Clinical Psychologist Tayyba Tahir

Practice In person: Hussain Hospital Multan Road
Online Available
Clinical Psychologist,

01/12/2023

رشتوں میں لڑنے اور برداشت کرنے سےزیادہ بہتر الگ ہو جانا ہےکیونکہ آپ کا نفسیاتی طور پر تندرست ہونا ناخوش رشتے میں جڑے رہنے سے زیادہ اہم ہے
ماہر نفسیات طیبہ طاہر
therapy

24/11/2023

کیا آپ کو نہیں لگتا کہ شاید آپ نے اپنی زندگی کو ضرورت سے زیادہ سنجیدہ اور خشک بنا لیا ہے، کتنا عرصہ ہوا کہ آپ آخری بار دل کھول کر ہنسے ہوں
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

15/11/2023

ضروری نہیں کہ کچھ غلط کرنے سے دُکھ ملے حد سے زیادہ اچھا ہونے کی بھی قیمت چکانی پڑتی ہے
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

14/11/2023

‎بیٹیوں کے رشتے طے کرتے وقت تھوڑی سی زحمت کر کے یہ تحقیق بھی کر لیا کریں کہ دولت میں ڈوبا ہواشخص
‎‏ "انسان" بھی ہے یا نہیں

12/11/2023

مصروفیت بہت ضروری
، آپ مسرور ہوں یا مغموم تکلیف اور تردد سے بچنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ آپ کو کبھی فارغ نہیں رہنا چاہیے۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

11/11/2023

وقت کی طرح بن جاؤ قدر نہ کرنے والوں کو دوبارا نہ ملو

08/11/2023

دکھوں، اذیتوں، تلخیوں اور دھوکوں کی نمائش کرنے کی بجائے ان کو اپنے سینے میں دفن کر دینا چاہیے
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

31/10/2023

ذہنی اذیت سے کوئی مرتا تھوڑی ہے
اس دنیا میں ڈپریشن سے بھیانک کوئی بیماری نہیں ہے اس میں انسان پل پل مرتا ہے اور کوئی بھی سمجھ نہیں سکتا کہ
وہ کس اذیت سے گذر رہا ہے۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

31/10/2023

اگر آپ کو مشکلات سے نمٹنے میں مدد کی ضرورت ہو تو، نفسیاتی ماہر سے رابطہ کریں اور مدد حاصل کریں۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

30/10/2023

احترام اور وفاداری رشتوں کی بنیاد ہوتی ہے۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

29/10/2023

اور جن کو لگتا ہے کہ ان کی زندگی بے معنی ہے اور سب کچھ ختم ہو چکا ہے تو You Tube پر جاکر Real Heros in The Life لکھ کر سرچ کر لیں ۔ ان کو inspiration ملے گی کہ زندگی میں کسی کے جانے سے کچھ بھی ختم نہیں ہوتا ۔ آدمی بڑا اپنے لیئے ہوتا ہے لیکن انسان بڑا انسانیت کی خدمت سے ہوتا ہے۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

29/10/2023

حسن سلوک اور تشویش کا اظہار: اپنے جیون ساتھی کے ساتھ حسن سلوک کریں اور اپنی تشویشات اور مسائل کا اظہار کریں۔ سوالات کو سلیقے کے ساتھ حل کرنے کی کوشش کریں۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

28/10/2023

میڈیٹیشن یا یوگا کا عمل کریں:
روزانہ میڈیٹیشن یا یوگا کرنا آپ کی ذہانت کو مضبوط کرتا ہے اور آپ کو اپنی مثبتی کو بڑھانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

27/10/2023

کبھی کبھار، زندگی میں مشکلات آتی ہیں۔ آپ کو انہیں قبول کرنا ہوگا اور ان کے سامنے مثبت طریقے سے ایڈجسٹ کرنا ہوگا۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

26/10/2023

منفی سوچ کو تبدیل کریں اور اسے مثبت سوچ میں تبدیل کریں۔ خود کو کہیں کہ آپ کچھ بھی کر سکتے ہیں اور کامیاب ہو سکتے ہیں۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

25/10/2023

آپ کی جسمانی صحت آپ کی ذہانت اور جذباتی صحت پر بڑا اثر ڡھاتی ہے۔ ایک صحیح طریقہ سے خوراک لیں اور روزانہ ورزش کریں تاکہ دباؤ کو کم کیا جا سکے۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

06/10/2023

غصے کو کنٹرول کرنے کے لئے صبر کرنا اہم ہوتا ہے۔ لوگوں کو یہ سمجھانا کہ زندگی میں تنازعات اور مشکلات آتی رہتی ہیں اور صبر سے ان کا سامنا کرنا بہتر ہوتا ہے۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

05/10/2023

اپنے وقت کو اچھے کاموں میں لگائیں جیسے کہ دوسروں کی مدد کرنا یا کوئی اچھا کام کرنا۔ ایسا کرنے سے آپ کا دل خوشی سے بھر جائے گا
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

05/10/2023

اگر آپ کا کوئی پیارا اس وقت سٹریس میں ہے تو اس کی ہمت بندھائیں ۔
اس کے ساتھ وقت گزاریں۔ ان کی بات سنیں اور ان کو نارمل زندگی کیطرف لانے کی کوشش کریں
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

04/10/2023

خود اعتمادی انسان کی شناخت، خودی، اور زندگی کی کامیابی کے لحاظ سے بہت اہم ہے۔ یہ وہ خصوصیت ہے جو آپ کو دوسروں اور مختلف معاملات میں کامیابی حاصل کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

04/10/2023

اپنے آپ سے سب سے مشکل لڑائی وہ ہوتی ہے، جب آپکے
دل میں کچھ اور ہوتا ہے، اور آپکا دماغ، رشتوں کا لحاظ
کرتے ہوئے، کچھ اور سوچ رہا ہوتاہے
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

03/10/2023

اپنے ہونٹوں پر دو ہی چیزیں رکھیں خاموشی اور مسکراہٹ خاموشی مسائل سے دور رہنے کہ لیے مسکراہٹ مسائل کے حل کے لیے
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

02/10/2023

26/09/2023

‏ماضی آپ کا دروازہ کھٹکھٹائے تو ہرگز نہ کھولیں کیونکہ ماضی کے پاس آپ کو دینے کے لیے سوائے دکھوں اور افسوس کے کچھ نہیں ہوتا۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

25/09/2023

گہری سانس لے کر اپنے سٹریس (ڈپریشن ) کو کم کریں۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

24/09/2023

وقت گزرنے کے ساتھ غم زیادہ نا قابل برداشت ہو سکتا ہے، لیکن اگر آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ آپ کا غم آپ کے لیے روزمرہ کے کام کرنا مشکل بنا رہا ہے، تو پیشہ ورانہ مدد حاصل کریں۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

23/09/2023

گہری اداسی، ہر کام سے بیزاری اور اکتاہٹ محسوس کرنا، ہر وقت رونے کو دل کرنا، خود کو بالکل ناکارہ اور ناکام سمجھنا۔۔۔ یہ علامات نظر انداز نہ کریں اور فوری طور پر علاج کیلئے رجوع کریں۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

20/09/2023

ہم آپ کو ذہنی طور پر مضبوط اور صحت مند دیکھنا چاہتے ہیں۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

19/09/2023

جو لوگ زیادہ سوشل ہیں زیادہ مسائل کا شکار ہیں
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

18/09/2023

اس حقیقت کو تسلیم کر لیں کہ تمام لوگ آپ سے محبت نہیں کریں گے، تمام لوگ آپ کی تعریف نہیں کریں گے، اور تمام لوگ آپ کے ساتھ رہنا نہیں چاہیں گے۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

Want your practice to be the top-listed Clinic in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Deep Breathing Exercise || clinical psychologist Tayyba || #art therapy #anxiety #colortherapy #tensionrelieving #healin...
Tips for mental health
A child with AutismWhy you should know about autism spectrum disorder.آٹیزم سپیکٹرم ڈس آرڈر کیا ہے؟ Follow INSTAGRAM: ps...

Category

Website

Address


Visiting Clinical Psychologist At Hussain Hospital, Multan Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 15:00

Other Medical Centers in Lahore (show all)
Dr Iftikhar Sadiq Dr Iftikhar Sadiq
Farooq Hospital Thokar Lahore
Lahore, 53700

Dr Iftikhar Sadiq

Dawakhana  Shifa Khana Makhzan-e-Hikmat (Ultimate Herbal Cure) Dawakhana Shifa Khana Makhzan-e-Hikmat (Ultimate Herbal Cure)
61LG Heaven Mall Zarar Shaheed Road
Lahore

It is a Unani Medicine based clinic for Women and Kids

Holistic Cure Clinic Holistic Cure Clinic
107 Bank Square Market Model Town
Lahore, 54000

Your One Stop Healthcare Spot

Citizen + Pharmacy Citizen + Pharmacy
Shop # 37, Street # 8 Main Noonariyan Bazar, Near Palace Sweet, Samnabad Town Lahore
Lahore, 54000

we deal all kind of medicines

Islamic Hijama & physiotherapy center Islamic Hijama & physiotherapy center
Lahore

1- We will provide Hijama Services 2- We also treat stroke, cerebral palsy, sciatica, lower back pain, muscles stiffness, muscles weakness, gait & balance training...

Hafiz yaseen Hafiz yaseen
Lahore

مردانہ کمزوری

The family clinic. The family clinic.
Township
Lahore

the family clinic,, will tell you when and where to obtain medical help if you need it, and can arrange for you to be contacted by a nurse or doctor if necessary.

Hakim Hafiz Yaseen Hakim Hafiz Yaseen
Faisalabad
Lahore

یسین سپرپاور طلاء سینٹر

Dr Aisha Mohsin Cheema Dr Aisha Mohsin Cheema
Lahore

MBBS FCPS has fellowship in Obstetrics and Gynecology obtained from College of Physicians and Surgeon

Medicotrust Medicotrust
Lahore

We have Separate groups for each year of mbbs For guideline and hep...Who want to join Text on 03450

SKINZ CARE SKINZ CARE
Dar-ul-Shafqat, Chowk Yateem Khana, 119 Multan Road
Lahore, 54500

WELL COME TO SKINZ CARE, we are providing all kinds of care cream that may care for your skin. we ha

AMT Medical Services AMT Medical Services
Block H Valencia, Punjab
Lahore, 54120

Our Services: All type of Ultrasound. Family practice. Preventive & Diagnostic Services. Provide home consultation. Elderly support services include: • Home Care • Home I.V & I.M m...