g s m ahmad ullah shaheen

g s m ahmad ullah shaheen

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from g s m ahmad ullah shaheen, Public Figure, Loralai.

07/04/2024

سورج_گرہن
8 اپریل 2024 کومکمل سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔کیونکہ 8 اور 9 اپریل بروز پیر و منگل کی درمیانی شب پاکستانی وقت کے مطابق رات 8:42 تا 1:52 کے مابین مکمل سورج گرہن ہوگا جو مغربی یورپ، شمالی امریکا، جنوبی ’’شمالی امریکا‘‘ ، بحر اوقیانوس، بحر_الکاہل اور بحر منجمد کینیڈامیں مکمل اور جزوی طور پر نظر آئے گا ۔۔

مکمل سورج گرہن پاکستانی وقت رات 8:42پر شروع ہوگا پاکستانی وقت رات 1:52 پر ختم ہوگا .جب کی پاکستان میں رات ہوگی اور کوئی خونی اور سورج گرہن پاکستان میں نہیں ہو گا ۔ البتہ دیگر ملکوں میں مکمل بلیک آؤٹ ہو گا۔

سورج گرہن کے وقت کے دوران استغفار کا ورد کریں اور اپنے رب رحمان کو یاد کریں ۔
تمام لوگ دو رکعت نماز کسوف ادا کریں اور جتنا ممکن ہو صدقہ ادا کریں ۔باقی اللہ جانتا ہیں
g s m ahmad ullah shaheen

Photos from g s m ahmad ullah shaheen's post 20/03/2024

خبرحزن انتقال پر ملال 😭😭
میختر زڑھ تانہ کشکئ
ملا ودان کا بھایی صفدر کا بھایی اور سلام حمزہ زیئ کا بھایی
باقی داد استاد گہنڑانزیئ حمزہ زیئ گولی لگنے سے 😭😭
شہید ہوگئے 😭 اس کا نماز جنازہ کل بروزہ بدھ 2024.03.20 میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں اللّٰہ ان کو جنت الفردوؤس نصیب کرے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائےآمین 😭

18/03/2024

مبارکباد اسلام آباد یو ناییٹڈ والو 💫🌟💪⬇⬇⬇⬇

𝑪𝒐𝒏𝒈𝒓𝒊𝒕𝒖𝒍𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏 𝒇𝒐𝒓 𝒊𝒔𝒍𝒂𝒎𝒂𝒃𝒂𝒅
𝑵𝒂𝒔𝒆𝒆𝒎 𝒔𝒉𝒂𝒉
Wah Wah Shaheen Shaheen g s m ahmad ullah shaheen Sibght Ullah Maktarwal S Shakir J U I

16/03/2024

بلوچستان کے سیاست سے وفا کرنے والا مرد قلندر شاہین جمعیت 💗👉
مرکزی جماعت بلوچستان کی صوبائی جماعت کو ناکام کرنے کیلئے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کی کوشش کرہے ہیں
چالیس سال تک سیٹ دیا تھا صوبائی امیر کو لیکن اس بار اس کو سیٹ بھی ملاتھا وہ ہار گیا تھا اب سینٹ کے حقدار بھی اسے بنایا جارہا ہے ہمیں وہ محترم ہے لیکن ایسے فیصلوں پر ہمیں وہ ہر گز محترم نہیں ہے صوبائی امیر کو چاہیے کہ اگر جماعت کو بچانا ہے تو صحیح فیصلے کرو ابھی بھی وقت ہے

15/03/2024

𝒁𝒂𝒃𝒂𝒓𝒅𝒂𝒔𝒕 𝑸𝒖𝒆𝒕𝒕𝒂 𝒘𝒂𝒍𝒐𝒐
زبردست کویٹہ والو
g s m ahmad ullah shaheen

11/03/2024

پاکستان کے اکثر علاقوں میں چاند نظر آگیا لھذا کل بروز منگل 12مارچ کو پاکستان بھر میں پہلا روزہ ہوگا

04/03/2024

ایک بار پھر میرٹ کو پامال اور یاری دوستی کو ترجیح کی بات کی جارہی ہے ذرائع سے پتہ چلا کہ سینٹ کے لیے ایک بار پھر ایک موثر اور دلیل پر مبنی آواز کو خاموش کیا جارہا ہے جو انتہائی قابل افسوس اور قابل مذمت عمل ہے
کارکنان حافظ حمداللہ صاحب کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں ۔۔۔

24/02/2024

ضروری اعلان کل بروز اتوار 25 فروری کو صبح 9:00 بجے جا معہ سراجیہ کمشنر کالونی لورالائی میں حفاظ قرآن کے دستاربندی ہوگا تمام مسلمانوں سے شرکت کی اپیل.

22/02/2024
22/02/2024

میں چیف جسٹس آف پاکستان کی قادیانیوں کو خصوصی حقوق دینے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔ آواز اٹھائیں! پوری فیس بک سے آواز آنی چاہیے
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد ,

22/02/2024

میں چیف جسٹس آف پاکستان کی قادیانیوں کو خصوصی حقوق دینے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔ آواز اٹھائیں! پوری فیس بک سے آواز آنی چاہیے
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد ,
𝕗𝕠𝕝𝕝𝕠𝕨
Wah Wah Shaheen Shaheen

21/02/2024

Afsoos qillasaifullah
follow
g s m ahmad ullah shaheen
Sardar Hafeez Loni PB-6 Dukki

19/02/2024

❤️🌿🌾.خوشخبری اہلیان میختر💘💘👍➡️➡️➡️
منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جاۓ تجھکو دریا تو سمندر تلاش
علامہ اقبال پھر کہتے ہیں:🌿🌺🌸
کہ"حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے
جس قوم کا اغاز ہی اقراء سے ہوا تھا"
یعنی لفظ اقراء سے جس قوم کی تشکیل ہوئی تھی جس قوم کو تربیت دیا گیا تھا 🌷جس قوم میں اجتماعیت کو وجود دیا گیا تھا اور جس قوم کو اقوام عالم میں ایک خاص ممتاز مقام دیا گیا تھا🥀 وہ روح ہی اقراء تھی🌹۔
اور "پڑھیے"کا مطلب یہ ہے کہ ایسا پڑھیے کہ اس میں اپ کو شعور مل جائے کہ اپ کا خالق کون ہے اور خالق کے حقوق کیا ہے اور خالق کے خالق ہونے کا شعور ملے اور اپنی مخلوق ہونے کا شعور ملے اور خالق و مخلوق کے درمیان جو رشتہ ہے اس کا شعور ملے اور اس رشتے کے آداب و شرائط کا شعور ملے تو جس قوم کا تشکیل اس شعور کے ساتھ ہوئی تھی آج وہی قوم تعلیم و تربیت میں پیچھے رہ گئی😔۔لہذا تمام لوگوں سے درخواست کہ اپنے بچوں کے وقت کو قیمتی بناۓ👍👍
ادارہ ہذا میں2024\2\25سے داخلے شروع ہونگے❤️ ➡️
⬅️بحکم میراپیارادوست پرنسیپل انوارالدین صاحب➡️➡️
𝑩𝒆𝒉𝒆𝒔𝒕 𝒎𝒚 𝒂𝒊𝒅𝒇𝒖𝒍 𝒇𝒓𝒊𝒆𝒏𝒅 𝒑𝒓𝒊𝒏𝒄𝒊𝒑𝒂𝒍 𝒂𝒏𝒘𝒂𝒓 𝒖𝒅 𝒅𝒊𝒏 𝒔𝒃
Contact number📞🔜↪️03347126152

Wah Wah Shaheen Shaheen .Anwaar Kakar Naseeb Ullah Hamzazai

14/02/2024

لورالائی شہر میں یتیم طلباء و طالبات جو پرائمری یا مڈل کلاسز میں ہو اور انہیں معیاری تعلیم حاصل کرنے میں دشواری ہو، پاکستان چلڈرن ریلیف نے ایسے بچوں کیلئے تعلیمی سکالرشپ شروع کیا ہےجس میں تعلیمی اخراجات کے علاؤہ بچوں کے خوراک اور صحت کے ضرورتوں کا بھی خیال رکھا گیا ہے ۔ آپ کے اس پاس کوئی بھی یتیم بچہ یا بچی ہو تو بروقت سکول میں داخلہ کرائیں ۔
مطلوبہ اسناد
بچے کا ب فارم
والد کا ڈیتھ/ فوتگی سرٹیفیکیٹ

20 فروری تک وائٹ ہاؤس سکول لورالائی میں جمع کروالے
03343828602

12/02/2024

انتھائی خوشی کا خبر1200 کے لیڈ سے ژوب حلقہ 251 پر برادر شھید ختم نبوت حضرت مولانا سید سمیع الدین صاحب کامیاب
Faizul Haq Sajid

12/02/2024

اگر pb5لورالای مولانا فیض الله کو فارم نمبر 45 پر رزلٹ اور پانچ ریپولینگ نہیں دیے گیے تو ژوب کویٹہ شاہراہ کو ہر قسم ٹریفک کیلیے بند کر دینگے
مولانا عبدالواسع کا دبنگ اعلان

12/02/2024

مبارکان
مولوی صاحب کو لیٹر میل گیا مولوی فیض اللہ اور شمس حمزازی کویٹہ کیلئے راوانہ،،،،،،,

12/02/2024

زندگی میں پہلی دفعہ کارکنوں کا ایسا جوش اور جذبہ دیکھا کہ قیادت ہڑتال ختم کراتے کراتے تھک گٸے لیکن کارکن بدستور منکر رہے
✌ 👍Sor Salam❤️💪👍

10/02/2024

سارے لورالائی کے لوگوں کو چائیے کہ وہ مولوی فیض اللہ اور شمس حمزازئی کا ساتھ دیں کیونکہ یہ ظالم اور مظلوم کی لڑائی ہے اور اگر آپ کا ضمیر زندہ ہیں تو؟

07/02/2024

لورالائی ؛ ان شاء اللہ زرے زرے کا حساب اللہ تعالی لے گا ظالموں اللہ تعالی آپکو نیس نبود کرے آمین ثمہ آمین یارب العالمین .
Follow

g s m ahmad ullah shaheen

07/02/2024

Well ❤️‍🩹
نیو لورالائ ڈایئو سروس کے ممتاز ٹرانسپورٹر عبدالمتین کاکڑ نے جمعیت علمائے اسلام مولوی فیض اللہ اور ملک امان اللہ ناصر کے ووٹرز کیلئے کویٹہ سے لورالائی تک 6ڈایو 3چھوٹے گاڑے دئیے ہیں جمعیت علمائے اسلام کے جو ووٹرز کویٹہ سے آنا چا ہتا ہے وہ اس نمبر پر رابتہ کرے
کویٹہ نمبر
03333357460
لورالائی نمبر
03333357480

Follow
g s m ahmad ullah shaheen
Hafiz Hamdullah Sibght Ullah Maktarwal ForYou Jamiat Ulama zila Banaras

23/01/2024

🌹🌷محسن لورالاٸی📗🏁 جمعیت علمإ اسلام لورالاٸی کا ضلعی امیر صوباٸی امیدوار حضرت مولانا فیض اللّٰه صاحب کا میختر 👍۔💫❤جلوس کے استقبال کا ایک چھوٹا ویڈیو۔پیج کی خرابی کیوجہ سے 😭ویڈیو تھوڑا لیٹ ہو گیا لیکن آج ہر ایک دل کی محبت ❤سے اس ویڈیو کو پورا دیکھیں شکریہ 👍
ایڈیٹنگ ویڈیو A.h shahen 👍👍💫➡⬅💯☑█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
f┊o┊l┊lw▕▔╲▂▂▂╱▔▏
╭━━╮╭┈╮⠀╭┈╮╭━━╮
╰╰╰┃▏╭╮⠀╭╮▕┃╯╯╯
┈┃⠀┃▏┈┈▅┈┈▕┃⠀┃
┈┃⠀┃▏┈╰┻╯┈▕┃⠀┃
┈┃⠀╰█▓▒░M░E░▒▓█

g s m ahmad ullah shaheen

Ubaid Kakar Jui Sardar Hafeez Loni PB-6 Dukki Hafiz Hamdullah 360 News Wah Wah Shaheen Shaheen@

Photos from g s m ahmad ullah shaheen's post 22/01/2024

اطلاع ہےشمس حمزازئی کاروان کےسوشل میڈیاکےنوجوانوں کی گاڑی کوحادثہ ہواہےجس پرافسوس ہے۔مگرخوشی یہ ہےکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہواہے
Follow
g s m ahmad ullah shaheen
Sibght Ullah Maktarwal

15/01/2024

ہاۓ ۔ہاۓ ۔افسوس 😭😭😭
اس بچے کو نقصان پہنچا کر کیا ملے گا تمہیں ❓❓❓
مفتی عبدالشکور رح کی رحلت پر😭 آپ کے دلوں کو ٹھنڈک نہیں پہنچی ❓❓❓

کیا آپ اتنے بے ضمیر ہوچکے ہیں😭
ایک بچے سے ڈرتے ہیں اپ لوگ یہ تو معصوم ہے کیوں اتنا خوفزدہ ہے😭
Follow
Gsm g s m ahmad ullah shaheen Sardar Hafeez Loni PB-6 Dukki Hafiz Hamdullah Highlights Myanmar 2 Everyone Jamiat Ki Awaz

11/01/2024

میں بذات خود جمعیت العلمإ اسلام کا سپورٹر ہوں لیکن چیٸرمین شمس حمزہ زٸی &اینڈ صفدر میختروال ہم کو کچھ لوگوں سے محترم ہیں دونوں کا ایک ٹایم کا نشست
follow
g s m ahmad ullah shaheen Anwaar Kakar

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Loralai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Afsoos qillasaifullah follow g s m ahmad ullah shaheen  Sardar Hafeez Loni PB-6 Dukki
🌹🌷محسن لورالاٸی📗🏁 جمعیت علمإ اسلام لورالاٸی کا ضلعی امیر صوباٸی امیدوار حضرت مولانا فیض اللّٰه صاحب کا میختر 👍۔💫❤جلوس ک...
میں بذات خود جمعیت العلمإ اسلام کا سپورٹر ہوں  لیکن چیٸرمین شمس حمزہ زٸی &اینڈ صفدر میختروال ہم کو کچھ لوگوں سے محترم ہ...
ایک زبردست چھوٹا کلیپ شاہین جمیعت حافظ حمداللّٰه صاحب کا اللّٰه ﷻانکی عمر دراز فرماۓ آمین   Follow g s m ahmad ullah sha...
زبردست چھوٹا کلیپفالو پیج g s m ahmad ullah shaheen Sardar Hafeez Loni PB-6 Dukki  Everyone Hafiz Hamdullah Raees Haji
حضرت مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب کا ایک چھوٹا بیان ضرور سُنیں🌹🌷 اللهﷻانکے زندگی میں برکت عطا فرماۓ❤اور اس بیان کو آ...
شیر کی ایک کہاوت سُنیں💕🌷پہ خبرو دہ نہ مڑیژم ❤❤❤اللّٰهﷻ آپ کی عمر میں برکت عطا فرما ❤❤█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█ ┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏╭━━╮╭...
ختم النبوت کے بارے میں ایک زبردست نظم👇👇👇👇👇█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏╭━━╮╭┈╮⠀╭┈╮╭━━╮╰╰╰┃▏╭╮⠀╭╮▕┃╯╯╯┈┃⠀┃▏┈┈▅┈┈▕┃⠀┃┈┃⠀┃▏...
شاہین جمعیت حافظ حمدالله صاحب کے بارے میں ایک زبردست نظم ❤❤❤۔الله ﷻصحت کاملہ نصیب کرے آمین 👇👇👇👇👇👇 █▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█┊┊┊▕▔...
Follow page
ڈیر شایستہ نظم شاہین جمیعت حافظ حمداللّٰه صاحب کے بارے میں اللّٰه ﷻ صحت کاملہ عطا فرما آمین آمین آمین Follow page///////...

Category

Website

Address


Loralai