Videos by BOL Hazara News in Mansehra. بول ہزارہ نیوز ایک مستند نیوز نیٹ ورک ہے یہاں آپ کو ہزارہ کی ہر ایک خبر سے باخبر رکھا جائے گا
ہائے رہ مہنگائی ۔۔۔ایبٹ آباد نوجوان نےغربت و مہنگائی سےتنگ آکر سربن چوک کے پل پر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔نوجوان کی نعش کو کینٹ پولیس نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی ۔۔پولیس زرائع
ہائے رہ مہنگائی ۔۔۔ایبٹ آباد نوجوان نےغربت و مہنگائی سےتنگ آکر سربن چوک کے پل پر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔نوجوان کی نعش کو کینٹ پولیس نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی ۔۔پولیس زرائع
مانسہرہ جامع مسجد میں بجلی کے بلوں کے ظلم کے خلاف گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں یہ فیصلہ طے پایا کہ مانسہرہ کا کوئی شخص بجلی کا بل نہ دے مرکزی جا مع مسجد میں اعلان
الائی بٹگرام میں دو ٹیچرز اور 8 اسکول کے بچے صبح چھ بجے سے دیسی ساختہ لفٹ کی ایک رسی ٹوٹنے کی وجہ سے لٹک رہے ہیں اور موت کے منہ میں ہیں ان کو ریسکیو کرنے کا واحد زریعہ ہیلی کاپٹر ہے مگر افسوس ابھی تک ہیلی کاپٹر نہیں پہنچ سکا
سینیٹ کے چیئرمین کو تاحیات کے بعد تاقیامت مراعات دے دینی چاہیے کیونکہ غریب آدمی کا تو ویسے بھی یہاں کچھ نہیں ہونا۔۔۔ اللہ اس قوم کی حالت پر رحم فرمائے۔
ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق صاحب کے قافلے پر خود کش دھماکے کی ویڈیو #SirajulHaq #jamateislamipakistan #BolHazaraNews
تحصیل بالاکوٹ کے علاقے پارس کے گاؤں منگیال میں جیپ حادثے کا شکار ہوئی ہے جس میں ایک خواتین موقع پر جاہبق اور 4 خواتین کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جن کی حالت حالت نازک بتائی جا رہی ہے #BOL_Hazara_News
مانسہرہ کے علاقے ڈھوڈیال گاؤں کی روڈ جو کہ کافی عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جگہ جگہ گڑھے بن گئے ہیں علاقہ مقیم شدید ذہنی ازیت میں مبتلا ہیں شہریوں کی لاکھوں مالیت کی گاڑیاں اور موٹر سائیکل کھٹارہ بننے لگی ہیں شہری نمایندہ غلام قادر اپنی اس رپورٹ میں احوال بتا رہے ہیں انہوں نے منتخب نمائندوں اور احکام بالا سے روڈ کی پختگی کا مطالبہ کیا ہے #BoL_Hazara_News
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ چیٸرمین تحصیل حویلیاں عاطف منصف قاتلانہ حملہ میں شہید #Bol_Hazara_News
ساماں سو برس کا پل کی خبر نہیں عاطف منصف خان کی شہادت سے 6 گھنٹے پہلے کی آخری ویڈیو #BOL Hazara News
قبضہ مافیا اور منشیات فروشوں کےخلاف کریک ڈاؤن شروع کیاجاۓ۔ ضلع میں اسلحہ کی نمائش کرنےوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیاجاۓ۔ غریب اور مظلوم لوگوں کو ہرگز تنگ نہ کیاجاۓ۔ ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے پولیس افسران کے ساتھ تعارفی میٹنگ کے دوران ہدایات جار کردی۔ تفصیلات کے لئیے ویڈیو ملاحظہ کیجئیے۔شکریہ