Jamiat Social Media Team Mansehra
Jamiat Social Media Team Mansehra
جمعیت علماء اسلام ضلع مانسہرہ کی مجلس عمومی کا اہم اجلاس ضلعی قائم مقام امیر مولانا سید ہدایت اللہ شاہ صاحب کی ہدایت پر ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا ناصر محمود نے
30 اپریل بروز اتوار دن دس بجے مدرسہ امدادیہ ڈب نمبر دو میں طلب کیا ہے
ایجنڈا
عید ملن پارٹی
مفتی عبدالشکور رح کو جماعتی و حجاج کی خدمت کو خراج تحسین کرنا
موجود ملکی سیاسی صورتحال عدالتی فیصلوں سے پیدا ہونے والے حالات کے پیش نظر
آپ سے گزارش ہے کہ اس اہم اجلاس میں شرکت کو بروقت یقینی بنائیں
جمیعت علماء اسلام ضلع مانسہرہ کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس
اہم امور پر مشاورت
جمعیت علماء اسلام لکی مروت کے بلدیاتی چیئرمین اور کونسلران کا مشترکہ اجلاس سے صوبائی امیر محترم سینٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب خطاب کررہے ہیں
ابن محمود الملت والدین حضرت اقدس مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا بچپن کیسے گزرا
حضرت قائد محترم نے کہاں کہاں پڑھائی کی۔۔۔؟؟
جانئے قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ العالی کی زبانی
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کی ہدایت پر بھارت میں بی جے پی کے رہنماء کی طرف سے حضور نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کرنے پر بروز جمعہ 9/6/2022 بعد نماز جمعہ مرکزی جامع مسجد مانسہرہ سے ختم نبوت چوک مانسہرہ تک ریلی نکالی جائے گی اور ختم نبوت چوک میں پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
جس میں جمعیت علماء اسلام ضلع مانسہرہ کے تمام کارکنان تمام ضلعی عہددران تحصیلوں کے عہددران یونین کونسل ویلج کونسل کے عہددران و ذمہ داران
بالخصوص تمام مسلمانوں سے بھرپور شرکت کی التماس کی جاتی ہے
مظاہرہ میں شرکت فرما کر نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم سے اپنی والہانہ محبت کا ثبوت دیں اور عالم کفر کو بتا دیں کہ ہم. نبی کی حرمت پر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کی حد تک جاسکتے ہیں
منجانب مولانا ناصرمحمود سیکرٹری جنرل جمیعت علماء اسلام ضلع مانسہرہ
ویلڈن اہل کراچی ✌️♥️
انشاء اللہ اب باری ہے اہل پشاور کی ، سیاسی مخالفین کو کراچی سے زیادہ پاور شو دیکھانے کی کوشش کرینگے ، تمام دوست شرکت یقینی بنائے💙
عمران خان انسان کے ہاتھوں قتل تو بہت دور کی بات ہے تم اگر چوک میں کھڑے ہوجاو تو کتا بھی تمہیں نہیں سونگھنے آئے گا ۔
Thank,s Karachi ✌❤🔥
ﷺ کانفرنس کی فضائی منظر۔ پارٹ ٹو
جو مولوی اس قدر یتیم ہو جائے کہ اس کو عمران کے سائے کی ضرورت ہو اس کی یتیمی پہ بڑا رحم آتا ہے۔
عورتوں کے رقص اور گانوں کے بغیر جلسہ دیکھنا ھو تو 21 مئی کو پشاور کا جلسہ دیکھ لینا
پشاور والوں کراچی والو کا ریکارڈ توڑنا ہوگا
بھڑکتی گرمی میں چرند و پرندکیساتھ ہماری سیکورٹی اور ٹریفک کو رواں رکھے پولیس کے جوانوں کو ٹھنڈا پانی پہنچاکر داد تحسین دیں
تقدس حرم نبوی ﷺ کانفرنس،پشاور
21 مئی 2022 بروز ہفتہ۔ انشاءاللہ
وفاقی وزیر مفتی عبد الشکور کا عزم اور حجاج کرام کی سہولت اور خدمت کیلئے ہر حد تک جانے کا اعلان!
اور پرائیویٹ حج کمپنیوں والوں کو بھی کردیا خبردار۔۔۔
ہم مسجد کے ممبر پر بیٹھ کر سیاست کی باتیں کریں گے کسی کے باپ میں اتنی جرات نہیں کہ ہمیں روکے۔
مماتیوں نیڑے نیڑے آجاو
اک گل کرنی آئے
آگر مماتیوں کو یاد ہو اور حافظہ نے کام نا چھوڑا ہو
تو آپ ہی لوگ ایک قول پیش کرتے تھے
کہ اگر کسی عالم کو کسی بادشاہ کے دربار میں دیکھو تو اس کے ایمان پر شک کرو
خیر شک نہیں ہمیں آپ کے اس برائے نام ملا پر پہلا ہی یقین تھا کہ درباری ہے محض چند ٹکوں کے عوض دیں بیچ چکا ہے علماء حق کے خلاف کھڑا ھونا ان کے بڑوں کا شیوا ہے
بہرحال آپ کو وہ قول یاد کرانا تھا
ماشاءاللہ
جمعیت کے ابابیلوں کا بہت بہت شکریہ
معروف اہلحدیث عالم دین علامہ ہشام الہی ظہیر کی قائدجمعیت کے حوالے سے تحریر
مولانا فضل الرحمن کے معاملے میں حکومت شدید غلط فہمی کا شکار ہے ۔وہ کوئی ایسا آسان " شکار " نہیں کہ جو آسانی سے مات ہو جائیں گے ۔۔۔۔۔
یاد دلاتا چلوں کہ جن دنوں عمران خان صاحب محض کرکٹ اور رنگینی طبع میں مصروف ہوا کرتے تھے ان دنوں بھی مولانا ، آمر ضیاء الحق کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے کھڑے تھے ۔ پھر پچھلی ایک دہائی میں آپ نے جس طرح دیوبندیت کو ٹی ٹی پی کے نرغے سے اور ایک شدید ترین بحران سے نکالا اس کی مثال قوموں کی تاریخ میں کم ہوتی ہے ۔
اسی طرح پاکستان کے مقتدر ادارے بھی ان کے دہشت گردی کے خلاف اس کردار کو خوب سراہتے ہیں کہ مولانا نے پاکستان کی بھی اس وقت خوب مدد کی اور دیوبندی نوجوانوں کو آگ اور خون کے اس آلاو میں کودنے سے بچا کر انہیں جمہوریت اور ووٹ کے ذریعہ تبدیلی کا راستہ دکھایا ۔ بلا شک و شبہ مولانا پاکستان میں دیوبندیت کے سب سے بڑے محسن ہیں اور دیگر مسالک کے مدارس کیلئے بھی بالعموم انکا رویہ ایک سرپرست اور دفاعی لیڈر کا ضرور ہے
اس لئے اسمبلی میں چوکوں میں چوراہوں میں حتی کہ غیر ملکی دوروں میں وزیر اعظم کا ڈیزل ڈیزل کی آوازیں لگانا محض پستی فکر کا اظہار تو ہو سکتا ہے ، مولانا کی یلغار کے مقابلے میں کوئی جرات مندانہ قدم یا حوصلے کی پکار نہیں ۔۔۔ایک اور بات خان صاحب مدنظر رکھتے تو سیاسی اختلاف کے باوجود کم از کم احترام کا دامن ہاتھ سے نا چھوڑتے کہ مولانا ایک مسلک کے نمائندہ راہنماء بھی ہیں اور ملک کے بڑے دینی راہنماء بھی ۔ ضروری تھا کہ عمران خان مقابلے میں اسی سطح کی سیاسی بصیرت کا مظاہرہ کرتے نہ کہ سفلے پن کا ۔
مولانا کسی طور پر بھی کوئی غیر جمہوری اور غیر سیاسی سرگرمی نہیں کر رہے ۔ خان صاحب کا اپنا دھرنا پوری قوم کو ابھی تک یاد ہے اس لیے ان سے نمٹنا سیاسی بصیرت کا تقاضا کرتا ہے اورحیرت کی بات نہیں کہ مولانا پہلے ساری اپوزیشن کے پیچھے پھرتے رہے کہ استعفی دو احتجاج کرو لیکن جب انہیں اندازہ ہوا کہ اپوزیشن کمزوری کا مظاہرہ کر رہی ہے ۔ چاہے نیب کی وجہ سے چاہے اداروں کی گڈ بکس میں آنے کی وجہ سے ۔ تو مولانا نے بالآخر ملک بھر میں ملین مارچز کئے جن میں سے ہر مارچ پہلے سے بڑھ کر کامیاب ہوتا گیا تو مولانا نے اکیلے ہی قدم بڑھا دیا ۔ ۔ نون لیگ و پیپلز پارٹی منافقانہ طور پر پیچھے رہ جانے کے باوجود آج ان کے ساتھ آنے پر مجبور دکھائی دے رہی ہیں ۔۔۔
مجھے یاد ہے کئی برس پہلے میں نے لکھا تھا کہ مولانا دیوبندیت کی تاریخ کے سب سے بڑے لیڈر ہیں ، تو بہت سے اہل حدیث اور دیوبندی دوستوں نے کچھ استعجاب اور کچھ استہزا کے ساتھ اختلاف کیا تھا ۔ ۔ ۔ لیکن وقت میری بات ثابت کر رہا ہے اور آنے والے دنوں میں مولانا دیوبندیت سے نکل کر وسیع تر کینوس میں جانے کو ہیں ۔۔
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کی تحریک
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات شروع ، اسلم غوری
ملاقات میں خالد مقبول صدیقی، امین الحق، وسیم اختر،عامر خان، کنور نوید شامل ، ترجمان جےیوآئی
ملاقات میں جےیوآئی کے اکرم خان درانی، مولانا لطف الرحمان شامل ، اسلم غوری
ملاقات میں اپوزیشن جماعتوں کی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد پر گفتگو ہوگی، اسلم غوری
جاری کردہ: مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان
امیدوار تحصیل چیئرمین بفہ پکھل مولانا ناصرمحمود کی اچھڑیاں میں دبنگ انٹری نجیب کلاتھ ہاؤس کے افتتاح کے لیے آمد اچھڑیاں کا پورا بازار امڑر آیا مولانا ناصر محمود کا زبردست استقبال
اس موقع پر مسلم لیگ نون کے اہم اودےدار نواز خان نے اپنی برادری جنبہ اور دوستوں سمیت مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر جمیعت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان کیا اور مولانا ناصر محمود کو ہرممکنہ تعاون کی یقین دہانی کرائی
انشاءاللہ چئیرمین تحصیل بفہ پکھل
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Address
Mansehra, 21300
تورغر کے سیاسی و سماجی مسائل کو اجاگر کرنا اور لوگوں میں آگاہی پھیلانا ہماری اولین ترجیح ہے۔
Old College Road Mansehra Hazara
Mansehra, 21300
Video production & Photography
Mansehra
Dear friends Page ko Support krn Or apny friends ko invite krn page py. Thanks
Mansehra
gujjar youthving hazara تمام گجر سنگیاں دوستاں تا درخواست ے جی پیج نا فالو کرلیوں 🤌
Mansehra
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں
Girls School No 2 Mansehra
Mansehra
حسیب گفٹ سنٹر مانسہرہ گفٹ کی تمام جدید ورائٹی