Hazara Ki Awaz.
Some of the statements in this press release may be forward-looking statements or statements of future expectations based on currently available information.
Such statements are naturally subject to risks and uncertainties. Factors such as the development
کل 2 بجے میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں انٹرنیشنل میڈیا اور پاکستانی میڈیا کے سامنے فارم 45 سامنے رکھیں گے، سلمان اکرم راجہ بھی وہاں ہوں گے، سوشل میڈیا واریئرز اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، شیر افضل مروت
دوستو استاد الحکماء کون ہے ؟؟؟؟؟
الحمدللہ اللہ کا بہت شکر ادا کرتا ہوں کہ میرے گھر کا سارا ووٹ قومی چور کے خلاف این اے 15 میں کاسٹ ہوا
جماترا رگڑا پیال گیا
سورے کو
NA 15
بچ
ایک مریض کو ایسا پنچ مارا شہزادہ محمد گستاسپ خان صاحب نے کے ڈاکٹر عدنان کو واپس انا پڑا
استاد الحکمہ شہزادہ محمد گستاسپ خان بڑی مشکل سے ایک مریض مانسہرہ ایا تھا علاج کروانے کے لیے شہزادہ صاحب نے واپس ریفر کر دیا
قیامت تو ا سکتی ہے لیکن اخری نبی جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شریعت میں کبھی کوئی عورت حکمران نہیں بن سکتی لیکن منافق کا کیا کریں وہ تو دوزخ کے اخری درجے میں ہوگا
اسٹیبلشمنٹ سیاست سے دستبردار ہوجائے ہمارے سر کا تاج ہوں گی، اگر اسٹیبلشمنٹ سیاست کرے گی تو جواب بھی سیاسی ملے گا، مولانا فضل الرحمان🥳🥳🥳🥳🥳
مولا حسین علیہ السلام کی ولادت والے دن اج میں مولانا فضل الرحمن صاحب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے اج حق گوئی کی اور علماء کا نام فخر سے بلند کر دیا
اسی مینٹل کو دوبارہ ہمارے اوپر مسلط کیا جا رہا ہے جس کے کپڑے بیچ کر اٹا 1200 سے 3500 پر چلا گیا تھا
تین شعبان کو رب کعبہ نے جنت سے ایک پھول بھیجا اور وہی پھول جنت میں ہم سب کو لے کر جائے گا اور وہی وہاں پر ہمارا سردار بھی ہوگا سلام مولا حسین اپ کی امد پر بے شک اپ ہمارے سید و سردار ہیں
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِيُّ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، وَأَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ الْقَاسِمِ السَّيَّارِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هِلَالٍ، قَالَا: ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ فَأَقْبَلَ الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ عَلَيْهِمَا قَمِيصَانِ أَحْمَرَانِ يَعْثُرَانِ وَيَقُومَانِ، فَنَزَلَ فَأَخَذَهُمَا فَوَضَعَهُمَا بَيْنَ يَدَيْهِ، ثُمَّ قَالَ: "" صَدَقَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ {إِنَّمَا أَمْوَالَكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ} [التغابن: 15] رَأَيْتُ وَلَدَيَّ هَذَيْنِ، فَلَمْ أَصْبِرْ حَتَّى نَزَلْتُ فَأَخَذْتُهُمَا «، ثُمَّ أَخَذَ فِي خُطْبَتِهِ» هَذَا «حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ، وَهُوَ أَصْلٌ فِي قَطْعِ الْخُطْبَةِ، وَالنُّزُولِ مِنَ الْمِنْبَرِ عِنْدَ الْحَاجَةِ»
[التعليق - من تلخيص الذهبي] 1059 - على شرط مسلم
" حضرت عبداللہ بن بریدہ رضی اللہ عنہ اپنے والد کے حوالے سے بیان کرتے ہیں ۔ رسول اللہ ﷺ خطبہ دے رہے تھے ( دوران خطبہ ) حسن اور حسین سرخ قمیض پہنے گرتے پڑتے آپ کے پاس آئے ۔ حضور ﷺ نے ( منبر سے ) نیچے اتر کر ان کو اٹھا کر اپنے سامنے بٹھا لیا ۔ پھر فرمایا : اللہ اور اس کے رسول نے سچ فرمایا : تمہارا مال اور تمہاری اولاد آزمائش ہے ، میں اپنے ان بچوں کو دیکھ کر رہ نہیں سکا ۔ اس لیے اتر کر ان کو پکڑ لیا ہے پھر اس کے بعد آپ نے دوبارہ خطبہ شروع کر دیا ۔
٭٭ یہ حدیث امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن اسے صحیحین میں نقل نہیں کیا گیا ۔ یہ حدیث اس بات کی دلیل ہے کہ بوقت ضرورت خطبہ روک کر منبر سے نیچے اتر سکتے ہیں ۔"
Al Mustadrak Hakim #1059
جمعہ کا بیان
معزز سادات کرام کو ان کے بابا اور امت محمدیہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو ان کے اقا ابو عبداللہ امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت مبارک ہو
#مانسہرہ،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ پی کے 40 سے مسلم لیگ ن کے کامیاب قرار دیئے جانے والے امیدوار سردار شاہجہان یوسف کی دوبارہ گنتی روکنے کے لیے دی جانے والی درخواست کو مسترد کردیا۔۔۔ سردار شاہجہان یوسف کو 332 ووٹوں کی برتری سے کامیاب قرار دیا گیا تھا جس کے خلاف تحریک انصاف کے امیدوار عبدالشکور خان نے دوبارہ گنتی کی درخواست آر او کو دی جس پر دوبارہ گنتی شروع کی گئی۔۔ 173 پولنگ اسٹیشن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی رکوانے کے لیے سردار شاہجہان نے کل الیکشن کمیشن میں درخواست دی جو کہ آج مسترد کر دی گئی۔آر او کو گنتی جاری رکھنے کی ہدایت
آج تک کی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 173 سے 56 پولنگ اسٹیشن پر ووٹوں کی گنتی مکمل کر لی گئی ہے
بانی چیئرمین عمران خان کا جیل سے اپنے اہلِ خانہ کے ذریعے بھجوایا گیا پیغام:
پاکستان تحریک انصاف کو بالکل واضح اور دوٹوک انداز میں دو تہائی اکثریت سونپنے پر میں پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ عوام کا کثیر تعداد میں انتخابی عمل میں شرکت کیلئے نکلنا نہایت حوصلہ افزاء تھا۔ عوام نے جس طرح خواتین اور بچوں سمیت اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ نکل کر اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا ہے اس سے صحیح معنوں میں جمہوریت کی روح زندہ ہوئی ہے۔
اس پورے مرحلے کے دوران ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جس محنت اور جانفشانی سے ہمارے سوشل میڈیا نے کام کیا ہے اس کی میں بطورِ خاص تحسین کرنا چاہتا ہوں۔
میں مزاحمت کی سکت اور صلاحیت سے لیس ان پولنگ ایجنٹس کی خدمات کو بھی سراہتا ہوں جنہوں نے دھونس اور دھمکیوں کے ناروا سلسلے کے باوجود ڈٹ کر اپنے فرائض سرانجام دیے اور فارم 45 کا حصول یقینی بنایا۔
چونکہ پاکستان کے عوام نہایت واضح اور دوٹوک انداز میں اپنا فیصلہ سنا چکے ہیں چنانچہ اب پاکستان کو شفاف انتخابات اور جمہوریت کی اشد ضرورت ہے۔ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر حکومتوں میں گھُس بیٹھنے والوں کو میں خبردار کرتا ہوں کہ اس
”مِس ایڈونچر“ سے گریز کریں۔ عوام کے ووٹ پر دن دیہاڑے ایسے ڈاکے سے شہریوں کی توہین ہی نہیں ہوگی بلکہ ملکی معیشت تباہی کے گھڑے میں مزید گہرائیوں میں جا پڑے گی۔
پاکستان تحریک انصاف عوام کی منشا پر کسی طور سمجھوتہ نہیں کرے گی اور میں نے اپنی جماعت کو واضح طور پر ہدایات دی ہیں کہ پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ نواز اور متحدہ قومی موومنٹ سمیت کسی بھی ایسی سیاسی جماعت سے معاملہ سازی ممکن نہیں جس کے دامن پر عوام کا مینڈیٹ چُرانے کے داغ ہوں۔
اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد
سب کو پتہ ہے نواز شریف بریلوی ہے زرداری شیعہ ہے فضل الرحمن دیوبندی ہے اور پرویز رشید قادیانی ہے اس لیے ہمارے خلاف کوئی مذہبی کارڈ کھیلنے کی ضرورت نہیں
ایاک نعبد وایاک نستعین
*تحریک انصاف کی حمایت کرنے پر سراج الحق اور سعد رضوی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں *عمران خان*
رانا ثنا اللہ کو کچھ لوگ حکیم کہا کرتے تھے
مجھے لگتا ہے کہ وہ لوگ اج کل شہزادہ محمد گستاسپ خان صاحب کو استاد الحکماء کہتے ہوں گے
عمران خان کے بڑے فیصلے
وفاق اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم کیساتھ اتحاد ہوگا
خیبر پختونخوامیں جماعت اسلامی سے اتحاد کریں
عامر ڈوگر کو دوبارہ چیف وہیپ قومی اسمبلی مقررکردیا
انٹرا پارٹی الیکشن جتنی جلدی ہوسکے وہ کروائیں
روف حسن کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا میں جماعت اسلامی سے اتحاد، وفاق اور پنجاب میں مجلس وحدت المسلمین( ایم ڈبلیو ایم ) کیساتھ اتحاد کا اعلان
تصویر ماشاءاللہ
اللہ تعالی قران کریم میں فرماتا ہے کہ تم حق کے ساتھ ا جاؤ اور باطل کے خلاف ڈٹ جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مظلوم کا ساتھ دو اور ظالم کے خلاف کھڑے ہو جاؤ
❤👍💖🙏🏼💙💚👄👍🙏🏼❤💖👍
*راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا۔*
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم سےکوئی اتحادنہیں ہوگا، ان کے علاوہ تمام جماعتوں سے بات کرنے کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جن کو لے کر آئے ہیں وہ سب سے بڑے منی لانڈرر ہیں، انتخابات سے ملک میں معاشی استحکام آتا ہے لیکن ان انتخابات سے ملک میں معاشی عدم استحکام آئے گا ۔
ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ خیرپختونخواکے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورہوں گے۔
وزیر اعلی کے پی کیلیۓ 4 نام فائنل
جنرل الیکشن 2024 کا ٹیسٹ میچ پانچویں دن میں داخل
پہلا دن: پی ٹی آئی 179/ ن لیگ 35
دوسرا دن: پی ٹی آئی 136/ ن لیگ 57
تیسرا دن: پی ٹی آئی 96/ ن لیگ 78
چوتھا دن: پی ٹی آئی 93/ ن لیگ75
چائے کا وقفہ😆
بنی گالا
رونقیں
بحال
الحمدللہ
جس تھیلے میں ٹوٹل 665 ووٹ پڑے ہوں
اس تھیلے میں 1665 ووٹ کا ا جانا غیبی مدد ہی ہے
پی کے 40 پروگرام تو وڑ گیا
میاں نواز شریف صاحب کو یہ والا فارم 47 اور فارم 49 وصول ہو چکا ہے این اے 15 سے سوری سوری غلطی سے میں یہ اپ کے لیے فروٹ چاٹ بھیج گیا ہوں یار غلطی سے معاف کرنا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Address
Mansehra
22010
Mansehra
For daily news and update follow our page . خبروں کیلے ہمارے پیج کو فالو کریں شکریہ ۔
College Road Near Hanif Khan House Mansehra
Mansehra
2h hub All categories video, news, funny,, naat, bayan, etc
Mansehra KPK
Mansehra, 54000
Awaz Newz Agency is a Premier Newz Agency for the beautiful peoples of Hazara and surrounding
Dub No. 2 Mansehra
Mansehra, 21300
Al Hijaz TV Al hijaz Tv ka Official FB page Follow kariyn thanks for Coming #Alhijaztv
Mansehra, 21140
Journalist | Khuzaima Rajput Aka( krajputo ) (He Who Endures Oppression is also an Oppressor) Beuro Chief | Opal News Working | Daily Hazara Express | Paimana News Mansehra �