner Lahore - District Administration Lahore in Lahore. OFFICIAL FACEBOOK PAGE® Deputy Commissioner Lahore Miss Rafia Haider

پرائس کنٹرول کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ لاہور متحرک ہے. 60 سے زائد پرائس کنٹرول مجسٹریٹس روزانہ کی بنیاد پر انسپکشنز کر رہے ہیں. تقریباً 4000 انسپکشنز روزانہ کی بنیاد پر ہوتی ہیں. ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا جاتا ہے.‏فروٹ و سبزی منڈیوں میں افسران روزانہ کی بنیاد پر نیلامی کے عمل کو مانیٹر کرتے ہیں. ہفتے میں دو دن خود بھی سبزی و فروٹ منڈیوں کا وزٹ کرتا ہوں. منڈیوں میں صفائی کی صورتحال بہتر کی گئی ہے.
#LahoreDistrictAdministration
#Pricecontrol #improvement
#DCLahore

Other Deputy Commissioner Lahore - District Administration Lahore videos

پرائس کنٹرول کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ لاہور متحرک ہے. 60 سے زائد پرائس کنٹرول مجسٹریٹس روزانہ کی بنیاد پر انسپکشنز کر رہے ہیں. تقریباً 4000 انسپکشنز روزانہ کی بنیاد پر ہوتی ہیں. ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا جاتا ہے.‏فروٹ و سبزی منڈیوں میں افسران روزانہ کی بنیاد پر نیلامی کے عمل کو مانیٹر کرتے ہیں. ہفتے میں دو دن خود بھی سبزی و فروٹ منڈیوں کا وزٹ کرتا ہوں. منڈیوں میں صفائی کی صورتحال بہتر کی گئی ہے. #LahoreDistrictAdministration #Pricecontrol #improvement #DCLahore

ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی نے سبزہ زار کے علاقے میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے دورہ کیا،اسسٹنٹ کمشنر سٹی اور دیگر ہمراہ تھے۔سائٹ پر جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بریفنگ لی گئی. جاری تین پراجیکٹس کا جائزہ لیا گیا اور ترقیاتی کاموں میں استعمال ہونے والے میٹیریل کی کوالٹی کو چیک کیا گیا۔ ترقیاتی کاموں کو جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔ان شاءاللہ بروقت تمام پراجیکٹ کو مکمل کر لیا جائے گا۔ #LahoreDistrictAdministration #developmentproject #DCLahore

ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی نے گورنمنٹ نواز شریف ہسپتال اندرون شہر کا دورہ کیا،صفائی ستھرائی، واش رومز کی صورتحال اور ڈینگی وارڈز کو چیک کیا گیا ۔ چیکینگ کے دوران صفائی ستھرائی کی صورت حال کو غیر تسلی بخش پائی گئی۔بیڈز پر خون آلودہ چادروں کو بچھایا ہوا تھا.جس پر ایم ایس ہسپتال کو انتظامات بہتر کرنے کی سختی سے تنبیہہ کی گئی ۔‏ڈینگی کے مریضوں کے مناسب کیس رسپانس کے حوالے سے فیلڈ ٹیموں کو اطلاع نہ دینے پر اعلی حکام کے نوٹس میں دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔ #hospital #Lahore

ڈی سی لاہور محمد علی کی ہدایت کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز ، اسسٹنٹ کمشنرز اور ڈی ڈی اوز نے شہر کے 26 بڑے سرکاری و نجی ہسپتالوں میں موجود ڈینگی وارڈز کو چیک کیا.ان ہسپتالوں میں پچھلے 10 دنوں میں 493 ڈینگی کے مریض لائے گئے جن کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں.افسران نے ڈینگی وارڈز میں فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا. #DengueAwareness #DCLahore #LahoreDistrictAdministration

ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی کی ہدایت کے مطابق‏انسداد سموگ کے حوالے سے کاروائیاں جاری ہیں. آج بھی سموگ کا باعث بننے والے تین انڈسٹریل یونٹس کو سیل کر دیا گیا. روزانہ کی بنیاد پر تمام انڈسٹریل یونٹس کی چیکنگ کا عمل جاری ہے. ‎#smog ‎#Lahore

ڈینگی مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی از فیلڈ میں متحرک،شاہ جمال کے علاقے کا دورہ کیا۔ڈینگی ورکرز کی حاضری اور کارکردگی کو چیک کیا گیا.ڈور مارکنگ،ٹیلی شیٹس اور مائیکرو پلان کا جائزہ لیا گیا.رہائشیوں سے ڈینگی ورکرز کی کارکردگی کے بارے میں دریافت کیا گیا اور ڈینگی کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا کہا گیا۔ #DengueAwareness #DCLahore

ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی کی زیر صدارت انسدادِ سموگ کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔‏03 اکتوبر سے لیکر 28 اکتوبر تک 1068 انڈسٹریل یونٹس کو چیک کیا گیا. 301 کو سیل، 79 ایف آئی آرز جبکہ 32 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کئے. 2004 گاڑیوں کو چیک کیا گیا. 908 گاڑیوں کے چالان، 111 گاڑیوں کو ضبط جبکہ 12 لاکھ 33 ہزار روپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔تھرڈ پارٹی ویلڈیشن بھی انسداد سموگ کے حوالے سے اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے. انسداد سموگ کے حوالے سے بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی. ‎#Smog ‎#Lahore

انسدادِ سموگ مہم! ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی کے تحصیل شالیمار میں آٹھ خفیہ پراولیس پلانٹس پر اچانک چھاپے۔ #PollutionFreeEnvironment #SmogChallenge #DCLahore