Pak.tv.cricket
news update
It's here! 🤩
The Orion Trophy is unveiled at Polo Ground, Jillani Park 🏆✨
Civil Engineering basics
Pakistan vs all team group A
Just for 😊
Asia Cup 2023
Australia have win warld test 🏆 final by 209 runs
Cameron Green has taken ANOTHER screamer at gully 👏
But should it have been given out? 🤔
LIVE 👉 bit.ly/3J1MeJp
🚨 PCB's proposed hybrid model for the Asia Cup is likely to be approved by the ACC, with Sri Lanka being the neutral venue for India's matches
ESPNcricinfo understands that an official announcement is likely after the weekend
Australia have lost an early wicket on day four but their lead is more than 300.
How many runs do they need?
Live scores: https://cricketa.us/WTCFinal23
Who will win today match
Qaladar vs sultan
ایف آئی اے سائبر کرائم نے پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والے مزید تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ایف آئی اے سائبر کرائم پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے پاک فوج کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والے 3 مزید ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے کے مطابق تینوں میں ملزمان کو تین مختلف علاقوں ہری پور، بٹگرام اورحویلیاں سے گرفتارکیا گیا ہے۔
ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزمان نے گزشتہ چھ ماہ میں سوشل میڈیا اکاؤئٹ بنائے، اور ملزمان نے توہین آمیز ریمارکس پوسٹ کیے تھے
۔پہلے خبر پڑھیں پھر میرے سوالات۔۔۔
(مانسہرہ پولیس ناران چوکی نے 190 من جڑی بوٹیاں (120 من کھوٹ، 70 من بن کھکھڑی) پکڑ کر محکمہ جنگلات کے حوالے کر دی۔ 46 لاکھ روپے تک کا جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔
جڑی بوٹیاں تلاش کر کے رزق کمانے والے 2 افراد چلاس کے رہائشی عبیداللہ ولد عبدالمنیر اور تاج الرحمن ولدمحمد اکبر خان کو گرفتار کر لیا۔) خبر
کسی نے سنا یا دیکھا کہ محکمہ جنگلات پختونخوا نے اس واقعے سے پہلے آج تک "قیمتی" جڑی بوٹیوں کو کبھی چنا یا اکٹھا کیا؟
اگر کیا تو کتنا زرمبادلہ قومی خزانے میں جمع کیا؟ کیا ہر سال وہ جڑی بوٹیاں جو کسی دوا بنانے اور کسی کے روزگار کے کام آ جائیں خود ہی تلف نہیں ہو جاتیں؟
یہ چوری یا سمگلنگ ہے تو پھر پشاور سمیت ملک بھر میں کپڑے سے لے کر گاڑیوں تک سمگلنگ کا سب مال کہاں سے آتا ہے؟
اگر یہ چوری، کرپشن، سمگلنگ ہے تو عمران خان کا پختونخوا کا ہیلی کاپٹر بغیر کسی آئینی عہدے کے اڑانا کیسے جائز ہے۔ کیا کبھی محکمہ جنگلات اور پولیس نے کبھی کوئی عوامی آگاہی مہم یا انتباہ جاری کیا کہ جڑی بوٹیوں کو ہاتھ نہیں لگانا؟؟؟؟؟
کیا محکمہ جنگلات پختونخوا بتائے گا کہ ان جڑی بوٹیوں کا مصرف کیا ہے؟
سوال کا جواب کون دے گا؟
Mansehra police official
Kumrat Valley KPK
Kaghan Naran Valley Tour
Deputy Commissioner Mansehra
بالاکوٹ اسسٹنٹ کمشنر مس بشارت شاہ شجر کاری مہم میں محکہ جنگلات کے افسران کہ ساتھ پودا لگا رہی ہیں ،
9/9/2022
مانسہرہ۔ شنکیاری کا رہائشی محمد ریاست عمر 37 سال ہاتھی میرہ کے مقام پر نہر میں گرنے سے زخمی ۔ مقامی لوگوں نے ریسکیو ہلیپ لائن پر اطلاع دی ۔
مانسہرہ ۔حادثے کی اطلاع پر مانسہرہ سٹیشن سے میڈیکل ٹیم نے رہسپانس کیا ۔
مانسہرہ ۔ریسکیو میڈیکل نے زخمی کو فرسٹ ایڈ فراہم کر کے کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کردیا۔
مانسہرہ لوکل روٹس کا نیا کرایہ نامہ جاری ۔۔داتا سٹاپ سے مانسہرہ شہر تک اور لاری اڈہ سے پنجاب چوک تک ۔۔کرایہ بیس روپے مقرر ۔۔شکایت کے لیے ۔۔03339687743/ ٹریفک پولیس مانسہرہ
عوامی شکایات پر نوٹس۔۔۔
ضلع بھر میں پھٹے سلنسرز کا استعمال کرنے والے موٹرسائیکل رائیڈرز کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز کردیا گیا۔
#نماز
جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....!
#ثـنــــاء
سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.
اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں.
#تعـــــــوذ
أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ.
میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں
#تســـــمیہ
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO
*تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے, نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے, روزِ جزا کا مالک ہے, ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں, ہمیں سیدھا راستہ دکھا, ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا, ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا.
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO
آپ فرما دیجئے کہ: وہ ﷲ تعالی ایک(ہی) ہے .اللہ تعالی بے نیازہے , نہ اس سے کوئ پیدا ہو نہ وہ کسی سے پیدا ہوا, اور نہ کو ئ اسكا ہمسر ہے.
#رکـــــــوع
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا.
#قـــــومہ
سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی.
رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں.
#سجـــــــدہ
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے.
#تشـــــــہد
التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.
تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں.
#درودِ_اِبــــراہیـمی
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے:
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں :
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo
*اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لے، اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا...
تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو
تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـوں
ایس ایچ او تھانہ دربند یاسر سواتی دربند تھانہ سے ٹرانسفر ہو گئے دربند سے رخصتی کے موقع پر چئیرمن نیبر ہوڈ کونسل دربند خبیب سخی اور نیبرہوڈ کونسل دربند کے بلدیاتی ممبران داؤد دربندی سالار خان، وسیم بابر دربندی اور تاجر برادری نے یاسر سواتی کی بہترین خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں ہار پہنائے ہیں..!!
تازہ رپورٹ 35 افغانیوں کو پاکستانی تماشائیوں پر حملہ کرنے کہ جرم میں یو اے ای گورمنٹ نے گرفتار کر کے ڈی پورٹ کر دیا
راولپنڈی/
ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں انسانی خون پینے والی لیڈی ڈاکٹر کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کو لیڈی ڈاکٹر کے انسانی خون پینے کی شکایات موصول ہوئیں۔
تفتیش کے دوران الزام ثابت ہو گیا۔
ڈاکٹر یسری کے اہل خانہ سے بھی رابطہ کیا گیا لیکن ان کی جانب سے کوئی بھی ہسپتال نہ آیا،
لیڈی ڈاکٹر کو بحالی مرکز منتقل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق یسری نامی لیڈی ڈاکٹر ہسپتال کی لیبارٹری میں ڈیوٹی کرتی تھی۔
ہسپتال انتظامیہ کو لیڈی ڈاکٹر کے انسانی خون پینے کی شکایات موصول ہوئی تھیں کہ وہ لیبارٹری میں ٹیسٹ کے لیے مریضوں کا خون پی رہی ہیں۔ تحقیقات کے دوران خون پینے کا الزام ثابت ہونے کے بعد لیڈی ڈاکٹر یسری کو بحالی مرکز منتقل کر دیا گیا۔
انہوں نے اب تک لیبارٹری میں آنے والے 7,969 مریضوں کے خون کے نمونوں کی جانچ کی ہے۔ ان میں زیادہ تر حاملہ خواتین اور مردوں کا خون ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ نفسیاتی مریض ہے تاہم مزید معلومات کے لیے تفتیش جاری ہے۔
ایم ایس نے ایک فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بھی تشکیل
عمران خان آج ملتان میں جلسے سے خطاب کریں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Mansehra
0001
Mansehra
For daily news and update follow our page . خبروں کیلے ہمارے پیج کو فالو کریں شکریہ ۔
College Road Near Hanif Khan House Mansehra
Mansehra
2h hub All categories video, news, funny,, naat, bayan, etc
Mansehra KPK
Mansehra, 54000
Awaz Newz Agency is a Premier Newz Agency for the beautiful peoples of Hazara and surrounding
Dub No. 2 Mansehra
Mansehra, 21300
Al Hijaz TV Al hijaz Tv ka Official FB page Follow kariyn thanks for Coming #Alhijaztv
Shinkiari P/o Shinkiari District Masehra
Mansehra, 22010
Some of the statements in this press release may be forward-looking statements or statements of future expectations based on currently available information. Such statements are na...
Mansehra, 21140
Journalist | Khuzaima Rajput Aka( krajputo ) (He Who Endures Oppression is also an Oppressor) Beuro Chief | Opal News Working | Daily Hazara Express | Paimana News Mansehra �