Lahore/Kasur Weather Updates
Most reliable weather news source of Lahore,Kasur and adjoining areas.
کہاں کہاں بارش ہورہی اس وقت
اپنے علاقے کا نام مینشن کریں
ایڈمن شہریار
لاہور اور اس کے گرد ونواح میں تیز آندھی
ایڈمن شہریار
لاہور اور قصور میں آج رات تیز آندھی کے ساتھ کے ساتھ بارش متوقع
ایڈمن شہریار
گرمی اور سردی کے اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں سردی پہلی اکتوبر کو چارج سنبھالنے کے لیے تیارتھی جبکہ گرمی نے چارج دینے سے مکمل انکاری کردی ، اب فائنل مذاکرات جلد ھونگے۔
حتمی تاریخوں کا اعلان 10اکتوبر کو کیا جائیگا۔ گرمی اپنی سیٹ چھوڑے ورنہ سردی 26 اکتوبر کو زبردستی چارج سنبھال لے گی
گرمی اپنی پوری طاقت لگا رہی ہے اور اسٹیبلشمنٹ اس میں اس کو سپورٹ فراہم کر رہی ہے اس کے باوجود سردی کا گرمی کو 10 اکتوبر کا الٹیمیٹم۔ ۔
گرمی دھاندلی کرنا چاھتی ھے
Syed hamza
اپنے سولر کو دھوپ سے بچاۓ
چھت پر نھیں اے سی والے روم میں رکھے
سردیاں أنے والی ہے تو أ پ سب جتنا ہوسکے ابھی نہالے پھر سردیوں کے بعد نہاٸیں گے سب
ان شاء اللہ ، جلدی اچھی خبر أپ لوگوں کو دی جاۓ گی
syed hamza
جوہر ٹاون: آج محمود یوٹرن سے جانب شوکت خانم مین روڈ کے درمیان میں اچانک گڑا بن گیا،گڑھے میں گاڑی اور دو موٹرسائیکلیں گر گئی ہیں۔۔۔
لاہور اور قصور اگلے 5 دنوں تک زیادہ تر موسم خشک اور گرم رہے گا، بارش کا کوئی خاص امکان نہیں ہے۔
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
خزاں کا آغاز اکتوبر کے دوسرے ہفتے سے متوقع ہے۔
ایڈمن Muhammad Sheryar
بدلتے موسم کے آغاز میں کامیاب انسان وہی ہے جو لنڈے کا چکر سب سے پہلے لگا لے 😁
بارش کے ابھی کوٸ چانسز نہیں تو أپ لوگ چکر لگا أۓ
نوٹ:
میں نے لگا لیا ہے😛syed hamza
لاہور میں بارش الحَمْدُ ِلله
لاہور والوں اٹھ کر اللہ پاک کا شکر ادا کرو
Syed hamza
صبح یا دوپہر کے دوران لاہور میں آندھی کے ساتھ بارش متوقع
ایڈمن شہریار
قصور گرج چمک کے ساتھ بارش
باغبانپورہ
شالامار دھرم پورہ ہر بنس پورہ کے علاقوں میں بارش ہو رہی ہے
قصور والے بھی تیاری پکڑ لے
لاہور کے کٸ علاقوں میں موسلا دھار بارش
الحَمْدُ ِلله
Syed hamza
سب ممبرز اپنی اپنی چھت پر جاۓ اور پھر کمنٹس کرکے بتاۓ کہ
سردیوں کی رات لگ رہی ہے کہ نہیں
بستر پر بیٹھ کر کوٸ کمنٹس نہ کرے
سُنووووووو ممبروو..
میری پوسٹوں کو اگنور مارنا
قانونََ جُرم ہے😐😒😏
Syed hamza
الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِلله
لاہوراور قصور کا موسم بھی أج لاہور اور قصور کے لوگوں کی طرح بہت پیارا ہے ماشاءاللہ
اور کون سے شہر کا موسم أج حسین ہے لاہور اور قصور کی طرح
اور کون سے شہر کے لوگ پیارے ہیں سب اپنے اپنے شہر کا بتاۓ
Syed hamza
آج رات لاہور یا صبح کے اوقات میں لاہور اور اس کے گرد ونواح میں آندھی کے ساتھ بارش متوقع
ایڈمن Muhammad Sheryar
*گرمی نے بھی جاتے جاتے زور پکڑ لیا*
*لیکن جانا تو پڑے گا😀*
أہا موسم بڑا مزیدار
أہا موسم بڑا مزیدار
الحَمْدُ ِلله لاہور میں اچھے موسم کے لیے
حبس اورگرمی بھی بس کچھ دنوں کی مہمان
ان شاء اللہ
Syed hamza
26ستمبر سے 01 اکتوبر تک بالائی/وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق 25ستمبر سے مرطوب ہوائیں خلیج بنگال سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔جبکہ ایک مغربی لہر 26 ستمبر کو ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہو رہی ہے۔جس کے باعث :26ستمبر سے 01 اکتوبر تک بالائی/وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق 25ستمبر سے مرطوب ہوائیں خلیج بنگال سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔جبکہ ایک مغربی لہر 26 ستمبر کو ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہو رہی ہے۔جس کے باعث :
پنجاب/اسلام آباد: 26 ستمبر (شام/رات )سے01 اکتوبر کے دوران: اسلام آباد/راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد، وزیر آباد، جبکہ27ستمبر(رات) سے01 اکتوبر کے دوران ساہیوال، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ننکانہ صاحب، خوشاب، سرگودھا، میانوالی ، چنیوٹ، فیصل آباد، اوکاڑہ، پاکپتن ،قصور اور بھکر میں تیز ہواؤں/آندھی چلنے اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔
Admin Muhammad Sheryar
پی ڈی ایم اے پنجاب نے بارشوں بارے الرٹ جاری کر دیا.
صوبے کے بیشتر علاقوں میں 26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک بارشوں کا امکان!
26 ستمبر کے اس موسمی نظام کے زیر اثر: راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال میں آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ 26 ستمبر (شام/رات) سے 1 اکتوبر تک حافظ آباد، وزیر آباد جبکہ ساہیوال، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ننکانہ صاحب، خوشاب، سرگودھا، میانوالی، چنیوٹ، فیصل آباد، اوکاڑہ، پاکپتن، قصور اور بھکر میں 27 ستمبر (رات) ) سے 1" اکتوبر تک آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ان شاء اللہ
Syed hamza
گذشتہ 24 گھنٹے لاہور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔تاہم چھور میں 01ملی میٹر جبکہ فیصل آباد ، قصور اور نارو وال میں ہلکی بونداباندی ہوئی۔
اگلے چند دنوں تک بھی لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان چند محدود علاقوں میں بادل بن سکتے۔
اکتوبر کے پہلے ہفتے میں طاقتور سپیل آنے کے امکان ہے جس سے ملک کے بعض علاقوں میں اچھی بارش متوقع ان شاءاللہ
واللہ اعلم
آج لاہور کے خوبصورت مناظر
ایڈمن شہریار
اس قدر سنگل ہوں کہ
کسی کو یہ حسرت بھی نہیں ہوتی کہ
اس پیج کا ایڈمن دکھتا کیسا ہے 🥹🥸
ستمبر کے آخری دنوں میں ملک کے مختلف علاقوں لاہور اور قصور میں بارشوں کی واپسی ہونے کی امید⚡⛈️ان شاء اللہ
Syed hamza
Click here to claim your Sponsored Listing.
Our Page Overview
This page is all about the weather and climate of the magnificent city of Lahore, Kasur and other Parts of Punjab and our beautiful capital Of Punjab of Lahore.
You will find all kind of weather related stuff and answers of these questions. We share latest updates in the form of forecasts, advisories, alerts. warnings, photos, videos, news articles and material from other pages and websites. Forecasts here are generated by using several weather models, the meteorological department, weather underground and personal experiences. We also record and publish interesting data, bizarre weather stories from the past and most of all keep you informed of the latest and the weather to come! So bring along your friends and LIKE and SUBSCRIBE the most engaging page for weather lovers and enthusiasts of the Lahore,Kasur and our beloved nation, Pakistan!
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
54000
House No: 521 R Johar Town
Lahore, 54000
A cryptocurrency is a digital or virtual currency that is secured by cryptography, which makes it nearly impossible to counterfeit or double-spend. Many cryptocurrencies are decent...
Lahore, 54600
About https://www.EngineerAzeem.com is a website for Pakistani people and this is the FaceBook page.
Lahore
WELCOME ! To our page. In This page you get all information about the SCIENCE, EDUCATIONAL , COMPUTER and MUCH MORE.
543/17E Punjab Housing Society
Lahore, 54000
Entrepreneur, Digital Marketing, Affiliate marketing, Investor, Facebook Advertising, Travel j***y. C
Lahore
Download APP now and start mining rights on your phone, before it's too late. minepi.com/azharwaris