Malik Veterinary Clinic
All livestock related emergency services , Medicine ,Minor Surgeries , Vaccination of Large animals
ET
HS disease
Gul Gatho bemari
ND
Ranikat
Peacock Eyes & Respiratory Disorders
@ Coryza in Poultry
Following Below Vaccines are Available at Malik Veterimary clinic .
L*D 25 Doses Made by Turkey
L*D 50 Doses Made byJordan
FMD 25 Doses Made by Russia
HSV by VRI Peshawar
ETV by VRI Peshawar
So Hurry up to avail golden chance .
Chronic infectious coryza is an acute respiratory disease of chickens characterized by decreased activity, Nasal discharge, Sneezing, and facial swelling that occurs worldwide.
Bovine papular stomatitis in one month Buff calf ( Viral Infection )
I've just reached 4K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉
Zee Tag Avaiable .
Print your own Dairy Farm code + Name for good record keeping .
لیمپی اسکین ڈیزیز Lumpy Skin Disease یعنی گائے کا چیچک
وجہ : وائرس جس کا نام Capripox ہے اس کو Lumpy skin disease Virus بھی کہتے ہیں۔
وائرس کا خدوخال : یہ Picorna virus کے نسل ہے جس کا شکل اینٹ کی طرح ہے اس میں Envolope کے بعد ڈبل سٹرین DNA ہے
سب سے پہلے کس جگہ وائرس دیکھنے کو ملا تھا
یہ وائرس جس کو L*DV کہتے ہیں سب سے پہلے 1927 کو ذیمبیا میں دیکھنے کو ملا تھا۔
اس کے بعد یہ وائرس بہت سارے ممالک میں پھیل گیا اور 2014 میں یورپ تک پھیل گیا۔ یہ بیماری سعودی عرب بھی پھیل چکی ہے۔ 2021 میں افغانستان، انڈیا اور جنوبی وزیرستان میں کچھ کچھ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ چھ مہینے پہلے سندھ میں کچھ کیسز دیکھنے کو ملے تھے۔ مارچ سے پہلے یہ بیماری بھینس کالونی کراچی لانڈی میں بہت تیزی سے پھیل رہی ہے
علامات: تیز بخار، انکھوں سے پانی کا بہنا، چارہ، پانی چھوڑ دینا، گردن پہ دانے نکلنا جو اکثر پورے جسم پہ پھیل جاتے ہیں۔
دانوں یا پھوڑوں میں انفکشن ہونے کے بعد چمڑہ پھٹ جاتا ہے۔ جس میں پیپ نکلتا ہے۔
اکثر زخم میں کیڑے پڑ جاتے ہیں۔
جانور لنگڑا جاتا ہے ، دودھ اور گوشت کم کرجاتا ہے اور بھانجپن کا شکار ہوسکتا ہے۔
وائرس کا پھیلاو: یہ وائرس موسم بہار اور گرمی کے شروع میں ذیادہ اس لیے ہوجاتا ہے کیونکہ بیمار جانور سے وائرس کاٹنے والے حشرات چیچڑ، مکھیوں اور پسوں کے ذریعے صحت مند جانوروں کو لگ جاتا ہے
وائرس جانوروں کے تھوک اور جگہ پانی یا چارہ کھانے سے بھی پیھل جاتا ہے
بیماری کی شدت : یہ بیماری گائے میں بہت ہے، بھینس میں کم ہے
جو جانور بچہ دینے کے قریب ہو ابھی بچہ دیے 2 ماہ ہوئے ہو ان کو شدت سے لگتا ہے۔
کمزور گائے اور بچڑے مرجاتے ہیں
بیمار ہونے کی شرح 50% اور شرح اموات 2% ہے
علاج: اس بیماری جس کو Neethling Disease بھی کہتا ہے ، ابھی تک علاج نہیں ہے
علامات کو کم کرنے کے Anvil
Pencillin
Ivermectin
لگاتے ہیں
پھوڑے پھٹ جانے کے صورت میں
Pyodine
Vasline
لگاتے ہیں
ویکسین اس کے دو طرح کا ویکسین دستیاب ہے
Killed vaccine
Live Vaccine
اس کا ویکسین کافی منہگا ہے اور 100 جانوروں سے کم دستیاب نہیں۔ ویکسین ایک دفعہ بنانے کے 5 گھنٹوں کے اندر اندر لگاتے ہے ورنہ ویکسین ضائع ہوجاتا ہے
Lumpy Vax by MSD
بیماری کی روک تھام
1) بیمار جانور کو الگ کرکے علاج کیا جائے
2) وباء کے صورت میں جانوروں کے نقل و حمل پہ پابندی لگائی جائے
3) مکیھوں اور چیچڑ کم کرنے کے لیے سپرے اور صفائی کیا جائے
4) جس علاقے میں بیماری ائے اس سے 50 کلومیٹر دور دوسرے علاقوں میں ویکسین کیا جائے
5) ویکسن کے 21 دن کے بعد یہ بیماری نہیں آتی
6) جس جانور کو لگ جائے اگر اس کا بچہ دودھ پیے تو 3 دن کے بعد اس کو یہ بیماری نہیں لگتی اور 3 ماہ تک بچہ محفوظ ہوجاتا ہے
تین ماہ بعد اس بچڑے کو دوبارہ ویکسن کرنا ہوتا
ویکسین 8 مہینے کے بعد دوبارہ کرنا پڑتا ہے
Copied.
سوزش حیوانا/ساڑو سے بچاؤ کا 100% طریقہ
اسلام علیکم
یہاں پہ سب بھائی Mastitis سوزش حیوانہ کے علاج کے مختلف طریقے بتاتے ہیں لیکن کبھی کسی نے یہ نہیں بتایا کہ آپ جانور کو اس سے بچا کیسے سکتے ہیں.
*یہ بیماری 2 وجہوں سے پھیلتی ہے یا environment سے یا دوسرے جانور سے*
احتیاطی تدابیر
1) جانور کی چوائی مکمل کریں. اور چوائی کے بعد اس کے تھنو کو لازمی ڈپ کریں teat dipper میں. teat dipper ہمیشہ کسی اچھی کمپنی کا خریدے
2) جانوروں کے بیٹھنے کی جگہ پر ہفتے میں 2 بار چونا کا چھڑکاؤ کریں. اور چونا پانی سے پہلے بجھا لیں اور یقین کر لیں کے وہ ٹھنڈا ہو چکا ہو.
3).پانی کی کھرلی کو ہر دوسرے دن بعد صاف کریں. اس میں جالا نہ لگنے دیں-*
4)چوائی کے بعد جانور کے آگے تازہ چارہ ضرور ڈالیں تا کے جانور آدھا گھنٹہ نہ بیٹھے ۔
5) جس جانور کو mastitis ہو جاۓ اس کی چوایی ہمیشہ آخر میں کریں. جانور کے تھن کے اندر کبھی کوئی چیز نہ ماریں.*
6) جانور کی بیٹھنے کی جگہ ہمیشہ خشک رکھیں ، کیوں کے جراثیم نمی والی جگہ پے پروان چڑھتے ہیں.
7) خوراک میں فنگس یا گندے ٹکڑوں سے پرہیز کریں. یا ٹاکسن binder کسی معیاری کمپنی کا استمال کریں.*
8) جانوروں کے بیٹھنے کی جگہ اگر ریت ہو تو وہ بہت اچھی ہے ریت میں جراثیم پروان نہیں پاتے.
9) جانور جب لیٹا ہوتا ہے تو اس کا تھن ہمیشہ کسی نہ کسی ٹانگ ک اوپر ہو گا اس لیے جانور کو روزانہ نہلائیں. اور صاف رکھیں.*
10) گرمی میں mastitis بڑھ جاتی ہے.
11) جس جانور کو lameness ہو مطلب پاؤں میں زخم ہیں ، اور چلنے میں دقت ہو تو ایسا جانور کو mastitis بہت جلد ہو جاتی ہے کیونکہ وہ چوائی کی فوراً بعد بیٹھ جاتا ہے اور دوسرا کم کھانے کی وجہ سے وہ کمزور ہو جاتا ہے، جس سےجانور کی قوت مدافعت کم ہو جاتی ہے اور ایسی حالت میں جانور کے اوپر کوئی بھی بیماری اٹیک کر سکتی ہے
Copied.
Red F cow for Sale
Advance Pregnant upto 9 months .
Previous Milking Result was 18-20 liters per day .
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the business
Telephone
Address
Mardan
Opening Hours
Monday | 08:00 - 18:30 |
Tuesday | 08:00 - 18:30 |
Wednesday | 08:00 - 18:30 |
Thursday | 08:00 - 18:30 |
Friday | 08:00 - 12:30 |
Saturday | 08:00 - 18:30 |
Sunday | 08:00 - 18:30 |
Mardan
To Connect all health professional on One Health concept (Prevention,Promotion,Protection)
Mardan
Mardan, 23200
اعلی کوالٹی بیری اینڈ پلوسہ / اور عجوہ کھجور اور آب زم زم سے تیار کردہ شربت
Mardan Kpk
Mardan, MM
iam A madical studant of the bacha khan madical college mardan and iam sher knowledge to the other people and friends madical related qustion Ans surgical procedure and other thing...
Mardan
Mardan
Shah homeopathic clinic and store mardan kalpani pull nizd sabzimnde mardan har qisam pichida amraz ka tasalibahash elaj Kya jata hy . stomach . pain ges and dard kedney pain . sto...
Mardan
US based company.. Original organic products Products made form aloe vera and bee products weightloss programs https://thealoeveraco.shop/5L8jQCGB inbox for othee details
Mardan, 23200
We are providing tablets of different diseases on reasonable prices.
Opposite THQ Takht Bahi Mardan
Mardan, 23160
Health is wealth
B-1, Clock Tower, Shamsi Road Mardan
Mardan, 23200
Please inform poor patients we have special care for them in their treatment