Khizee jan
Maa ka LadLa😘
وہ ہر روز مجھے سحری کے وقت جگاتی، کالز کرتی اور میسجز کرتی تھی کہ اٹھ جائیں سحری کر لیں، میں جھٹ سے اس کے پہلے میسج پہ جاگ جاتا یا پھر یوں کہہ لیا جائے کہ مجھے انتظار ہی اس کے میسج کا ہوتا تھا۔
وہ اپنے گھر سحری کرتی اور میں ہوسٹلائز تھا تو ہوٹل پے چلا جاتا
سحری کر کے موبائل دیکھتا تو میسج آچکا ہوتا کہ نماز پڑھ کے چاہے سو جانا، پھر ہر نماز کے وقت ایک میسج ملتا نماز یاد سے پڑھ لیجئے گا حالانکہ اسے پتہ اذان کو تو میرے پاس بھی آتی ہو گی، افطار میں ایک میسج کہ افطاری کے بعد نماز نہیں بھولنا اور رات میں عشاء ضرور ادا کرنا
یہ باتیں مجھے بہت سکون دیتی اتنی خوشی کہ میں ہر پل مسکراتا پھرتا۔
اب کی بار تو ماہ رمضان کی مبارک بھی نہیں دی اس نے، پہلی سحری کی لیے آلارم لگا کے سویا اور سحری کو اس کے میسج کی بجائے اس کی کال کی بجائے آلارم پے اٹھا۔ اس بات نے بہت تکلیف دی مجھے، مجھ سے یہ سب اب برداشت نہیں ہو رہا، مجھے شاید محبت کے ساتھ ساتھ اس کی عادت بھی ہو چکی ہے۔ دوسرے روزے کو میں نے بے بسی کے عالم میں پوچھا اب کی بار نہیں جگایا کرو گی؟
جواب نہ ملنے پے خاموشیاں مزید بڑھ گئی۔ ایسے لگا جیسے سینے میں کوئی درد مسلسل بھرتا ہی جا رہا ہے۔ مجھے اب بھی روز انتظار رہتا ہے اس کے لوٹ آنے کا۔ نہ جانے کہاں چلی گئی ہے وہ، جو مجھ سے اتنی دوری اختیار کر لی ہے اس نے۔
سحری اب بھی ہو جاتی ہے۔ افطاری بھی، نماز بھی پڑھ لی جاتی ہے۔ لیکن سحری کے وقت بھی، افطاری کے وقت بھی، ایک زور دار سسکی سے اس کا نام لیتا ہوں میں، اور ساتھ ہی انکھیں نم ہو جاتی ہیں۔۔۔!
#عادی
شاہ_بی_بی
تیسرا_حصہ
اس نے جب شاہ بی بی کو بیٹھے دیکھا تو اس کی طرف آیا۔۔۔
اور ایک کرسی گھسیٹ کر بیٹھ گیا۔۔۔ اس کے پاس۔۔۔۔
رات کیسی گزری شاہ بی بی۔۔۔ وہ اس کے اچانک سوال پر بوکھلا گئی۔۔۔
اسے کیسے پتا میری رات کا۔۔۔
وہ اس کی بوکھلاہٹ دیکھ کر مسکرا دیا۔۔۔ شاہ بی بی میں کوئی نجومی نہیں ہوں۔۔۔
نا کوئی جادوگر ہوں نہ جن۔۔۔۔ جو آپ کو بتایا وہ سب آپ کے چہرے پر لکھا ہوا ہے۔۔۔یہاں اس نے انگلی سے اس کی پیشانی کی طرف اشارہ کیا۔۔۔ یہاں۔۔۔ یہاں سب لکھا ہوا ہے۔۔۔۔۔
میرا نام حسن ہے لوگ مجھے درویش بھی کہتے ہیں۔۔۔ درویش!!! اس عمر میں درویشی کہاں سے نازل ہوئی۔۔۔ وہ طنزیہ انداز میں ہنسنے لگی۔۔۔
شاہ بی بی درویشی عمر دیکھ کر تھوڑی عطا ہوتی ہے۔۔۔۔ درویشی تو انسان کے نفس کو قیدی بنانے پر عطاء کی جاتی ہے۔۔۔ انسان کے اندر روح اور نفس ہوتے ہیں۔۔۔۔ جن میں سے ایک کو قید رہنا پڑتا ہے۔۔۔ یا تو روح قید ہوتی ہے یا پھر نفس۔۔۔
جس طرح آپ کے اندر روح قید ہے بری طرح۔۔۔۔
وہ اس کی اس بات پر ایک دم اچھل پڑی نہیں تو میرے اندر نفس قید ہے اس نے جھٹ سے کہا۔۔۔۔
آپ کا نفس اگر قید ہوتا نا شاہ بی بی تو آپ کی یہ حالت نہ ہوتی اس نے اس کے سراپے کی طرف اشارہ کر کہ کہا۔۔۔۔ میں کتنی تکلیف میں ہوں آپ کو کیا پتا۔۔۔ کس اذیت سے گزر رہی ہوں آپ کیا جانو۔۔وہ جیسے پھٹ پڑی۔۔۔
اس کے آنسو تیزی سے اس کے گالون پر قطاریں بنانے لگے۔۔۔۔
میں اب تک کیوں جی رہی ہوں۔۔۔ مر جانا چاہیے مجھے۔۔۔ وہ روتی رہی بہت دیر تک۔۔۔
وہ خاموش بیٹھا اسے روتے ہوئے دیکھتا رہا۔۔۔۔
جب وہ رو چکی تو اس نے پوچھا۔۔۔ کیا ہوا تھا جس کی بنا پر آپ کو جینے سے اختلاف ہے۔۔۔
اس نے گیلی آنکھیں اٹھا کر اس کو دیکھا۔۔۔ بتائیں کیا ہوا تھا۔۔۔
مجھے میرے منگیتر نے اس وقت چھوڑا جب ہماری شادی کی ڈیٹ فکس ہورہی تھی۔۔۔۔
کیا آپ ان سے محبت کرتی تھیں۔۔۔۔
اس نے پھر سے دیکھا اس کی طرف۔۔۔ جیسے کہہ رہی ہو عجیب سوال ہے۔۔۔
جی۔۔
اور وہ۔۔
جی۔۔۔
پھر۔۔۔
پتا نہیں۔۔۔
کیا مطلب پتا نہیں اس نے آپ کو کیوں چھوڑا پھر۔۔۔۔
اس کو اعتراض پیدا ہوگیا تھا میری نیچر سے۔۔۔
کیا۔۔۔
میں چاہتی تھی وہ مجھے اٹینشن دے اور کسی کو نہیں۔۔۔
یہ تو بہت غلط بات ہے۔۔۔۔ اس میں غلط کیا ہے اس نے زہریلی نظروں سے حسن کی طرف دیکھا۔۔۔۔ آپ کو اس میں ٹھیک کیا لگتا ہے شاہ بی بی۔۔۔۔
میں بھی تو اسی کو
شاہ بی بی
حصہ دوم
پر میں تو آج کے بعد آپ سے ملنے والی نہیں۔۔۔۔
شاہ بی بی اب چھوڑ دیں نا اس بات کو اس نے ہنس کر کہا۔۔۔۔ آپ میری بات کا جواب دین۔۔۔۔
جی پوچھیں۔۔۔
درخت پھولوں کو کیوں گرادیا کرتے ہیں؟۔۔۔ پتا ہے۔۔۔ حالانکہ یہ تو اس کو خوبصورت بناتے ہیں۔۔۔
جی مجھے نہیں پتا۔۔۔
کیوں کہ۔۔۔ درخت کے ساتھ پھول اپنا رشتہ کمزور کر دیتے ہیں۔۔۔ تو درخت اسے گرا دیتا ہے۔۔۔۔ یہ کہہ کر وہ چپ ہوگیا۔۔۔۔
وہ حیران سی بیٹھی اسے دیکھتی رہی۔۔۔۔ یہ عجیب بات کیوں کہی اس نے بھلا وہ سوچ رہی تھی۔۔۔۔
سمجھ آئی کچھ۔۔۔۔ اس نے اچانک اس کی آنکھوں میں جھانک کر کہا تو وہ گھبرا گئی تھوڑا۔۔۔۔
مجھے نہیں آیا سمجھ۔۔۔
جو لوگ اپنوں کی پرواہ نہیں کرتے تو وہ بھی ان کی پرواہ کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔۔ اور ایک دن ان کو اپنے حال پر چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔ جس طرح تمہیں چھوڑا ہوا ہے۔۔۔۔
میں چلتا ہوں پھر ملیں گے۔۔۔۔ وہ اٹھنے لگا تو۔۔۔ اس نے کہا نہیں مل سکتے ہم پھر۔۔۔
وہ اس کے سر پر ہلکی سی چپت لگا کر بولا ملیں گے روز ملیں گے شاہ بی بی۔۔۔۔
وہ چلا گیا۔۔۔۔ وہ بہت حیران ہوئے کہ اس نے کیوں کہا ایسا۔۔۔۔ اسے کیوں کر پتا ہے کہ میں اکیلی ہوں بہت۔۔۔ یہ ایسے سوالات تھے کہ وہ جب گھر آئی تب بھی اس کے ذہن میں وہی سوال چل رہے تھے۔۔۔۔ رات کو اس کو ٹھیک سے نیند بھی نہیں آئی۔۔۔
اس کے پاس اس کا کانٹیکٹ نمبر نہیں تھا کہ وہ کال کر لیتی۔۔۔۔۔ پر اس کو تو اس کا نام تک پتا نہیں تھا۔۔۔ کتنی عجیب بات تھی کہ وہ نا چاہتے ہوئے بھی مسلسل اسے ہی سوچے جارہی تھی۔۔۔۔۔
دوسرے دن اس نے پھر کلب کے راستے پر خود کو پایا۔۔۔۔ وہ جب وہاں پہنچی تو وہ وہیں ان لوگوں کے ساتھ بیٹھا باتیں کر رہا تھا وہ وہیں جاکر اپنی کل والی نشست پر بیٹھ گئی۔۔۔۔ اور اس کے فری ہونے کی منتظر تھی۔۔۔۔۔
جاری ہے
*ارے صاحب آکے دیکھ لیجئیے😔😔*
*میری زندگی کی آخری قسط ہے 💔*
78
معیار اونچا رکھیں
مخترمہ
میں آپ کو اچھا لگوں گا💔
یاد نہ سھی شرم تو آتی ہو گی
Sometimes it's the smallest decisions that can change your life forever🌸
Today is best shot,,>
Dont say act
چلو مل بیٹھتے ہیں چائے پہ کہیں 🥀
آج اتوار ہے تم کو فرصت ہوگی...!!!🙍♀️☕🙍♂️
#𝙰𝚜𝚑𝚞🦋♡✿◉●•◦
کب محبت سے دیکھتے ہیں مجھے
سب ضرورت سے دیکھتے ہیں مجھے
میں تو ان سے بھی پیار کرتا ہوں
جو حقارت سے دیکھتے ہیں مجھے
شعیب زمان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Mansehra
President AWKUM DEBATING SOCIETY Public Speaker President JKP Hazara Volunteer at TYT and Karwan ✨
Mansehra
Mansehra, PAK19471
گرتے رہے سجدوں میں اپنی حسرتوں کی حاطر☹️🌛 اگر عشق خدا میں گرے ہوتے تو آج کوئ حسرت باقی نہ رہتی🤐
NEW DARBAND
Mansehra
فاضل طب والجراحت (NCT Islamabad) فاضل طب نبوی. فاضل قانون مفرد اعضاء. رجسٹرڈ طبیب درجہ اول