Beas Commodities
Nearby law practices
Office No. 105-F, Atif Basharat Heights, 13-Fane Road
Turner Road
Sadiq Center 35-Lytton Road Lahore
Mozang Road
1-Mozang Road, 3rd floor Anab Centre, Opposite to AG Office Lahore
1-Mazang Road Near High Court
Mozang Road
Al-Qadr Center
Link Farid Kot Road
Floor Alqdar Center
1st Floor, Bashir Mansion, 2-Turner Road
1-Mozang Road, C. M Centre
1/Turner Road, Maqbool Manzil, , Opposite Lahore High Court
Link Farid Kot Road
Office no. 3 (Basement), MiCCop Centre, 1-Mozang Road
Our Law Firm provides the consultancy services in the field of Criminal Cases, Civil Cases, Family c
بریکنگ نیوز : حکومت پاکستان نے اسٹام پیپرز کی مالیت میں 300 فیصد تک کا اضافہ کر دیا ۔
خبر ہے کہ گورنمنٹ پاکستان نے تین گنا اضافے کے ساتھ 1200 والے اسٹام پیپر کی قیمت بڑھا کر 3000 کردی ہے (پورے 1800 کا اضافہ)
500 والے اسٹام پیپر کی مالیت بڑھا کر 2000 روپے کر دی گئی ہے ۔
بیان حلفی وغیرہ کے لیے استعمال ہونے والے 100 روپے مالیت کے اسٹام پیپر کو ختم کر اب کم سے کم مالیت کا اسٹام پیپر 300 روپے کا کر دیا گیا ۔
نوٹ : اسٹام فروش کے اخراجات مثلاً ، لائسنس فیس ، رجسٹر فیس ،کاغذ ،بل بجلی ، انٹرنیٹ ، پرنٹرانک ، دکان کرایہ اور بچت وغیرہ اس مالیت میں شامل نہیں ہے وہ اس کے علاہ ہوں گے ۔
حالیہ دنوں میں پرال نے اپنی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے ایف بی آر کے آن لائن پورٹل اور آر ٹی اوز کے درمیان نقل و حرکت کو محدود کر دیا ہے۔
ان تبدیلیوں میں سے ایک ایف بی آر معلومات پورٹل سے پاسورڈ ریکوری کی سروس کو بند کر دیا ہے جس کے نتیجے میں ٹیکس دہندگان کے لیئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی ہے
اب اگر کسی ٹیکس دہندہ کو ایف بی آر کے پاس اپنے رجسٹرڈ ای میل تک رسائی نہیں ہے تو اپنا پاس ورڈ آن لائن پلیٹ فارم کے زریعے خود نہیں کر سکتا بلکہ اسے متعلقہ آر ٹی او سے رجوع کرنا پڑے گا۔
اس کے علاوہ نام کی درستگی کا اختیار بھی متعلقہ آر ٹی او کو دے دیا گیا ہے جو کہ پہلے ٹیکس دہندہ آن لائن درخواست دے کر کرواسکتا تھا۔
ان تبدیلیوں کی وجہ سے ٹیکس دہندگان کے لیئے کاروباری اور زمین کی خرید و فروخت جیسے دیگر معاملات میں لین دین کو مشکل بنا دیا گیا ہے-
ٹیکس دہندگان سے گزارش ہے کہ اپنا ای میل اور موبائل نمبر اپ ڈیٹ رکھیں تا کہ تکلیف سے بچ سکیں، شکریہ
Rana Ishfaq Ahmed Toor
Advocate High Court
Contact At 0300 4416991 whatsaap and call
پشاور ہائی کورٹ کا غیر ملکی شہریوں کے لئے پاکستانی سٹیزن شپ کے حوالے سے انتہائی اہم فیصلہ !
ثمینہ روہی نامی پیٹیشنر نے سیف اللہ محب کاکا خیل ایڈووکیٹ کی وساطت سے ہائ کورٹ میں ایک رٹ دائر کی اس کا شوہر نصیر احمد جو کہ افغانستان سے تعلق رکھتے ہیں ان کو پاکستانی شہریت دی جائے ۔ پیٹیشنر کے وکیل کی جانب سے یہ دلائل دئے گئے کہ پاکستان سٹیزن شپ ایکٹ کے سیکشن دس (دو) کو فیڈرل شریعت کورٹ غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دے چکی ہے اور چونکہ فیڈرل شریعت کورٹ کا فیصلہ تمام ہائ کورٹس پر لاگو ہوتا ہے تو اس وجہ سے فیڈرل شریعت کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں افغان شہری کو پاکستانی شہریت دی جائے ۔
سٹیزن شپ ایکٹ کے سیکشن دس (دو) کے مطابق صرف پاکستانی مردوں کی غیر ملکی بیویاں ہی پاکستان شہریت کے لئے اہل ہیں جس پر فیڈرل شریعت کورٹ اس سیکشن کو دو ہزار آٹھ میں ہی غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دے چکی ہے اور عدالت کی جانب سے نادرا کے وکلاء سے یہی سوال ہوا کہ کیا مندرجہ بالا فیصلے کے خلاف کوئ اپیل ہوئ ہے یا اس کو کہیں چیلنج کیا گیا ہے تو جو کہ کہیں بھی چیلنج نہیں کیا گیا تو اس بناء پر پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس عبد الشکور پر مشتمل بینچ نے افغان شہری نصیر احمد کو پاکستانی شہریت کے لئے اہل قرار دے دیا ۔
انٹرا کورٹ اپیل سے کیا مراد ہے ؟
▪️Intra court Appeal (ICA)
(The Law Reforms Ordinance, 1972)
یہ اپیل کسی ہائی کورٹ کے سنگل جج صاحب کے فیصلے کے خلاف اسی عدالت کے دو یا تین ججز کے آگے دائر ہوتی ہے
مندرجہ بالا آرڈیننس کی دفعہ 3 کے تحت یہ اپیل دائر ہوتی ہے ۔
(ہم یہاں پر صرف آئین پاکستان کے آرٹیکل 199 کے تحت دائر ہونے والی رٹ پیٹیشنز کے خلاف ہونے والی اپیل کے بارے میں بات کر رہے ہیں)
اس کے لوازمات یہ ہیں یعنی اگر یہ تمام شرائط پوری ہوتی ہوں تو ICA دائر ہوتی ہے
1. زیر اپیل آرڈر ہائی کورٹ کے سنگل جج کا ہو۔
2.آرڈر یا decree ہائی کورٹ کی original civil jurisdiction میں پاس ہوئی ہو۔
3. جس رٹ پیٹیشن میں حکم ہوا ہو وہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 199 کے تحت Habeas Corpus کی پٹیشن نہ ہو۔
4. جس کارروائی کے خلاف رٹ پیٹیشن دائر ہوئی ہو اس کارروائی میں کوئی اپیل ، نگرانی یا review کی آپشن موجود نہ ہو۔
(جیسے 22-A کی پٹیشن کے فیصلے کے خلاف کوئی اپیل یا نگرانی نہیں ہے تو اس میں جو رٹ پٹیشن فائل ہوگی اس کے خلاف ICA ہو گی لیکن رینٹ یا فیملی کے مقدمات میں چونکہ اپیل موجود ہے اس لئے ان میں جو رٹ پٹیشن فائل ہوگی اس کے خلاف ICA نہیں ہو گی )
5. انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کی مدت بیس دن (Twenty Days)ہے
6. انٹرا کورٹ اپیل دائر کرتے ہوئے آرڈر کی کاپی ساتھ نہیں لگتی اس لئے آرڈر کا انتظار کئے بغیر اسے فائل کر دینا چاہئے کیونکہ مصدقہ کاپی لینے کا وقت اس سے منہا نہیں ہوتا۔
باكستان - Pakistan
برائے مہربانی نامعلوم کالز و ایس ایم کے جواب میں اپنی ذاتی معلومات، بینک و کیش اکاؤنٹ، سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی تفصیلات یا فون پر موصول ہونے والا کوڈ شیئر نہ کریں.
بصورت دیگر ایسے فراڈ کی صورت میں ہونے والے نقصان کا ذمہ دار صارف خود ہوگا کیونکہ اس قسم کا فراڈ پی ٹی اے کے ریگولیٹری دائرہ اختیار میں میں نہیں آتا ماسوائے اس کے کہ اس نمبر کو کو بلاک کر دیا جائے۔
#ٖFraudAlert
Conflict of opinion can happen but please do not hate or abuse each other!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Room No. 5, 1st Floor, AL-Qadar Centre, 1-Mozang Road
Lahore
Opening Hours
Monday | 08:00 - 18:00 |
Tuesday | 08:00 - 18:00 |
Wednesday | 08:00 - 18:00 |
Thursday | 08:00 - 18:00 |
Friday | 08:00 - 18:00 |
Saturday | 08:00 - 18:00 |
Office No. 6, 1st Floor, Juni Lodge, Bagh Gul Begum, Mozang
Lahore
Legal Matters Political Opinions Personal Updates
Dera Ch Muhummad Yousaf Karol Kala Khtai Road Shahdra Lahore
Lahore, 54000
OTS|Saudi Pakistani|Mr Lawyer|Prefers Humanity|Love to Travel|Help People's|Wana Change in Life.
LDA Offices
Lahore
Well-equipped team of lawyers dealing in Corporate, taxation, criminal, civil and family Litigation.
66/B Block, Sector C, Bahria Town
Lahore, 53720
AA & Associates Deals in: Legal Services: Corporate, Tax, Banking, Intellectual Property, Immigration, Service law, Criminal & Family Laws. Foreign Education Services: UK Austr...
Lahore
Providing Legal Services people and Legal Entities facing legal issues. For sake of Rule of Law.
Lahore
ایف آئی اے ، سائبر کرائم کیسسز کےلئے رابط کریں شکریہ what's App Number 0322 6610284 Adv Ghulam Qadar
Mall Road
Lahore
Qanoon information hub, We provide services in different types of litigation,consult us family, civil & every type of criminal case.This page provide you best and speedy ways to ge...
5 Turner Road
Lahore
Kindly Vote&Support - Malik Shahid Iqbal Babbar Candidate For : MPBC 2020_2025
Umar Chowk Township, Green Town Lahore
Lahore
Our law office provides legal services to individuals and organizations in the fields of Criminal, Civil, Family, Corporate, Revenue and Taxation litigation & Consultation. We offe...
Lahore, 54000
Our LAW FIRM in Pakistan prides itself in the advocacy skills of our lawyers.