Usman Khalid butt

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman Khalid butt, Information Technology Company, yousaf block Street no 5, Mandi Burewala.

05/04/2024

بڑی جیت کا تبھی آغاز ہوگا
جب کام کل نہیں آج ہوگا

02/04/2024

اللّٰہ تعالٰی فرماتا ہے
سب کچھ چھوڑ کر اندھا اعتبار کر لو مجھ پر یقین کرو میں اپنے وعدوں کا بڑا سچا ہوں___❤

14/03/2024

فری لانسنگ میں ٹائم مینجمنٹ کی اہمیت

ہیلو دوستو،❤

آج میں فری لانسنگ میں ٹائم مینجمنٹ کی اہمیت پر بات کرنا چاہتا ہوں۔☺

فری لانسنگ بہت آسان ہے لوگوں کو لگتا ہے ، لیکن اس میں چیلنجز بھی بہت اتے ہیں ۔😐 اگرچہ یہ آپ کو اپنی مرضی پر کام کرنے کی آزادی دیتا ہے، یہ کافی مشکل بھی ہو سکتا ہے۔ فری لانسنگ میں، آزادانہ طور پر کام کرنے کے فوائد اور نقصانات دونوں ہیں۔

فری لانسنگ کے سفر میں کامیابی کے لیے ٹائم مینجمنٹ بہت ضروری ہے۔🙂 مؤثر وقت کے انتظام کے ساتھ، آپ اپنے شیڈول کو بنا سکتے ہیں، اپنے کاموں کو ترجیح دے سکتے ہیں، اور اپنے مقاصد کو حاصل کر سکتے ہیں۔

ٹائم مینجمنٹ کی کئی تکنیکیں ہیں جن کو آپ اپنے فری لانسنگ سفر میں لاگو کر سکتے ہیں😀

کام کا شیڈول بنائیں:
ایک ایسا شیڈول تیار کریں جو ہر دن کے لیے آپ کے کاموں کا خاکہ پیش کرے۔

اپنے کاموں کو ترجیح دیں:
سب سے پہلے اپنے اہم ترین کاموں پر توجہ دیں۔

وقفے لیں:
تروتازہ رہنے اور کاموں کو زیادہ مؤثر طریقے سے انجام دینے کے لیے کام کرتے ہوئے وقفے شامل کریں۔

مدد طلب کریں:
اگر آپ کو وقت کا انتظام مشکل لگتا ہے، تو دوستوں یا خاندان سے مدد طلب کریں۔

میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اگر آپ اپنے وقت کو منظم کریں گے تو آپ کا فری لانسنگ کا سفر زیادہ کامیاب ہوگا۔

تو دوستو، ٹائم مینجمنٹ کو اپنے فری لانسنگ سفر کا حصہ بنائیں۔ یہ آپ کی کامیاب ہونے میں مدد کرے گی ہے۔
مجھے امید ہے کہ آپ کو یہ پوسٹ پسند آی ہوگی گی۔

16/01/2024

آنلائن ورک کر کے آپ لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں کما سکتے ہے شرط یہ کہ آپ کے پاس اچھی سکل ہو اور ایک علم والا استاد ہو
لوگ کہتے ہیں کہ آنے والا دور آنلائن کاموں میں ہو جائے گا تو ان کی سوچ بہت غلط ہے آنے والا دور نہیں دور آ چکا ہے سب کچھ آنلائن ہو چکا ہے سب سے بڑی مثال چیٹ جی پی ٹی اے آئی ٹیکنالوجی کی ساری حدیں پار کردیں جو دوست گیسٹ پوسٹنگ کر رہے ہیں ان کو اس چیز کا خوب علم ہو گا کہ چیٹ جی پی ٹی کے آنے سے پہلے ہم پیسے دے کے آرٹیکل لکھواتے تھے لیکن جب سے چیٹ جی پی ٹی آئی ہے دنیا ہی بدل کے رکھ دی ہے۔ پہلے جو کام ہم پیسے دے کے لوگوں سے کرواتے تھے اب وہ ہم فری چیٹ جی پی ٹی سے کرواتے ہیں۔
شاپنگ آنلائن ہو رہی، میٹنگز آنلائن ہو رہی، بازار سے کچھ خریدنا وہ بھی آنلائن، کھانا منگوانا آنلائن، ڈرائیونگ آنلائن، جس کام میں بھی آپ نظر گھمائے تقریباً آنلائن ہو چکی ہے۔
میرے پیارے دوستوں بھائیوں بہنوں آپ سے گزارش ہے پلیز وقت ضائع نہ کرے گیا وقت ہاتھ نہیں آتا۔ جو لوگ کہتے ہیں اتنے پیسے انویسٹمنٹ کر لو اتنا پروفٹ آئےگا آپ یہی سے سمجھ لے کہ جس کام میں آپ کو کام ہی نہ کرنا پڑے وہ کوئی سکل نہی۔
آپ کوئی بھی اچھی سی سکل سیکھ لے جس میں آپ کا انٹرسٹ ہو
اسے سروس کے طور پے بھی سیل کیا جا سکتا ہے

15/01/2024

سکل یا انویسٹمنٹ۔۔

آنلائن ورک کر کے آپ لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں کما سکتے ہے شرط یہ کہ آپ کے پاس اچھی سکل ہو اور ایک علم والا استاد ہو
دوستوں جو لوگ کہتے ہیں کہ آنے والا دور آنلائن کاموں میں ہو جائے گا تو ان کی سوچ بہت غلط ہے آنے والا دور نہیں دور آ چکا ہے سب کچھ آنلائن ہو چکا ہے سب سے بڑی مثال چیٹ جی پی ٹی اے آئی جس نے ٹیکنالوجی کی ساری حدیں پار کردیں جو دوست گیسٹ پوسٹنگ کر رہے ہیں ان کو اس چیز کا خوب علم ہو گا کہ چیٹ جی پی ٹی کے آنے سے پہلے ہم پیسے دے کے آرٹیکل لکھواتے تھے لیکن جب سے چیٹ جی پی ٹی آئی ہے دنیا ہی بدل کے رکھ دی ہے۔ پہلے جو کام ہم پیسے دے کے لوگوں سے کرواتے تھے اب وہ ہم فری چیٹ جی پی ٹی سے کرواتے ہیں۔
شاپنگ آنلائن ہو رہی، میٹنگز آنلائن ہو رہی، بازار سے کچھ خریدنا وہ بھی آنلائن، کھانا منگوانا آنلائن، ڈرائیونگ آنلائن، جس کام میں بھی آپ نظر گھمائے تقریباً آنلائن ہو چکی ہے۔
میرے پیارے دوستوں بھائیوں بہنوں آپ سے گزارش ہے پلیز وقت ضائع نہ کرے گیا وقت ہاتھ نہیں آتا۔ جو لوگ کہتے ہیں اتنے پیسے انویسٹمنٹ کر لو اتنا پروفٹ آئےگا آپ یہی سے سمجھ لے کہ جس کام میں آپ کو کام ہی نہ کرنا پڑے وہ کوئی سکل نہیں۔
آپ کوئی بھی اچھی سی سکل سیکھ لے جس میں آپ کا انٹرسٹ ہو
اسے سروس کے طور پے بھی سیل کر کے اچھے پیسے کما سکتے ہیں۔
جزاک اللہ خیر

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Mandi Burewala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Yousaf Block Street No 5
Mandi Burewala
61010

Other Information Technology Companies in Mandi Burewala (show all)
میر دادmeerdad.pk میر دادmeerdad.pk
Masoom Shah Colony Street Number 10 Near Masoom Shah Darbar
Mandi Burewala, 61010

Welcome to Apple Support Find answers to your questions, learn more about your devices, and maybe

Fast Way Security Solutions Fast Way Security Solutions
Office & Display, 21-Ground Floor, City Centre
Mandi Burewala

We Deal In CCTV Security, Bio metric Time Attendance System, Access Controls, Networking Devices

Doit Developer Doit Developer
Burewala Al Aziz Market
Mandi Burewala, 61010

AM BORN FOR HAPPINESS

Friend Art Friend Art
House No 232 Lalazar Coloney Burewala
Mandi Burewala, 61010

Free Information Free Information
Burewala
Mandi Burewala, 61010

About Amazing Information.