Shams Hamzazai
shams hamzazai
آج اسلام آباد الیکشن کمیشن آف پاکستان میں حلقہ پی بی 5 کے حوالےسے سماعت ہوا فیصلہ محفوظ کیا گیا ہے اس وقت پیپلز پارٹی کے امید وار شمس حمزہُ زئی اور جمعیت علماء اسلام مولوی فیض اللہ کی میڈیا سے بات چیت
دہ ساغری ملا یہ مڑ کئ
فضل زموژ پر ملا وکے
یوتاریخی کاکڑی غاڑہ
ڈسٹرکٹ لورالائی کے باشعور نوجوان ہمارے مستقبل کے ستارے ہیں
نفرت جیسے خطرناک وائرس سے دور رہیں
اپنی سماجی سرگرمیاں جاری رکھیں
*پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی رہنماء شمس حمزہ زئی نے آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا*
یقینا کسی بھی قوم کی ترقی بالواسطہ و بلاواسطہ تعلیم سے منسلک ہے
صوبہ بلوچستان میں تعلیمی معاملا اس وقت کینسر کی حالت اختیار کر چکے ہیں
بلوچستان میں 4,000 سکول بند ہے استاتذہ کی کمی کی وجہ سے 30 لا کھ بچے تعلیم سے محروم ہیں
اسلام آباد پارلیمنٹ لاجز میں پیپلز پارٹی کے مرکزی جنرل
سیکرٹری سینٹر تاج حیدر سے شمس حمزہ زئی عبدالقادر کاکڑ کی ملاقات.
ملاقات میں حالیہ الیکشن میں دھاندلی کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔
لورالائی عوام کی اکثریت نے پاکستان پیپلز پارٹی میں 100
شمولیتی پروگراموں میں 6875 افراد کی شمولیت
اور بھی زائد شمولیتی پروگرام ہوئے ہیں جس کی تعداد 10000ہزار سے بڑھ چکی ہے
Shams Hamzazai Foundation
نے ہزاروں لوگوں کو خون جیسا قیمتی عطیہ دے کر ہزاروں لوگوں کی جان بچایا ہے
پاکستان پیپلز پارٹی شہیدوں کی پارٹی ہے
ڈسٹرکٹ لورالائی میں %70 غریب لوگ رہائش پذیر ہیں
ان کو چاہیے اپنے بچوں کے بی فارم بنا کر کے BISP کر سروے کرائیں
اپنے بچوں کے بی فارم جلد از جلد بنا کر کے بینظیر انکم سپورٹ کے سروے کر کے پروگرام کے اہل ہوجائیں
صاف شفاف الیکشن عوام کا آئینی حق ہے
ضلع لورالائی کے باشعور نوجوان اور خواتین اپنے مستقبل اور اپنے حق کیلئے پرامن احتجاج میں شرکت کریں
ہمارے غریب اعوام کے حق پر ڈھاکہ مارا گیا
پولینگ کے دوران کسی کے ساتھ ذاتی اختلافات نہیں رکھیں
اپنے آپ کو جھگڑوں، نفرتوں سے دور رکھیں
اپنا ووٹ خوشحالی کے ساتھ کاسٹ کریں
✌✌✌
پانچ سال کی محنت کو ضائع مت کیجئے
8 فروری کو 10 گھنٹے تک تکلیف برداشت کیجئے
انشاءاللہ کامیابی نزدیک ہے
8 فروری کو ووٹنگ بوتھ کے پیچھے آپ ایک اچھا فیصلہ کریں
کامیابی کا نشان تیر ہے
ترقی کی نشان
خوشحالی کی نشان
روزگار کا نشان
لورالایی کا نشان،، تیر کا نشان
جرگہ/مرکہ
سردار امان اللہ حمزہ زئی،سردار جلات خان حمزہ زئی اور موزیی قوم کے درمیان لڑائی جگڑے کا فیصلہ حافظ عبداللہ سلارزیی،ملا رشید حمزہ زئی،حاجی دولت خان،حاجی الو حمزہ زئی کے سربراہی ہوا۔مرکہ سردار امان اللہ حمزہ زیی کے گھر سے حاجی دین محمد موزیی کے گھر کلی کوٹکی ننواتی لے گیا-
موزیی قوم نے اپنے عزیز اؤ اقربا سے مشاورت کے بعد سردار امان حمزہ زیی کے خاندان کو معاف کردیا اور فیصلہ خیریت سے ہوگیا۔
فیصلے میں پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی رہنماء سابق ضلعی چیرمین زئی,سردار نصیب حمزہ زئی،خیر محمد ناصر،محمد نور ناصر،ملک بوجان حمزہ زیی،عقیب انور افریدی،قبائلی،علماء کرام اور دیگر معاززین نے شرکت کی-
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Loralai
8401